Nadeem Malik And Muneeb Farooq Analysis On Chief Justice Decision | SAMAA TV

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 16. 05. 2024
  • #samaatv #supremecourt #chiefjustice #faisalwada
    The Supreme Court has issued contempt of court show-cause notices to Senator Faisal Vawda and MNA Mustafa Kamal over their allegedly derogatory speeches against the judiciary.
    A three-judge bench of the court, headed by Chief Justice of Pakistan Qazi Faez Isa and including Justice Irfan Saadat and Justice Naeem Akhtar Afghan, took up a suo motu case on Faisal Vawda's press conference of May 15 wherein he took a jibe at the judges who alleged interference in judicial matters. The additional attorney general appeared before the bench.
    The Supreme Court adjourned the contempt of court suo motu hearing till June 5.
    Contempt notices were issued to both politicians following their press conferences on May 15 and 16, respectively. The court has demanded responses from Vawda and Kamal within two weeks and has also sought records of their press conferences from the Pakistan Electronic Media Regulatory Authority (Pemra).
    In retrospect, the court decreed, there had been contempt of court, and summoned both Vawda and Kamal. CJP Isa emphasized that the comments made by the two leaders appeared to undermine the dignity of the judiciary.
    The hearing
    "I have taken oath under the Constitution, have you ever heard an insult from me against parliament? Parliament is supreme," the chief justice remarked.
    He further said that if anyone had any problems, they should file an application, asking to be criticized by name. He stressed not to put the entire blame on him.
    Chief Justice Isa issued strong remarks during the hearing, expressing concern over the attacks on judicial institutions. He stated, "This is an institution of the people, and you are trying to lower its dignity." He reiterated that criticism should be directed at individuals, not institutions, and condemned the sweeping generalizations made by the politicians. "Criticize personalities, why criticize institutions?" he questioned.
    SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
    The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
    Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
    ➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
    ➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
    Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
    SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
    SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
    SAMAA Network :
    SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA News CZcams Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA Originals CZcams Channel: bit.ly/32c1qO3
    ► SAMAA MONEY CZcams channel: bit.ly/2EkiglJ
    ► SAMAA SPORTS CZcams channel: bit.ly/34jyINP
    ► SAMAA ISLAMIC CZcams channel: bit.ly/2LT1WMF
    Keep watching SAMAA!
    For latest Urdu News updates visit:
    www.samaa.tv
    / samaatvnews
    / samaatv
    / samaatv
    whatsapp.com/channel/0029Va8E...
    Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa CZcams Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News

Komentáře • 23

  • @pollofunky7118
    @pollofunky7118 Před 14 dny

    عدلیہ اب بھی باز نہیں آ رہی دوسروں کو ٹھیک دیکھنا چاہتی ہے پر خود ٹھیک نہیں ہو رہی۔

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 Před 15 dny +2

    جو جج اپنی بیٹیوں اور بیویوں کی خواہش کے مطابق فیصلے کریں انکی کوئی عزت نہیں ہوتی۔

    • @iq2823
      @iq2823 Před 14 dny

      اور جو ججز ن لیگ کی دلالی اور بھڑؤہ گیری میں فون پہ ھدایات لیکر فیصلے دیتے ہیں ان کی بھی کوئی عزت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔ جو ججز بریف کیس لیکر کوئٹہ جا کر بنچ خریدتے ہیں ان کی بھی کوئی عزت نہیں ہوتی۔۔۔
      اور جو ججز پاکستان کی بجائے جاتی امرا کی نوکری کرتے ہیں ۔۔۔۔ ان کی بھی کوئی عزت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔

    • @iq2823
      @iq2823 Před 14 dny

      کیا وجہ ہے کہ کوئی بھی جج جو ن لیگ کے خلاف فیصلہ دیتا ہے اس کی یا تو ڈگری جعلی نکل آتی ہے یا پھر اس کا ویڈیو سکینڈل سامنے آجاتا ہے؟ جیسے جج ارشد ملک ہو یا پھر نیب کا ڈی ۔ جی سلیم شہزاد جس نے حمزہ کے خلاف کیس بنایا تو اس پہ بھی جعلی ڈگری کا کیس نکل آیا یا پھر کسی کا لڑکی یا عورت کیساتھ سکینڈل سامنے آجاتا ہے اور اگر یہ دونوں نہ نکلیں تو ن لیگی بھونکے کٗتے جن میں مریم نواز، مریم اورنگزیب، عطاتارڑ۔ جاوید لطیف، رانا ثنااللہ اور بہت سے دوسرے پریس کانفرنس کرکے ججوں کے بارے انہتائی گندی، توھین اور تضحیک آمیز زبان استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔ اور اگرپھر بھی بس نہ چلے تو پھر سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ پہ حملہ کروادیتے ہیں؟؟؟؟؟؟
      کیا ن لیگ کوئی سیاسی جماعت ہے؟ یہ کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ چوروں، غنڈوں، بدمعاشوں، غنڈوں اور قبضہ مافیا کا ایک گروہ ہے۔۔۔۔۔

    • @iq2823
      @iq2823 Před 14 dny

      کیا آپ نے کبھی اس بات پہ غور کیا ہے کہ ان کرپٹ ججوں کو آوٹ آف میرٹ یہاں پہ کون لاتا ہے؟ جیسے جج ارشد ملک کو ن لیگ کیوں لاہورہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ لائی؟ پھر ثاقب نثار، جسٹس کھوسہ کو کون لاہور سے سپریم کورٹ لایا؟ کون جج دلاور کو لاہور ہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ لایا تھا؟؟؟؟
      اب آپ کو معلوم ہوچٗکا ہوگا کہ ایسے ججوں کو کون منتحب کرتا ہے اور کون اپنی کرپشن اور زاتی مفادات کے تحفظ کے لیے ان کو استعمال کرتا ہے؟ اس میں ثاقب نثار ہو یا کھوسہ ہو یا جج دلاور ہو یا پھر کوئی بھی ہو۔۔۔۔ ان کو شریف خاندان اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاھتا تھا کچھ کو کرلیا اور کچھ کو نہیں کرسکا۔۔۔۔
      اس میں ججوں کا کیا قصور؟ قُصور تو ان لوگوں کا ہے جو ان کو یہاں تک آنے میں مدد کرتے ہیں۔۔۔۔

  • @amnjoy09
    @amnjoy09 Před 15 dny +1

    Qazi faez isa have been a clean honourable Judge himself, but why defending those colleagues bias ,and involved in misconduct and conflict of interest ,which can be observed through their improper rulings.
    Activate the judicial council/commission for further enquiries , In my opinion is needed to clear the mess.

    • @iq2823
      @iq2823 Před 14 dny

      Everyone knows how Clean Qazi is?
      A stooge, paid slave and servant of Shareef family, who closed open and shut case of Hudabaia Paper Mills in favour of Shareef family. Who made a deal for Nawaz Shareef to get released of his cases without presenting Money Trail and contesting in the courts.
      Everyone knows Qazi himself, in a reference against him, couldn't present money trail and got acquitted honorably rather he quitted on Technical bases.
      Everyone knows, how clean Qazi is? A person who plays with the words of Laws and interpreted at his own wishes........ !!!!

  • @user-pe7se1wz2q
    @user-pe7se1wz2q Před 14 dny

    یہ توپین عدالت والا ڈرامہ بند کریں پارلیمنٹ اس قانون کو ہی ختم کر دے پاکستان کی عدالتوں کی کارکردگی کیا ھے جو ان کو بادشاہ سلامت بنایا جائے

  • @mirzaateeque6540
    @mirzaateeque6540 Před 15 dny

    خدا تعالیٰ نے دونوں کو سزا دینی ھے
    خانہ جنگی قرآن کی پیشگوئی ھے

  • @maqboolmangrio
    @maqboolmangrio Před 15 dny

    But why General Secretary PTI Rauf Hassan abused scandalised CJ Islamabad but no notice

  • @uzairkhan7368
    @uzairkhan7368 Před 15 dny

    Biased channel

  • @pakistan2869
    @pakistan2869 Před 15 dny

    PTI ju CJ kai sath ker rahi hai wo contempt nahi ?

  • @muhammadyounusmughal1335

    کیا رئوف حسن نے توہین عدالت نہیں کی تھی؟ اس نے تو نام لیکر چیف جسٹس اسلام آ باد کو ٹائوٹ ، بددیانت اور قاتل تک کہا۔ اس کے خلاف تو کسی کو تکلیف نہیں ہوئی۔ رئوف حسن کیا اطہر من اللہ اور بابر ستار کا باپ لگتا ہے کہ اس کو سب معاف ہے۔

    • @iq2823
      @iq2823 Před 14 dny

      کیا قاضی نے بدیانتی نہیں کی تھی جب پی۔ٹی۔آئی کے خلاف فیصلے دیکر اس کا نشان چھین لیا۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
      * کیا قاضی ن لیگی ٹاؤٹ نہیں ہے۔۔۔۔ اتنا انتظار مسلمانوں کو حضرت عٰیسی کا نہیں ہے جتنا انتظار نوازشریف کو قاضی فائز کا تھا کیونکہ اسی قاضی کے زریعے سے ہی این۔آر۔او ٹو ہوا تھا۔۔۔۔۔ جس میں ہمارے نظام انصاف نے ایک سزا یافتہ مجرم کے سامنے ننگا ناچ اور مجرہ کیا تھا۔۔۔۔۔ اور اسے ائیرپورٹ پہ جاکر اس کے قدموں میں اپنی عزت لٗٹا کر ایک سزا یافتہ مجرم کو بری کروایا تھا۔۔۔۔
      * کیا قاضی ن لیگی دلال اور بھڑوہ نہیں ہے۔۔۔۔ کیوں نوازشریف نے کہا تھا کہ میں تب تک پاکستان نہیں جاؤں گا جب تک قاضی چیف جسٹس نہیں بنتا۔۔۔۔۔کیوں ن لیگی یہ کہتے تھے کہ "ساڈی گل ہوگئی اے؟"
      اور کیا آپ نوازشریف، مریم اور بہت سے ن لیگی دلے اور نسلی کُتوں کو بھول گئے ہیں جو اپنے جلسوں اور تقاریر میں ججوں کی تصاویر لگا کر ان کو گالیاں، دھمکیاں اور توھین کیا کرتا تھا؟؟؟؟
      آپ کسطرح کہہ سکتے ہیں کہ قاضی ن لیگی ٹاؤٹ نہیں ہے۔۔۔۔؟ کیسے اس نے بدیانتی نہیں کی؟؟؟؟ کیسے یہ ن لیگ کے لیے فیصلے نہیں دیتا رہا؟؟؟؟

    • @iq2823
      @iq2823 Před 14 dny

      کیا وجہ ہے کہ کوئی بھی جج جو ن لیگ کے خلاف فیصلہ دیتا ہے اس کی یا تو ڈگری جعلی نکل آتی ہے یا پھر اس کا ویڈیو سکینڈل سامنے آجاتا ہے؟ جیسے جج ارشد ملک ہو یا پھر نیب کا ڈی ۔ جی سلیم شہزاد جس نے حمزہ کے خلاف کیس بنایا تو اس پہ بھی جعلی ڈگری کا کیس نکل آیا یا پھر کسی کا لڑکی یا عورت کیساتھ سکینڈل سامنے آجاتا ہے اور اگر یہ دونوں نہ نکلیں تو ن لیگی بھونکے کٗتے جن میں مریم نواز، مریم اورنگزیب، عطاتارڑ۔ جاوید لطیف، رانا ثنااللہ اور بہت سے دوسرے پریس کانفرنس کرکے ججوں کے بارے انہتائی گندی، توھین اور تضحیک آمیز زبان استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔ اور اگرپھر بھی بس نہ چلے تو پھر سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ پہ حملہ کروادیتے ہیں؟؟؟؟؟؟
      کیا ن لیگ کوئی سیاسی جماعت ہے؟ یہ کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ چوروں، غنڈوں، بدمعاشوں، غنڈوں اور قبضہ مافیا کا ایک گروہ ہے۔۔۔۔۔

    • @iq2823
      @iq2823 Před 14 dny

      کیا آپ نے کبھی اس بات پہ غور کیا ہے کہ ان کرپٹ ججوں کو آوٹ آف میرٹ یہاں پہ کون لاتا ہے؟ جیسے جج ارشد ملک کو ن لیگ کیوں لاہورہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ لائی؟ پھر ثاقب نثار، جسٹس کھوسہ کو کون لاہور سے سپریم کورٹ لایا؟ کون جج دلاور کو لاہور ہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ لایا تھا؟؟؟؟
      اب آپ کو معلوم ہوچٗکا ہوگا کہ ایسے ججوں کو کون منتحب کرتا ہے اور کون اپنی کرپشن اور زاتی مفادات کے تحفظ کے لیے ان کو استعمال کرتا ہے؟ اس میں ثاقب نثار ہو یا کھوسہ ہو یا جج دلاور ہو یا پھر کوئی بھی ہو۔۔۔۔ ان کو شریف خاندان اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاھتا تھا کچھ کو کرلیا اور کچھ کو نہیں کرسکا۔۔۔۔
      اس میں ججوں کا کیا قصور؟ قُصور تو ان لوگوں کا ہے جو ان کو یہاں تک آنے میں مدد کرتے ہیں۔۔۔۔