Waqia Meraj | Mufti Abdul Wahid Qureshi | واقعہ معراج

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024

Komentáře • 57

  • @ahmadshah9606
    @ahmadshah9606 Před 2 lety +4

    ماشاءاللہ

  • @zubairnomani1518
    @zubairnomani1518 Před 2 lety +7

    سبحان اللہ

  • @FarzandeHaqTV
    @FarzandeHaqTV Před 2 lety +14

    ماشاءاللہ اللہ پاک ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام کی سچی محبت نصیب فرمائے

  • @mdneyaz3321
    @mdneyaz3321 Před rokem +4

    Masha allah bahat khub

  • @zubairnomani1518
    @zubairnomani1518 Před 2 lety +5

    اللہ اکبر

  • @falehazmi3186
    @falehazmi3186 Před rokem +4

    ماشاء الله

  • @mdzubairbhagalpuri7613
    @mdzubairbhagalpuri7613 Před rokem +4

    ما شاء اللہ مفتی صاحب

  • @anzarbabu6881
    @anzarbabu6881 Před rokem +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @usamasoomro783
    @usamasoomro783 Před 2 lety +4

    ❣ Subhan Allah ❣

  • @inzimamulhaque5875
    @inzimamulhaque5875 Před rokem +4

    ہایی مفتی صاحب کیا کہنا مزہ آگیا بیان سن کر ایسا لگا کہ ایمان تازہ ہوگیا اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @ifthekharshariff9326
    @ifthekharshariff9326 Před rokem +1

    Assalamualaikum good news good message good 👍 good bayan

  • @hafizabubakarawan4516
    @hafizabubakarawan4516 Před rokem +3

    عقيده حيات النبى في البرزخ (زنده باد)

  • @abdulWasay-wh7jq
    @abdulWasay-wh7jq Před 7 měsíci

    ہمیں دلیل کی ضرورت ہی نہیں جب آقاﷺ نے فرما دیا میں آخری نبی ھوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے

  • @samirajpoot1730
    @samirajpoot1730 Před rokem +6

    Mashallah ❤❤

  • @Faizan-my2ec
    @Faizan-my2ec Před rokem +1

    Masahallah ... Allah Pak ap ko lambi or tandrusti wali zindghi ata farmay.... Or ap Sy allah Pak aysy hi din ka kam lyta ryhy .... . ameen .. Masahallah...

  • @usamanmazahiri5500
    @usamanmazahiri5500 Před 7 měsíci

    ماشاءاللہ الحمدللہ مفتی صاحب بہت ہی فاءدہ ہوا سن کر جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ

  • @hssms5941
    @hssms5941 Před 7 měsíci

    Hazrat Allah har jagah h apne ilm or apni qudrat k hisab se

  • @Adiloffical652
    @Adiloffical652 Před rokem +2

    As

  • @Kingnizz4498
    @Kingnizz4498 Před 7 měsíci

    حفظک اللہ تعالیٰ ❤

  • @mohammadhanzalah2629
    @mohammadhanzalah2629 Před 7 měsíci

    Assalamu alykum mufti sab
    Allah aapko 2nu jahan me aafiyat ata farmaye aur aapka saya ra dear ummat per qayam rakhe aameen summa aameen
    Doa ki darqwst

  • @naveedahmed9834
    @naveedahmed9834 Před 9 měsíci

    Ma Sha allah

  • @MuftiSarfrazAsharfi
    @MuftiSarfrazAsharfi Před rokem +2

    Molana sb aj kl is khushali k dor mai ghari ki tanki kitne mai full ho rhi ha ?? plz jawab dey

  • @salmangul5181
    @salmangul5181 Před rokem

    Mashaa Allah Allah apko lmbi zndagi ata frmae,,,jb mulana fazlur Rehman nhi hoga to pir pochna kesa aap aaenge is siyasi midan me,,mrna to sbko he chahe wo Imran ho ya fzlorrhman ho..kanp to rha he mgr jakr ye unhi kanpne walo k samne sr juka k bat krta he ..aap bht mzboth ho Masha Allah hume aap jese siyast me chahye,,na k morosi siyast

  • @aliansari4656
    @aliansari4656 Před rokem +1

    mera apse ek sawal mufti sahab
    Allah ne quran me farmaya hai Allah kk kisi ankh ne nhi dekha aur ap keh he hai unko nabi ne dekha is sawal ko zra clear kre?

  • @sautulquran-pm1op
    @sautulquran-pm1op Před rokem

    امیرےاصلا ف حضرت اقدس مفتی صاحب شکریہ جزاک اللّہ پاک اکےعلم عمل ازا فا فرماے آمین قاری عمر فاروق جامعہ مسجد اقصی مسان چوک کیما ڑی اصو ت القرآن چینل

  • @mighnmijhk7597
    @mighnmijhk7597 Před rokem +6

    بھت معلوماتی بیان تھا میں نے سارا لکھا۔۔۔۔

  • @hafizirshadrather
    @hafizirshadrather Před 6 měsíci +1

    السلام علیکم ورحمۃاللہ حضرت مفتی صاحب لیکن یہ حکمتیں اس کتاب میں موجود نہیں ہیں

  • @mohdamir3004
    @mohdamir3004 Před 7 měsíci +1

    Ek labz ap ne chod diya ; Kay wo bulaye Gaye hai

  • @salmangul5181
    @salmangul5181 Před rokem

    Enjine me msla ho duwa chorhta ho to peche wali bgyu ko b nuqsan hoskta he,,ab aap k enjine de. Kala duwa utne lga he enjine k bdlne ka wqt he...uloma hmare sr k taj hn chahe jmiyat k hn ya na hn..

  • @anasameen2438
    @anasameen2438 Před 10 měsíci

    Mufti sahab apka no kya h

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 Před rokem

    معراج الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
    جبرئیل علیہ السلام کی معیت میں ایک
    نوری سیر
    حالیہ سائنسی تحقیقات کی روشنی میں
    ( 4 )
    واقعہ معراج اللہ جل شانہ کی کمال قدرت کا مظہر ہے ۔ اللہ جل شانہ اپنے بارے میں ارشاد فرمایا ہے :
    بديع السموات والأرض إذا قضى أمرا فإنما يقول له كن فيكون o ( البقرة : ١١٧ )
    ( وہ اللہ کی ذات ) سب آسمانوں اور زمین کا موجد ہے ۔ جب وہ ایک امر کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کے لیے صرف اتنا کہنا کافی ہوتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے ۔" ۔
    اس آیہ کریمہ کو اگر ہم گہرائی سے سمجھنے کی کوشش کی جائے تو یہ بات سمجھ میں آسکتی ہے کہ اللہ جل شانہ وقت کا پابند نہیں ہے جس طرح انسان وقت کے دائرہ میں گھرا ہوا ہے ۔
    واقعہ معراج میں کوئی وقت نہین لگا ۔ یہ
    اللہ جل شانہ کی غیر محدود طاقت اور قدرت کاملہ کا مظاہرہ تھا جو کسی بھی حدود و قیود سے ماوراء ہے ۔ آج کا دور خلائی تحقیقات کا دور ہے ۔ اس لیے ماضی کے مقابلہ میں اکیسویں میں اس محیر العقول واقعہ کو سمجھنا آسان ہوگیا ہے ۔
    اس سلسلے میں البرٹ آئنسٹائن کا نظریہ
    General Theory of Relativity
    قابل ذکر ہے ۔ اس کے مطابق وقت ایک اضافی شئ ہے جو Frame of reference کے ساتھ الگ الگ ہوتا ہے ۔ مثال کے طور پر اگر ایک شخص زمین پر ہے تو اس کا وقت الگ ہوگا اور دوسرا شخص اگر گہرے خلا میں سفر کر رہا ہے تو اس کا وقت زمین سے الگ ہوگا ۔ اس نے وقت ( زمان ) اور خلا ( مکان ) کو ایک دوسرے سے مربوط کرکے زمان و مکان ( Space Time) کو مخلوط شکل میں پیش کیا ہے ۔
    اس کا کہنا ہے کہ اگر ایک شخص ایک خلائی جہاز ( Spaceship) میں سوار ہو کر خلا میں روشنی کی رفتار سے سفر کرتا ہے تو وقت اس کے لیے رک جائے گا ، اس کا سفر خواہ کتنا ہی طویل کیوں نہ اس میں کوئی وقت نہین لگے گا ۔
    اس سے آگے بڑھ کر آج سائنسداں لائٹ کی بیم
    سے تیز سفر کرنے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ روشنی کی رفتار سے تیز سفر کرنا ممکن ہے ۔
    Miguel Alcubierre, a Mexican theoretical physicist, showed that compressing spacetime in front of the spaceship while expanding it behind was mathematically possible within the laws of General Relativity.
    Warp drive Physicists give chances of faster-than-light travel ۔
    Independently, Lentz also proposed a solution that does not require negative energy. He used a different geometric approach to solve the equations of General Relativity, and by doing so, he found that a warp drive wouldn’t need to use negative energy. Lentz’s solution would allow the bubble to travel faster than the speed of light.
    عصری سائنسی تحقیقات کی روشنی میں روشنی کے برابر یا اس سے زیادہ تیز رفتار سے سفر کرنا سائسندانوں کی تحقیقات کا موضوع ہے اور یہ ممکن ہے ۔
    سفر معراج جبرئیل علیہ السلام کی معیت میں ہوا تھا اور یہ سفر شروع سے آخر تک نوری تھا ۔ براق جنت سے لائی ہوئی ایک نوری سواری تھی جو اللہ جل شانہ کی طرف سے بھیجی گئی تھی ۔
    آئنسٹائن نے جس روشنی کی رفتار کا ذکر کیا ہے وہ ہماری معلوم کائنات کی روشنی ہے ۔ براق کی نوری سواری اپنی کیفیت میں اس روشنی سے بالکل مختلف اور ہزاروں درجہ فزوں تر تھی ۔ ہم صرف اتنا کہہ سکتے ہین کہ اس نوری سواری کی سرعت کا تصور آج کی سائنس کرنے سے قاصر ہے ! جہاں وقت کا تصور بے معنی ہوکر رہ جاتا ہے ۔
    سائنسداں مانتے ہین کہ اس کائنات میں کئی چیزیں ایسی ہین جو پر روشنی کی رفتار سے تیز سفر کرتی ہین ۔ وہ کہتے ہین کہ ساری کہکشائیں( Glaxies ) روشنی سے زیادہ تیز رفتار سے پھیل رہیں ۔ یہاں آئنسٹائن کی بات غلط ثابت ہورہی ہے کہ روشنی کی رفتار سے تیز کوئی چیز سفر نہیں کرسکتی ۔
    اس طرح Tachyon particle کے بارے میں تجربہ کیا جارہا ہے کہ وہ بھی روشنی کی رفتار سے تیز سفر کرسکتا ہے ۔ یہ نظریہ ابھی زیر تجربہ ہے ۔ نوٹرینو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ روشنی سے تیز رفتار ہے اور اس کے راستہ میں کوئی شئ حائل نہیں ہوتی ہے ۔
    جس ذرہ ( Particle) کی کمیت نہ ( Massless) ہو اس کی رفتار روشنی سے تیز ہوتی ہے ۔
    روشنی سے زیادہ تیز سفر کرنے کو سائنسدان تسلیم کر چکے ہیں ، سیر معراج روشنی کی رفتار سے نا معلوم کتنے گنا تیز تھا ۔ اس لیے اس میں کوئی وقت نہیں لگا ۔
    وقت ایک بھرم ( Illusion ) ہے :
    نیورو سائنس وقت کو حقیقی نہیں مانتی ہے ۔ اب یہ بحث کا موضوع ہے کہ وقت ایک حقیقت ہے یا وہ ایک بھرم ( Illusion) ہے ۔ نیرو سائنس کے مطابق وقت ہوتا ہی نہیں ہے ۔ اس کے مطابق یہ ایک دماغی عمل ہے ۔ انسان وقت کو واقعات کے بدلاو میں ڈھونڈتا ہے ۔ یہ ہمارے ذہن میں ایک نفسیاتی تصور بے جس کا حقیقیت میں کوئی وجود نہیں ہے ۔ یہ ہمارے دماغ میں ایک بایولاجیکل اور سائکلوجیکل اثر کا نتیجہ ہے ۔ اس کے علاوہ کچھ اور نہیں ۔
    اب کائنات کو کوانٹم فزکس ( Quantum physics) کی روشنی میں سمجھنے کو اولیت حاصل ہوگئی ہے ۔سائنسداں کہتے ہیں کہ کوانٹم فزکس کائنات کو سمجھنے کا بہتر طریقہ ہے ۔ کوانٹم فزکس نے وقت کو کائنات کے فزیکل ڈسکرپشن( Discription ) سے نکال دیا ہے ۔ کائنات کو وقت کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ کائناتی سچائی کی گہرائی میں وقت کا وجود ہی نہیں ہے ۔
    کوانٹم ورلڈ آئنسٹائن کے Celestial Bodies کے مقابلہ میں انتہائی چھوٹے غیر مرئی ذرات
    ( Sub atomic particles)
    کی دنیا ہے جو آئنسٹائن کے لیے ایک معمہ تھا اس نے اس کا انکار بھی کردیا تھا ۔ جولین بابر کا نظریہ یہ ہے کہ کائنات اپنی گہرائی میں timeless ہے اور یونیورس کے deepest level میں وقت کا کوئی وجود ہی نہیں ہے ۔
    فلکیاتی سائنسدان ( Physicists ) ایک سیکنڈ کو کھربوں حصوں میں توڑتے ( Friction ) ہیں ۔ وہ اس کو اس سے بھی زیادہ حصوں میں توڑنا چاہتے ہیں لیکن Equation اس کی اجازت نہیں دیتا ۔ جب سائنسدان وقت کو اتنی گہرائی سے دیکھتے ہیں تو اللہ جل شانہ جو سب آسمانوں اور زمین کا مبدع و موجد ہے اس کے نزدیک وقت کی کیا حقیقت ہوسکتی ہے ؟!
    اس پوری بحث کی روشنی میں اگر یہ کہا جائے کہ واقعہ معراج صفر وقت میں ہوا ہے تو یہ جدید سائنسی نظریات کے خلاف نہیں ہے لیکن ہم سائنسی نظریات سے قطع نظر اس حقیقت کو مانتے ہیں کہ اللہ تعالی جو
    " بديع السموات والأرض إذا قضى أمرا فإنما يقول له كن فيكون o
    (اللہ) سب آسمانوں اور زمین کا مبدع ہے
    جب وہ کسی امر کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے لیے صرف اتنا کہا کافی ہوتا ہے کہ ہوجا اور وہ وجود میں آجاتی ہے ۔
    اسے ہر شئ پر مکمل قدرت حاصل ہے اور وہ جب جو چاہے اور جس طرح چاہے کر سکتا ہے
    ہماری عقل و فہم کی نارسائی اس عالم محسوسات میں صاف نظر آتی ہے تو ماورائے محسوسات میں ہماری عقل و فہم اور ادراک کی نارسائی کا کیا حال ہوگا ؟ اس لیے ہم کائنات کی تفہیم میں ہمین اللہ کی ہدایت کی ضرورت ہے اور اس سے ہرگز ہرگز بے نیاز نہیں ہیں ۔ اس کے خلاف کوئی بیان ہمارے سامنے آتا ہے تو ہم اسے بلا جھجھک رد کردیتے ہیں کیوں کہ قرآن کے بیانات صداقت پر مبنی ہوتے ہیں ۔
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی
    Post-Doctoral Researcher
    nadvilaeeque@gmail.com
    پ

  • @dvddvd7054
    @dvddvd7054 Před 7 měsíci

    es beyan ke doran nahra lagane wale ne Nabi ka Nahra nah laga kar sabit kia ke yahan Nabi se tahaluq nah rakhne wale dunyadar hein,

  • @HafizMuhammadRafiqMadni
    @HafizMuhammadRafiqMadni Před rokem +1

    فضل الرحمن ۔کی۔سیاست۔دنیاوی۔ہے۔اسلامی۔سے۔کوی۔واسطہ۔نھی۔ھےاسکا۔اگر۔ھے۔توبتاے

  • @h.a.d.3027
    @h.a.d.3027 Před rokem +2

    إياك نعبد واياك نستعين

  • @ImranAli-op9nv
    @ImranAli-op9nv Před 11 měsíci

    ایسا کوئی واقعہ کبھی ہوا ہی نہیں تھا۔ محمد نے جھوٹ بولا تھا۔

    • @zoovishzz
      @zoovishzz Před 8 měsíci

      konsa waqia

    • @zomikhan786
      @zomikhan786 Před 7 měsíci

      Haraami h to qadyani ky bchy

    • @abdulWasay-wh7jq
      @abdulWasay-wh7jq Před 6 měsíci

      تم۔خود جھوٹے تمہارا وجود جھوٹا میرے آقاﷺ کے صادق ھونے کی گواہی کافر دیتے ہیں الله خود دیتا ھے سارے نبی گواہی دیتے رہے ہیں

    • @abdulWasay-wh7jq
      @abdulWasay-wh7jq Před 6 měsíci

      یہ صاحب واقعہ معراج کو جھوٹا کہہ رہے ہیں الله ھدایت دے ورنہ میرے میرے آقاﷺ پر جھوٹ کا بہتان لگانے والا خود جھوٹا اسکا وجود اور ہستی جھوٹی الله ثابت کردے گا

    • @ayub8118
      @ayub8118 Před 6 měsíci

      تجھ پراورتیرےوالدین پراللہ تعالیٰ کی لعنت ہو
      اللہ تعالیٰ تجھےتباہ وبرباد کرے۔۔۔۔۔
      تم کافرہوتوخوش رہولیکن ہمارے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کےبارےمیں غلط بات نہ کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @ImranAli-op9nv
    @ImranAli-op9nv Před 11 měsíci

    جھوٹا واقعہ

    • @ayub8118
      @ayub8118 Před 6 měsíci

      وہ تو آفتاب سےکروڑوں درجہ ذیادہ سچ ہے لیکن آپ پکےجھوٹےہیں الحمدللہ

    • @ImranAli-op9nv
      @ImranAli-op9nv Před 6 měsíci

      @@ayub8118 محمد ایک جھوٹا نبی تھا جس کو ہر وقت بس عورتیں چاہیئے تھیں اس نے 6 سال کی بچی کو بھی نہیں چھوڑا۔ محمد چوت کا دلدادا تھا اور ہر عورت کے عشق میں گرفتار ہو جاتا تھا۔

  • @umarawan299
    @umarawan299 Před 2 lety +5

    ماشاءاللہ

  • @user-ib4rs2mm4t
    @user-ib4rs2mm4t Před rokem +2

    سبحان اللہ

  • @hafizabdulazeem6175
    @hafizabdulazeem6175 Před rokem +3

    Masha Allah

  • @wajikhan8070
    @wajikhan8070 Před 2 lety +4

    ماشاءاللہ

  • @zubairnomani1518
    @zubairnomani1518 Před 2 lety +5

    ماشاءاللہ