3 minute mei kha lia tou Burger muft, shehri ne dukandar ka challenge pura kar dikhaya...

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 11. 2020
  • 3 منٹ میں کھا لیا تو برگر مفت، شہری نے دکاندار کا چیلنج پورا کر دکھایا، ناقابلِ یقین مناظر
    #FastFoodLovers #3MinuteBurgerChallenge
  • Zábava

Komentáře • 3,2K

  • @uzair435
    @uzair435 Před 3 lety +2006

    جس رب کا یوسف اتنا خوبصورت تھا توسوچواس رب کامحبوب مُحَمَّدﷺ کتناخوبصورت ہوگا❤❤

    • @muhammadromankhattak934
      @muhammadromankhattak934 Před 3 lety +10

      Akser log sarf haquk ALLAH ka hayel rakta hy jbka akser log sarf haquk Ebed ka hayel rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata and

    • @imrankhan-oo8hi
      @imrankhan-oo8hi Před 3 lety +10

      beshak

    • @najamahmedsiddiqui4723
      @najamahmedsiddiqui4723 Před 3 lety +8

      سبحآن اللہ

    • @MuhammadIhsan-ik4wv
      @MuhammadIhsan-ik4wv Před 3 lety +6

      Subhan Allah

    • @hadishah3853
      @hadishah3853 Před 3 lety +6

      Wa hamarey Peyarey Nabi Muslim imma k Chaand hean ,oun ka koi saani na tha, na hae,na ho ga

  • @subhanvlogs7841
    @subhanvlogs7841 Před 3 lety +361

    میرے پیارے نبی پر درود پاک بھیج دیں شکریہ

    • @muhammadromankhattak934
      @muhammadromankhattak934 Před 3 lety

      Akser log sarf haquk ALLAH ka hayel rakta hy jbka akser log sarf haquk Ebed ka hayel rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata and

    • @zardabkhan2487
      @zardabkhan2487 Před 3 lety

      Surf abhi lazmi nhi hai darod bhajna rat ko sony say pahly bhaja karain

    • @themsrepair9376
      @themsrepair9376 Před 3 lety

      صل اللہ علی النبی الامی

    • @AdnanShabbirOfficial
      @AdnanShabbirOfficial Před 3 lety

      آپ سے گزارش ہے کہ میں احادیث،صحابہ کرام کے اقوال پر بہت محنت سے ویڈیو بناتا ہوں
      مہربانی فرما کر مجھے سپورٹ کریں!❣❣

    • @sultansultann8986
      @sultansultann8986 Před 3 lety

      Done

  • @gulmadeit657
    @gulmadeit657 Před 3 lety +91

    تمہاری بہادری کے قصے عام کرتا ہوں 😭 ⚔
    فلسطین کی ماؤں بہنوں تمہیں سلام کرتا ہوں

    • @majlisehussaina.s8460
      @majlisehussaina.s8460 Před 2 lety

      Karbala ka waqya sono pata chal jaye haye zainab s.a haye zahra bibi s.a Haye Hussain a.s

    • @qumerzaman7334
      @qumerzaman7334 Před 2 lety

      میرے خواب میں ..یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم .... آئیں ملنا ہے ان سے ..
      کوئی سنی ہے. کوئی واحابی.. کوئی دیوبنددی کیا کچھ... سب لوگوں کو اپنی اپنی مجالس میں کیوں نی کہتے دین کیسے آیا.
      بس دعوت اسلامی سے پیار ہے. لوگوں کوکہتے.. دارود پاک پرہو.. یے پڑھو یے ہو گا..یے پڑھو یے گا. .. یے نہی کہتے کیا ہم مسلمان ہے.. کیا ہم حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے.. جب حج کرنے جاتے اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے ہیں..
      دعا کرتا ہو.. کے اللہ پاک مجھے ایسا مولوی نہ بنائے. دل میں اللہ پاک کی کتاب رکھتے ہیں
      حافظ بنتے ہیں.. نا خود کیبل اُتارتے ہیں. نا نمازیوں کو.. نا محلے والوں کو کہتے ہیں...
      یا رسول اللہ نے کتنی جنگیں لڑریں جو ہندو بتوں کی پوجہ کرتے تھے .. ہم اُن کی فملیں ڈرامے.. شادی کی مووی پر انُ کے گا نے لگاتے ہیں..😞

  • @onourcrazyxyz3588
    @onourcrazyxyz3588 Před 3 lety +371

    آئیے اپنی حاضری لگائیے محمدمصطفیٰ‎‎ﷺ پر درود پاک پڑھ کر ثواب کمائیے صدقہ جاریہ میں شامل ھو جائیے سپورٹ می

    • @maaridhillon1894
      @maaridhillon1894 Před 3 lety

      💚🕋

    • @mehranaslam9126
      @mehranaslam9126 Před 3 lety

      Allah humma sallay ala saww

    • @amaimakhalid6015
      @amaimakhalid6015 Před 3 lety

      S A w W

    • @aurangzaibpasha4412
      @aurangzaibpasha4412 Před 2 lety

      @@mehranaslam9126 7ಔಚ. ಕ. ಕ

    • @qumerzaman7334
      @qumerzaman7334 Před 2 lety

      میرے خواب میں ..یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم .... آئیں ملنا ہے ان سے ..
      کوئی سنی ہے. کوئی واحابی.. کوئی دیوبنددی کیا کچھ... سب لوگوں کو اپنی اپنی مجالس میں کیوں نی کہتے دین کیسے آیا.
      بس دعوت اسلامی سے پیار ہے. لوگوں کوکہتے.. دارود پاک پرہو.. یے پڑھو یے ہو گا..یے پڑھو یے گا. .. یے نہی کہتے کیا ہم مسلمان ہے.. کیا ہم حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے.. جب حج کرنے جاتے اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے ہیں..
      دعا کرتا ہو.. کے اللہ پاک مجھے ایسا مولوی نہ بنائے. دل میں اللہ پاک کی کتاب رکھتے ہیں
      حافظ بنتے ہیں.. نا خود کیبل اُتارتے ہیں. نا نمازیوں کو.. نا محلے والوں کو کہتے ہیں...
      یا رسول اللہ نے کتنی جنگیں لڑریں جو ہندو بتوں کی پوجہ کرتے تھے .. ہم اُن کی فملیں ڈرامے.. شادی کی مووی پر انُ کے گا نے لگاتے ہیں..😞

  • @nimrakhan6951
    @nimrakhan6951 Před 3 lety +447

    یا اللہ تعالی پیارے حبیب کے صدقے پاک آرمی کو آپنی رحمتوں کے سایہ میں رکھنا آمین

    • @mjohnmjohn9641
      @mjohnmjohn9641 Před 3 lety +1

      آمين

    • @muhammadromankhattak934
      @muhammadromankhattak934 Před 3 lety +2

      Akser log sarf haquk ALLAH ka hayel rakta hy jbka akser log sarf haquk Ebed ka hayel rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata and

    • @jamboking9618
      @jamboking9618 Před 3 lety +1

      Ameen Sum Ameen

    • @hadishah3853
      @hadishah3853 Před 3 lety

      Terrerist k liyey Gunship Cobra Helicopter istemaal karean

    • @levinhofan7191
      @levinhofan7191 Před 3 lety

      Ameen

  • @technicaltanveerBhai
    @technicaltanveerBhai Před 3 lety +614

    یہ آفر اب اس بھائی کے لئے available نہیں ہو گی😂😂😂

  • @mrshahidhabib6369
    @mrshahidhabib6369 Před 3 lety +374

    ماشاء اللہ جی اللہ پاک اس بھائی کو صحت دے یہ اسی طرح برگر کھاتے رہے ہیں 😂😂

  • @technicalviews6207
    @technicalviews6207 Před 3 lety +40

    Is bhae ko international level pa competition main jana chaheya ,itna relax ho ka kha raha ha MashAllah

    • @RaeesKhan-od6mu
      @RaeesKhan-od6mu Před 3 lety +2

      Chiness or korean ka name suna hai ? Is tarah 20 burger 10 min me khtm

    • @King69-00
      @King69-00 Před 3 lety

      Bhai tu ja Kar pehle Matt Stonie k challenges dekh. He is a legend. Ye bhai uske saamne bacha hai.

    • @alir6059
      @alir6059 Před 3 lety

      @@RaeesKhan-od6mu exactly😂😂😂

    • @NomanKhan-gx6fq
      @NomanKhan-gx6fq Před 2 lety

      @@King69-00 Tu khud kha nahi sakta tu ussay jal kiyun raha hai ziyada khana konse bahaduri hai

  • @SunehrayAlfaaz
    @SunehrayAlfaaz Před 3 lety +125

    اس دنیا میں اگر آپ کا رشتہ اللہ سے مضبوط ہے
    تو کوئی بھی شےآپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی

    • @rileyreid6328
      @rileyreid6328 Před 3 lety +2

      RIP Corona
      RIP Social distancing
      RIP Burger

  • @mussawirnawab2793
    @mussawirnawab2793 Před 3 lety +244

    Yeh Banda Toh Ab Roz Jata Hoga Es Restaurant 😂

  • @awnofficial6547
    @awnofficial6547 Před 3 lety +38

    یاسر بھائی آپ دن بدن فنی ہوتے جارہے ہیں ما شاءاللہ

    • @qumerzaman7334
      @qumerzaman7334 Před 2 lety

      میرے خواب میں ..یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم .... آئیں ملنا ہے ان سے ..
      کوئی سنی ہے. کوئی واحابی.. کوئی دیوبنددی کیا کچھ... سب لوگوں کو اپنی اپنی مجالس میں کیوں نی کہتے دین کیسے آیا.
      بس دعوت اسلامی سے پیار ہے. لوگوں کوکہتے.. دارود پاک پرہو.. یے پڑھو یے ہو گا..یے پڑھو یے گا. .. یے نہی کہتے کیا ہم مسلمان ہے.. کیا ہم حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے.. جب حج کرنے جاتے اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے ہیں..
      دعا کرتا ہو.. کے اللہ پاک مجھے ایسا مولوی نہ بنائے. دل میں اللہ پاک کی کتاب رکھتے ہیں
      حافظ بنتے ہیں.. نا خود کیبل اُتارتے ہیں. نا نمازیوں کو.. نا محلے والوں کو کہتے ہیں...
      یا رسول اللہ نے کتنی جنگیں لڑریں جو ہندو بتوں کی پوجہ کرتے تھے .. ہم اُن کی فملیں ڈرامے.. شادی کی مووی پر انُ کے گا نے لگاتے ہیں..😞

  • @TariqMehmood-ke7zp
    @TariqMehmood-ke7zp Před 3 lety +41

    اللّٰہ پاک اس بھائی کو نذر بد سے محفوظ رکھے آمین

    • @komalsunil2094
      @komalsunil2094 Před 3 lety

      Yt

    • @qumerzaman7334
      @qumerzaman7334 Před 2 lety

      میرے خواب میں ..یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم .... آئیں ملنا ہے ان سے ..
      کوئی سنی ہے. کوئی واحابی.. کوئی دیوبنددی کیا کچھ... سب لوگوں کو اپنی اپنی مجالس میں کیوں نی کہتے دین کیسے آیا.
      بس دعوت اسلامی سے پیار ہے. لوگوں کوکہتے.. دارود پاک پرہو.. یے پڑھو یے ہو گا..یے پڑھو یے گا. .. یے نہی کہتے کیا ہم مسلمان ہے.. کیا ہم حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے.. جب حج کرنے جاتے اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے ہیں..
      دعا کرتا ہو.. کے اللہ پاک مجھے ایسا مولوی نہ بنائے. دل میں اللہ پاک کی کتاب رکھتے ہیں
      حافظ بنتے ہیں.. نا خود کیبل اُتارتے ہیں. نا نمازیوں کو.. نا محلے والوں کو کہتے ہیں...
      یا رسول اللہ نے کتنی جنگیں لڑریں جو ہندو بتوں کی پوجہ کرتے تھے .. ہم اُن کی فملیں ڈرامے.. شادی کی مووی پر انُ کے گا نے لگاتے ہیں..😞

  • @nimrakhan6951
    @nimrakhan6951 Před 3 lety +2115

    میرے حساب سے اب ہوٹل والے مالک کو یہ افر ختم کرنی پڑے گی ورنہ یہ بھائی تو ہر روز فری میں برگر کھا کر جائے گا😁😁 اللہ تعالی اس کو سلامت رکھے

  • @molanashahbaztalksofficial465

    ‏﷽...
    *قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ ۝ اللهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ*۝،

  • @babarali6540
    @babarali6540 Před 3 lety +5

    اللہ تعالی اس بھائی کو صحت اور تندرستی سے نوازے

  • @Mano_360
    @Mano_360 Před 3 lety +246

    I call everyone to learn quraan

    • @farhatgul3674
      @farhatgul3674 Před 3 lety

      But how can we learn it

    • @Mano_360
      @Mano_360 Před 3 lety

      @@farhatgul3674 by watching the daily lesson

    • @farhatgul3674
      @farhatgul3674 Před 3 lety

      Ok but can u plz tell me the name of that channel

    • @Mano_360
      @Mano_360 Před 3 lety

      @@farhatgul3674 click my profile you will reach on that chanal آئیں قرآن کریم سیکھیں

    • @regitrm2316
      @regitrm2316 Před 3 lety +1

      @@Mano_360 I will

  • @Myeshaandali
    @Myeshaandali Před 3 lety +93

    whoever is reading this comment may his her parents live long for 100 years ameen

    • @muhammadromankhattak934
      @muhammadromankhattak934 Před 3 lety +1

      Akser log sarf haquk ALLAH ka hayel rakta hy jbka akser log sarf haquk Ebed ka hayel rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata

    • @majedhussain8979
      @majedhussain8979 Před 3 lety

      bhai ye dua hai k badua? lambi sehat wali zindagi kehte to kafi tha

    • @ZaidiProduction25
      @ZaidiProduction25 Před 3 lety

      Ameen

  • @muddsirkhan5326
    @muddsirkhan5326 Před 3 lety +2

    ماشاءاللہ. اللہ پاک کی ذات صحت مند اور اسی طرح مسکراتا رکھے

  • @opcon3155
    @opcon3155 Před 2 lety +11

    That looks so damn good…I personally like burger fest down in Islamabad

  • @81Mirfan
    @81Mirfan Před 3 lety +518

    Bismillah nai pari aur sath me shatan ne b kha lia is liay burger khatam ho gaya, warna mushkil hy😂😂😂😂

    • @sardarfahidhessian429
      @sardarfahidhessian429 Před 3 lety +3

      Hhhhh

    • @AliAhmed-ch4nz
      @AliAhmed-ch4nz Před 3 lety +3

      😂😂😂😂

    • @shoaib7900
      @shoaib7900 Před 3 lety +3

      😆😆😆

    • @muhammadromankhattak934
      @muhammadromankhattak934 Před 3 lety +9

      Akser log sarf haquk ALLAH ka hayel rakta hy jbka akser log sarf haquk Ebed ka hayel rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata and

    • @sqworld3039
      @sqworld3039 Před 3 lety +11

      Dil m parhi ho ge ap ko sunataa kia?

  • @ramzanbhai2590
    @ramzanbhai2590 Před 3 lety +479

    یہ بھائی تو جب بھوک لگے گی اسی آفر کا فائدہ اٹھانے پہنچ جائیں گے ہوٹل کے مالک کا کیا بنے گا 🤣🤣

    • @ayazahmad9841
      @ayazahmad9841 Před 3 lety +28

      Hotel wale isko dobara hotel k samne se guzrne nai denge 😂

    • @pon_e_teen984
      @pon_e_teen984 Před 3 lety

      😂😂😍

    • @pon_e_teen984
      @pon_e_teen984 Před 3 lety +1

      @@ayazahmad9841 🙊😂

    • @realexperiment2093
      @realexperiment2093 Před 3 lety +4

      ہر بندہ اس افر کو ایک مرتبہ حاصل کر سکتا ہیں 😂😂😂

    • @ayazahmad9841
      @ayazahmad9841 Před 3 lety +1

      @@pon_e_teen984 lagta he ap kha sakti ho ye burger

  • @qariekhwanofficial3482
    @qariekhwanofficial3482 Před 3 lety +7

    اللہ سب مسلمانوں کو اچھے اچھے رشتے عطا فرمائے۔
    اور جن جن بھائیوں کا دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کا ارادہ ہو تو اللہ تعالیٰ انکو بھی عطا فرمائے۔
    کیونکہ جب اللہ تعالٰی نے اجازت دی ہے تو اس میں ضرور خیر ہوگا۔۔۔ انشاءاللہ

  • @smartcricket4777
    @smartcricket4777 Před 3 lety +2

    لاہوری زندہ دل ہیں

  • @sahadqasim6220
    @sahadqasim6220 Před 3 lety +85

    This guy is an absolute legend!

  • @muhammadumardar3725
    @muhammadumardar3725 Před 3 lety +66

    اوبھائی مارو مجھے مارو،مذاق ہو رہا ہے 😂

    • @sona8725
      @sona8725 Před 3 lety

      Aaaaaahhh dishummmmmmmmmmm yelo

    • @AdnanShabbirOfficial
      @AdnanShabbirOfficial Před 3 lety

      آپ سے گزارش ہے کہ میں احادیث،صحابہ کرام کے اقوال پر بہت محنت سے ویڈیو بناتا ہوں
      مہربانی فرما کر مجھے سپورٹ کریں!❣❣

    • @sona8725
      @sona8725 Před 3 lety +1

      @@AdnanShabbirOfficial bhai plz achi achi sachi hadees hon jo wo batana

  • @abdulqayyumfarooq3214
    @abdulqayyumfarooq3214 Před 2 lety +2

    ماشاءاللہ❤اللہ آپکو صحت دے

  • @duafatima925
    @duafatima925 Před 3 lety +21

    Yasir mouth is also watering.🤣🤣🤣🤣

  • @ArmanAli-fc9ni
    @ArmanAli-fc9ni Před 3 lety +160

    Please send him to Olympic Games so that he win the title for Pakistan 😅😅😀😀😂

    • @toxicgameryt8500
      @toxicgameryt8500 Před 3 lety +2

      Matt stonie check karo

    • @kainatkaya5554
      @kainatkaya5554 Před 3 lety +3

      Right😂😂

    • @sajjadbloch525
      @sajjadbloch525 Před 3 lety +2

      Molana Tariq Jameel describes the sorrowful wordings of
      Hazrat Ali R.A
      That he read about death.
      Watch video by clicking on profile , visiting my chanel.

    • @haider417
      @haider417 Před 3 lety +1

      Hahahahaha

    • @muhammadromankhattak934
      @muhammadromankhattak934 Před 3 lety +2

      Akser log sarf haquk ALLAH ka hayel rakta hy jbka akser log sarf haquk Ebed ka hayel rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata and

  • @tariqdoggar8849
    @tariqdoggar8849 Před 3 lety +45

    ماشاءاللہ۔الیسا کرنے سے گریز کریں۔اللل آپ کو صحت دے۔

    • @muhammadromankhattak934
      @muhammadromankhattak934 Před 3 lety +1

      Akser log sarf haquk ALLAH ka hayel rakta hy jbka akser log sarf haquk Ebed ka hayel rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata and

    • @haseeb7779
      @haseeb7779 Před 3 lety

      اس چینل میں آپ انگلش بولنا سیکھے گے وہ بھی 🏡 گھر بیٹھے آسانی سے انگلش کو سیکھنا آسان ہے اگر آپ اسےغور سے سمجھیں پہلے آپ کو حروف تہجی کی پہچان کرائی جائے گی .اور ڈکشنری A to Z مکمل۔

  • @muhammadsaeed5896
    @muhammadsaeed5896 Před 3 lety +1

    ماشاللہ بھائی سب ماشاللہ بولاکرے

  • @Aviation1970
    @Aviation1970 Před 3 lety +11

    It should be life time burger for him cuz the way he is eating, won’t have much life left!

  • @hafizmohammadafzaal9127
    @hafizmohammadafzaal9127 Před 3 lety +46

    یاسر بھائی آپ اس بندے کو کہو کہ جب بھی بھوک لگے تو یہاں ،اکے کھا لیا کرو اس کیلئے کونسا مشکل ہے بھائی ہر دن فری میں کہاو

  • @jabbarharnailwall2848
    @jabbarharnailwall2848 Před 3 lety +81

    آپ سے گزارش ہے میں نظمیں اور نعت شریف پڑھتا ہو
    مہربانی فرما کر ۔جھے سپورٹ کرے

  • @GainGayan
    @GainGayan Před 3 lety +9

    He is so sweet

  • @mariyam6641
    @mariyam6641 Před 3 lety +1

    Mashallah ji Allah pak is bhai ko sehat den😘😘😘❤️❤️😍💜💜💜💜💜💜💜🥀🥀🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

  • @salmantechpoint7465
    @salmantechpoint7465 Před 3 lety +40

    ابھی ایک اور کی بھی گنجائش ھے تھی
    بس تین منٹ اور بڑھا دیتے تو ایک اور کوٹہ ھو جاتا 🤣😁😁

  • @Beast_FansTv
    @Beast_FansTv Před 3 lety +96

    اس نے ایک آدمی کا ڈھیر لاکھ بھی کھایا ہہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ😂😂😂کس کس نے غور کیا -

    • @haasinnoor2725
      @haasinnoor2725 Před 3 lety

      🤣🤣🤣

    • @AdnanShabbirOfficial
      @AdnanShabbirOfficial Před 3 lety +1

      آپ سے گزارش ہے کہ میں احادیث،صحابہ کرام کے اقوال پر بہت محنت سے ویڈیو بناتا ہوں
      مہربانی فرما کر مجھے سپورٹ کریں!❣❤

    • @irumkhan.
      @irumkhan. Před 3 lety

      Hum ny

  • @helpmereach1ksub387
    @helpmereach1ksub387 Před 2 lety +1

    کون کون حضرت محمد ص سے محبت کرتا ہے
    ۔پلیز میرا نام پڑھیں

  • @mycookingworldmcw2721
    @mycookingworldmcw2721 Před 3 lety +2

    Bahut achi video love from England ❤

  • @attaawan4919
    @attaawan4919 Před 3 lety +31

    Yasir Shami is now just promoting this burger 🍔 point

  • @itxaemivlog5220
    @itxaemivlog5220 Před 3 lety +13

    جمعہ کا دن ہے یا رب سب کی دلی مرادیں پوری فرما

  • @sherafgun3092
    @sherafgun3092 Před 3 lety +5

    His voice so sweet and and way of smiling out class

  • @harisnaveed2335
    @harisnaveed2335 Před 3 lety +19

    He swallowed entire burger in a jiffy. But rationally speaking, it is injurious for health because you can not eat the meal without munching.

    • @Allriteyeah12
      @Allriteyeah12 Před 2 lety

      Also,he ate it like a roti and not like a burger😂😁

  • @muhammadnoman1145
    @muhammadnoman1145 Před 3 lety +4

    ماشأاﷲ ماں کے اس لال کو اللہ صحت و تندرستی دے خوش رکھے

  • @bunkitchen8912
    @bunkitchen8912 Před 3 lety +43

    You dont find this video.this video find you

  • @decentrecipeswithrubab7972

    Mashllah very nice video from Canada 🇨🇦🇨🇦👍

  • @golanmol4964
    @golanmol4964 Před 2 lety

    ماشاءاللہ زبردست

  • @worldwithzaji
    @worldwithzaji Před 3 lety +51

    Don’t you think we must respect food n eat it as our prophet Mohammed (pbuh) taught us. Slowly n calmly

    • @dontrush5980
      @dontrush5980 Před 3 lety +1

      yar to dukaandaar na aisa challenge rakhay na
      usko b koi maza nahi aaya 3 mint main khanay se bus us ne sabit kiya k khaya ja sakta hai
      aur Dukaandaar ki mashhoori sirf 1 burger ki waja se ho gai...

    • @shamayalramay5657
      @shamayalramay5657 Před 3 lety

      Its a challenge.. i think he will be eating slowly at home

  • @islamictube8619
    @islamictube8619 Před 3 lety +5

    ماشاءاللہ اللہ پاک اپکو سلامت رکھے بھائی بہت بڑا چیلنج تھا یہ

  • @shoiabkhan6333
    @shoiabkhan6333 Před 3 lety +1

    MASHA ALLAH. Good appetite 👍

  • @AbdulMalikSafi-vt2vv
    @AbdulMalikSafi-vt2vv Před 3 lety +119

    سلیوٹ بھائ کے لیے اللہ پاک نظر بد بچائیں آ مین

  • @trendingdesign1376
    @trendingdesign1376 Před 3 lety +3

    خوشیاں" "عزت" اور "سکون" زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں..."اللّٰہ تعالی آپکی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بھی کمی نہ آنے دے۔۔۔۔امین

  • @nadiasundal2657
    @nadiasundal2657 Před 3 lety

    بڑی ہمت کی بات ہیے بھالٸ

  • @mirzamoinahmad6283
    @mirzamoinahmad6283 Před 3 lety

    Mashah Allah kamal hogia Pakistan zindabad

  • @rayannaeemprinters1642
    @rayannaeemprinters1642 Před 3 lety +24

    گوجرانوالہ میں کوئی اس طرح کا ریسٹورنٹ ہو تو مزہ آ جائے

    • @GhulamAbbas-jg2mb
      @GhulamAbbas-jg2mb Před 3 lety +4

      گوجرانوالا میں اگر یہ ھو تو جلدی بند ہو جائے گا ساڈا شہر شہزاد ہ

    • @umarattique009umar2
      @umarattique009umar2 Před 3 lety +1

      My City Gujranwala 🥰🥰🥰🥰🥰💪💪💪💪

    • @aucata268
      @aucata268 Před 3 lety +1

      Idhr tu koi bhi kha le araam se ye

  • @monakattangoalzs5090
    @monakattangoalzs5090 Před 3 lety +3

    تخلیق کائنات صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے یا اللّٰہ پاک فوج کی حفاظت فرما (آمین یارب العالمین)

  • @w.w8605
    @w.w8605 Před 2 lety +1

    MASHAALLAH
    KIA BAT HAI G

  • @AliJutt-bu8ou
    @AliJutt-bu8ou Před 3 lety

    mashallah babbr sher Allah pak khush rakhay

  • @spshadow2609
    @spshadow2609 Před 3 lety +40

    When matt stonie found his brother 😂

  • @muhammadi4586
    @muhammadi4586 Před 3 lety +15

    RIP Corona
    RIP Social distancing
    RIP Burger

  • @hinayaseen4034
    @hinayaseen4034 Před 2 lety +1

    اگر آج آپ نے ابھی تک پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف نہیں بھیجا تو ابھی درودشریف پڑھ لیں

  • @rizmohammad9009
    @rizmohammad9009 Před 3 lety +15

    That guy is a champ! He's gonna shit out a monster!!!

  • @mailkhanifmohammad6106
    @mailkhanifmohammad6106 Před 3 lety +53

    اگر آپ بولنا بند کر دو تو یہ اور جلدی کھا لے گا

    • @bluemoon3790
      @bluemoon3790 Před 3 lety

      Choty c 1st video h poetry ki , Mjhy bh pta h achy ni h abhy but please appreciate kr dn logo n.Abhy s baten sunna di h 💔😭

  • @cookingwithnad7345
    @cookingwithnad7345 Před 3 lety +4

    زبردست ماشااللّہ 👏🏼🇵🇰😇👍🏼😂

  • @zubairahmad5081
    @zubairahmad5081 Před 2 lety +1

    MashaAllah

  • @fashionglint5766
    @fashionglint5766 Před 3 lety +2

    AA Waoooo Amazing👍🏿☺☺

  • @salarasimgill2844
    @salarasimgill2844 Před 3 lety +6

    Lahorye never fails to amaze everyone

  • @mudasirnazar257
    @mudasirnazar257 Před 3 lety +4

    Allah nazar e bad se bachai lahorio ap par fakhar he from karachi

  • @samiullahkhan1854
    @samiullahkhan1854 Před 3 lety +2

    This is great herooooooo ❤❤❤❤

  • @MehakFashion
    @MehakFashion Před 3 lety +1

    To the beautiful eyes reading my comment right now may Allah bless you and your family with health , prosperity and mental peace 💕💕

  • @uroojjehanzeb6534
    @uroojjehanzeb6534 Před 3 lety +7

    MashaaAllah...Allah iske khanay ko nazar se bachae..ameen😛😛

  • @thousandthoughts9650
    @thousandthoughts9650 Před 3 lety +43

    Ya mare jasa ho to roaz burger kha ke aye😂🎊😂😅

    • @AliAhmed-ch4nz
      @AliAhmed-ch4nz Před 3 lety +1

      Yes😭😭😭😂😂

    • @muhammadromankhattak934
      @muhammadromankhattak934 Před 3 lety +2

      Akser log sarf haquk ALLAH ka hayel rakta hy jbka akser log sarf haquk Ebed ka hayel rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata and

    • @kahafmemon6146
      @kahafmemon6146 Před 3 lety

      😂 😂 😂

    • @AliAhmed-ch4nz
      @AliAhmed-ch4nz Před 3 lety

      Yes 🤣🤣💕🤣😭😭😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @mohammedimtiyaz2960
    @mohammedimtiyaz2960 Před 3 lety +2

    mashallah kya baat hai

  • @cookwithme8228
    @cookwithme8228 Před 3 lety +3

    Best show ever i have seen

  • @muradbajwa-4782
    @muradbajwa-4782 Před 3 lety +30

    Yaad rahy agr gujranwala k log a Gaye tu inko apni property bech kar un ka Peet bharna pary ga😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣

  • @Q3SJFoodOrchard
    @Q3SJFoodOrchard Před 3 lety +4

    Going to came lahore to try it👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻

  • @rafqatali4715
    @rafqatali4715 Před rokem

    Masha Allah g Allah salmat rake apko hamsa Ameen

  • @malaikaimran9356
    @malaikaimran9356 Před 3 lety +6

    😱 MashaAllah uncle tussi cha gay hooo😂🙊

  • @awesomevideos6371
    @awesomevideos6371 Před 3 lety +17

    Little girl also want to eat but nothing left 😆🍕🍟😋😋🧚‍♀️🧚‍♀️🧚‍♀️

  • @muftitanveerqureshiofficia2519

    الله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبر

  • @SameerQureshi-py5vg
    @SameerQureshi-py5vg Před 3 lety +1

    Mashallah zabardast

  • @malangjan8926
    @malangjan8926 Před 3 lety +5

    Amazing record brother

  • @princemateen406
    @princemateen406 Před 3 lety +3

    MashAllah ❤️

  • @imranvirk9535
    @imranvirk9535 Před 3 lety +3

    Hahahaha shahzada laga wen yar I love my friend

  • @rameezgul2991
    @rameezgul2991 Před 3 lety

    Zbr10 jni mashallah

  • @faisalgujjar3587
    @faisalgujjar3587 Před 3 lety +3

    Labyaik yarsool Allah❤❤❤

  • @stchannel4928
    @stchannel4928 Před 3 lety +3

    May all your parents live long.
    Love u all 😊😍

  • @Q3SJFoodOrchard
    @Q3SJFoodOrchard Před 3 lety +7

    woow congratulations

  • @faizannadeem7050
    @faizannadeem7050 Před 3 lety +1

    Masha allah kaho kahin nazar na lag jaye

  • @crickclips_
    @crickclips_ Před 3 lety +3

    Lahore Lahore a janab ❤️🙂❤️

  • @rasbhussainrasbhussain6581

    Clapping 👏👏👏👏👏👏

  • @suffiyandogar3374
    @suffiyandogar3374 Před 3 lety +3

    MashaAllah❣️❣️

  • @shahreenmirza6015
    @shahreenmirza6015 Před 3 lety

    Waah bhut khoob 👌🏻 👌🏻 👌🏻 👌🏻
    Masha Allah
    Subhan Allah

    • @Abdulraheman928
      @Abdulraheman928 Před 2 lety

      boht khoob chlo kisi nay to chalange puraa kr diaa

  • @nazianab9022
    @nazianab9022 Před 3 lety +1

    بسم الله الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته PAKISTAN ZINDABAD MASHAALLAH NAZIANA BIBI FROM MAURITIUS

  • @WarisAli-ss3dp
    @WarisAli-ss3dp Před 3 lety +8

    Masalllah

  • @nayabdoll1235
    @nayabdoll1235 Před 3 lety +5

    Lahore lahore aay💕

  • @Khadija-tul-Kubra
    @Khadija-tul-Kubra Před 3 lety +2

    Yasir bhai ko dekh k JAIDI SAHAB ki yaaaad aaa jaati hai ❤️😜

  • @famaslife733
    @famaslife733 Před 3 lety +14

    Hahaha the best thing of today make me so laugh 😀

  • @Pardafaash823
    @Pardafaash823 Před 3 lety +4

    Thehro sub ameen kehtay jaey. Allah hum sub k Walden ko salamat rakkhay ameen

  • @moosa173
    @moosa173 Před 3 lety +3

    G o She-Ra ... Lhor Lhor a ... 🌷👍🥰