بسم اللہ الرحمن الرحیم کسان بھائیو: کسی بھی فصل کی اچھی پیداوار کیلئے منصوبہ بندی کرتے وقت. فصل کی ہفتہ وار نگہداشت کریں فصل کے گروتھ کے پیمانے بغور دیکھیں. جو یہ ہیں. پتے کی گورتھ رنگ اور سائز تنے کی گروتھ اور مضبوطی جڑ کا جالا اور احاطہ بیماری کی علامات اور شدت کھادوں کے استعمال کیلئے سابقہ ہسٹری اور آئندہ کا لائحہ عمل. یاد رکھیں نومولود بچے کی طرح کھاد خوراک اور دیگر اقدامات فصل لمحہ بہ لمحہ تبدیل کرتی رہتی ہے. ایک مستقل حکمت عملی لمبے عرصے کیلئے نہیں اپنائی جا سکتی. زرعی ماہرین کی مشاورت کسی بھی فصل کیلئے مستقل نہیں ہوتی بلکہ ہر ہفتے فصل کی ضروریات تبدیل ہوتی رہتی ہیں. زرعی ماہر کےساتھ مستقل مشاورت ہی اچھی فصل کی ضامن ہے. اور آخری بات. زمین کا نامیاتی مادہ جب تک 2% نہیں ہو جاتا کوئی بھی سفارس یا مشاورت آپکو اچھی پیداوار مہیا نہیں کر سکتی. Regards: AgroConsultantZia
bhai sahib Allah pak ap ko slamt rkhy mj gundam bjai k leay ap ka mushwra drkar ha mere zameen bhrpoor zrkhaiz ha abi gundam ki bjai shru hony wali ha kindly beej k sath kon kon c khad deliver krni chaheay un ki mikdar aor brands b btaa dyn shukrya
پیارے دوستو قائداعظم محمد علی جناح کو سلام قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر زرعی اصلاحات پر ایک ویڈیو بنائی ہے۔ یہ ویڈیو کل ان ائیر ہو گی اس ویڈیو کے بعد کھاد مافیہ ہو سکتا ہے میرے خلاف اٹھ کھڑی ہو۔ لیکن اس کوشش کے بعد اپ کو ڈی اے پی سے آزادی مل جائے گی۔ کل ویڈیو دیکھنا مت بھولئے۔
Mashallah app ki knowledge bahat achi hye magr fertilizer baht expensive hu gayee hye. Is ka alternative pqnk hye jiss mye khadu ka istimal na honi ki barbara hye. Thanks
زبردست سوال آپ 200 لیٹر پانی فی ایکڑ سپرے کیا کریں. اس میں سلفر اور دیگر اجزاء ملا لیا کریں. لیکن سپرے کبھی بھی زمینی کھاد والا نہیں کرنا. جیسے ڈی اے پی گوارا وغیرہ. یوریا ملا کر سلفر کا سپرے کیا کریں.
سلفر کے ذرائع بہت سے ہیں۔ جپسم میں بھی سلفر ہے۔ ایس ایس پی اور،ٹی ایس پی میں بھی سلفر ہے۔ لیکن سلفر کا بہترین ذریعہ 80 سلفر ہے۔ جسے سپرے بھی کر سکتے۔ فرٹیگیٹ بھی کر سکتے۔
Bhai kiya 8.2 PH Wali mera zameen mein garlic crop ko pehle pani per (biozote max) ya (reclaimer) sheere ke sath mix kar ke PH me kami aur khaadon ki afadiyat barhai jaa sakti Hai?
ضیاء صاحب آپ کی باتیں بہت اچھی لگیں۔شکریہ میں گندم میں ہمیشہ ڈی اے پی استعمال کرتا ہوں لیکن آپ کی باتیں سن کر کنفیوز ہوں کہ زور آور اور سلفر کے استعمال کرنے کا طریقہ سمجھ نہیں آیا کہ گندم میں کیسے کروں۔اج سے دس دن بعد کاشت کرنی ہے اگر نمبر مل جائے تو رابطہ کر لوں گا۔شکریہ
جی بالکل . مرچ میں تو پانی کے ساتھ فلڈ بھی کریں. تا کہ پھپھوند ختم ہو سکے. سپرے میں سلفر کی مقدار فصل کی عمر دیکھ کر کریں. صرف سوات ایگرو یا جعفر کی سلفر استعمال کریں
1 منٹ میں سلفیٹ بن جاتا ہے. میں ویڈیو شئیر کروں گا اس ہفتے. ویڈیو دیکھنے سے آپ کو بہتر اندازہ ہو جائے گا. پھر بحث بھی نہیں کرنی پڑے گی.. آپ کو بھی خوشی ہو گی.
سر جی میری گندم 56 دن کی ہے پچلے 8دن دھند چھاۂی ہویی ہے تودھند میی جڑی بوٹی سپرے کرنے سے جڑی بوٹی ختم ہو جاے گی 3بجے دھوپ نیکلتی ہے تو سپرے 3بجے یا 12بجے کرو ,یا دھوپ نیکلنے کا انتظار کرو اچھا مشورہ دیں شکریہ مہربانی
سرجی سوات ایگرو ایک چھوٹی سی جھنگ شہر میں دوکان ہے أس پر کوچھ نہیں میلتا جافر برادر کا تو جھنگ میں دور دور تک دوکان نہں ہے ہمارے گاوں میں نیا ساویرا یا باعیر یا لوکل دوکانیں ہیں اس لیے نیا سویرا بہتر اوپسن ہےشکریہ
@@mshahid4284 دراصل ویٹ سیٹ جیسا متبادل کسی اور کے پاس ہے ہی نہیں ورنہ ضرور تجویز کرتا. میں نے آپکے مسئلے کے یش نظر تجویز دی. سنجیٹا بہترین ہے. بائیر بہترین ہے. ان کے سپرے میں تجویز کرتا ہوں. میں آپ دوستوں کے مسائل کے حل تجویز کرتا ہوں .مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ کمپنی کونسی ہے. میرے لئے آپ سب سے اہم اور ضروری ہیں. میں آپکی ضرورت کی بات کرتا ہوں. کمپنیز سے مجھے کچھ غرض نہیں. جو پراڈکٹ آپکی ضرورت ہے میں تجویز کر دیتا ہوں
مکسچر بناتے وقت متعلقہ کمپنی کے نمائندے سے ر جوع کریں۔ کسی کمپنی کے پراڈکٹ مکسچر پر میں مشاورت سے معزرت خواہ ہوں۔ سلفر بذات خود فنجی سائیڈ ہے۔ اور فصل تو بتائیں کونسی ہے۔
Sir Kya waja hy sab kuch karny k bad bhe ghandam ke aowst 50 Mann pe hy jab dusry mulkoon ke ghandam dekhty hain to fasal to khait m hamari un se achi Nazar ati hy mgr aowst ni hamaray zaraat walon ke souch 50 Mann se agy ni 100 mann kaisy lain
czcams.com/video/yZZBPS4BoCA/video.html اس ویڈیو میں اپکے سوالوں کے جواب ہیں۔ نیز میری تین ویڈیو ہیں 160 من گندم فی ایکڑ۔ وہ لازمی دیکھیں۔ ان تینوں ویڈیوز میں آپکے سوالوں پر بحث کی گئی ہے
جی سلفر بارے ایک تجویز ہے کہ آئندہ اکٹھا استعمال مت کریں۔ قسطوں میں تھوڑا تھوڑا بار بار دیں۔ ورنہ لیچ ڈاؤن ہو جاتا ہے۔ بوران 3 کلو کافی ہے۔ زنک 30 گرام والا سپرے کرنا ہے۔ زمین میں فلڈ والا زنک استعمال نہیں کرنا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کسان بھائیو:
کسی بھی فصل کی اچھی پیداوار کیلئے منصوبہ بندی کرتے وقت.
فصل کی ہفتہ وار نگہداشت کریں
فصل کے گروتھ کے پیمانے بغور دیکھیں.
جو یہ ہیں.
پتے کی گورتھ رنگ اور سائز
تنے کی گروتھ اور مضبوطی
جڑ کا جالا اور احاطہ
بیماری کی علامات اور شدت
کھادوں کے استعمال کیلئے سابقہ ہسٹری اور آئندہ کا لائحہ عمل.
یاد رکھیں نومولود بچے کی طرح کھاد خوراک اور دیگر اقدامات فصل لمحہ بہ لمحہ تبدیل کرتی رہتی ہے. ایک مستقل حکمت عملی لمبے عرصے کیلئے نہیں اپنائی جا سکتی.
زرعی ماہرین کی مشاورت کسی بھی فصل کیلئے مستقل نہیں ہوتی بلکہ ہر ہفتے فصل کی ضروریات تبدیل ہوتی رہتی ہیں.
زرعی ماہر کےساتھ مستقل مشاورت ہی اچھی فصل کی ضامن ہے.
اور آخری بات. زمین کا نامیاتی مادہ جب تک 2% نہیں ہو جاتا کوئی بھی سفارس یا مشاورت آپکو اچھی پیداوار مہیا نہیں کر سکتی.
Regards: AgroConsultantZia
Salam sir, gaaney main per acer urea k sath kitna sulphur mix karin? Kindly rahnumai farma dain. Zameen bhi zarkhaiz hae.
Thanks dear , u r doing great job!
For saline lands (high NaCl), What’s better, sulphur or Sulphuric Acid ?
Sir rice hiburd seed eri 6 k mukamal tareeqa bataen shukria
آپ نے جو معلومات دیں اس کے لے ممنون رہونگا شکریہ
Mja aa gyA bhut badhiya knowledge h aapko continue rakhne session
Bundle of thanks. My pleasure
Good 👍
ماشاءاللہ بہت خوب محترم
جزاک اللہ
Excellent
Thanks Brother
Bacha hoshiar ha
Soil treatment k liye b achi cheez hai
جی بالکل ۔
Good work
میری ایک گزارش ھے تمام رائے یامسلہ لینے یا دینے والوں سے کہ اردو میں لکھا کریں ھم کم تعلیم والے کاشتکار بھی فائیدہ اٹھا سکیں
Boss bht khub God bless you
Thanks
شہزادہ
Good information
JazakALLAH
شکریہ
Thanks with love Sir
Nice sir g
Thanks
Very good
جزاک اللّہ
I will reply to all my farmers and brothers tomorrow in morning time. Was Highly busy . So could'nt reply
bhai sahib Allah pak ap ko slamt rkhy mj gundam bjai k leay ap ka mushwra drkar ha
mere zameen bhrpoor zrkhaiz ha
abi gundam ki bjai shru hony wali ha kindly beej k sath kon kon c khad deliver krni chaheay un ki mikdar aor brands b btaa dyn shukrya
czcams.com/video/BCo55AXkF5Q/video.html
باغ کے کاشتکار کھادوں کے استعمال اور جدول کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں.
@AgroConsultsntZia
Sulpher aur zabardast uria ka chta kray ya flood plz guide
پیارے دوستو
قائداعظم محمد علی جناح کو سلام
قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر زرعی اصلاحات پر ایک ویڈیو بنائی ہے۔
یہ ویڈیو کل ان ائیر ہو گی
اس ویڈیو کے بعد کھاد مافیہ ہو سکتا ہے میرے خلاف اٹھ کھڑی ہو۔ لیکن اس کوشش کے بعد اپ کو ڈی اے پی سے آزادی مل جائے گی۔
کل ویڈیو دیکھنا مت بھولئے۔
Good
Thanks dear , u r doing great job!
For saline lands (high NaCl), What’s better, sulphur or Sulphuric Acid ?
Area chenab wazirabad gujanwala district. Canola. Toria pe video please
Zia bhi kia salfur or map ko ek sath foold kar skta?
Yes
Ultra boast kasa rahay ga .. orange bagh ka lea ..
Is H2SO4 is substitute of sulphur, i.e 1 kg acid could be use at the place of sulphur?
Mashallah app ki knowledge bahat achi hye magr fertilizer baht expensive hu gayee hye. Is ka alternative pqnk hye jiss mye khadu ka istimal na honi ki barbara hye.
Thanks
Salphar ko wast D compoz k sath b use kr satay hain k ni
Recommended
ShAh G ! Sulphar ka Spre kis Tra kren ? Plz ShAh G
Jnab phosphoric acid bnanay or use wahra p vedio bnayan
Split application sae bhatar sulphur betnonite dana bhaithar hai yae aista aista release huti hai
Bentonite ban he.
الیگل طریقے سے بیچی جا رہی ہے
@@AgroConsultantZia reason ?
Bhain yak saray yeh n btattay k ik akar ko kitna slfar deyn
8 qilly pay kitny kilo sulfar dalna chahy?
شاہ جی ایک ویڈیو سلفیورک ایسڈ پر بھی بنا دیں کتنا کیسے اور کب دینا چاہئے
تھوڑا تھوڑا دیں اور بار بار دیں؟؟
👍
Salfr koted urea kon c hy sir???
Can we used sulpher in sand zamin
گرمی میں سلفر دینا ٹھیک ھے
Fald Kasay krain
Bhi Jan zameen sakht ho to Kya karna chaiye
فروٹر شکری مالٹا کو اسپرے کرو یا نیچے دوں
Sir jaffar ka cheta salfar kasa hay pahlay pani kay baad dala ja sakta hay tar watar
سلفر تھوڑا تھوڑا دیں اور بار بار دیں
بھائی تل میں دانے دار سلفر بیٹنوناءییٹ سلفر کیسا رہے گا
Sir bijai k waqt 3bag ssp Dali hai keya pehley Pani par zabardast uorya de sakte hin
Dear AAP k comments Zara brief honey chahyan
کثرت سے مطلب بار بار
جی بالکل
Bhai jan mong ko kitna da salfar
Humari zameenon main pani bhut kum lagta hy to kasarat sey deny ka tariqa btain
زبردست سوال
آپ 200 لیٹر پانی فی ایکڑ سپرے کیا کریں.
اس میں سلفر اور دیگر اجزاء ملا لیا کریں.
لیکن سپرے کبھی بھی زمینی کھاد والا نہیں کرنا.
جیسے ڈی اے پی گوارا وغیرہ. یوریا ملا کر سلفر کا سپرے کیا کریں.
Jnab maki ko high phos kitni dy
Sir sipry karty Dose kitni ho
Assalamualaikum sir .
Sir 6kg soil k liye sulphur ki kitni quantity use Karen gy? lettuce or spinach k Plants k liye?? Kindly ager ap Bata den
What about use of Sulphur in Sugarcane crop ,its quantum ,dose and mode of applications.
little wait.
soon will upload video
sir salfur rawalpindi kidar sy mily ga
salaam. sir. kya losan k chary ko. bi dy sakty hain?
Sir sugarcane main sulphur ki ahmiat k bary btain
سلفر کے بغیر کھاد کی پودے تک فراہمی
ممکن نہیں
یہ پھپھوندی کش بھی ہے۔
یہ تمام فائدے گنے کیلئے بھی ایسے ہی ہیں
سلفربینٹوناءیٹ 25 کےجی پرائیز کیا ہے؟؟؟
Zia Bhai kia 2kg sulphur urea k bag k sth mixx kr k "chatta" kr skty??
Bhai sulphur ko or b Kisi fertilizer k sath Mila kr day saktay hain Kia ya serf urea k sath,can gawara k sath,?
کسی بھی کھاد کے ساتھ دے سکتے ہیں
Garlic ki fasal ko sulfar kis terh den plz gudaid me
اسلام علیکم بھائی صاحب
کیا گندم میں پانی کے بغیر یوریا کے ساتھ سلفر کا چھٹا دے سکتے ہیں؟
Zia Bhai loosan aur chara makki ko urea k sath flood kar saktay hein..???
Bhai plz ye bataey kya hum sulfur local market saey laey khulla hoa plz answer
بالکل نہیں
کھلا سلفر قطعا نہیں۔
میں 1 کلو والا پیک سنجینٹا ،ایف ایم سی،ٹارزن اور سوات ایگرو
کا تجویز کرتا ہوں۔
سلام ۔ سٹرس کے باغات کو کیسے دیں یا اگر سپرے کریں تو کس کمپنی کا فولئیر اچھا حے۔ پلیز رہنمائ فرمائیں۔
Sulphur Lusern or Barsem meiN daal saktey heiN?
لوکاٹ باغ کے پودوں کو کتنا دینا چاہیے؟میرے باغ کے پودوں کے تنے کا ایک طرف سوک جاتا ھے اور کچھ عرصے بعد پودا خشک ھوجاتاھے۔اس کا علاج؟
پہلے کال کر کے مشورہ کر لیں۔ پھر کچھ رہنمائی کر سکوں گا۔
Kia bar seem la Alana sulphur ki Kami ki way a ha
Gypsum may be used as sulphure source
سلفر کے ذرائع بہت سے ہیں۔
جپسم میں بھی سلفر ہے۔
ایس ایس پی اور،ٹی ایس پی میں بھی سلفر ہے۔
لیکن سلفر کا بہترین ذریعہ 80 سلفر ہے۔ جسے سپرے بھی کر سکتے۔ فرٹیگیٹ بھی کر سکتے۔
Sir, zink r boran k sath sulfar sapry kia ja sakta h?
Bhai kiya 8.2 PH Wali mera zameen mein garlic crop ko pehle pani per (biozote max) ya (reclaimer) sheere ke sath mix kar ke PH me kami aur khaadon ki afadiyat barhai jaa sakti Hai?
Sulpher kis brand ka better hay
Salam brother application of SOP does fulfills the requirements of Sulfer for a crop or elemental sulfer is needed separately
ضیاء صاحب آپ کی باتیں بہت اچھی لگیں۔شکریہ
میں گندم میں ہمیشہ ڈی اے پی استعمال کرتا ہوں لیکن آپ کی باتیں سن کر کنفیوز ہوں کہ زور آور اور سلفر کے استعمال کرنے کا طریقہ سمجھ نہیں آیا کہ گندم میں کیسے کروں۔اج سے دس دن بعد کاشت کرنی ہے اگر نمبر مل جائے تو رابطہ کر لوں گا۔شکریہ
Sir, kya sulphr amunium nitrate k saath kharboza ko lga skty hain
جی بالکل لگا سکتے ہیں
sir mirchi ko dysakty hy den to kitny den
جی بالکل . مرچ میں تو پانی کے ساتھ فلڈ بھی کریں. تا کہ پھپھوند ختم ہو سکے.
سپرے میں سلفر کی مقدار فصل کی عمر دیکھ کر کریں. صرف سوات ایگرو یا جعفر کی سلفر استعمال کریں
Sir sarson pr es waqat boran ki spray kr sakty hain????
sha g shahib bilal kanzu shahib kh rhy he k salfr bht zada time lta he salfute me tbdel hone me es lya amuniam slfate estmal kre plz wzahat kr dy
1 منٹ میں سلفیٹ بن جاتا ہے. میں ویڈیو شئیر کروں گا اس ہفتے. ویڈیو دیکھنے سے آپ کو بہتر اندازہ ہو جائے گا.
پھر بحث بھی نہیں کرنی پڑے گی.. آپ کو بھی خوشی ہو گی.
@@AgroConsultantZia sir vdo shyr ni ki
Bhai jaan sulfer ki spray kr skty hai?
Yes. Sulphur 80% recommend for spray. One kg packaging.
It is recommended as fungicide.
A o a sir kamad main Salfar yoriya k sath kitna dain our falad kar sakty hain
سر سونا یوریا والے نیم. کوڈ یوریا دے رہے ہیں اسکے بارے بتایا جائے شکریہ
Banana k lie sulpher ka kya dose dena chye ?
200liter pani mn can gawara 1.5 ke st 2 ya 3 kg sulfer 80 percent wali mx kr skty hn.pani ki contents thek hn kia 200liter pani kafi han kia
Sulphur Kon sa dena Chahye
70 %
80 %
90%
Ye bhi wazahat ferma dain
80%
coper sulphate benifits for crops ?
Yaar sunflower ke casht ka review kro bhai
welcome
What about fertigation of sulfuric acid in soil to meet sulfer requirements for a crop please
Cane gawara st sulfer fled kron ya zinc.
سلفر فلڈ کریں۔ گوارا کے ساتھ۔
فاسفورسی کھاد کب دی ہے؟ ز نک اس حساب سے بتا سکتا ہوں۔
میرا مشورا ہے کہ زنک ہیڈ لینڈ سوات ایگرو والا سپرے کر دیں۔
Potash or uuria ka sapra kr sakta ha mong or til par
فولئیر پوٹاش اوریوریا کا سپرے کر سکتے ہیں
Kitna kitna dala potash or salfar or uuria or sarf kitne mikdar ho ak akr mong pa ?
سر جی میری گندم 56 دن کی ہے پچلے 8دن دھند چھاۂی ہویی ہے تودھند میی جڑی بوٹی سپرے کرنے سے جڑی بوٹی ختم ہو جاے گی 3بجے دھوپ نیکلتی ہے تو سپرے 3بجے یا 12بجے کرو ,یا دھوپ نیکلنے کا انتظار کرو اچھا مشورہ دیں شکریہ مہربانی
دھوپ نکلنے پر سپرے کریں.
اور ساتھ وٹ سیٹ ملا لیں سوات ایگرو کا.
بہتر نتائج ملیں گے.
وٹ سیٹ سپرے پتوں سے چپکا دیتا ہے. رزلٹ جلدی اور اچھا مل جاتا.
سرجی سوات ایگرو ایک چھوٹی سی جھنگ شہر میں دوکان ہے أس پر کوچھ نہیں میلتا جافر برادر کا تو جھنگ میں دور دور تک دوکان نہں ہے ہمارے گاوں میں نیا ساویرا یا باعیر یا لوکل دوکانیں ہیں اس لیے نیا سویرا بہتر اوپسن ہےشکریہ
@@mshahid4284
دراصل ویٹ سیٹ جیسا متبادل کسی اور کے پاس ہے ہی نہیں ورنہ ضرور تجویز کرتا.
میں نے آپکے مسئلے کے یش نظر تجویز دی.
سنجیٹا بہترین ہے. بائیر بہترین ہے. ان کے سپرے میں تجویز کرتا ہوں.
میں آپ دوستوں کے مسائل کے حل تجویز کرتا ہوں .مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ کمپنی کونسی ہے. میرے لئے آپ سب سے اہم اور ضروری ہیں. میں آپکی ضرورت کی بات کرتا ہوں. کمپنیز سے مجھے کچھ غرض نہیں.
جو پراڈکٹ آپکی ضرورت ہے میں تجویز کر دیتا ہوں
Sulfar Flud Karen ya spray?
Sir g salpher danedar 90persant theek hi to inke mekdar kitny hony chaiy
سلفر 90% دانے دار
قطعا نہیں. یہ سب فضول مال ہے. اسے مت استعمال کریں. یہ فروخت کرنا جرم ہے.ڈیلر حضرات اسے چوری فروخت کرتے ہیں .
Kya ham salfar,potash, zonk or botan ko mix kr k spray Kar saktay han??
china ka sulpher 25 kg ka bag 4400/_ ka mitha hai kia opinion hail
Fungicide spray ke sath de sakte hain sulphur sath mein is Abhiyan bhi hai
مکسچر بناتے وقت متعلقہ کمپنی کے نمائندے سے ر جوع کریں۔
کسی کمپنی کے پراڈکٹ مکسچر پر میں مشاورت سے معزرت خواہ ہوں۔
سلفر بذات خود فنجی سائیڈ ہے۔ اور فصل تو بتائیں کونسی ہے۔
Wheat
@@raoarif853
فنگس کیلئے فنجی سائیڈ اور سلفر 80 فیصد ملایا جا سکتا ہے۔ یہ رجسٹرڈ ہی پھپھوندی کش ہے۔
ایزا بیان کیلئے سنجنٹا کے نمائندے سے مشاورت کریں
Aoa sir gandam mein 0.5 kg + ketalits500 ml+ 1kg urea na asprey kar sakte hein ?gandam 70days ke hai.plz reply?
Sir spray Karne ki surat mein surfers kitni makdar honi chahie
Per acre one bag n.p and half bag ammonium sulfate on every irrigation. Is it suitable?
Sir Kya waja hy sab kuch karny k bad bhe ghandam ke aowst 50 Mann pe hy jab dusry mulkoon ke ghandam dekhty hain to fasal to khait m hamari un se achi Nazar ati hy mgr aowst ni hamaray zaraat walon ke souch 50 Mann se agy ni 100 mann kaisy lain
czcams.com/video/yZZBPS4BoCA/video.html
اس ویڈیو میں اپکے سوالوں کے جواب ہیں۔
نیز میری تین ویڈیو ہیں 160 من گندم فی ایکڑ۔ وہ لازمی دیکھیں۔ ان تینوں ویڈیوز میں آپکے سوالوں پر بحث کی گئی ہے
Used 10kg jafer sulfur through fertigation with 3kg boron now need pls suggest thak u
Wheat crop
جی سلفر بارے ایک تجویز ہے کہ آئندہ اکٹھا استعمال مت کریں۔
قسطوں میں تھوڑا تھوڑا بار بار دیں۔
ورنہ لیچ ڈاؤن ہو جاتا ہے۔
بوران 3 کلو کافی ہے۔
زنک 30 گرام والا سپرے کرنا ہے۔ زمین میں فلڈ والا زنک استعمال نہیں کرنا
@@AgroConsultantZia ji