Sher Afzal Marwat Left PTI..! EK Aur Wicket | Another Shocked For Imran Khan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 05. 2024
  • #sherafzalmarawat #imrankhan
    Sher Afzal Marwat Left PTI..! EK Aur Wicket | Another Shocked For Imran Khan
    Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
    Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
    Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
    Dunya News Live Stream
    dunyanews.tv/live
    Follow Our Facebook Page: / dunyanews
    Follow our Twitter Page: / dunyanews

Komentáře • 2,7K

  • @wonderfulvideosandvisits
    @wonderfulvideosandvisits Před 10 dny +87

    شیر افضل مروت صاحب اپ وہی شیر ہے جو پی ٹی ائی ختم ہو چکی تھی لیکن اپ کی وجہ سے پی ٹی آئی اج اس مقام پر ہے اپ ایک سچے انسان ہے گریٹ مین

  • @user-kq8zk4hk1h
    @user-kq8zk4hk1h Před 11 dny +114

    مروت صاحب پلیز تھوڑا صبر کریں خان صاحب جب تک نہیں آ جاتے آپ اپنی پارٹی سے جوڑے رہیں پلیز اللہ پاک اچھا وقت بھی آئے گا انشاللہ مروت صاحب ذندہ باد آپ کی خدمات کو فراموش نہیں کی جا سکتی ہیں

    • @maheenumair955
      @maheenumair955 Před 11 dny +1

      Ha g ap k hi to comment parhny ka intzar kar rhy Hain Marwat Sahab..😂😂😂

    • @TilawatKhan-sw1yn
      @TilawatKhan-sw1yn Před 10 dny +2

      Shar Afzal Tum Sachay Or Bahadar Pori Qom Komaloom Hay Eih Chohay Ab Sorakhon Say Nekal Aayea Haen Tum Bahadar Ho Hamari Duwa Hay

    • @atifatifullah6468
      @atifatifullah6468 Před 8 dny +1

      maolana ki madad liye baghair khan ka bahir aana bahout mushkil lag raha hai.😜😜😜

    • @user-rz6zs8th8c
      @user-rz6zs8th8c Před 7 dny

      Agr aap Pakistan aur Pak awam ke liye jehad kr rhe hn tau phir bandon se nhi Allah Pak se silla ki umeed rakhen, aur agr koi aap ke khilf sazish kr rha hai tua aap datt kr khade rhen apne moqif pr. Aur agr koi lag pulling kr rha hai tau aap iska ghum na kren aur sbr kren agr aap Haq pr hn tau datt jain yeh soch kr ke aap ko jo krna hai Pakistan, awam aur Imran Khan ke liye krna hai , datt jain aur mukhalifo se matt ghabrain.
      "Bad e mukalif se na ghabra ay uoqab. . . !
      Yeh tau chlti hn tujhe ouncha udane e liye. . .
      Nhi tera nasheman Qasar e sultani ke gunmbad pr. . .
      Tu Shaheen hai , baseera kr pahadon ki chattano pr. . .

    • @bshah3211
      @bshah3211 Před 6 dny

      You need to be patient and strong in your defense and not allow those who are manipulating to succeed.
      Allah protect you all from political manipulation of the munafiqs

  • @syedtv268
    @syedtv268 Před 2 dny +2

    25۔ کروڑ عوام کے دل آپکے ساتھ ہیں آپ عمران کے ایک ہی وفادار ساتھی ہیں

  • @MumtazSaha-kr7ji
    @MumtazSaha-kr7ji Před 4 dny +7

    شیر افظل مروت زندہ باد خان❤❤❤❤ کا سپاہی شیر افظل مروت سچائی کا پیکر ھے

  • @syedmustafaali931
    @syedmustafaali931 Před 11 dny +107

    آپ اس پارٹی کے شیر اور ہیرو ہیں ا ور ہمشہ اس پارٹی میں ر ہے گے🎉

  • @user-df1qh3ty1m
    @user-df1qh3ty1m Před 11 dny +191

    سر آپ نے جو بھی کیا ہے سر آنکھوں پر لیکن آپ نے خان صاحب کا انتظار کرنا چاہے

  • @muhammadshafiq4168
    @muhammadshafiq4168 Před 8 dny +9

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ آللہ تعالیٰ آپکو حوش راکے سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🆗⭐⭐⭐

  • @imrankhanoffical.
    @imrankhanoffical. Před 9 dny +29

    خان صاحب کے نظریے کو فالوکریں اور صبر سے کام لیں انشااللہ کامیابی حق وسچ کی ھوگی

  • @AbdulmajeedMajeed-bf5ix
    @AbdulmajeedMajeed-bf5ix Před 11 dny +128

    شیرافضل مروت صاحب یہ پاکستانی قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہے

  • @afzalbaig8478
    @afzalbaig8478 Před 10 dny +146

    اللہ پاک آ پ کی مدد فرمائے آ پ ایک شیر دل انسان ھے دل چھوٹا نہ کرے آ پ نے پارٹی کے لیے بہت کچھہ کیا جو قابل تعریف ہے

    • @syedjafri7922
      @syedjafri7922 Před 9 dny +5

      شیر افضل صاحب کو ہم سب بہت پسند کرتے ہیں مگر آپکے بیانات کبھی بہت مشکلات میں ڈال دیتے ہیں، خیال رکھیں آپ کی خان اور ہمیں ضرورت ہے دوسروں کی وجہ سے آپ دوری اختیار نہ کریں ؟

    • @rehmatullahachakzai0007
      @rehmatullahachakzai0007 Před 9 dny +1

      ❤❤❤❤❤

    • @saeedaarif6616
      @saeedaarif6616 Před 9 dny

      Plz Imran khan apsher afzaĺ marwatnikalay ko na party say ​@@rehmatullahachakzai0007

    • @user-mf5uu5su3r
      @user-mf5uu5su3r Před 8 dny +1

      Party nhi mulk dkhy bhai

    • @SebastianGerrard-sf8rd
      @SebastianGerrard-sf8rd Před 8 dny

      I want Imran khan

  • @amjadmangat2138
    @amjadmangat2138 Před 8 dny +2

    افسوس ھے اس فیصلے پہ۔۔۔ آپ شیر ھیں ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے لمبی زندگی دے آمین

  • @ShopkNews-lv5up
    @ShopkNews-lv5up Před 8 dny +2

    شیر افضل مروت بہادر اور انٹیلیجنٹ لیڈر ہے جس نے خان سے بہت محبت کی اور قوم محبت کرتی ہے شیر افضل مروت سے

  • @zafariqbal4226
    @zafariqbal4226 Před 11 dny +48

    خان باھر ا جائے گا تو آپ کی جتنی عزت ھو گی کسی کی نہیں۔۔۔عوام۔اپ۔کو پسند کرتی ھے۔۔۔۔یہ آپ کی شہرت سے خوف کھاتے ھیں۔۔۔

    • @muhammadadnan9489
      @muhammadadnan9489 Před 11 dny +1

      فکر نہ کرو قربانیاں دینے والوں کے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے۔

  • @mrafiq3764
    @mrafiq3764 Před 11 dny +158

    خان مروت صاحب تھوڑا سا مشکل وقت ھے صبر کریں جس وقت آپ حکم دیں گے تو آپ کی بات مانی جائے گی

  • @hajatrajwa
    @hajatrajwa Před 8 dny +4

    سیاسی اختلاف اپنی جگہ شیر افضل مروت ایک دبنگ نڈر قابل اور محب وطن لیڈر ھے عمران خان کے بعد پی ٹی آئی میں سب سے زیادہ مقبول ھے اسی لئے سازشیں شروع ھو گئی ھیں ۔

  • @MohammdNawazKhan
    @MohammdNawazKhan Před 9 dny +3

    عمران خان زندہ آباد اور شیر افضل مروت زندہ آباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sakhiahmadjan4598
    @sakhiahmadjan4598 Před 11 dny +129

    شیر افضل مروت کو پارٹی سے دور کرنا پارٹی کے لیئے انتہائی نقصان دہ ہو سکتا ہے حق اور سچ کی بات کرتا ہے اور بہت نڈر آدمی ہے

  • @zafariqbal4226
    @zafariqbal4226 Před 11 dny +162

    شیر افضل آپکی شخصیت عہدوں سے بالاتر ھے

  • @BEAUTYOFNATURE-jb9wp
    @BEAUTYOFNATURE-jb9wp Před 8 dny +6

    Love you marwat sahib
    Such a great leader for ever ❤❤

  • @United_Muslim_Network

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن .
    مزید تفریق پیدا ہو گئی ہے . مروت صاحب بہت اچھے انسان ہیں . بر حال بہت برا وقت چل رہا ہے . اسی لیے غرداری کی کوئی معافی نہیں.

  • @shafatali2775
    @shafatali2775 Před 11 dny +125

    ❤️❤️❤️آپ ہیرو ہیں پی ٹی آئی کے❤️❤️❤️❤️❤️

    • @shamsulhassnainbaig6264
      @shamsulhassnainbaig6264 Před 11 dny +3

      چلے ھوے کار توس ھیں سب مفادات کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں

    • @hajinazeer8055
      @hajinazeer8055 Před 11 dny

      ماشاء اللہ خان زندہ باد پاکستان زندہ باد پبلک 11:56
      سب کچھ جانتی ھےسچ بولنا بھی عبادت ھے سلام پیش کرتا آپ خان کے شیر ھیں

    • @SaifKhan-fk6ru
      @SaifKhan-fk6ru Před 11 dny

      Non lige jo bhi imran khan ke sath mokhles he isko psand nai karte❤❤❤

  • @tabz5060
    @tabz5060 Před 11 dny +79

    احتجاج ہونا چاہیے
    شیر افضل مروت خان کا سچا سپاھی ھے۔ ملک گیر احتجاج ہونا چاہیے، عمران خان کی آزادی کی بات ہونی چاہیے

  • @syedhussainshah2221
    @syedhussainshah2221 Před 3 dny +1

    مستقبل کا عوامی لیڈر شیر افضل خان مروت

  • @imrankhanoffical.
    @imrankhanoffical. Před 9 dny +1

    ان سب اختلاف کو پارٹی کے اندر ھی حل کریں مشکل وقت میں صرف خان صاحب کی بات سنیں عہدوں کے پیچھے مت پڑ ھیں مزید ٹنشن مت پیدا کریں شکریہ مروت صاحب

  • @syedmoizhaider7023
    @syedmoizhaider7023 Před 11 dny +65

    شیر افضل مروت آپ بغیر کسی عہدے کے خان کے ساتھ رہیں پلیز

  • @Khybertel
    @Khybertel Před 11 dny +27

    جو کوئی بھی آپ کو پارٹی سے دور کرنے کی کوشش کررہےہیں، وہ پارٹی میں چھپے ہوئے دشمن ہیں، یعنی آستین کے سانپ۔

  • @Zakria666
    @Zakria666 Před 9 dny +1

    میں پی ٹی آی کو سپورٹر نہیں اور نہ ہی کبھی ہوں گا لیکن جس مشکل وقت میں مروت صاحب نے پارٹی کے لیے خدمات دیں واقع ہی ذیادتی ہے

  • @ziaullah-wi7bc
    @ziaullah-wi7bc Před 7 dny +2

    ھم اپ کے ساتھ ھے

  • @publicaffairs5662
    @publicaffairs5662 Před 11 dny +123

    آپ کو کیوں پبلک اکاؤنٹ کمیٹی لینے پر اسرار ہے جو شخص ایماندار ہے اسے عہدے کیوں چاہیں آپ انتظار کریں اگر آپ بےلوث خدمت کرنا چاہتے ہیں ےو اپنا کام جاری رکھیں

    • @muhsanraza9679
      @muhsanraza9679 Před 11 dny +2

      It’s lies Saudi Arabia is not interested in p cometi

    • @ranvirsodha8326
      @ranvirsodha8326 Před 11 dny +1

      As per you POST 📫 😏 is not Important 😮 Then why is Imran Khan 😢 INTERESTED IN BECOMING 😀 PRIME MINISTER 🤔.

    • @fehmidamajeed1422
      @fehmidamajeed1422 Před 11 dny

      P1​@@muhsanraza9679

    • @balajat786
      @balajat786 Před 11 dny

      Public account cometee Sher marwaat se wapis lena chahte hyn ta ke corruption ka hisaab na lyn

    • @kiranfatima9698
      @kiranfatima9698 Před 11 dny

      Ye to pehly kehta tha mujay khan SA kush nhe chehey

  • @LiaqatAli-zm9xo
    @LiaqatAli-zm9xo Před 11 dny +46

    شیر افضل مروت صاحب ہم آپ کی جرات اور ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں

  • @rashidasheikh5609
    @rashidasheikh5609 Před 9 dny +10

    شیر مر و ت
    الللہ آپکے ساتھ ہے
    ا پ جیسے لو گ بہت کم پید ا ہو تے ہین
    الللہ آپکو اسی طر ح مضبو ط اور طاقت و ر اور ا را دو ن والا رکھے
    امین
    ایک مان کی دعا ہے

  • @CaptainCat1234
    @CaptainCat1234 Před 6 dny

    کیا خبر ہے، کیا حقیقت ہے واللّہ علم۔
    آپ صبر اور محبت والا تعلق رکھیں الله بہتر کرے گا۔

  • @ZohraShaheen-xx2eh
    @ZohraShaheen-xx2eh Před 11 dny +54

    شیر افضل مروت صاحب پلیز اس وقت آ پ پارٹی نہ چھوڑیں پلیز

  • @hajinazeer8055
    @hajinazeer8055 Před 11 dny +50

    پبلک سب کچھ جانتی ھےسچ بولنا بھی عبادت ھے سلام پیش کرتا ہوں خان زندہ باد پاکستان زندہ باد شیر زندہ باد ھم کھڑے ہیں کھڑے رھیں گے لالچ کے بغیر

  • @user-uc5fr7ww9f
    @user-uc5fr7ww9f Před 9 dny +1

    شیر افضل مروت صاحب پوری پی ٹی آئی اور پاکستانی عوام آپکے ساتھ ہیں انشاء اللہ

  • @user-ju6qv5nh2w
    @user-ju6qv5nh2w Před 7 dny

    Sher Afzal you are a real Sher leader, keep up good work and stay loyal to Imran Khan, you are a team leader, keep working hard for your country, Allah will help you, may Allah protect Pakistan and Pakistanis, ameen

  • @sabirhussain3981
    @sabirhussain3981 Před 11 dny +112

    شیر افضل صاحب آپ پاکستان تحریک انصاف کے ہیرو ہیں۔ اللہ تبارک وتعالی اپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین

  • @mirahmadali7350
    @mirahmadali7350 Před 11 dny +50

    مروت صاحب ھم پورے عوام اپکے ساتھ ہیں۔اپکی جراءت مندانہ عوامی خدمات قابل تحسین ہیں۔

  • @asadbaqir786
    @asadbaqir786 Před 7 dny +6

    شیر افضل خان مروت نے واقعی PTI کی مشکل ترین صورتحال میں مدد کی اس وقت یہ لوگ کہاں تھے جو اب ہیرو بن رہے ہیں ۔
    ❤❤❤❤❤

  • @Abdullahkhan-xp5sh
    @Abdullahkhan-xp5sh Před 11 dny +53

    مروت صاحب یہ وقت صبر وتحمل کا ہے لہذا صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں جانے دیں اللہ صبر کرنے والوں کا ساتھ دیتا ہے لہذا عمران خان کا ساتھ دو اور صبر وتحمل سے کام لے لو🎉🎉🎉

  • @samanwaleed_5744
    @samanwaleed_5744 Před 11 dny +131

    سازش ہر جگہ موجود ہوتی ہے سر صبروتحمل کا مظاہرہ کریں ❤❤

  • @CKsmooth-ch6zy
    @CKsmooth-ch6zy Před 8 dny +2

    You are great brave son of Pakistan ❤️ 🇵🇰

  • @ZafarIqbal-zv7ge
    @ZafarIqbal-zv7ge Před 8 dny +5

    آپ اچھے اور سچے ھے❤ گھبرانے والے آپ ھے نھیں ❤اللہ آپ کی مدد کرے❤

  • @user-ld7iq7fu4y
    @user-ld7iq7fu4y Před 11 dny +55

    Imran Khan ka shair sher Afzal Khan zinda abad

  • @skamal8330
    @skamal8330 Před 11 dny +33

    He is absolutely right...he has been working so hard. He is a trustworthy person.

  • @shabanaarshad586
    @shabanaarshad586 Před 8 dny

    You are brave and trustworthy Sheer we always respect you don't worry about anything time will prove that. insha'Allah ❤❤❤❤❤❤

  • @mohammadidreesrao2640

    پاکستان تحریک انصاف ایک ایماندار سچے اور دلیر انسان سے محروم ہو گی ہے پاکستان کی سیاسی قیادت میں بہت کم لوگ ہیں جو ان کے برابر کھڑے ہو سکتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کو سوچنا پڑے گا دنیا میں لوگ تو دلیر دشمن بھی گلے لگا لیتے ہیں دلیر دوست تو بڑے نصیب کی بات ہے

  • @hassanmarwat7240
    @hassanmarwat7240 Před 11 dny +53

    شیرافضل خان اس ناجائیز ہتکھنڈوں کے استعمال پر ھم تمھارے ساتھ ھیں

  • @pakcartoonia
    @pakcartoonia Před 11 dny +5

    شیر افضل مروت صاحب مشکل وقت میں صبر اور حوصلے سے چلیں مشکل وقت میں عمران کا ساتھ دیں

  • @ahmadzahoor283
    @ahmadzahoor283 Před 4 dny

    Allah pak salamat rakay Aameen

  • @asadbaqir786
    @asadbaqir786 Před 7 dny

    شیر افضل صاحب اپکے مخالف در حقیقت اپکے مخالف نہی بلکہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے دشمن ہیں جو پارٹی کو کمزور کرنا چاھتے ھیں اللّه پاک آپکا حامی و ناصر ھے ۔
    ❤❤❤❤❤

  • @momir6194
    @momir6194 Před 11 dny +18

    We are saddened to hear this, you are a brave soldier of Imran khan and PTI. You deserve Respect by all PTI supporters.

  • @user-ch7jr7gk2h
    @user-ch7jr7gk2h Před 11 dny +42

    میرے پیارے بھائی آپ ہماری جان ہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں ❤

  • @user-lf3cb6zi9f
    @user-lf3cb6zi9f Před 9 dny

    Sher marwat sir v respect u v love u. U stood for Imran Khan when pti became v weak v stand with u . V agree with all ur words u have said

  • @CKsmooth-ch6zy
    @CKsmooth-ch6zy Před 8 dny +1

    Please ap saber k sath stay with with Pakistan 🇵🇰 Khan

  • @SanaullahKhan-pl5pw
    @SanaullahKhan-pl5pw Před 11 dny +34

    شیر افضل زندہ باد پی ٹی آئی عمران خان ھے عمران خان ھے تو پی ٹی آئی ھے عمران خان زندہ باد

  • @user-tu2lz8nf6l
    @user-tu2lz8nf6l Před 11 dny +43

    پی ٹی اہی کے تمام ورکر اپ کے ساتھ ہیں

  • @umarrafee7004
    @umarrafee7004 Před 7 dny

    We are with you Mr Khan and Mr Marwat . Stand with Imran Khan forever. We will stand beyond you for releasing our beloved leader Imran Khan

  • @ShaziaShoaib-gy1fv
    @ShaziaShoaib-gy1fv Před 8 dny

    شیر افضل بھائی یہ دونوں آ پ سے ڈرتے ہیں کہ کہیں آ پ خان کے منظور نظر نہ بن جائیں آپ پاکستان کا اثاثہ ہیں we love you too much

  • @abdulwaheed7938
    @abdulwaheed7938 Před 11 dny +106

    جو لیڈر ہوتا ہے وہ مس گائیڈ نہیں ہوتا

  • @WarisKhan-rt5tu
    @WarisKhan-rt5tu Před 11 dny +51

    شعر افضل اپ تھوڑا صبر کریں ہم اپ کے ساتھ ہیں اپ ہمارے ہیرو ہو

  • @NAJUMCOOL
    @NAJUMCOOL Před dnem

    I am really to much sad owing to this decision or Shair Afzal Marwat..
    I can understand his emotion, feelings. And devotions.
    Slute his love and loyalty with PTI

  • @Nomankhan-gj5wh
    @Nomankhan-gj5wh Před 10 dny +1

    6:05 پوری ptiاپ کے ساتھ ہے آپ اس قوم کے ہیرو ہیں ❤️

  • @anjumnaureen2253
    @anjumnaureen2253 Před 10 dny +58

    پی ٹی آئی عوام آ پ کے ساتھ ہے ۔

    • @AzamAli-jf6ux
      @AzamAli-jf6ux Před 8 dny +3

      خان صاحب کے علاوہ آپکےلیےبھی جان حاضرہےمروت صاحب❤

  • @dilnawazkhan7963
    @dilnawazkhan7963 Před 11 dny +35

    Khush raho' sher afzal sahib'apni Ego pe kabhi compromise na karna ' ap ki jagah koi nahi le sakta' inshallah

  • @mirzaadil2249
    @mirzaadil2249 Před 5 dny

    Khan sb AP b Khan sb ho AP my Khan ko ni chorna hum AP k Liya Dua kr rahy Hain allha AP ko b apny hifzo eman ma rakhy

  • @derasyedan
    @derasyedan Před 2 dny

    پی ٹی آئی کے مخالفین کے لیے خوشی کا مقام ہے۔
    شیر افضل مروت صاحب کو صبر سے کام لینا چاہیے تھا۔

  • @user-ui9zl8eu3e
    @user-ui9zl8eu3e Před 11 dny +43

    ہم شیر افضل مروت کے ساتھ ہیں۔

  • @gultaimur9307
    @gultaimur9307 Před 11 dny +6

    مروت خان ہم سب اپ کے ساتھ ہے مشکل وقت میں اپ نے پارٹی کا ساتھ دیا ہے

  • @iftikharzakhami4929
    @iftikharzakhami4929 Před 4 dny

    Khan Sahib Imran Khan Ka intizar kerain please.

  • @sohnaeran
    @sohnaeran Před 7 dny +1

    Be cool n calm sir, Pakistan, PTI & We need you please.
    Public is not blind.
    Thanks🌹💔🌹

  • @masoodakhtar3407
    @masoodakhtar3407 Před 11 dny +30

    ❤❤❤❤ love you شیر افضل مروت

  • @fewminutes6307
    @fewminutes6307 Před 11 dny +23

    شیر افضل خان مروت کی بے توقیری کرنے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔

  • @MuhammadilyasHageezurrehman

    اللہ آپ کو خوش رکھے آمین

  • @asimasalamatali459
    @asimasalamatali459 Před 3 dny

    Ap hmary ndar hero hen or ap sachy spahi hen Pakistan ko apki zrorat ha

  • @KhanJan-ju9eh
    @KhanJan-ju9eh Před 11 dny +24

    شیر فضل زند باد ھم آپکے ساتھ ھے

  • @arshadamin2933
    @arshadamin2933 Před 11 dny +44

    شیر افضل مروت صاحب جس کے ساتھ نیکی کرو اس کے شر سے بچو

  • @muhammadaliawan6969
    @muhammadaliawan6969 Před 4 dny

    شیر افضل مروت زندہ باد سر آپ صبر کرے انشاء اللہ اچھا وقت آئے گا

  • @ZafarIqbal-zv7ge
    @ZafarIqbal-zv7ge Před 8 dny

    اانشاء اللہ عمران خان بھی آپ کا ساتھ چاہتے ھے❤

  • @zafaryasin5063
    @zafaryasin5063 Před 11 dny +30

    سر جی آپ بلکل ٹھیک فرما رہے ہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں

  • @pubgLover-nk6zu
    @pubgLover-nk6zu Před 10 dny +48

    آپ کی باتیں درست ہیں ھم ا پ کے ساتھ ھیں اپ کو ھم نھیں چھوڑ سکتے اپ پی ٹی آئی کے ھیں اور رھیں گے

  • @smhn63
    @smhn63 Před 7 dny

    Sir you are the man of crises,,,, dont worry,, you will come back with more respect and power

  • @Abdul-xr1qy
    @Abdul-xr1qy Před 4 dny

    بہائی جان ھمارے پاس کوئی وفادار نہیں اگر کوئی ھئے تو اس کو چہوڑنا نہیں ۔ جب ھم مسلمان اپنے نبی اور بچوں سے وفادار نہیں ھوئی تو کوئی اور کیا امید رکہ سکتا ھئے۔

  • @user-no7ep9do4v
    @user-no7ep9do4v Před 11 dny +54

    شرافضل صاحب۔۔۔
    زندہ آباد۔۔۔

  • @m.ashfaq39bhatti19
    @m.ashfaq39bhatti19 Před 11 dny +41

    افسوس کی بات ہے آپ جیسے لیڈر کو سائیڈ لائن کی جا رھا گزارش ہے کہ ایسے لیڈر کو جس نے مشکل وقت میں بھر پور ساتھ دیا جیل کاٹی ایسے نہیں ہونا چاہئے

  • @husnainalishahhusnainalish4613

    Marwat shb sbr Karen ap hero ho pti KY mola hifazat kry g Ameen

  • @malikjaved7760
    @malikjaved7760 Před 9 dny

    Ham ap k sath hin marwat Bhai Allah ha ap k sath

  • @sabuhimoiz3704
    @sabuhimoiz3704 Před 11 dny +16

    Please stay with Imran Khan !!
    Help to release Imran Khan .

  • @naziaparveen4522
    @naziaparveen4522 Před 11 dny +29

    Marwat sab awam ap k sath hy Baki logo per hamin bhrosa ni hy

    • @erumnaz9540
      @erumnaz9540 Před 11 dny +1

      Bhai ye ghadar hye ALLAh ka wasta ap samjho drama karya hye ye

    • @muhammadadnan9489
      @muhammadadnan9489 Před 11 dny +2

      @@erumnaz9540na g, ghaddari ka koi saboot b ho ga k bass yunhi??

  • @shabeerkhan5951
    @shabeerkhan5951 Před 8 dny

    We proud of you sir, they are nothing, they get jealous from you. You are our hero.

  • @arshadaziz2841
    @arshadaziz2841 Před 8 dny

    Apki bat bilkul thek ha ap ne waqai PTI ko us wakt uthaya jub ye 0 pe a khari hui thi koi shak ni, hum ap k sath ha

  • @MalikPti-IK
    @MalikPti-IK Před 11 dny +88

    SHEAR AFZAL. Imran Khan ka Sacha sipaahi hai. Respect do marwat ko

    • @AltAlloeys-xg3js
      @AltAlloeys-xg3js Před 11 dny +1

      imran khan ne milney se inkaar kia hey oy lorooo sher afzal maan ka yaar hey teri?? kab se janta hey too isko ?

    • @syedafatima4049
      @syedafatima4049 Před 11 dny +1

      MUNAFIC KON HAI.

    • @hajihayatktc6857
      @hajihayatktc6857 Před 11 dny

      Well done sher sher

    • @meuzikai
      @meuzikai Před 10 dny

      aur Imran khan khud Jhoota ahahahah

    • @ujalaqandeel
      @ujalaqandeel Před 10 dny

      Asal musla :mujai kiun nikala😂

  • @WarisKhan-rt5tu
    @WarisKhan-rt5tu Před 11 dny +7

    پاکستان کے اپ ہیرو ہو

  • @abdulhadishahbaz5428
    @abdulhadishahbaz5428 Před 9 dny +3

    Hm SB ap k sath h sher sab ap ki SB khdmat sr ankho p

  • @BlueWorldCityIsb
    @BlueWorldCityIsb Před 8 dny

    Don't Worry Sir leg polling is everywhere We are standing with You & Imran Khan

  • @user-tc9nq8qg6j
    @user-tc9nq8qg6j Před 11 dny +6

    شیر افضل خان صاحب خان اور پارٹی کو نہیں چھوڑنا یہ لوگ پارٹی کو توڑ نا چاہتے ہیں ❤

    • @user-tc9nq8qg6j
      @user-tc9nq8qg6j Před 11 dny

      آپ جسے لیڈر خان صاحب کو نہیں ملے گا

  • @jsrsaleem
    @jsrsaleem Před 10 dny +21

    سر ہم سب آپ کے ساتھ ہیں❤❤

  • @advsartaj202
    @advsartaj202 Před 8 dny

    Sir u r the best leader in PTI
    Don't let alone Imran Khan

  • @NaseerahmadAlambibi
    @NaseerahmadAlambibi Před 9 dny

    کوئی شک نہیں جو آپ نے فرمایا پارٹی کے لیے بہت کچھ کیا آپ نے جو کیا ملک اور عوام کیلئے کیا ہے اور عدل وانصاف کے لیے کیا ہے ہماری نظر میں آپ کو اس کا صلہ دنیا و آخرت میں آپ کو ملیں گی انشاء اللہ 🤲

  • @asifrafique9743
    @asifrafique9743 Před 11 dny +39

    اگر آپ پارٹی سے اور عمران خان سے لائل ہیں تو پھر عہدوں کے ملنے یا نہ ملنے کا غم نہ کریں بلکہ نظریہ اور خان کے لیے لڑیں۔