for stay in murree Best apartments

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 18. 12. 2022
  • Salam all buddies,
    al samad apartments murree top best apartments with good and professional staff 👌 ghar jesa mahool he sub se achi baat k main murree k rush main nahi he 1km away from mall Road in mast mahool really 😀
    for booking and details contact with Sajid Abbasi bhai +923335566300 bohat zabardast bhai hain or owner bhi yahi hain .
    call and WhatsApp 👇
    +923335566300

Komentáře • 6

  • @rsapk8060
    @rsapk8060 Před rokem +2

    Nice

  • @rsapk8060
    @rsapk8060 Před rokem +2

    Masha Allah beautiful

  • @m.abdullah.channel
    @m.abdullah.channel Před rokem +2

    Mashaa seems very good place, Inshaa Allah when visiting Murray will be staying there

  • @sami3955
    @sami3955 Před rokem +1

    احمد بھائی ہم آپ کے انتہائی مشکور ہیں کہ آپ نے الصمد اپارٹمنٹس کا انتخاب کیا۔۔❤️❤️

    • @ahmedautokey
      @ahmedautokey  Před rokem +1

      Ap k khaloos sajid bhai 👌 apka number bhi mention he agar kisi bhai dost ko ap se contact krna ho to 😊

  • @Abdullah00886
    @Abdullah00886 Před 3 měsíci

    سوشل میڈیا پر ویڈیو دیکھ کر میں بھی اپنی فیملی کے ساتھAL SAMAD APARTMENT muree گیا تھا پہلے تو یہ جگہ ڈھونڈنے میں بہت پریشانی ہوئی ادھا گھنٹہ ہمیں جانے میں لگ گیا پھر جب ہم وہاں پہ پہنچ گئے تو شدید سنسان علاقہ تھا اور باقی ہمیں تو کوئی اور وہاں پہ نظر نہیں ایا جس نے ہوٹل میں سٹرے کیا ہو پانچ ہزار کمرے کا کرایہ لیا اور ایک ہزار ہیٹر کا لیا جب ہم کمرے میں چیک ان کر کے چلے گئے کمرے سے عجیب سی سمیل ا رہی تھی جیسے بہت وقت سے کمرہ بند ہو اور باتھ روم کی حالت بھی کچھ بہتر نہیں روم بکنگ سے پہلے تو ان لوگوں کی زبان سے شہد ٹپک رہا ہوتا ہے لیکن جیسے ہی ہوٹل روم میں چیک ان کر جاتے ہیں تو اس کے بعد اگر اپ کو کوئی فیسلٹی اچھی نہیں لگتی تو جب اس کے بارے میں ان سے بات کرتے ہیں تو ان کا رنگ ایسے بدل جاتے ہیں جیسے گلگت رنگ بدلتا ہے ایسی صورتحال کے بعد ہماری تو ان کے ساتھ بحث بھی ہو گئی تھی لیکن پھر ہم نے مجبورا جیسے تیسے وہاں پہ رات گزار لی اور بس کچھ بھی نہیں تھا سنسان تھا علاقہ اور برف تھی بس اور پھر ہم دوسرے دن مال روڈ پہ ہم اگئے اور ہم نے وہاں پہ چار ہزار میں مال روڈ کے اوپر ہوٹل لیا اور مال روڈ پہ اچھے اچھے کھانے پینے کے ہوٹلز بھی ہیں گھومنے پھرنے کا بھی جگہ ہے میں تو کسی کو ریکمنڈ نہیں کرتا کہ اپ اپنی فیملی کے ساتھ جائیں اپنی گاڑی پر اور ایسے خوفناک راستے پر اپ اپنی فیملی کو لے کر جائیں میرا تو الصمد اپارٹمنٹ کی طرف جانا یہ میرا بہت غلط فیصلہ تھا
    سوشل میڈیا پر بہت کچھ غلط دکھایا جاتا ہے بہت جھوٹ بولا جاتا ہے جب مری میں سانحہ ہوا تھا لوگ مرے تھے تو اگر یہی لوگوں کو سستے ہوٹل روم دے دیتے تو بہت ساری فیملیز کی جان بچ جاتی بہت سارے لوگ ٹھنڈ میں مر گئے تھے اتنے ظالم اور یہ معافیاں لوگ ہیں ان کو کسی کی جان کی عزت کی کوئی پرواہ نہیں ہے سوشل میڈیا پر مری میں خوفناک واقعات کی ویڈیوز ہم اپنے موبائلوں پر دیکھتے ہیں فیملیز کے ساتھ یہ لوگ ظلم کرتے ہیں