لقمان بھائی مانشاءاللہ بہت اچھا کام کرتے ہیں پیسے بے شک معمولی سے زیادہ ہیں لیکن کام کا معیار بہت ہی اچھا ہے۔میں نے بھی کچھ دن پہلے کام کروایا ہے بہت اچھا انجن ہے۔
ما شاء اللہ بہت اچھا کام کرتے ہیں اپ لقمان بھائی میں نے بھی اپ سے گاڑی کا کام کرایا ہے 1000 سی سی التو 660 سی سی میں کنورٹ کرایا ہے پیسے بھی باقیوں سے کم ہے اپ کے اور کام بھی بہت اچھا ہے اپ نے انشاء اللہ بہت دوسروں کی دکانیں بند کرا دینی ہے جس طرح سے لوگ چونا لگا رہے ہیں دوسروں کو اپ کا کام بہت زیادہ سیٹسفیکشن ہے اور اللہ اپ کو ترقی دے تین مہینے ہو چکے ہیں میں نے گاڑی اپ سے ٹھیک کرائی تھی اور ابھی تک بہترین چل رہی ہے ایوریج بھی 18 سے 20 کے درمیان دے رہی ہے
ماشااللہ بہت ھی بہترین
لقمان بھائی مانشاءاللہ بہت اچھا کام کرتے ہیں پیسے بے شک معمولی سے زیادہ ہیں لیکن کام کا معیار بہت ہی اچھا ہے۔میں نے بھی کچھ دن پہلے کام کروایا ہے بہت اچھا انجن ہے۔
Mashallah bhai sab ❤❤❤for guideline
زبردست بہت اعلی😊
Khob kam kar rehay hain aap...mashallah.
Superb information
Good information.
Masha Allah. Deer kha roora ❤
Nice
Bhai civic 1995 mea kon sa engine daal chaheya. Or honda accord kea engine hai aap kea pass
ما شاء اللہ بہت اچھا کام کرتے ہیں اپ لقمان بھائی میں نے بھی اپ سے گاڑی کا کام کرایا ہے 1000 سی سی التو 660 سی سی میں کنورٹ کرایا ہے پیسے بھی باقیوں سے کم ہے اپ کے اور کام بھی بہت اچھا ہے اپ نے انشاء اللہ بہت دوسروں کی دکانیں بند کرا دینی ہے جس طرح سے لوگ چونا لگا رہے ہیں دوسروں کو اپ کا کام بہت زیادہ سیٹسفیکشن ہے اور اللہ اپ کو ترقی دے تین مہینے ہو چکے ہیں میں نے گاڑی اپ سے ٹھیک کرائی تھی اور ابھی تک بہترین چل رہی ہے ایوریج بھی 18 سے 20 کے درمیان دے رہی ہے
Konsi city mei. Apki coverted car?
Vxr engen 660cc k6A OD gear kasth our culclter ceen box everge meter Sara Kuch ketany ka Malay ga
Alto 2012 complete engine price ?