Ep-4 | Infinite Echoes: The Resonance of Dhikr | How To Remember Allah Infintely || Nasir Iftikhar

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 4. 09. 2024
  • Allah Ka Zikr (Series):
    • Allah Ka Zikr
    --------------------------------------------------------------
    Secrets of Tasbeeh (Series):
    • Secrets Of Tasbeeh | K...
    --------------------------------------------------------------
    How To Find A True Spiritual Teacher (Series):
    • How To Find A Real Spi...
    ---------------------------------------------------------------
    Muhammad Nasir Iftekhar
    Author:
    Khud Say Khuda Tak:خود سے خدا تک
    Buy Hard Copy: 0314 4440882 (Whatsapp).
    Online Order: www.bookcorner...
    Free PDF: play.google.co...
    TikTok: / nasiriftikharofficial
    Facebook: / nasiriftikharofficial
    -----------------------------------------------------
    Do you have an inquiry or are interested in purchasing the book "Khud Say Khuda Tak" online? Please send a WhatsApp voice message to +92 300 4043374. Kindly note that Nasir Iftikhar does not personally handle these messages.
    -------------------------------------
    #nasiriftikhar #khudsaykhudatak #dhikr #dhikrallah #professorahmadrafiqueakhtar #engineermuhammadalimirza #muraqaba #muraqabah

Komentáře • 751

  • @khanikhan6163
    @khanikhan6163 Před měsícem +13

    یہ سب باتیں لوگوں کو الجھا سکتی ہیں سب سے اچھا وقت اذکار کا نماز کے بعد ہے جس میں جائے نماز پر بیٹھ کر اپ جتنے چاہیں اذکار کریں اس کے علاوہ اٹھتے بیٹھتے سب سے بہترین اذکار میں استغفار, لا الہ الا اللہ اور درود پاک ہے جتنا پڑھا جا سکتا ہو جتنا وقت ہو جب خیال ائے اس کو پڑھیں جتنی اللہ توفیق دے اپنے اپ کو اس پریشانی میں ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے کہ مجھے اب کروڑوں پورا کرنا ہے احادیث میں ایسے مسنون اذکار موجود ہے کہ جن کی فضیلت بھی ساتھ بتائی گئی ہے جیسے جنت میں باغ لگے گا غلاموں کو ازاد کرنے کا ثواب وغیرہ وغیرہ کچھ بہتر مسنون اذکار یہ ہیں
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    لا حول ولا قوۃ الا باللہ
    لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک و لہ الحمد وھو علی کل شی ان قدیر
    حسب اللہ ونعم الوکیل
    لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
    حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وعلی رب العرش العظیم

  • @Al-Rehman-we6lq
    @Al-Rehman-we6lq Před 5 měsíci +107

    Aslam o Alaikum
    Mainy bi 2016 main buhat arooj k baad ahista ahista sb chor diya, yahan tk k namaz bi chor di, buchon pe sakhtian, school chorna pary, qaraz charh gaya, job gae, even k ghar main faqy shurooh ho gaye, husband ny divorce dy di, sb khatam ho gaya. Jin k paise deiny thy on se chupna para. Itni zillat k parents,bhai, behanein, her aik rishta daar ny munh mor liya. Os time maloom nhi howa k aazmaish shurooh ho chuki hai.
    Sb chor chuki thi, abhi apki videos se rehnumai mili hai , dobara se Allah pak ki raah start kr di hai, namaz ki pabandi ho gae Alhamdulilah.
    Pehly buhat mushahdaat kiye thy.
    Duaa kijiye k Allah pak ka qurab phir se mil jaye.
    Thanks alot sir
    Jazak Allah
    Regards

    • @ChandSaim
      @ChandSaim Před 5 měsíci +7

      Inshallah believe Allah har parshani door ho Jaye ge inshallah

    • @raisaramzan6428
      @raisaramzan6428 Před 5 měsíci +5

      اللہ تعالی آسانیاں پیدا فرمائے

    • @Al-Rehman-we6lq
      @Al-Rehman-we6lq Před 5 měsíci +3

      @@ChandSaim Thanks
      Ameen

    • @Al-Rehman-we6lq
      @Al-Rehman-we6lq Před 5 měsíci

      @@raisaramzan6428 Ameen Sumah Ameen

    • @zebkhushbu6301
      @zebkhushbu6301 Před 5 měsíci +4

      انشاء اللہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا

  • @fouzia8251
    @fouzia8251 Před 7 dny

    Very nice rub jis say bahllee karny Ka iradah kartah hy USKO Deen ki samj attach kartah hy such hy main bi AJ sy routine main more zikkar karoon gi Allah mujay tufeeq dy Amin salute to u brother

  • @zolanazli5733
    @zolanazli5733 Před 3 měsíci +4

    انکھوں میں آنسوں جاری ہوگئے اللہ کی محبت میں اپ ایسے سمجھاتے ہوں کہ لگتا ہے میں بول رہی ہوں ،اللہ مل جائے گا انشاء اللہ وہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے

  • @mirhafatima7085
    @mirhafatima7085 Před 5 měsíci +38

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ان سب باتوں کو پورا کرنے کے قابل بنا لے آمین ثم آمین

  • @asadullah4655
    @asadullah4655 Před 15 dny +1

    شکر الحمداللہ ربّ العالمین ۔
    حسبی اللہ لاالاہ الاھوالیه توکلت وھو ربّ العرش العظیم ۔
    صلی اللہ علی محمد وآله وسلم ۔
    لاالاہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔

  • @ZaitoonBano-sk4lg
    @ZaitoonBano-sk4lg Před 2 měsíci +6

    سب سے افضل ذکر لاالہ الااللہ ہے

  • @yasminazhar8910
    @yasminazhar8910 Před 5 měsíci +38

    جب سانس ختم ہو جائے گی تو اللہ تعالیٰ پھر بھی موجود ھے
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم

  • @yousufali1332
    @yousufali1332 Před 5 měsíci +31

    بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق ۔
    عقل ھے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی!

  • @rosepattle6787
    @rosepattle6787 Před 5 měsíci +20

    ذکر کے ساتھ فکر ہو تو بہترین ہے۔
    فکر و تدبیر کے ساتھ اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ کی کائنات میں اور خود میں غور کر کے یاد کرنا حقیقی ذکر ہے۔ خوشی میں بھی اور غم میں بھی ہر حال میں اللّٰه کی عطا پر فکر کے ساتھ ذکر۔ اللّٰه کی نعمتوں کو گن کر دیکھیں یہ کروڑوں سے بھی زیادہ ہیں۔

  • @AansaQamar
    @AansaQamar Před 5 měsíci +27

    Sir muje 2 sal ki struggle lagi ha Namaz ko qaim krny ma Sukr Alhumdulliah ab Allah pak ny 5 waqt ki or tahajjad salatul touba or salatul hajaat or salat tul tasbeeh ki namaz ki tofeeq d ha or Alhumdulliah yh ma daily krti ho or Zikr Astagfar b 10 Hazaar br prhtii hon pr jasy jasy ma Allah k qareeb ho rahi hob wsy wsy mery masail bhar rahy ha muje kuch samj nahi a rhaa ha life bht hard hoti jaa rahi hai shayed yhi masail muje mery Allah k or qareeb krty h or taraap paida hoti ha Dua mai apko sun k bht sy sawaloo ka jvb mil jataa ha Sir apka bht sukriyaa itni knowledge hamary tk phchanyn k liyeee

    • @itxtv1387
      @itxtv1387 Před 5 měsíci +1

      Allah apne bndy ko azmata h uski mohbt ko prkhta h azmaish se bus shukar kro or sabit Qadam rhna shetan k behkawe mein na ana

    • @soniashahid3043
      @soniashahid3043 Před 5 měsíci

      Aap Astaghfar kon sa parhti hain,10 hazar martba ???

    • @AansaQamar
      @AansaQamar Před 5 měsíci

      @@soniashahid3043 just " Astagfirullah"

    • @heroman1675
      @heroman1675 Před 3 měsíci

      Ap KO murshid ki zaroorat hai alra TV say ijaazat lain

    • @AllahYaar-rj7se
      @AllahYaar-rj7se Před měsícem

      Zikar karny ke liye kise ustad SE ijazat lain main ne 2017 main 70000 martaba kalma Pak vird Kia or main bhot ziada massaib or azmaishon ka shikar ho gai or aj main apny Dil ko Siya Kar chuki hon koi rasta Nahi koi madad Nahi nakam honey ke bad

  • @Faateh-the-Solotraveller
    @Faateh-the-Solotraveller Před 5 měsíci +14

    Ya Allah mere Pyare Rabb, please Hifsa Iqbal or tmaam bimaron ko mukamal shifa ata frmaen 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼Ameen
    الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ آلک واصحابک یا حبیب اللہ

  • @AbdullahAbdullah4-ln6su
    @AbdullahAbdullah4-ln6su Před 5 měsíci +21

    ماءشااللہ محترم ناصر افتخار صاحب بہت خوب صورت بیان اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے امین

  • @IjazAli-mu3jn
    @IjazAli-mu3jn Před 5 měsíci +24

    Aap Alag he hn or apki baten bhi ..
    Great job great speech ❤the great Nasir sb❤ Allah apko hmesha khush rkhy ameen

  • @amjadsiddique333
    @amjadsiddique333 Před 5 měsíci +8

    بہت دیر کی مہرباں آتے آتے انشااللہ شروع کرتے ہیں ذاکرین میں نامُآجاۓ تو کیا ہی بات ہے

  • @aamberusman7786
    @aamberusman7786 Před 5 měsíci +17

    عالم ذات میں درویش بنا دیتا ہے
    عشق انسان کو پاگل نہیں ہونے دیتا!
    اللہ کا عشق آسان نہیں اللہ کا کرم ہو تو سب آسان
    جزاکم اللہ خیرا کثیر ا سر جی زبردست علم وعمل

  • @ulfatjahangir8702
    @ulfatjahangir8702 Před 5 měsíci +9

    اللہ ہمیں الذاکرین میں شامل کرے آمین

  • @MACMediaTV.official
    @MACMediaTV.official Před 4 měsíci +2

    ماشاء اللہ بہت اچھی بات ہے اگر کوئی انسان اللہ پاک کا ذکر کروڑوں میں کرے لیکن اگر کوئی بندہ ذکر قلبی کرے تو اس میں سلطان الاذکار کیا جاتا ہے اور یہ سلطان الاذکار کرنے والا بندہ ہر سیکنڈ میں 10 کھرب مرتبہ اللہ کو یاد کرتا ہے اور یہ جو یہ عمل 24 گھنٹے اٹومیٹک ہوتا رہتا ہے تو اس طرح بندہ اللہ کو روزانہ ان گنت مرتبہ یاد کرتا ہے

  • @user-wz8el7yk1b
    @user-wz8el7yk1b Před 5 měsíci +11

    اللہ کی محبت محسوس ہو تی ھے ذکر کرنے سے دل کو اطمنان اور سکون محسوس ہوتاہے:صوفی صاحب واہ کیا بات ہے اپکی اللہ سچ ہے اللہ ان ٹچ ہے۔

  • @muhammadrameez5912
    @muhammadrameez5912 Před 5 měsíci +12

    " Khuda apni yaad mai rehny walo k saath hamesha bhalai ka irada rakhta hai." Professor Ahmed Rafique Akhtar

  • @ta___writer
    @ta___writer Před 5 měsíci +20

    ناصر بھائی میں نے پروفیسر صاحب سے 2000 میں تسبیح کا آغاز کیا تھا. آپ نے مجھے اپنی کتاب گفٹ کی تھی اللہ آپ پر بہت کرم کرے

    • @Amoeba24
      @Amoeba24 Před 5 měsíci +1

      Tou koi faida howa hai ya time waste howa ????

    • @farzanamehtab7478
      @farzanamehtab7478 Před 5 měsíci +5

      @@Amoeba24 allah ke tasbeeh ma kea faida chahty aap ? allah ke yaad b kbi byfaida rahe ha? kea poochna chahty?

    • @qasimali-tq4oh
      @qasimali-tq4oh Před 5 měsíci

      Apny swal py gorr krain​@@Amoeba24

    • @AlhusnainRohaniCenter
      @AlhusnainRohaniCenter Před 5 měsíci

      اللہ رب العزت کے نام لینے سے فائدے ہی فائدے ہوتے ہیں جناب دنیا میں بھی اور اخرت میں بھی ٹھیک ہے نا جتنے الارم العزت نے انسان کے اوپر انعام دیے ہیں انسان کے اوپر کرم کیا ہے اس حساب سے تو ہر وقت شکر کرتے رہیں تو بھی انسان ناشکرا ہی ثابت ہوگا​@@Amoeba24

    • @AlhusnainRohaniCenter
      @AlhusnainRohaniCenter Před 5 měsíci

      ​@@Amoeba24اللہ رب العزت جس سے خوش ہوتے ہیں جسے توفیق دیتے ہیں وہی ذکر کر پاتا ہے

  • @sehrishmalik8773
    @sehrishmalik8773 Před 5 měsíci +18

    آپکی باتوں میں بہت خوب صورتی ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @myeldestino786
    @myeldestino786 Před měsícem +2

    (محمدﷺ) اے میرے اللہ تمام خوبیاں تیری ہیں۔ اے میرے اللہ تمام کائنات کے خالق۔ اے میرے اللہ وہ عظیم نعمتوں کا مالک ہے۔ اے میرے اللہ تیرے بغیر نہ کوئی دوست ہے نہ مددگار، اے اللہ تیرے بغیر کوئی سچی محبت نہیں کرتا، اگر کوئی سچی محبت کرتا ہے تو وہ تیری وجہ سے ہے۔ اے میرے اللہ تیرے بغیر کوئی نہیں سمجھتا، اے اللہ تیرے بغیر زندگی اور زندگی میں کچھ نہیں۔ اے اللہ اگر تو نہ ہوتا تو کچھ بھی نہ ہوتا۔ اے اللہ تیرے بغیر کوئی رحم نہیں ہے۔ اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمارے والدین کو معاف فرما اور ہمیں جہنم سے بچا۔ اے اللہ ہماری نسلوں کو عقلمند اور حلیم بنا۔ اے اللہ ہماری زندگیوں کو دنیا کے شر سے محفوظ رکھنا اور زندگی اور موت میں ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھنا۔ اے میرے اللہ جو تیرے راستے کے لیے لڑ رہا ہے اور جو ظلم برداشت کر رہا ہے اور جو زندگی میں کسی چیز کے لیے پریشان ہے اپنی مدد اور رحم فرما۔ اے اللہ دنیا اور آخرت میں آسانیاں عطا فرما۔ اے اللہ تو ہر چیز پر قادر ہے۔ اے اللہ تیرے لیے کچھ بھی مشکل نہیں۔ اے میرے اللہ میں تجھ سے تیری رحمت کی التجا کرتا ہوں۔ اے میرے اللہ تو ہی ہمارا خالق اور زندوں اور مردوں کا مالک ہے۔ اے میرے اللہ اس دنیا میں زندگی بہت مشکل ہے یا اللہ اس دنیا میں سکون نہیں یا اللہ جب موت کا وقت آئے تو ہمارے لیے موت آسان فرما اور قبر میں اپنی رحمت نازل فرما۔ اے اللہ تیرے حکم سے دنیا کا خاتمہ ہونے میں کوئی شک نہیں۔ اے میرے اللہ ہمیں یومِ بغاوت آسان فرما اور اپنی رحمت سے جنت میں داخل کر دے۔ اے اللہ ہمیں صرف اللہ کی رحمت کی امید ہے۔ یا اللہ فلسطین کے حالات بہت تکلیف دہ ہیں فلسطین کی آبادی پر بہت زیادہ ظلم ہو رہا ہے یا اللہ فلسطین پر اپنی رحمت اور مدد نازل فرما۔ اے میرے اللہ میں تجھ سے التجا کرتا ہوں کیونکہ تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔ اے میرے اللہ میں تجھ سے التجا کرتا ہوں کیونکہ کوئی دوسرا اللہ نہیں ہے تو ہی سب کا خالق ہے۔ اے میرے اللہ میں تجھ سے التجا کرتا ہوں کیونکہ سب کچھ آپ پر منحصر ہے۔ اے میرے اللہ میں تجھ سے التجا کرتا ہوں کیونکہ ہم اللہ سے مانگنا پسند کرتے ہیں۔ یا اللہ اس دعا کو قبول فرما۔ (محمدﷺ) آمین

  • @AliMalik-lh2ge
    @AliMalik-lh2ge Před 5 měsíci +13

    سر مجھے یہ سب سن کر بہت سکون مل رہا ہے

  • @Mosskhan46Khanmohsin
    @Mosskhan46Khanmohsin Před měsícem

    Sallallahu alaihi waalehi wasallam

  • @SardarzadaSahir
    @SardarzadaSahir Před 5 měsíci +11

    محبت و عشق کے ادق باب سمجھانے پر ہدیہء تہنیت پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @arslansataish1144
    @arslansataish1144 Před 5 měsíci +12

    یا سلام کی بجاے یا اللّه یا سلام پڑیں

  • @ShukerAlhamdulillha
    @ShukerAlhamdulillha Před 5 měsíci +4

    💕ﷺ💕ﷺ💕ﷺ💕ﷺ💕ﷺ💕
    May Allah bless us all to recite Durood Sharif
    💕ﷺ💕ﷺ💕ﷺ💕ﷺ💕ﷺ💕.

  • @seeminahmed1
    @seeminahmed1 Před 4 měsíci +4

    Professor ahmed Rafeeque sahib ney masha ALLAh buhet muded sey yeh rah ikhtiar kerwa dee thi tusbeehat

  • @rehananoman6393
    @rehananoman6393 Před 5 měsíci +18

    Yah knowledge ajj tak kise nai nahi de hai ajj tak rooh ki taskeen milti hy sun kar

  • @UNIQUEWORLD.132
    @UNIQUEWORLD.132 Před 5 měsíci +12

    Allah ko yad karne ke liye 5 waqt ki namaz zaruri hai.
    Aur uski rehmat apne mehnat me dhundhe...

    • @SarahKhan-xt2gx
      @SarahKhan-xt2gx Před 5 měsíci +1

      See my comment please,main nay bhee ye hee kaha ha, Allah mehnat ko pasand krta ha, warna Hajj kee ebadat aisi na hotti bulkeh tasbeeh hotti...

  • @haq786786
    @haq786786 Před 25 dny

    Aajzi, humility inshaAllah will help in search of Allah.

  • @Al-Rehman-km4cw
    @Al-Rehman-km4cw Před 5 měsíci +2

    Waisy mjy zikar ka aik bat ha k jb ma ny kiya darod aur astaghfar aur shukr ka aik sath toh kuch hi wqt ma ajeb c halat ho gae thi itnaaaaa sukon k logun k marny py b lgta, k acha hva aisi feeling feel huny lgebk dunya ma scientifically b voi hota, hajo huna chahiay hota ha Allah sb bhtar krta ha . Bhtpiary log mary tb b mind ma yea hi Aya k Allah k zada piary hn vo zada bhtar sochta ha. Sb dukh pta ni feel hi ni hoty thy . Phr chot gaey ab vo log yad aty hn toh harat hoti ha k us, wqt kia tha . Mjy bs sukon hi tha. Even apni mout py b dil sy mutmain razi thi

  • @ShaziaArshad-fl9wy
    @ShaziaArshad-fl9wy Před 5 měsíci +8

    سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت ہی پیارا بیان ہے الله پاک اپ کو سلامتی دے امین

  • @ShukerAlhamdulillha
    @ShukerAlhamdulillha Před 5 měsíci +7

    🌹مومنوں کی شفاعت کرنے والے آقا ﷺْ
    پر ہر لمحہ بہ لمحہ بےشمار درود و سلام ۔۔🌹ﷺ🌹

  • @farazsiddiqui5288
    @farazsiddiqui5288 Před 21 dnem

    Well explained ❤..clearly explained❤..MashaALLAH...salamat rhen Nasir ifthikar bhai❤.

  • @shaziaursani1931
    @shaziaursani1931 Před 7 dny

    You are my most favourite CZcamsr

  • @umerabadpirzada
    @umerabadpirzada Před 20 dny +1

    Recite First Kalma everyday 100 times ,hadess said person who recite it he will stand like 14yh moon on day of Juadage ment

  • @umemubashir2506
    @umemubashir2506 Před 5 měsíci +8

    ذکر کرتے کرتے ایک وقت ایسا آتا ہے
    اللہ پاک کی محبت سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے
    ذکر کرنے والے کو وہ محبت نہ گرنے دیتی ہے نہ ٹوٹنے دیتی ہے نہ بکھرنے دیتی
    وہ خود اپنے سے محبت کرنے والے کو حالات کی بگڑی ہوئی چکی سے نکال لیتا ہے
    ذکر اللہ پاک سے جوڑنے کا زریعہ ہے ذکر اللہ پاک کے قریب جانے کا زریعہ ذکر اللہ پاک سے دوستی کرنے کا زریعہ ہے

  • @khawajaabubakrmaqsoodmaqso1030
    @khawajaabubakrmaqsoodmaqso1030 Před 5 měsíci +7

    I LOVED THE SILENCE, EMPTINESS AND PAUSE YOU HAD DURING THE EXPLINATION OF THE JOURNERY REMINDS ME OF AND I CODE " IN EVERYTHING THERE IS ALLAH AND IN NOTHING IS EVERTHING AND IN NOTHINGNESS THERE IS EVERY THING AND THAT IS ALLAH" IN ALL THE NOTHINGNESS....IS'NT!

    • @khawajaabubakrmaqsoodmaqso1030
      @khawajaabubakrmaqsoodmaqso1030 Před 5 měsíci +1

      I AM GOING TO RELISTEN THIS CAUSE ITS VERY INTERESTING AND EVEN THE 3RD EPISODE!

    • @khawajaabubakrmaqsoodmaqso1030
      @khawajaabubakrmaqsoodmaqso1030 Před 5 měsíci +1

      AND I UNDERSTAND THAT THIS CURRENT VLOGS OF YOURS IS A LONG SITTING VIDEO RECORDING TO WHICH YOU HAD MADE FEW EPISODES BUT STILL LOVE IT CAUSE I DONT LIKE THE BREAK WHEN THE FLOW OF IDEAS IS GOING ON AND SUDDENLY THERE IS A PAUSE FOR NEXT EPISODE ANY WAY I LOVE IT SO FAR,

  • @AhmedZia-uf2vx
    @AhmedZia-uf2vx Před 5 měsíci +3

    ماشاء اللہ شاندار آپکی آواز میں بہت اثر ہے آپکے لیے بے دعاٸیں اللہ آپکے علم کو مزید بلند کرے اور آج کے دور میں آپکی آواز ایک انعام ہے ❤❤❤❤

  • @majeedchoudhry3409
    @majeedchoudhry3409 Před měsícem +1

    سونے کے پانی سے لکھنے والے الفاظ" وہ محبت جس کی پشت پے علم کھڑا ہوا ہے وہ ٹھیک کہتی ہے ۔۔

    • @majeedchoudhry3409
      @majeedchoudhry3409 Před měsícem

      رحمن کے بندوں کی ایک نشانی اس بات کی تائید کرتی ہے۔۔
      ۔وَ الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِّرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ لَمْ یَخِرُّوْا عَلَیْهَا صُمًّا وَّ عُمْیَانًا
      ترجمہ: کنزالعرفان
      اور وہ لوگ کہ جب انہیں ان کے رب کی آیتوں کے ساتھ نصیحت کی جاتی ہے تو ان پر بہرے اور اندھے ہوکر نہیں گرتے۔

  • @Islamicchannal14
    @Islamicchannal14 Před 5 měsíci +4

    اللهم صل علی محمد وعلى آل محمد

  • @zafariqbal5830
    @zafariqbal5830 Před 3 měsíci +2

    ❤ Kamal ha alhamullillaha me b is ism k mujzat daikh chuka hun kae bar .kae bar .is isme ke kefeat ko. Byan krny k lye kse lughht me koe lafz ha he ne

  • @Shagufta2713
    @Shagufta2713 Před 5 měsíci +10

    Yesss 2013 se shuru hoi zikar mn❤
    Ab mery buchy bataty hn k mn totli zaban mn nend mn bhi kalma parhti hn 😊😊😊
    Lekin fikar ki bat ye hy k mery samny logon ka doghla pan zahir hojata hy jis se mjhy bht taklif hoti hy ab 😢😢😢

    • @semi540
      @semi540 Před 5 měsíci

      asa hi hot a h

  • @user-hb2vc7sd5e
    @user-hb2vc7sd5e Před 5 měsíci +117

    محبت ایسی ھو جاتی ھے کہ اللہ پر بےانتہا پیار اتا ھے۔ پھر وہ حاصل کرنے والی بات نہین رھتی۔ یہ بات ھے کہ مین اللہ کو یاد کرتا ھو۔ مگر اللہ کے لئے ھی اسکی محبت مخن تسبیح کرتا ھو۔ ورنہ اس کو ضرورت نہین ھے۔ بس ایک الگ سا تعلق بن جاتا ھے۔ بس واقعی زندگی کی حقیقت ایسی لگتی ھے کہ کچھ بھی نہیں۔ سب ختم ھو جائے ۔ جنت اور دوزخ کی بات بھی نہ ھو۔ تو بس اللہ ھی آخر میں ھے۔ کہ بس اللہ

  • @user-lt1bw6pd1z
    @user-lt1bw6pd1z Před 5 měsíci +6

    اللہ سے محبت کہ راستے پہ چلنا ہے عقل کو ہمراہ لے کر مگر کوشش کرنی عقل کو بھی خبر نہ ہو ۔
    محترم اللہ پاک نے اپ کہ الفاظ میں کمال کشاہش رکھی ہے۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @farzanamehtab7478
    @farzanamehtab7478 Před 5 měsíci +13

    پروفیسر احمد رفیق صاحب کو بہت سنا کافی گرہیں کھلیں مگر آپکی طرح انہوں ہمیں عام عوام کو محاطب کر کہ راستہ نہیں دکھایا ماشاء اللہ آپ نے تو تسبیح ہاتھ میں پکڑا دی اللہ اب اسی رستے چلتا رکھے سفر شروع ہو گیا انشاء اللہ الحمداللہ

  • @yousufali1332
    @yousufali1332 Před 5 měsíci +3

    خبرِتَحیرِ عشق سُن نہ جُنوں رہا نہ پری رہی۔
    نہ تو تُو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی۔
    ھُووووو

  • @Hasnainshakeel538
    @Hasnainshakeel538 Před 5 měsíci +10

    بسم اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤
    حسبي الله لا إله إلا هو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم ❣️
    استغفار اللّٰہ کثیر 🤲
    اھدنا الصراط المستقيم 🤲

  • @zahidaabbasi7831
    @zahidaabbasi7831 Před 5 měsíci +5

    App ni Meray Boht sawallon KY
    jawab dy diay , Masha Allah dill Chahta hy app bolty rahain or Ham sunty Rahain.

  • @sadiayasmeen1107
    @sadiayasmeen1107 Před 5 měsíci +2

    Aoa sir ap Allah ki tarf sy gift hn apki batain maray liay bht helpful hn mn sari vedios daikhti hon drood khizri oarhti hon daily MashaAllah 5000

  • @sarahmughal3148
    @sarahmughal3148 Před 5 měsíci +4

    Assalam o Alikum sir JAZAK ALLAH kahir very helping all May Allah bless and protect you always ameen 🤲🕋

  • @sanjarpurbadminton4813
    @sanjarpurbadminton4813 Před 5 měsíci +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @umairrazak7888
    @umairrazak7888 Před 5 měsíci +3

    Muje laga meri life story ap ne sunai amazing
    True thanks sir!

  • @rabiaabid106
    @rabiaabid106 Před 5 měsíci +2

    ماشاءاللہ لا حول ولا قوہ الا باللہ ۔۔۔۔

  • @Abird4607
    @Abird4607 Před 3 měsíci +2

    ❤الحمدﷲ❤❤اللّه حضرت محمّدﷺ❤❤ماشاءﷲ❤بیشک❤

  • @Qasimbutt0001
    @Qasimbutt0001 Před 5 měsíci +3

    Duwa karian Allah tala hamara dil khool day aur apni mohabat bhar day aur amal karky kisi ko batana rayakari hai hamara Allah ka mamla hai him hum kisi ko kiun batain Allah tala sy mohabat mangain hamasha kay lia aur duwa karian Allah tala apni mohabat rasih kardy hamary dil main aur hamain bhoot zayada mohanat day aur wo daita hai aur bare zabardast daita hai

  • @hiffainam4181
    @hiffainam4181 Před 4 měsíci +1

    یا سلام عددہ حلقہی ورضا نفسہ وزینتہ عرشہ ومداد کلماتہ

  • @brainmassage4061
    @brainmassage4061 Před 5 měsíci +4

    Sir... Aaj ki is video me mery zehen k bhot saray sawalaat k jawabaat mily... Alhamdulillah... Allah apko iski hamesha jaza den aur hamay ismy istaqamat den...aameen.

  • @jkuk3431
    @jkuk3431 Před 5 měsíci +1

    AJ ye video sun KR merry Dil mn aye swaloon KY jwab mil gay ❤

  • @UNIQUEWORLD.132
    @UNIQUEWORLD.132 Před 5 měsíci +8

    Allah ki rehmat bahut badi hai

  • @Urdu-shairy-d6s
    @Urdu-shairy-d6s Před 5 měsíci +1

    فرشتوں سے بہتر ہے انسان ہوںا

  • @Mhanifrana
    @Mhanifrana Před 4 měsíci +1

    100%true shi bat ha Allah pak tofeek dy sb ko zikr ksrt se krne ki ameen

  • @user-hs9jm8yl9x
    @user-hs9jm8yl9x Před 5 měsíci +7

    Hahaha I like it very much gannay ka rus . Kitna piyaraaa bolty h sir ap hr baat achay se smjh ajati h lgta h ALLAH ap se Boht pyr krty h jbhi ap k lehjay me itni chashni h . In Sha ALLAH apki bato pr Amal krogi or Koshish krogi k ibadat he kron wo sb na kron k nafsiyati hojaon I hope ap smjh gay h me kia kehna Cha rhi hn . Aqal se to ibadten nhi Hoti sir aqal to nafa nuqsan pehchanti h me Koshish krogi jazbay salamt rhy Meray . shetan Meray jazbo ko na mar sakay iski b dua alg se krogi . Meri dua h ALLAH apko b shetani taqaton se mehfuz rkhen or ap isi trah shetan ki mukhalfat krty rhy salamt rhy sir❤

  • @asifakhan2768
    @asifakhan2768 Před 5 měsíci +2

    Zikar ism Allah karain 25 hzar daily aur phr moujzaat daikhain ....main kerti hon aur alhamdullilah allah ny sath jor liya hy apny sath besharam aaasaniyan ...seht...rizk...sukoon e qalb sb kuch mil raha hy .. azmaa k daik lain ..in sha Allah

    • @asifakhan2768
      @asifakhan2768 Před 5 měsíci

      Maazrat ..beyshumar k jaga besharam type ho gia hy

    • @MusarrarHashmi
      @MusarrarHashmi Před 5 měsíci

      Assalam Alikum aap zara tafsel sai bata de please

    • @asifakhan2768
      @asifakhan2768 Před 5 měsíci

      @@MusarrarHashmi I will tell you in detail

    • @chandaumar6584
      @chandaumar6584 Před 5 měsíci

      @@asifakhan2768 please share in details

    • @ultralectus1
      @ultralectus1 Před 5 měsíci

      Hello mujhe Allah ki sifat ki bajaye Allah ki zaat ka zikr hi achha lagta hai bas yahi man karta hai "Allah" "Allah" kahu

  • @Vasilawomen
    @Vasilawomen Před 5 měsíci +5

    Bilkul Sahi analysis kia ap ny esa eee hota hy true very true

  • @asadullah4655
    @asadullah4655 Před 15 dny +1

    💚 *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ واصحابہ وَسَلِّمُ* 💚
    *جن کی آنکھ سے ہماری یاد میں آنسو بہے بس وہی آنکھ بالیقین ہمیں دیکھ رہی ہے**درود ہم خود نہیں پڑھتے بارگاہِ مصطفیٰ کریمﷺ میں چنے جاتے ہیں ھماری آواز سنی جانا بھی حاضری کے برابر ہے پس درود شریف پڑھیں اور دوسروں کو ترغیب دیں*
    💚 *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ واصحابہ وَسَلِّمُ* 💚

  • @WorldOfBayan
    @WorldOfBayan Před 5 měsíci +13

    Allah tala ne kitni behtarin niyamat se navaza hai aur un men ek aap bhi hain mashallah 15:46

  • @haiderali19888
    @haiderali19888 Před 5 měsíci +2

    Mashallah ustade muhtram 😊
    Allah lambi Umar ata kare Ameen
    Jazak Allah ❣️ ustade muhtram Dua me yaad rakhen 😊

  • @Parishaah
    @Parishaah Před 5 měsíci +2

    Sir ap Jo thori thori sakhti karty hain lecture me hasb E zarurat , Ma sha Allah ❤ We really need that .. Alhamdulillah rabbil Aalameen
    Ap se Abbu Abbu wali vibes aati hain Jo pyaar se bchon ko story bna bna k smjha raha ho k bchy smjh b jaeyn aur zyada skhti b na ho k baaghi na bn jaeyn😂😂
    SubhanAllah SubhanAllah 😍🥰

  • @salimash3571
    @salimash3571 Před 4 měsíci +1

    Nasir Sb the best love and remembrance for Allah is to fulfill practically,that is Haqqullallah and Haqqullabad,plus Tasbeeh as much as one can do.
    Moreover always keep in mind fear of God before thinking or doing any wrong action.

  • @jawedanzindagi2726
    @jawedanzindagi2726 Před 5 měsíci +3

    Allah ka raasta Allah walon k zaryai hee milta hai.

    • @mariahamid2946
      @mariahamid2946 Před 4 měsíci

      Sath mhnt b krni prti w srf rasta btaty chlna khud hy

  • @user-bo2oo7jc9q
    @user-bo2oo7jc9q Před 5 měsíci +1

    100 parsnt sachi batin Ma Sha Allah

  • @sha2zadi
    @sha2zadi Před 5 měsíci +4

    Allah swt sy Aisy pyar kro jaisy 2 saal ka bacha Maa sy payr krta hai 😭😭🥰❣️❣️💗💗🙏🏻🙏🏻

  • @shahidabashir389
    @shahidabashir389 Před 5 měsíci +3

    Your and our teacher professor Sahib told importance of ilmi to reach Allah

  • @Grapics_nf1tw
    @Grapics_nf1tw Před 2 měsíci +1

    Jazakallah sir

  • @user-uk3kv8jw9t
    @user-uk3kv8jw9t Před 5 měsíci +1

    Inteha tou hogai khuch us k dar sey khuch us k piyar mai chordiya🙏🏻🌹🤲😥💯💖

  • @muhammadjaweed9937
    @muhammadjaweed9937 Před 5 měsíci +2

    Janab main 4 saal sy beemaar hun bed pr hun main یا سلام کا zikr karti hun jesa aap ne farmaya tau mery dil mein شفا کی khwahish har haal mein aae gi

    • @M_u_s_a_f_r_1_4_3
      @M_u_s_a_f_r_1_4_3 Před 4 měsíci

      اللہ پاک اپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے امین۔

    • @lightglow3091
      @lightglow3091 Před 2 měsíci

      Kya kamal ha. Ap se Allah ko mohabat ha, pyaar ha. Ap ko ye dolat ata ki ha ke ap us ke naam "Ya Salaam" se yaad karti ha. Allah ap ko aise dolat se nawaaz raha ha. Jis se ap ki ahkharat ban jaie gi. Keep faith on Allah. You are a wonderful person. A unique.

  • @user-uk3kv8jw9t
    @user-uk3kv8jw9t Před 5 měsíci +1

    Or lagta hey apny ap ko sunty jarahy hon🙏🏻🤲🌹💖

  • @user-sd9es2su8n
    @user-sd9es2su8n Před 5 měsíci +2

    ❤❤❤❤❤❤bat dil py lgi Allah m ny tery siwa kisi ko karoro m yad ni kia mery Allah mjhy tofeeq ata farma plzzzzzzzzzz😢😢😢😢😢😢

  • @anisamin7534
    @anisamin7534 Před 5 měsíci +1

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @poojabhanushali8676
    @poojabhanushali8676 Před 5 měsíci +1

    Allah hu ka zikr nind me ho or gaheri nind me qalb me sunai de or aakh khul jaaye ..khud k dil ne nind me sunai deta hai zens ki aawaqz me sunai deta hai allah hu hu allah hu

  • @user-rx7gn3nj2d
    @user-rx7gn3nj2d Před 5 měsíci +1

    Myn tasbeeh py koi specific zikar ni kiya abi tk , vesy jb yad ata to parhti hun dil myn kuch na kuch, lekn jo ap keh ry wo mery sath ho rha hy. I mean myn jitni b nimaz ya koi b naek amal kron to dua k liye jb mery hath uth-ty hyn to us myn duniavi cheez ni maang paati, mery munh sy sirf or sirf yahi words niklty k Allah tu raazi ho ja, myn raazi hun, mjy lgta k myn duniya q mangun , Allah raazi hua to wo sab dekh rha, bin mangay ataa kr dyga,ya mjy ye feelings ati k Allah sy apni gharz ki cheezyn maang ri, Raza q na mangun

  • @Shagufta2713
    @Shagufta2713 Před 5 měsíci +1

    Allah ki talash ka Rasta benam o nishan hota hy❤
    Or ye mazhabi firqon or rohani silsilon se hoky NAHI jata❤😊
    33:23
    Amazing yehi to Meri Kashmakash thi esi lye to mn sabko maghroor lgti hon jbky mujhy ebadat ka Maza tanhai mn ata hy
    Hajoom mn bhala kaesy apny Allah se Banda laad kar Sakta hy😢?

  • @Alishadowgamer373
    @Alishadowgamer373 Před 5 měsíci +3

    Life changing series masha Allah ramzan gift h ye hum sub k leay jazak Allah sir

  • @user-uk3kv8jw9t
    @user-uk3kv8jw9t Před 5 měsíci +1

    Ap ki baten hi mukaml kardeti hain🙏🏻🤲🌹💖

  • @sarahmughal3148
    @sarahmughal3148 Před 5 měsíci +1

    SUBHAN ALLAH Sir very very important Allah Razi hon ap sy ameen 🤲🕋

  • @asiyamaryam0786
    @asiyamaryam0786 Před 5 měsíci +2

    Sir aapke ye alfaz Complications ki intehaan simplicity hai mere dil ko ek nayaab ehsaas Diya
    JazakAllah khair 🇮🇳🇮🇳

  • @user-uk3kv8jw9t
    @user-uk3kv8jw9t Před 5 měsíci +1

    Sir rab ap ko hamesha khush rakhy🙏🏻🤲🌹💖

  • @sarahmughal3148
    @sarahmughal3148 Před 5 měsíci +1

    SUBHAN ALLAH Bht masla hal kr dia ap ny sir..... Alhamdulillah

  • @attiqahmad3461
    @attiqahmad3461 Před 5 měsíci +2

    ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپ کو میری طرف سے دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی خدمت میں بڑی مدد فرمائیں آمین ہم سب کو آپ سے خدا سے ملنے والے راستے میں آسانی فرمائیں

  • @kalamerohh
    @kalamerohh Před měsícem

    خوف و رجا ہی محبت ہے بلکل صحیح

  • @mohibrehman6121
    @mohibrehman6121 Před 5 měsíci +1

    Nasir sahb or chahey b kya? Allah mil jae emaan wali or bandagi wali zindagi mil jae or Allah k zikr mn umr beet jae...haquq Allah k sath haquq ul ebad ki fikr b ho jae...subhanAllah❤

  • @sarahmughal3148
    @sarahmughal3148 Před 5 měsíci +1

    Allah hu Akbar SUBHAN ALLAH Bht awla sir Kamal kr di Allah kabol farmain bht shukriya sir

  • @raisaramzan6428
    @raisaramzan6428 Před 5 měsíci +1

    جزاک اللہ ۔
    اللہ سب کی نیک کاموں میں مدد کرے ۔

  • @uroosafazal5179
    @uroosafazal5179 Před 4 měsíci +1

    Allah apko salamat rakhe

  • @tahirqureshitgq7892
    @tahirqureshitgq7892 Před 5 měsíci +1

    اللھم صلی علی محمد و علی ال محمد، excellent, thanks.أ

  • @shafaqahmad6867
    @shafaqahmad6867 Před 5 měsíci

    Is there any other love?
    Wherever you look there is a face of Allah
    He is closer to us than our neck vein

  • @user-nr4kb1wu7b
    @user-nr4kb1wu7b Před 5 měsíci +1

    Sir
    Rahe ishq Ka iss Safar ko aik kozae ma band kerdia ha aj ap na literally I wept to listen these words
    Aye Allah gwah rehna ki ma tera zikar kerta hun 💖