Qousain chu Na Goyam- Inam Ullah Saeed Ullah Qawwal 6- 4- 2016 daska

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 09. 2024

Komentáře • 16

  • @drbilal222
    @drbilal222 Před 4 lety +4

    "قوسَین" چوں نہ گویم، ابروئے مصطفٰیؐ را
    "ما زاغ" گُفتہ ایزد، آں چشمِ حق نما را
    (میں ابروئے مصطفٰیؐ کو "قاب قوسین" کیوں نہ کہوں
    جب خدا خود ان حق دکھانے والی آنکھوں کو "ما زاغ" کہہ کر پکار رہا ہے)
    از اطاعتِ الٰہی، دیدم جمالِ احمدؐ
    از حُبّ ِمصطفائی، دریافتم خدا را
    (اللہ کی اطاعت سے میں نے جمالِ احمدؐ دیکھ لیا
    اور مصطفٰیؐ کی محبت کے ذریعے میں نے خدا کو پا لیا )
    اے مجمعِ کرامت! از فیض ِتو چہ دور است
    شاہا اگر نواز ِ ،درویش ِ بے نوا را
    (آپ تمام کرامات کا مجموعہ ہیں، تو آپ کہ کرم سے کیا بعید ہے
    کہ آپ مجھ بے نوا درویش کو بھی نواز دیں)
    اے خسرو ِحسیناں، اے شاہ ِِ نازنیناں
    روشن کُن از تجلّٰی، کاشانہ ِگدا را
    (اے حسینوں کے بادشاہ اور نازنینوں کے شہنشاہ
    مجھ فقیر کا گھر تو آپ کی تجلّیات کے نور سے روشن ہے)
    اے تاجِ کج کُلاھا، سلطانِ دیں پناہا
    بر حال ِزارِ عثمان، نظر ِکرم خدا را
    (اے تاج کو خوبصورت انداز سے ٹیڑھا پہننے والے بادشاہ، اے ہمارے دین و ایمان کی پناہ گاہ
    خدارا عثمان کےحال ِزار بھی نظر ِکرم فرمایئے )
    کلام: نواب عثمان احمد رح (حیدر آباد/ دکن)

  • @khurrammughal4185
    @khurrammughal4185 Před 4 lety

    Saeed wah gee MashaAallah wha.

  • @waqasraza4448
    @waqasraza4448 Před rokem

    Masha Allah.

  • @qaisarmeerashrafi4653
    @qaisarmeerashrafi4653 Před 4 lety

    Wha wha ✋🖐🖐🖐🖐🖐

  • @syedmazharali7859
    @syedmazharali7859 Před 7 lety +1

    Deedam Jamaal E Ahemad... Wah Kya baat hain.....

  • @zubairch5945
    @zubairch5945 Před 7 lety +1

    MASHA ALLAH, boht khoobsort kalam hy

  • @MusicVirsa
    @MusicVirsa Před 7 lety +1

    nice kalam

  • @azharnazir786
    @azharnazir786 Před 7 lety

    Kiska Kalam hai ?

  • @zubairali3253
    @zubairali3253 Před 5 lety

    اردو ترجمہ

  • @hassanraza9669
    @hassanraza9669 Před 3 lety

    Masha Allah.

  • @syedaliraza3540
    @syedaliraza3540 Před 2 lety

    Masha'Allah

  • @waqasshah8496
    @waqasshah8496 Před 3 lety

    Masha allah.

  • @shahanshah_gamingYt
    @shahanshah_gamingYt Před 3 lety

    Masha allah.

  • @irfanhaider2940
    @irfanhaider2940 Před 8 lety +1

    mashaa Allah