Khan's 10-day physical remand granted | 6 points to ban PTI | PML-N's lion left "alone"?

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 27. 08. 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    CZcams: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/c...

Komentáře • 524

  • @Cjjjyfgh
    @Cjjjyfgh Před měsícem +2

    منصور صاحب یہ جو آپ کے خیالات ھیں اس سے عوام کو کوئی سروکار نہیں عوام مہنگائی نہیں چاہیے ورنہ پی ایم ایل این ژندہ باد

  • @zafarjhaida3209
    @zafarjhaida3209 Před měsícem +42

    ٹی ایل پی دھرنا اور ان کے مطالبات بھی ڈسکس کر لیں بھائی جان

    • @muddasirahmad1263
      @muddasirahmad1263 Před měsícem +6

      Ni kary ni inko ajazat ni ha

    • @MadinavlogswithAli
      @MadinavlogswithAli Před měsícem

      @@zafarjhaida3209 ya monafik hy

    • @MadinavlogswithAli
      @MadinavlogswithAli Před měsícem +2

      @@AsdAsd-rp6gc ap ya btao ap Sikh k Ghar peda howy ho ya Hindu k ya tm log Hejday ho itni e bak bak krni hy to pehly TLP ko goverment anay do phir jitni bakwas kr Lena

    • @muddasirahmad1263
      @muddasirahmad1263 Před měsícem +1

      @@AsdAsd-rp6gc ap os waqat Kaha th D chock

    • @muhammadkhalil6082
      @muhammadkhalil6082 Před měsícem +1

      Ya TLP ki bat nahi kra ga darl band hojay ga

  • @osmankhan9548
    @osmankhan9548 Před měsícem +46

    17 سیٹوں والے 180 سیٹوں والوں پر پابندی لگارہے ہیں ایسا معجزہ صرف اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہی ممکن ہے

    • @aliarham7158
      @aliarham7158 Před měsícem +3

      Bruh 17 seats?
      180 seats?
      Source :trust pti
      🤢🤢🤢

    • @MalikAdnan48
      @MalikAdnan48 Před měsícem

      یہ بلی کے خواب میں چھیچھڑے والی بات ہے ایسا کچھ بھی نہیں کر سکتے ہیں

    • @tariqmustafatariqmustafa-mo8io
      @tariqmustafatariqmustafa-mo8io Před měsícem

      2llwf 22:19 ​@@aliarham7158

    • @R0MA_SRcars
      @R0MA_SRcars Před měsícem

      I agree with you 😂

    • @zahid3678
      @zahid3678 Před měsícem

      Shehbaz or nawaz Chand pe thokne wali harkat kar Rahe hen

  • @MultiHamayun
    @MultiHamayun Před měsícem +6

    Mark my words khan will be remembered as a second Altaf hussain

  • @ehsanali256
    @ehsanali256 Před měsícem +9

    9 مئی کو تاڑڑڑڑڑڑڑ اور کا بندر کا میلاپ ہوا تھا 😂😂😂😂

  • @muhammadtayyabmughal9442
    @muhammadtayyabmughal9442 Před měsícem +25

    # تحریک لبیک یارسول اللہ پر بھی ماضی میں پی ٹی آئی کے دور پابندی لگ چکی ہے

    • @ehsanali256
      @ehsanali256 Před měsícem

      T se wohi😂
      L se bhi wahi😂
      aur
      P se bhi wohi😂

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 Před měsícem

      بالکل یہ مکافات عمل ہے کیونکہ میرے اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے اور وہ کرے گا جو کچھ نیازی شرابی نے اپنے دور حکومت میں کیا تھا وہ سب کچھ ان کو وآپس ملے گا کیونکہ یہ میرے رب کا انصاف ہے

    • @RajeelSiddiqui768
      @RajeelSiddiqui768 Před měsícem

      Beta Jake pata karo ke nun league ne ap logo ko social Media pe band kia tha 😂 LEKIN unki Kuch nhi bolo gy kynke ap unke supporter ho 😊​@@yahyakhan4825

    • @osmankhan9548
      @osmankhan9548 Před měsícem

      @@muhammadtayyabmughal9442 lagi nahi thi

  • @sheikhtalha1609
    @sheikhtalha1609 Před měsícem +31

    کیونکہ یہ حشر کو ہوگا معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون ہم سوئے حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ اور قافلہ رواں ہوگا قافلہ سالار کے ساتھ یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ اے مظہر ہم بھی سونے کی کوئی نعت رنگین اگر ملاقات ہو گئی شاہ ابرار کے ساتھ

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 Před měsícem +6

    اے اللہ ہم گناہوں کے سمندر میں ڈوبے ہوئے ہیں، ہمارے گناہوں اور ہماری خطاؤں کو معاف فرما، اپنی رضا والے کام میں ہماری مدد فرما، تقویٰ عطاء فرما، صبر عطاء فرما، اے اللہ امت کو دین کا داعی بنا دے، صحابہ کیطرح دین کی محنت کیلئے ہمیں قبول فرما، اے اللہ مال و دنیا کی محبت ہمارے دلوں سے نکالکر دین کی طرف ہمارا رخ کر دے، اے اللہ ہم سبکو دین کے کاموں کیلئے قبول فرما، اے اللہ نبی ﷺ کی امت پر اغیار کی نظریں جمی ہوئی ہیں، اے اللہ احکام شریعت و طریقت میں مداخلت اور روکاوٹیں پیدا ہونے لگی ہیں، اے اللہ تیرے نبی کی امت خراب حالات سے گزر رہی ہے، اے اللہ اپنا کرم فرما، اے اللہ رحم فرما، ان حالات سے نکال کر ثابت قدمی عطاء فرما، اے اللہ قدم قدم پر ہماری نصرت فرما، اے اللہ قدم قدم پر ہماری رہبری فرما، اے اللہ امت کے ایمان، اعمال، اخلاق، معاشرے اور جان و مال کی حفاظت فرما، اے اللہ ہم اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں، ہمیں معاف فرما، ذکر، فکر، اور حسن عبادت میں ہماری مدد فرما، اے اللہ ہمارے نیک اعمال قبول فرما، ہمارے ایمان پر فضل فرما، ہم قدم قدم پر تیری نصرت کے طلبگار ہیں، ہدایت کی بھیک مانگتے ہیں، ہمیں ہدایت عطاء فرما، امت مسلمہ کے دلوں میں تعلیم اور ہدایت کو روشن کر دے، اے اللہ امت کو اسطرح جمع کر دے، جسطرح تیرے نبی ﷺ نے کیا تھا، اے اللہ ملت کیلئے دعوت کے راستے کھول دے، بیماروں کو شفا دے، قرضداروں کو قرض سے نجات دے، پریشاں حالوں کی پریشانیوں کو دور فرما، ہماری دُعائیں قبول فرما، جن لوگوں نے دُعا کیلئے کہا ہے، انکی بھی دُعاؤں کو قبول فرما، اور دین والی زندگی گزارنے والا بنا دے، آخرت میں کامیابی نصیب فرما ،،، آمین
    حا

    • @m.ramzan5366
      @m.ramzan5366 Před měsícem

      AAMEEN AAMEEN SUM AAMEEN YA.RAB.UL.AALA.MEEN MERAY MALIK ❤MASHA ALLAH SE APKI DUA BUHT KHUBSURAT HAI ALLAH PAK KABOOL KARAY AAMEEN SUM AAMEEN ❤

  • @ChIdrees-p4d
    @ChIdrees-p4d Před měsícem

    Live long Mansoor Ali Khan

  • @saghirahmed8586
    @saghirahmed8586 Před měsícem +2

    صرف پابندی سزا بھی ھونی چاہیے

  • @riyazbhat6384
    @riyazbhat6384 Před měsícem +4

    پتہ نہیں عطا طارر چہرے سے ہی لانتی کیوں لگتا ہے ؟

  • @qaisrajamil6131
    @qaisrajamil6131 Před měsícem

    پابندی ہونی چاہئے ۔ ضرور ہونی چاہئے بلکہ بہت پہلے ہونی چاہئے تھی۔بہت تاخیر ہو چکی۔اب کچھ لوگوں کی مخالفت کو در خور اعتنا نہ سمجھاجائے بہر صورت عملدرآمد کی کوشش کی جائے یہی
    ملک کے حق میں بہتر ہو گا۔

  • @AmanKhan-lv6ot
    @AmanKhan-lv6ot Před měsícem

    Imran khan zindabad pti true leader of Pakistan

  • @Mirzajehlmi1122
    @Mirzajehlmi1122 Před měsícem +1

    لبیک کو کالعدم کرنے والے آج خود کالعدم ہو گئیے لبیک والے آج بھی میدان میں ہیں

  • @bahrullahkhan3393
    @bahrullahkhan3393 Před měsícem +1

    پی ٹی آئی پر پابندی نہیں بلکہ عوام آب غداروں اور بے ضمیر لوگوں کو پابندے سلاسل کرے گی انشاء اللہ عمران خان زند آباد

  • @munawarkhan2414
    @munawarkhan2414 Před měsícem +1

    only pml n insha Allah❤🎉❤❤🎉❤🎉❤🎉❤

  • @abdullahshafique5670
    @abdullahshafique5670 Před měsícem

    Imran Khan zindabad ❤

  • @nasirabbasi9549
    @nasirabbasi9549 Před měsícem

    All the 6 are very valid points...

  • @tanveerulHassan-b1z
    @tanveerulHassan-b1z Před měsícem

    Ma Sha Allah Bhai Jaan ap bohat acha insan ha Allah Pak ap ko bohat Ezat da

  • @kashifimran5413
    @kashifimran5413 Před měsícem

    اسلام علیکم منصور بھائی 14لاکھ پر مبارکباد

  • @Iamproudblink
    @Iamproudblink Před měsícem +2

    Its frustrating to see how IK shamlessly denying 9 may deep down he knows it was forsure pti everyone saw it eveywhere atleast have some shame and accept it ulta chor kotwal ko dante lol

  • @miansadiqnawaz16
    @miansadiqnawaz16 Před měsícem

    حکومت کی طرف سے زبردست اقدام مگر بہت لیٹ کیا مگر دیر امد درست امد

  • @pubggaming39266
    @pubggaming39266 Před měsícem +1

    پی ٹی آئی پر نہیں بلکہ صرف 9 مئی کرنے والوں پر پابندی ہونی چاہئیں

  • @MalikpervaizKhokhar
    @MalikpervaizKhokhar Před měsícem

    Only Imran Khan is real leader and last hope of pakistan

  • @MalikAdnan48
    @MalikAdnan48 Před měsícem +1

    منصور علی خان سر یہ ان اپ کے تجزیوں سے اپ کا بغض صاف نظر اتا ہے خان کے خلاف اج کیوں نہیں کہا کہ نون لیگ میں اپس میں اختلافات ہیں اب کیوں نہیں کہا کہ عادی نون لیگ ایک طرف کھڑی ہے ایک طرف کھڑی ہے بس ایک خبر دے کر ارام سے نکل گئے ہیں پی ٹی ائی کے تو ٹویٹ پر اپ جو ہے ساتھ ساتھ منٹ تجزیہ دیتے ہیں جی فلاں رہنما نے ٹویٹ کر دیا اپس میں ان کی لڑائی جھگڑے نہیں ختم ہو رہا ہے نون لیگ اپس میں دو دھڑوں میں بالکل بٹ چکی ہے ایک ایک سائیڈ پے کھڑی ہے ایک ایک سائیڈ پہ کھڑی ہے اس پر کوئی خبر نہیں اس پے کوئی تجزیہ نہیں اور پیپر پارٹی تو شروع سے ہی پی ٹی ائی کے ساتھ مل کے حکومت بنانا چاہ رہی اور ابھی بھی خان صاحب بولیں تو ایک لمحے کے لئے بھی پیپلز پارٹی دیر نہیں کرے گی حکومت خان صاحب کے ساتھ بنانے کے لئے سر نون لیگ کے پیار سے نکلیں اور صحافتی بغض چھوڑیں صحافتی دیانتداری جو ہے نا وہ دکھائیں میں تنقید کا نہیں بولا بے شک خان پر تنقید کریں پی ٹی ائی پے تنقید کریں لیکن ایک جماعت کو دل کے قریب اور دوسرے جماعت پر اپنا بغض نہ دکھائیں

  • @FaryadRaza-of8gy
    @FaryadRaza-of8gy Před měsícem

    گڈ منصور بھائی زبردست پوانٹ اٹھائیں ہیں آپ نے 🌹❤

  • @AzamKhan-c9t
    @AzamKhan-c9t Před měsícem

    Only imran khan zindabad

  • @Latifkhan-497
    @Latifkhan-497 Před měsícem

    السلام علیکم منصور علی خان بھائی اپ کیسے ہیں ٹھیک ہو اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اپ اس کے لیے اواز اٹھاتے ہیں لیکن دوسری بات اپ عطاءاللہ تراڑ کو قران اور قسم دے کہ یہ اور اس کے لیے اپ کو اواز اٹھانی چاہیے ہم اپ کے ساتھ ہیں

  • @muhammadkabir3102
    @muhammadkabir3102 Před měsícem

    اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب کیا ایسے ملزم ایسے ہی آزاد پھرتے رہیں گے کیا 9 مئی کا واقع میں کیا پی ٹی آئی کے لوگ نہیں تھے

  • @NisarAsghar-sg8xy
    @NisarAsghar-sg8xy Před měsícem

    منصورصاحب 77سال سےملک کاکوئی والی وارث نہیں جوان کولوٹنےسےمنع کرتاطاقت سےسب کچھ ھورہاھےقانون میرٹ جمہوریت ان تین چیزوں کوہمیشہ انہیں بارڈرسےباہرہی رکھاھےاب ہمارااللہ ہی حافظ ھےمجھےتوملک بھی بچتانظرنہیں آرھاکچھ بھی نہیں چھوڑاانہوں نےسب کچھ ان کےاکاونٹوں میں جاچکاھےخداغرق کرےان کوبس بدمعاشی جاری ھے77سال سےیہ ملک کاڈھانچہ بناکرعوام کےگھربھی صاف کرچکےہیں صرف ملک کاڈھانچہ ھےباقی ملکوں والی کوئی بات ہی نہیں جنگل سےبھی بدتراورمکمل دیوالیہ کرچکےہیں ملک انہوں نےبننےہی نہیں دیاٹیکس عوام دیتےہیں لیکن عوام کاخداکی قسم ان کوکبھی خیال بھی نہیں آیااپنی دھن میں لگےہیں اب لوٹنےکیلئےکچھ نہیں رہااب ملک کاسوداکریں گےیہ بھی میری بات لکھ لو.

  • @user-bp1en7uc6h
    @user-bp1en7uc6h Před měsícem

    Only imran khan ❤❤❤

  • @musics7189
    @musics7189 Před měsícem

    حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہے اور ایسے شوشے چھوڑ رہی ہے

  • @akramzuberi5701
    @akramzuberi5701 Před měsícem

    عمران خان زندہ باد

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy Před měsícem +25

    :فوج کی قدر کرو اگر یہ
    فوج نا ہوتی تو آج تمہارا حال آسٹریلیا جاپان سوئٹزرلینڈ
    اور کینیڈا جیسا ہوتا۔.😷😷😷😷😷😍

    • @shaukatmuhammad2016
      @shaukatmuhammad2016 Před měsícem +4

      Drust kaha bahi aap ne,dunian ki behtreen afwaaj mein se aik Pakistan Army h.dunian ke tarqi yaafta mumaliq ko ye khatka h,ghareeb mulk aur fauj super taqaton se bh super h.poti i aik bary sazish h,jo bahir baith kar army ko budnaam kar k demoralize karna h.yehea mission,insha Allah dushmun nakaam hon gay.

    • @NaveedAhmad-zm3cj
      @NaveedAhmad-zm3cj Před měsícem

      Dar gaya😅​@@shaukatmuhammad2016

    • @aleemmukhtar5843
      @aleemmukhtar5843 Před měsícem +4

      قوم یوتھ فرماتی تھی کہ پاک آرمی کے لیے دل میں محبت کے لیے ماں کا نیک اور باپ کا ایک ھونا ضروری ھے

    • @NaveedAhmad-zm3cj
      @NaveedAhmad-zm3cj Před měsícem

      @@aleemmukhtar5843 pataware hona be zarure ha

    • @NaveedAhmad-zm3cj
      @NaveedAhmad-zm3cj Před měsícem

      @@aleemmukhtar5843 pataware hona be zarure ha

  • @hijr-o-wisaal6697
    @hijr-o-wisaal6697 Před měsícem +1

    منصور صاحب میں نے ایک حساب لگایا ہے کہ آپ بڑے یدّی دے ہو

  • @sheikhtalha1609
    @sheikhtalha1609 Před měsícem +15

    بابا جی فرماتے تھے دین کسی کا محتاج نہیں یہ تو خوش قسمتی ہوتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کس کو چن لیتے ہیں مالکوں کو نوکروں کی کمی نہیں ہوتی ہے یہ تو قسمت کی بات ہے کہ کون نوکر اعلی درجے پر فائز ہوتا ہے

  • @ghazalanisar293
    @ghazalanisar293 Před měsícem +3

    بھت اچھے جا رھے ھین منصور خان ۔۔۔ غیر جانبدار تجزیہ ۔یہ ھے سچےصحافی کی پہچان ۔ شاباش۔۔۔ خدا آپ کے ساتھ رھے ۔

  • @user-xi9nz7kp8x
    @user-xi9nz7kp8x Před měsícem +27

    منصور بھائی پارٹی پر پابندی نہیں ہونی چاہیے فتنے پر ضرور پابندی لگنی چاہیے

    • @alltimemassti5123
      @alltimemassti5123 Před měsícem +11

      uncle fitnah apka baap huga jisny apko bahany k bjae paida krdia . phir bolo gy tameez nhi ,,

    • @rohanabbasi55
      @rohanabbasi55 Před měsícem

      ​@@alltimemassti5123😂😂😂

    • @_abdullah_jatt
      @_abdullah_jatt Před měsícem

      Yehi tarbiyat tau Imran khan ne apki ki hai puri aik phoolo jesi nasal tabah ki hai usne jo forrun galam galoch karna shuru hojati hai 😢​@@alltimemassti5123

    • @hiddenruth7338
      @hiddenruth7338 Před měsícem

      Aik he bat ha bai

    • @hiddenruth7338
      @hiddenruth7338 Před měsícem

      ​@@alltimemassti5123afsos

  • @ZaibZaib-ss8lg
    @ZaibZaib-ss8lg Před měsícem +14

    18 سیٹوں والا 180سیٹووالوفی پابندی یئ معجزہ ۔۔۔۔ 🤔

  • @user-il2yu6jr1r
    @user-il2yu6jr1r Před měsícem

    good job 👌👍 sir thank

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy Před měsícem +1

    ‏مخصوص نشستوں کے فیصلے دس (10) کے بڑے اثرات:
    1۔ فارم 47 والی گورنمنٹ impotent ہوگئی۔
    2۔ قاضی 90 دنوں کا مہمان بنے۔
    3۔ کوئی آئینی ترمیم نہیں ہوسکے گی۔
    4۔ جوڈیشل پیکج عرف رشوت ڈسٹبن میں۔
    5۔ الیکشن کمشنر پر غداری کا مقدمہ کے شدید امکانات
    6۔ الیکشن ٹریبونلز کے آزادانہ تحقیقات کے امکانات روشن
    7۔ پی ٹی آئی کو 175 تک جنرل سیٹیں کے امکانات روشن+ مخصوص نشستیں
    8۔ قاضی + الیکشن کمیشن کے نہ ہونے کی صورت میں پی ٹی کی دو تہائی اکثریت یقینی
    9۔ پنجاب میں ٹک ٹوکرز حکومت کا دھڑن تختہ
    10۔ مرکز میں قومی اسمبلی اسپیکر، سینیٹ انتخابات، صدارتی انتخابات، جو غلط مخصوص نشستوں + فیک 47 ووٹنگ، ان پر دوبارہ ووٹنگ کا امکان روشن+ چاروں صوبوں کے گورنرز پی ٹی آئی کے کھاتے میں آنے کے امکانات روشن

  • @umarsharif516
    @umarsharif516 Před měsícem +6

    دوسروں کی طرح اپکی روزی روٹی بھی پی ٹی آئی کے ویلوگ سے ھی جڑی ھوئی ھے ورنہ ایشو تو اس ملک کے اور بھی ھیں

  • @sabahimam7431
    @sabahimam7431 Před měsícem

    IMRAN khan zindabad

  • @user-ou1te8kk4f
    @user-ou1te8kk4f Před měsícem

    Excellent Fantastic vlog Mansoor Bhai ❤❤❤❤❤❤❤

  • @syedajazalinaqvi1805
    @syedajazalinaqvi1805 Před měsícem

    ہارے ہوئے لوگوں نے اس بات کی مخالفت کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کر دی جائے

  • @mnadeem-op4uo
    @mnadeem-op4uo Před měsícem

    منصور صاحب جب تحریک لبیک پر پابندی لگائی گئی تھی اس وقت تو آپ نہیں بولے تھے، کیا یہ کھلا تضاد نہیں!

  • @latifkhattak7819
    @latifkhattak7819 Před měsícem

    عوام کا reaction

  • @mukhtirmukhtir7909
    @mukhtirmukhtir7909 Před měsícem +20

    میرے خیال میں پابندی نہیں ہونی چاہیے

  • @hamidqureshi3375
    @hamidqureshi3375 Před měsícem

    That's Great

  • @AsifKhan-no1gh
    @AsifKhan-no1gh Před měsícem

    منصور علی خان صاحب کشمیر کے ساتھ نواز شریف نے نہیں مودی نے کیا ہے جو کچھ کیا ہے ۔۔۔یہ سلپ آف ٹانگ ہے آپ کی میرے خیال سے

  • @salmalatif5112
    @salmalatif5112 Před měsícem +2

    Imran Khan lives in the hearts of Pakistani nation. God bless him always !

    • @bashirahmed6113
      @bashirahmed6113 Před měsícem

      جب اس دنیا میں دجالِ اکبر کا ظہور ہو گا تو 90% لوگ اس کو اپنا نجات دہندہ مان کر اسے اپنا ہیرو بلکہ خدا تک مان لیں گے۔۔

    • @Iamproudblink
      @Iamproudblink Před měsícem

      Astaghfirullah never in our heart

  • @WalYaltafit
    @WalYaltafit Před měsícem

    ایسا لگتا ہے حکومت میں bigg boss کھیلا جا رہا ہے۔ مگر bigg boss کون ہے؟

  • @muhammadusama7976
    @muhammadusama7976 Před měsícem

    Mansoor Ali sahab ' Lets judges give further unconstitutional orders like reserve seats case. Political parties will defend constitution & cases in courts. Parliament will not accept unconstitutional orders and those judges will back track or go to their home. Parliament will not allow judges to play with pakistani constitution as in past. This final round is important for the stability in Pakistan. Parliament should impose Article 6 on those judges who give unconstitutional orders.

  • @MuhammadAkhtar-cf1qy
    @MuhammadAkhtar-cf1qy Před měsícem

    Good Work.

  • @javaidakhter6532
    @javaidakhter6532 Před měsícem

    حق کے لیے اور کی خاطر ذرا کھل کے بولو

  • @altafrehmanisaeedi786
    @altafrehmanisaeedi786 Před měsícem +2

    یااللّٰه 🕋 عمران خان کی غیبی مدد فرما 🤲🏻

  • @parvaizahmad686
    @parvaizahmad686 Před měsícem +1

    Last desperate attempt by PML(N) to hold on to power. Last blunder which will totally obliterate PML(N).

  • @IsrarUlHaq-ts6qy
    @IsrarUlHaq-ts6qy Před měsícem

    Mansoor Ali Khan sab a very good morning and have a very nice and beautiful day ❤️💚💯💟

  • @user-pl9qk3fp5d
    @user-pl9qk3fp5d Před měsícem

    باس نون لیگ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہونے والا ہے

  • @imranabbasi558
    @imranabbasi558 Před měsícem

    صاحب کاشیانہ سکینڈل پر حکومت اور عدالتیں کیوں خاموش ہیں

  • @user-ly4ll9to1f
    @user-ly4ll9to1f Před měsícem

    پابندی کے لیے قاضی رٹائر ججز کے ذریعے واردات ڈالے گا

  • @IsrarUlHaq-ts6qy
    @IsrarUlHaq-ts6qy Před měsícem

    Best of the best poin wise analysis Mansoor Bay well done excellent ❤

  • @user-ur7dw2mb2k
    @user-ur7dw2mb2k Před měsícem

    اسلام علیکم جناب منظور صاحب آپ سے ایک گزارش ہے کہ کافی دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر چل رہی ہے کہ مدینہ منورہ میں کاریں پارک کرنے کے بارے میں ے آپ ہر وقت سیاست دان کے پروگرام کرتے ہیں لیکن ایک پروگرام اس پر بھی کریں بھائی جان کہ کیا یہ سب کچھ ٹھیک ہے کہ کاریں پارک کرنی چاہیے یا نہیں پلیز لازمی بہت بہت شکریہ یہ بہت ضروری ہے

  • @ranagoshi6882
    @ranagoshi6882 Před měsícem +6

    Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤

  • @marwasalt5504
    @marwasalt5504 Před měsícem

    اگر حکومت کی یہ پیشرفت کامیاب ھو گی تو اس بات کو ڈسکس کیوں نہیں کیا

  • @NaseerAhmed-rx9yo
    @NaseerAhmed-rx9yo Před měsícem

    پی پی نے آفر کی تھی یہ کہو عمران خان مانے گا یا نہیں۔ جس کا جواب ھے عمران خان نہی۔ مانے گا

  • @tariqhameed8272
    @tariqhameed8272 Před měsícem

    منصور صاحب فارن فنڈنگ کا تو کیس ہی نہیں، کیس ممنوعہ فنڈنگ کا کیس ہے، الیکشن کمیشن بھی اسے ممنوعہ فنڈنگ کیس کہتے ہیں۔

  • @bashirahmed6113
    @bashirahmed6113 Před měsícem

    صدقے جاواں منصور خان!
    کتنا درد ہے آپ کے دل میں صنم جاوید کے لئے! 9مئی پر وہ کیا کرتی رہی ۔ قوم کو وہ بھی یاد کروایا کرو، دوغلے نہ بنا کرو۔
    6 پوائنٹ کے جواب میں رؤف صاحب جو کچھ کہا اسے آپ نے ایک مرتبہ بھی نہیں ٹوکا۔ اور اس کی ہاں میں ہاں ملاتے رہے جیسے وہ آپ کے دل کی بات کہ رہا ہو۔

  • @nadeemanwer2451
    @nadeemanwer2451 Před měsícem

    پابندی لگانا کوئی حل نہیں ہے پی ٹی ائی کے خلاف جتنے مقدمات ہیں اگر ان کا صحیح طرح سے فیصلے ہو جائیں پی ٹی ائی بہت بہت پابندی لگ جائے گی جس میں پہلا کیس پالر فنڈنگ دوسرا کیس اس کے 90 ملین پاؤنڈ تیسرا کیس اصف رسول کی ائین شکنی ان نو مئی

  • @RamzanRaghi-yp1db
    @RamzanRaghi-yp1db Před měsícem +2

    ھاھاھاھھاھھاھھاھا ۔۔۔وہ جو کہتے تھے ۔۔۔ن۔۔۔سے ۔۔۔ش ۔۔۔۔نکل رہی ھے۔۔۔
    آج کہتے ہیں ۔۔یہ ھم پر پابندی لگا کر دیکھیں۔😂😂

    • @qardar
      @qardar Před měsícem

      Hahahhaa lga ni sakty jin k us py bath k haqomat main ahy ho wohi ikhtlaf kr rahy hain ap se ,

  • @mseng5783
    @mseng5783 Před měsícem

    Sheer zinda bad tarr cha gya pabandi honi chahy kameny niazi or uski pti pa mansoor sahab apny sahafi hony ka khyal kary or pti ki mohabat nikal k sahafat kare

  • @muhmmadadeel7450
    @muhmmadadeel7450 Před měsícem

    اگر یہ سب کام کوئی دینی جماعت کرتی تو اب تک پابندی لگ چکی ہوتی،

  • @AbdullahKhan-nf4yu
    @AbdullahKhan-nf4yu Před měsícem

    ❤❤❤ Good ❤❤❤❤

  • @Hassaniqbal235
    @Hassaniqbal235 Před měsícem

    السلام علیکم عطا تاڑ کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے بات کرنے بیٹھا عمران خان غریبوں کے ساتھ ہے تو عوام اس کے ساتھ عمران خان کے ساتھ اس کا پاپی نہیں ہٹا سکتا ان کے باپ کے باپوں میں بھی تھپڑ نہیں ہے کہ عمران خان کے اوپر بین لگا دیں 🇧🇫ILoveYou

  • @user-xi5ij2wu4v
    @user-xi5ij2wu4v Před měsícem +1

    منصور صاحب عوام کو یکجا ہو کر سری لنکا کی طرح اپنا حق لینا ہو گا تب اس ملک میں خوشحالی آئے گی 😮😮😮😮😮❤❤❤❤ عمران خان زندا باد پاکستان پائندہ باد

    • @ilysmfatimah
      @ilysmfatimah Před měsícem

      Yeh apki khaam khayal hai ky itny chirttar khaany ky baad aur future barbaad hony kay baad yeh awaam ab niklay gii 😂😂

  • @Malikbilal-pw4lf
    @Malikbilal-pw4lf Před měsícem

    Way to run away from
    Rising petrol prices what a politics by government

  • @M.qasimImran9500
    @M.qasimImran9500 Před měsícem

    Bhai
    A.o.A Bhai dua krine k Pakistan p Allah àpna kram kre

  • @Ali-of6mz
    @Ali-of6mz Před měsícem

    we all nation love imran khan and stand up with imran khan zindabaad ✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️

  • @user-pl9qk3fp5d
    @user-pl9qk3fp5d Před měsícem

    ان کو جانے دیں عدالت میں عدالت پھر یہ بھی پوچھے گی اصغر خان کیس کا کیا بنایا گیا ہے جس میں تو واضح عدالت نے حکم دیا ہے کہ اس پر کاروائی کی جائے

  • @m.danishrafique-bl2il
    @m.danishrafique-bl2il Před měsícem

    ان ججوں نے ایک جماعت کے حق فصلیے ہیں وہ سب کو پتہ ھے ان ججوں کو ازاد کشمیر کی سپرین کوٹ میں بیج دو ایک فیصلا ایسا کریں گئے جیسا کے کل جو پھر دیا ھے تو پھر دیکھنا تمر کا سوٹا پھر ازاد کشمیر لوگ کس طرح قانون کے
    متطبق لیتی ھے

  • @atifsaleem9677
    @atifsaleem9677 Před měsícem +2

    MansoorAli khan ❤good ❤anchor ❤

  • @TOFEEQ.YT568
    @TOFEEQ.YT568 Před měsícem

    Mr.Mansoor sb ap ka tajzya bhut acha hota he ap bilkul fair bat krty he

  • @IrshadAli-dh9vd
    @IrshadAli-dh9vd Před měsícem

    MANSOORY SB PLEASE URGENTLY JOINING PTI
    AP DOGLAY. HOO
    U R ARMY ENMY U R LIKE SECOND IMRAN KHAN

  • @rana66616
    @rana66616 Před měsícem

    8 دن ریمانڈ لے لیں۔۔یا 80 دن کا۔۔۔۔۔۔حقیقت یہ ھی ھے کہ خان جیت چکا ھے۔۔اللہ کی مدد اور ریاست کی عوام خان کے ساتھ ھے۔۔۔ریاست میں حق اور سچ کا علم بلند ھو چکا ھے۔۔اب اگر کوئ نھی مانتا تو اس کی اپنی مرضی😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @mofesmofes4523
    @mofesmofes4523 Před měsícem

    جیسا بھی ھو۔ کیا فوجی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف انٹرنیشنل لیول پر پروپگنڈہ کرنا یہ سہی ھے 9 مئی کیا ریاست کے لئے سہی تھا نوازشریف کی حکومت کتنی گئی کیا اس نے 9مئی والا واقعہ پیش آیا تھا۔۔۔

  • @bilalisacqua
    @bilalisacqua Před měsícem

    After Such a Long Time probably Maryam Nawaz Interview you took last year and then Shahbaz Sharif followed by last night with Tarad i mean simply amazing seems you are coming back to the right track of being HONEST ! and i personally thank you for that because you held him accountable alone for a long time with good serious questions which we never see in all of your interviews CZcams/Tv Show other then i mentioned above !

  • @bilalsiddique6196
    @bilalsiddique6196 Před měsícem +22

    وہ پوچھنا یہ تھا کہ بجلی مہنگی کرتے وقت باؤ جی اب بھی خون کے آنسو روتے ہیں یا
    یہ ڈراما صرف لندن میں بیٹھ کر کرتے تھے۔

  • @MuhammadSaleem-ti2pz
    @MuhammadSaleem-ti2pz Před měsícem

    6 points agenda of sheikh mujeeb Ur Rehman is being re-launched 😂😢❤

  • @user-pl9qk3fp5d
    @user-pl9qk3fp5d Před měsícem

    منصور بھائی اگر اپ میرا یہ تجزیہ سن لیں تو بہترین تجزیہ ہوگااپ نے وہ بادشاہ کا قصہ تو سنا ہی ہوگا کہ جو اپنی رائے کو کہتا ہے کہ جاؤ اپنی اپنی پسند کا پھل لے اؤ تو کسی نے بیر لے ایا کوئی دہانا لے ایا کوئی خربوزہ لے ایا اور کوئی کیلا لے ایا کوئی چیرا لے ایا

  • @user-ov6jg4kw2f
    @user-ov6jg4kw2f Před měsícem

    اس۔پابندی۔کے۔زمدار۔شیخ۔رشید۔شبلی۔فراز۔
    شہبازگل۔شہزاد۔اکبر۔اعظم۔سواتی
    ۔شہریارآفریدی۔فیاض۔الحسن۔حمادحسن
    زلفی۔بخاری۔وغیرہ۔جیسے۔لوگ۔ہیں

  • @zahirshah4977
    @zahirshah4977 Před měsícem +6

    Imran khan ❤❤❤❤❤

  • @HadiSuperstar
    @HadiSuperstar Před měsícem

    Good Job
    Mr Mansoor Ali Khan

  • @shoukatmuhmmod8284
    @shoukatmuhmmod8284 Před měsícem

    پاکستانی عوام کو جتنی تکلیف دے رہے ھو اللہ ان کا حساب لے گا

  • @user-lo2hi3mq2i
    @user-lo2hi3mq2i Před měsícem

    Mansoor Khan sahib aap to PTI k wakeel maloom hotay hen. Jhootay kazzab zani ,chor kee wakalat na Karen, Khuda ka khof Karen, Tahreek insaf naheen Insaf ka sath den.

  • @saghirkingabbasi2816
    @saghirkingabbasi2816 Před měsícem

    Good ❤❤❤

  • @qaisrajamil6131
    @qaisrajamil6131 Před měsícem

    یہ ن لیگ والے کہیں پابندی پابندی کا پرچار کرتے ہی نہ رہ جائیں کچھ کر بھی گزریں تو بہتر ہو گا ملک کے استحکام کے لئے یہ کار روائی بہت پہلے ہو جاتی یعنی نو مئی کے فوری بعدتو انتشار اور نفرت کی سیاست سے قوم کو نجات مل جاتی اور حکومت کو یکسوئی سے معیشت کو پٹڑی پر ڈالنے کا موقع مل سکتا اور پھر حکومت کی طرف سے کوئی بھی عذ ر قابل قبول نہ ہوتا۔

  • @muhammadilyasmilyas3800
    @muhammadilyasmilyas3800 Před měsícem +1

    لیڈر بس عمران خان ❤❤❤

  • @ranafaizan4654
    @ranafaizan4654 Před měsícem +1

    Alhamdulillah first

  • @user-ld2mz3cf3v
    @user-ld2mz3cf3v Před měsícem

    Mansoor bhai 14 lakh mukmal hone par mubarak bad
    Bhai jab se tarr shab ne Press conference ki he sab ko mirche lgi hue he or sab ko aien bhi yad he or qanon bhijab TLP pe pabndi lag rhi thi us wqat ksi ko q kuch yad nhi aya ye mqfate amal he jo inho ne kia he in k sath hona he

  • @muddasirahmad1263
    @muddasirahmad1263 Před měsícem

    منصور بھائی ایک چھوٹا سا سوال ہے اپ سے کہ پی ٹی ائی کے دور میں ٹی ایل پی پر پابندی کیوں لگائی گئی ان کی بھی ویڈیو تصویر میڈیا پر نہیں دکھائی جاتی اج ان کے ساتھ ہو رہا ہے تو ان کو تکلیف ہو رہی ہے