پاکستان: اٹھارویں صدی کا شاہ کار فیض محل آج بھی سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز | DW Urdu

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 04. 2022
  • صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میرس میں فیض محل کو تعمیر ہوئے صدیاں بیت چکی ہيں۔ تالپور خاندان کے بادشاہ میر مراد علی خان تالپور اول کے دور حکومت میں اس کی تعمیر کا کام شروع ہوا اور میر فیض علی خان تالپور کے دور میں محل کی تعمیر مکمل کی گئی۔ اس محل میں اینٹوں کے علاوہ سفید ماربل، تانبے اور لکڑی کا استعمال کیا گیا تھا۔ یہ محل مغلیہ طرز تعمير کی یاد دلاتا ہے۔ ہر سال دنیا بھر سے ہزاروں سیاح اسے دیکھنے آتے ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ میں
    -----
    Subscribe: czcams.com/users/dwurdu?sub_co...
    dw.com/urdu
    dw.urdu
    #DWUrdu
  • Věda a technologie

Komentáře • 17