What did Ali Fazal like about Lahore? - BBC Urdu

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2024
  • انڈین اداکار علی فضل کو آپ نے ’تھری ایڈیٹس‘، ’آل ویز کبھی کبھی‘، ’ہیپی بھاگ جائے گی‘ جیسی فلموں میں قدرے مختصر یا ہلکے پھلکے کرداروں میں دیکھا ہوگا۔ اور شايد ہالی وڈ کی ’فاسٹ اینڈ فیوریئس 7‘ میں بھی۔ آج کل علی فضل ایک برطانوی فلم ’وکٹوریہ اینڈ عبدل‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور آپ اُنہیں جلد ہی ملکہ وکٹوریہ کو اردو پڑھاتے دیکھ سکیں گے۔
    ہماری ساتھی ثمرہ فاطمہ نے علی فضل سے بات کی۔
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
    bbc.in/1GsJCMR

Komentáře • 10