Til k normal Hight r phalپھلPani kb Ktna lgna r Ziyda Pani k Nuksn|تل کو پانی کتنا دینا چاہئیے جانیے

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 25. 08. 2024
  • تل کا نارمل قد چار سے پانچ فٹ ہونا چاہیے اگر اتنا قد ہوگا تو اس کی ایوریج بھی ٹھیک ائے گی اور پھل بھی ٹھیک لگے گا اور تل کی فصل کو زیادہ پانی لگانے سے پودے سوکھ جاتے ہیں اس لیے کوشش کرنی چاہیے تل کو پانی بالکل کم لگائیں جو تقریبا چند گھنٹوں میں ہی خشک ہو جائے اگر زیادہ دیر پانی کھڑا رہے گا تو تل کے پودے سوکھ جائیں گے۔

Komentáře • 6

  • @ramzanjani1266
    @ramzanjani1266 Před měsícem +1

    ❤❤❤❤❤

  • @meramahimahi2278
    @meramahimahi2278 Před měsícem +1

    اری فائن منجی کی خبر

    • @muhammadghufranmuhammadghu461
      @muhammadghufranmuhammadghu461  Před měsícem +1

      بھائی مونجی تو تقریباً ایک ھفتہ کی تیار تھی بارشوں کی وجہ سے لیٹ ھوگے اب 10محرم کے بعد کٹائی کریں گے انشاءاللہ

  • @malikarif6511
    @malikarif6511 Před měsícem

    بھائ جان جن لوگوں نے کھیلیوں پہ کاشت کی ہوئی ہے، اس پہ ویڈیو بنائیں

  • @FaisalMahmood-yz3ct
    @FaisalMahmood-yz3ct Před měsícem

    2 month ki fasal ki kitni height normal hoti?