اے اللّٰہ کے رسول ص اور ہمارے رہبر ہم مغرب کو اپنی عزت پامال کرنے نہ دیں گے اپنی ذلت و خواری پر ہرگز ہرگز راضی نہیں ہوں گے اے اللّٰہ کے رسول ص اے اللّٰہ کے رسول ص اور ہمارے رہبر ہم مغرب کو اپنی عزت پامال کرنے نہ دیں گے اپنی ذلت و خواری پر ہرگز ہرگز راضی نہیں ہوں گے اپنی رسوائی کی زنجیریں جلد توڑیں گے اپنے دشمنوں کے قلعوں کو تاراج کریں گے اور ان دشمنوں پر گرجیں گے اے اللّٰہ کے رسول ص جس کی ذات میں احسان جی جملہ صفات یکجا ہے جو صدق و صفا اور حکمت و دانائی سے متصف ہے حس کی ذات سے حق ظاہر اور روشن ہوا اللّٰہ کے رسول ص کے ذریعہ سے اے اللّٰہ کے رسول ص اور ہمارے رہبر ہم مغرب کو اپنی عزت پامال کرنے نہ دیں گے اپنی ذلت و خواری پر ہرگز ہرگز راضی نہیں ہوں گے اے اللّٰہ کے رسول ص ہم نہیں جانتے کہ (اے دشمنانِ اسلام) تم ہم پر کس طرح جری ہو گئے ہماری دشمنی میں اندھے ہو گئے ہم نہیں جانتے کہ تم کس طرح درپے ہو گئے رسول ص کے تمہارے ہاتھ اپنی دست درازی کی وجہ سے شل ہو جائیں گے انھوں نے اپنی قبروں کو کھود لیا ہے جس کے اندر وہ سمیٹے جا رہے ہیں اس وجہ سے ہمارے رہبر کی توہین کی 😭 اور وہ اللّٰہ کے رسول ص ہیں اور وہ اللّٰہ کے رسول ص ہیں اور ہمارے دل اور ہمارے دل اور ہمارے دل اور ہمارے دل اس کو کبھی نہیں بھولیں گے اور ہمارے دل اس کو کبھی نہیں بھولیں گے جس نے ان قلوب کی اصلاح کی تو وہ اس کے لئے ڈھال بن گئے تیر, نیزہ, تلوار اور کمان بن گئے اللّٰہ کے رسول ص کے لئے اے اہلِ مغرب! ہمارے ماضی سے عبرت حاصل کرو ہم نے کتنے ہی دشمنوں کے سروں کو روند ڈالا ہے ہم آج بھی اسی طرح بن جائیں گے جیسے کہ کل تھے رسول اللّٰہ ص کے لئے رسول اللّٰہ ص کے لئے اے اہلِ مغرب! عنقریب تم پر وہ نور غالب آ جائے گا جو کہ ہمارے ٹیلوں سے روشن ہوا تھا اسلام قید ہو کر نہیں رہ جائے گا اے اللّٰہ کے رسول ص
ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز میں پڑہی نظم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اے اللّٰہ کے رسول ص اور ہمارے رہبر
ہم مغرب کو اپنی عزت پامال کرنے نہ دیں گے
اپنی ذلت و خواری پر ہرگز ہرگز راضی نہیں ہوں گے
اے اللّٰہ کے رسول ص
اے اللّٰہ کے رسول ص اور ہمارے رہبر
ہم مغرب کو اپنی عزت پامال کرنے نہ دیں گے
اپنی ذلت و خواری پر ہرگز ہرگز راضی نہیں ہوں گے
اپنی رسوائی کی زنجیریں جلد توڑیں گے
اپنے دشمنوں کے قلعوں کو تاراج کریں گے
اور ان دشمنوں پر گرجیں گے
اے اللّٰہ کے رسول ص
جس کی ذات میں احسان جی جملہ صفات یکجا ہے
جو صدق و صفا اور حکمت و دانائی سے متصف ہے
حس کی ذات سے حق ظاہر اور روشن ہوا
اللّٰہ کے رسول ص کے ذریعہ سے
اے اللّٰہ کے رسول ص اور ہمارے رہبر
ہم مغرب کو اپنی عزت پامال کرنے نہ دیں گے
اپنی ذلت و خواری پر ہرگز ہرگز راضی نہیں ہوں گے
اے اللّٰہ کے رسول ص
ہم نہیں جانتے کہ (اے دشمنانِ اسلام) تم ہم پر کس طرح جری ہو گئے
ہماری دشمنی میں اندھے ہو گئے
ہم نہیں جانتے کہ تم کس طرح درپے ہو گئے
رسول ص کے
تمہارے ہاتھ اپنی دست درازی کی وجہ سے شل ہو جائیں گے
انھوں نے اپنی قبروں کو کھود لیا ہے جس کے اندر وہ سمیٹے جا رہے ہیں
اس وجہ سے ہمارے رہبر کی توہین کی 😭
اور وہ اللّٰہ کے رسول ص ہیں
اور وہ اللّٰہ کے رسول ص ہیں
اور ہمارے دل
اور ہمارے دل
اور ہمارے دل
اور ہمارے دل اس کو کبھی نہیں بھولیں گے
اور ہمارے دل اس کو کبھی نہیں بھولیں گے
جس نے ان قلوب کی اصلاح کی تو وہ اس کے لئے ڈھال بن گئے
تیر, نیزہ, تلوار اور کمان بن گئے
اللّٰہ کے رسول ص کے لئے
اے اہلِ مغرب! ہمارے ماضی سے عبرت حاصل کرو ہم نے کتنے ہی دشمنوں کے سروں کو روند ڈالا ہے
ہم آج بھی اسی طرح بن جائیں گے جیسے کہ کل تھے
رسول اللّٰہ ص کے لئے
رسول اللّٰہ ص کے لئے
اے اہلِ مغرب! عنقریب تم پر وہ نور غالب آ جائے گا
جو کہ ہمارے ٹیلوں سے روشن ہوا تھا
اسلام قید ہو کر نہیں رہ جائے گا
اے اللّٰہ کے رسول ص
Wow 😮😳😳😳
Allahumma Salli Wa Sallim alaa nabiyyina Muhammad ﷺ
Mashallah
لا اله الا الله محمد رسول الله
Mashallah mashallah always i like this Arabic naath
صلى الله تعالى عليه و سلم تسليما كثيرا ❤️❤️❤️
Dil khush ho jata hai ye kalaam sun kar
صلی اللہ علیہ وسلم ❤
❤
Masha allah
Masha Allah
MashaAllah
.masaallah s. A. W.
Subhan Allah C.C
mashallah
Mashaallaha
Subhan Allah
🥰❤️❤️❤️❤️
Subhaan Allah
Mashaallah
♥️♥️♥️♥️
Anus younus has made an urdu translated version of this, its really awesome
ASSALAMALAIKUM MASHA ALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Dang i always knew this nasheed since a little boy, but i didn't know the meaning was this dark 💀
Dark? How come this is dark?
Its a warning, and there might be a background to why this one is written.
Why u said it dark????
@@TalhaAbbas-gm6wf did u read the meaning?
I was looking for the translation of this Nasheed for a long time, finally I got it, Alhumdulillah🥰🥰
Hlo
Thanks
Masha allha
😔
Game moslim❤❤❤❤
Tfu
❤❤
Write complete DAROOD SSHAREEF
kkknknkkmnnkkmlkkkkknkmkkkkk
❤
Mashallah
Mashallah
❤
❤