Every viewer just like, share share and share , target 10M views minimum, itna to kar sakte hain, I mean it not just regular comment, maine share kiya hai, kya aapne share kiya?
سلام ہو ان غزہ کے مجاہدین پرجنہوں نے اکیسویں صدی کی غافل اور بزدل امت کو ایمان ویقین کا وہی سبق دوباره یاد دلایا جو سبق چودہ سو سال قبل محمد عربیﷺ نے اپنے صحابہ کو بدر کےمیدان میں پڑھایا تھا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اہل فلسطین کے لیے غیب سے مدد نازل فرمائے آمین کیونکہ اس بے حسی قوم کے دلوں کو ان ننھے پھول جیسے بچوں کا رونا تڑپنا اور بھوک سے بے حال ہونا نرم نہیں کر سکا تو کوئی اور چیز کیا اثر انداز ہوگی ہمارے بس میں دعا کرنا ہے تو دعائیں کریں اور اسرائیلی مصنوعات کا مکمل طور پر بائیکاٹ کریں🙏🙏
Allahuakbar, Anas Sahab Aapki Aawaz aur Kaatib ke kalam ne apna HAQ ada kar diya. Allah Taala hamare falastini bhaiyo aur baheno ki madad farmaye aur ham sabko bhi unki khidmat ke liye qubool farmaaye, Aameenn...
حضرت یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ برادران ِ فلسطین پر آلام ومصائب کیٔے جارہیں ہیں جبکہ آج یہ امتِ مسلمہ چین وسکون کی نیند میں مبتلا ہے اللہ تعالیٰ آپکے اس کلام میں وہ تاثیر عطافرمائے جس سے امت مأثر ہو جائے آمین یا ربّ العالمین ❤❤❤❤❤❤❤
(0:0) اَللّٰهُمَّ أَعِزّ الْإِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِينَ، وَأَذِلَّ الشِرْكَ وَالْمُشْرِكِيْنَ، وَدَمِّرْ أَعْدَاءَكَ أَعْدَاءَ الدِّيْنِ ، وَاجْعَلْ هَذَا الْبَلَدَ آمِنًا مُطْمَئِنًا وَسَائِرَ بِلادِ الْمُسْلِمِينَ، اَللّٰهُمَّ أَصْلِحْ أَحْوَالَ الْمُسْلِمِيْنَ فِي كُلِّ مَكَانٍ، اَللّٰهُمَّ أَصْلِحْ حَالَ إِخْوَانِنَا وَأَهْلِيْنَا فِي فِلَسْطِينَ.اَللّٰهُمَّ آمِنْ رَوْعَاتِهِمْ، اَللّٰهُمَّ احْقِنْ دِمَاءَهُمْ، وَاشْفِ مَرْضَاهُمْ، وَتَقَبَلْ شُهَدَاءَهُمْ، اَللّٰهُمَّ انْصُرْ إِخْوَانَنَا الْمُجَاهِدِيْنَ فِي فِلَسْطِينَ، اَللّٰهُمَّ انْتَصِرْ لَهُمْ مِنَ الْيَهُودِ الْمُحْتَلِّيْنَ الْغَاصِبِيْنَ، اَللّٰهُمَّ كُنْ لَهُمْ مُعِيْنًا وَنَصِيرًا وَمُؤَيِّدًا وَظَهِِيرًا، اَللّٰهُمَّ طَهِّرِ الْمَسْجِدَ الْأَقْصَى مِنَ الْيَهُودِ الْمُحْتَلِّيْنَ الْغَاصِبِينَ، اَللّٰهُمَّ احْفَظِ الْمَسْجِدَ الْأَقْصَى، اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ شَامِخاً عَزِيزًا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ بِفَضْلِكَ وَجُوْدِكَ وَكَرَمِكَ يَا أَرْحَمَ الرّاحِمِينَ. اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کو عزت عطا فرما، شرک اور مشرکین کو ذلیل فرما، اپنے اور دین کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما، فلسطین کو اور تمام ممالک اسلامیہ کو امن و امان والا بنا اے اللہ ساری دنیا کے مسلمانوں کے احوال درست فرما، ہمارے بھائی فلسطینیوں کے احوال کو درست فرما، ان کے خوف کو امن میں بدل دیجیے ، ان کی جانوں کی حفاظت فرما، ان کے بیماروں کو شفا عطا فرما اور ان کے شہیدوں کو قبول فرما اے اللہ ہمارے فلسطینی بھائیوں کی مدد فرما، غاصب و قابض یہودیوں کے مقابلے میں اہل فلسطین کی مدد فرما اور ان کا معین و مددگار بن جا اے اللہ مسجد اقصی کو غاصب و قابض یہود سے پاک فرما، مسجد اقصی کی حفاظت فرما، اور اپنے فضل و کرم سے اسے قیامت کے دن تک بلند و بالا اور قابل احترام بنا آمین
Allah Rabbul Izzat Ahle Falastin Aur Ahle Gaza ki Puri madad farmave.Aur Un ki Har Jaeez zarurato ko apne khaza e Geb se Puri farmave Aur un ki har tarah se madad fema kar Aafiyat se khushiyan nasib Kate Aamin summa ameen
WE INDIAN MUSLIMS#STAND WITH PALESTINE 🇵🇸 PALESTINE WE STAND WITH YOU WITH ALL OF OUR SUPPORT AND ALL OF OUR DOA MAY ALLAH GIVE YOU PROTECTION, SAFETY AND VICTORY Aamiin...🤲🥺
Allah inko mulk aur inki jaan ki hifazat kare wahan ke Sarey logon ko jazaye khair ata farmaaye lammbi umar de jo Shaheed Ho gaye unki magfirat farmaaye aur yahudiyon Ka khatma kare masjide aqsha ki hifazat kare 🤲
Every viewer just like, share share and share , target 10M views minimum, itna to kar sakte hain, I mean it not just regular comment, maine share kiya hai, kya aapne share kiya?
ضرور
InshaAllah
جی ہاں میں نے شیئر کیا👍
Much appreciated brother
Ji mene kia h allah pak in par khas rehm.frma de aj ki rat k sadqe
سلام ہو ان غزہ کے مجاہدین پرجنہوں نے اکیسویں صدی کی غافل اور بزدل امت کو ایمان ویقین کا وہی سبق دوباره یاد دلایا جو سبق چودہ سو سال قبل محمد عربیﷺ نے اپنے صحابہ کو بدر کےمیدان میں پڑھایا تھا۔
❤❤ کاش یہ کلام غفلت کی آغوش میں پڑے ہوئے حکمرانوں کو بیدار کردے ❤❤
beshak bhai
😞
آمین یا ربّ العالمین
Ameen
بے شک! 😭 عید خوشی کا دن ہوتا ہے، لیکن فلسطین کی اوازیں بار بار دماغ میں گونجتے ہیں 💔 اللہ ان معصوموں پر خاص رحم فرمائے 🤲🏼
Kash ye awaz hmre musalman mumalik k hukmran tak pohnch jae
😭😭😭😭😭اس کلام کو سن کر ہمارے پاس آنسوؤں کے علاوہ کچ بھی نہیں... اللہ تعالٰی تمام فلسطینی اور غزہ کے مظلوموں کے گھر میں خوشیاں عطا فرمائے آمین 😢
Ameen ya Allah
Aameen summa aameen ♥️😭
Ameen Ya Allah
Masha Allah bahut dil udas hua sunkr itna drd bhra kalaam😢😢😢
اللہ تعالیٰ آپ کی آواز میں وہ تاثیردے جو دلوں کو ایمان کی دولت سے گرمادے ۔۔۔ آمین
یا ﷲفلسطینی مسلمان مجاہدین کو کامیابی اور مظلوموں کو طاقت اور وہاں کی ہماری ماؤں بہنوں کی عزت کی حفاظت اور ظالم کو نیست و نابود فرما (آمین ثم آمین)
Aameen
Aameen
آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ تعالی اس کلام کی برکت سے تمام امت مسلمہ کی روح کو , غیرت کو زندہ کریں.
Aameen
Aameen
Inshallah is dafa Jo eidi jama hogi sb neeat karain Gaza ka Bhan bhaiyo ka liya bhaijwainga
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اہل فلسطین کے لیے غیب سے مدد نازل فرمائے آمین
کیونکہ اس بے حسی قوم کے دلوں کو ان ننھے پھول جیسے بچوں کا رونا تڑپنا اور بھوک سے بے حال ہونا نرم نہیں کر سکا تو کوئی اور چیز کیا اثر انداز ہوگی ہمارے بس میں دعا کرنا ہے تو دعائیں کریں اور اسرائیلی مصنوعات کا مکمل طور پر بائیکاٹ کریں🙏🙏
اللہ تعالیٰ فلسطینیوں کو عید کی خوشیاں نصیب کرے آمین۔
Ameen
Ameen
یا اللہ فلسطینی بھائیوں کے گھروں کو خوشیوں سے بھر دیجئے پیارے اللہ تعالیٰ 💔
❤❤
Ameen
Allahuakbar, Anas Sahab Aapki Aawaz aur Kaatib ke kalam ne apna HAQ ada kar diya. Allah Taala hamare falastini bhaiyo aur baheno ki madad farmaye aur ham sabko bhi unki khidmat ke liye qubool farmaaye, Aameenn...
حضرت یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ برادران ِ فلسطین پر آلام ومصائب کیٔے جارہیں ہیں جبکہ آج یہ امتِ مسلمہ چین وسکون کی نیند میں مبتلا ہے اللہ تعالیٰ آپکے اس کلام میں وہ تاثیر عطافرمائے جس سے امت مأثر ہو جائے آمین یا ربّ العالمین ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤@@moaasim4115
😢😢😢
Ameeen
آمین
😭😭allah falastin walo ki madad farma ameen 😭😭
Mashallah kya Aawaj Mufti sahab Aapki rona Aagaya Philistines ke bhaiyo ke liye inshaallah I will share this 1000 people.
اللہ اکبر 💘💔
میرا رب اپنی غیبی مدد سے کامیابی و کامرانی عطا کریں 🤲🏻💐
واللہ ہم تو شرمندہ ہیں🙏🏻
ماشاءاللہ کمال مفتی صاحب ❤
بہت ہی غمگین منظر نامہ ہے اللہ پاک اہلغزہ کی مدد و نصرت فرمائے روح کو جھنجوڑنے والا کلام ہے بہت ہی عمدہ لکھا ہے ماشاءاللہ
جزاک اللہ
اللہم انصر اخواننا المجاھدین فی غزہ
اللہم اطعمھم من جوع واٰمنھم من خوف آمین
الله اکبر بہترین اشعار
یارب فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما🤲🏻💔💦💦💦💦💦💦💦💦
Mashallah bahut khoob Mere ustad Mohtarm Lajawab 😢😢
مفتی صاحب اللّه پاک آپ سے صدا راضی ہو آمین
یا رب محمد انصر امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ جی کریم مولا ہمارے بھائیوں بہنوں بچوں کی اور مقدس سرزمین کی مدد اور حفاظت فرما انکی ضرورتوں کو اپنے خزانوں سے پورا فرما الٰہی آمین ثم آمین 😢
Ameen summa Ameen
آمین
Mashallah Bhoot hi khoob mufti Saab ❤❤❤❤
😢😢😢 nice sharing
Mufti sahab ap ne to rula dia😢
بہت ہی درد بھرے اشعار اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد و نصرت فرمائیں۔۔۔💔
بارک اللہ مفتی صاحب۔
میں مولانا خواجہ ندیم صاحب کے شاگرد ہوں۔
Mufti sahab❤ Masha Allah 🌹🥀🌹
Mashallah Kuwait se apki naate qaside Zindagi me tabdile aati Hai Mufti Sahab...
MashAllah ❤
Allah taala plzzzz help😢😢😢 Eid Ki haqeeqi khushian Dekhna Naseeb hun AHL e Gaza ko, aameen.. Behtreen kalam❤❤
ماشاءاللہ اس عید کی خوشی غزہ کے بچوں کے لیے قربان ۔ان شاء اللہ
Bohot gham zada guzregi ye eid hamari.
😭😭😭 ya Allah is azmaish se najat ata farma.
Is baar hum sab eid simple banayenge inshallah
یا اللّٰه رحم!!!💔💧
Mashallah mufti sb Allah ap k ilmo Amal ma izafa farmay bht Kamal Mashallah
حفظك الله من كل عين لامة، آمين❤🎉❤🎉❤
Next level content without music Ma sha Allah....may ALLAH bless you guys
Alhamdulillah
From India 🇮🇳 🇮🇳 🇮🇳
Allaaah 🥺 Kitna Dukhi Kalam Hai, Jazakallah Mufti Saab 😭 Sub Falastine Ko Apni Duaon Main Yaad Rakhain 🤲🏼
عبدالرحمن بھائی اپ اج کل واتساپ پہ نظر نہیں اتے کہاں گم ہو گئے ہیں میری جان
پیارے اپ میسج کریں ☺️@@ShaheenParwazee
Ay Allah mufti sab ki dard e dil poori Dunia 🌎 main pohncha dy...Ameen ❤😢
اللہ تعالیٰ مظلوم فلسطینیوں کی جلد از جلد نصرت و حمایت فرمائے اور ظالم و جابر حکمران کا قلع قمع کریں امین
😢😭😭😭ek to falsteen waly NY rula dya or uper se aap ki awaz ne 😭😭😭
اللہ تعالٰی فلسطین کے مسلمانوں اور مسجد اقصٰی کو اپنی حفاظت میں رکھے (آمین ثم آمین یارب العالمین)
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام اللہ تعالیٰ نے آ واز میں وہ کشش رکھی ہے جو دلوں کو چھو لے۔
Mashallah bhut khub molana sahab Allah ap ke jazbaat ku qubol kare
ھائے ۔۔۔۔۔ اللہ فتح کے دروازے کھول دے یارب !
Allah pak reham farmsi palasteen per wo humain tofeeq g k hum kuc kree sakey un k liyee
اے پیارے اللہ غزہ کے مسلمانوں پر رحم فرما آمین 😢
bht hi piyari
wah anas wah
😢😢😢اللہ ابابیل بھیج دے پھر سے ۔۔ ہمارے حمکران کچھ نہں کرینگے
(0:0)
اَللّٰهُمَّ أَعِزّ الْإِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِينَ، وَأَذِلَّ الشِرْكَ وَالْمُشْرِكِيْنَ، وَدَمِّرْ أَعْدَاءَكَ أَعْدَاءَ الدِّيْنِ ، وَاجْعَلْ هَذَا الْبَلَدَ آمِنًا مُطْمَئِنًا وَسَائِرَ بِلادِ الْمُسْلِمِينَ، اَللّٰهُمَّ أَصْلِحْ أَحْوَالَ الْمُسْلِمِيْنَ فِي كُلِّ مَكَانٍ، اَللّٰهُمَّ أَصْلِحْ حَالَ إِخْوَانِنَا وَأَهْلِيْنَا فِي فِلَسْطِينَ.اَللّٰهُمَّ آمِنْ رَوْعَاتِهِمْ، اَللّٰهُمَّ احْقِنْ دِمَاءَهُمْ، وَاشْفِ مَرْضَاهُمْ، وَتَقَبَلْ شُهَدَاءَهُمْ، اَللّٰهُمَّ انْصُرْ إِخْوَانَنَا الْمُجَاهِدِيْنَ فِي فِلَسْطِينَ، اَللّٰهُمَّ انْتَصِرْ لَهُمْ مِنَ الْيَهُودِ الْمُحْتَلِّيْنَ الْغَاصِبِيْنَ، اَللّٰهُمَّ كُنْ لَهُمْ مُعِيْنًا وَنَصِيرًا وَمُؤَيِّدًا وَظَهِِيرًا، اَللّٰهُمَّ طَهِّرِ الْمَسْجِدَ الْأَقْصَى مِنَ الْيَهُودِ الْمُحْتَلِّيْنَ الْغَاصِبِينَ، اَللّٰهُمَّ احْفَظِ الْمَسْجِدَ الْأَقْصَى، اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ شَامِخاً عَزِيزًا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ بِفَضْلِكَ وَجُوْدِكَ وَكَرَمِكَ يَا أَرْحَمَ الرّاحِمِينَ.
اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کو عزت عطا فرما، شرک اور مشرکین کو ذلیل فرما، اپنے اور دین کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما، فلسطین کو اور تمام ممالک اسلامیہ کو امن و امان والا بنا
اے اللہ ساری دنیا کے مسلمانوں کے احوال درست فرما، ہمارے بھائی فلسطینیوں کے احوال کو درست فرما، ان کے خوف کو امن میں بدل دیجیے ، ان کی جانوں کی حفاظت فرما، ان کے بیماروں کو شفا عطا فرما اور ان کے شہیدوں کو قبول فرما
اے اللہ ہمارے فلسطینی بھائیوں کی مدد فرما، غاصب و قابض یہودیوں کے مقابلے میں اہل فلسطین کی مدد فرما اور ان کا معین و مددگار بن جا
اے اللہ مسجد اقصی کو غاصب و قابض یہود سے پاک فرما، مسجد اقصی کی حفاظت فرما، اور اپنے فضل و کرم سے اسے قیامت کے دن تک بلند و بالا اور قابل احترام بنا آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Kya baat he hazrat ji masha Allah apne to dil ko bahut ziyda emotional kar diya Allah apko jazay khair de ameen summa ameen
MashaAllah MashaAllah ❤
ALLAH taala falastini musalman ki madad farmave..unke hal pr raham farmave 😢
Allah Gazaa ke muslmano pr rahem Fer maye
MashaAllah behtreen nasheed hai Ankh sy anso jari hogaye 😭
Allah Pak Gaza kai Muslmano ki hifazat farmaey😓🤲🤲🤲🤲
❤بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Allah Rabbul Izzat Ahle Falastin Aur Ahle Gaza ki Puri madad farmave.Aur Un ki Har Jaeez zarurato ko apne khaza e Geb se Puri farmave
Aur un ki har tarah se madad fema kar Aafiyat se khushiyan nasib Kate
Aamin summa ameen
اللہ تعالیٰ فلسطین کے مسلمانون کےمدد فرمائے آمین
آمین......
آمین
Maa Sha Allah
Zabrdast ❤
Another beautiful kalam of Mufti Anas Younus written by Fiza Fania Maa Sha Allah keep it up🤗
Ay kaash musalman teri gairat ko jaga dn
Allah ke soye huye sheron ko utha dun😢😢😢😢
Ya Allah flsteen ke muslmaano ki madad ke liye koi Aisa rahbar bhej dijiye ❤❤❤
MASHA ALLAH 😢😢😢
Ya Allah tu ne karbala ki Jang bhi khatam koi thi is Jang ko bhi khatam farma aameen😢
ya ALLAH pak humy hidayat naseeb farma or apne musalman behn bhai or bacho ki madad krne ki toufeeq ata farma 😢
MashaAllah, behetreen Ashaar
Allah qubool Farmae..Ameen
WE INDIAN MUSLIMS#STAND WITH
PALESTINE 🇵🇸
PALESTINE
WE STAND WITH YOU
WITH ALL OF OUR SUPPORT
AND ALL OF OUR DOA
MAY ALLAH GIVE YOU PROTECTION, SAFETY AND VICTORY
Aamiin...🤲🥺
MashaAllah buht acha Mufti sahb
Mashallah hazrat ...
Allah Allah kya alfaz h sun kar kr rona aa raha h
Allah inko mulk aur inki jaan ki hifazat kare wahan ke Sarey logon ko jazaye khair ata farmaaye lammbi umar de jo Shaheed Ho gaye unki magfirat farmaaye aur yahudiyon Ka khatma kare masjide aqsha ki hifazat kare 🤲
بہت عمدہ کلام ۔ماشاء اللّٰہ
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ نظم
اللهم اصلح احوال المسلمين فى فلسطين وفى كل زمان ومكان يا ذالجلال والاكرام
اللهم عجل الفرج والنصر من قبل العيد 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
💔💔💔الله تعالیٰ جلد ہی وہاں کے حالات اچھے کر دے 🤲🇵🇸🦋
MASHALLAH ♥️
Alhamdulillah from India🇮🇳
مفتی صاحب آ پ نے آخری حد پار کر دی یہ کلام پڑھ کر یقینا رو لا دیا
Hay😢😢😢😢 ALLAH 💕 palasteen ki madad farmay Ameeen
Allah Raba kariem har maskil asn kar Falstien par an ki har da qabol kar❤❤❤❤❤❤❤
Ae 70 maaon se zyaada mohabbat karne wale maula palastine ke musalamaano par rehem farma
Masha Allah kya baat he hazrat ji very I Imotional kalam
اللہ تعالیٰ فلسطینیوں کی مدد فرمائے اور ظالموں نست و نابود کردے
May Almighty help the Palestine Muslim's.
جزاک اللّہ مولانا 😢
Mere Piyare Allah Raham farma Ahle Falasteen pr 😢
Ahle gazza
Sabr aur isteqamat se kaam lo
Jannat tumhari muntzir hai 😢😢😢😢😢
JasaKa ALLAH Bhai
اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں بہہہہہہہت عمدہ فضا آپی....🥺🥺🥺
Ya Allah palestine k halat behtr farma dijiye or dushman e Islam ko tabah o Barbad farma dijiye
اللهم انصر الاسلام والمسلمين في فلسطين 😢
اللهم انصر اهلنا في فلسطين يا رب 😢