Allama Khadim Hussain Rizvi 2020 | Kashmir Lut Raha Tha or Molvi Munazra Kar Rahy Thy | Latest Bayan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 09. 2024
  • Allama Khadim Hussain Rizvi 2020 | Kashmir Lut Raha Tha or Molvi Munazra Kar Rahy Thy | Latest Bayan
    Subscribe Here: goo.gl/EQzHcj
    ►Subscribe for English Subtitles Videos:
    / @khrofficial
    #KhadimHussainRizvi #Kashmir #Molvi #TLP #TehreekLabbaikPakistan
    For Latest updates, Speeches and Complete Bayanat's join Official Social Media Network of Allama Khadim Hussain Rizvi.
    ►Official Website
    www.allamakhad...
    ►Follow us on Google+
    plus.google.co...
    ►Follow us on Twitter
    / tlpchief
    ►Follow us on Twitter (English Translated Tweets)
    / tlpchiefeng
    ►Follow us on Instagram
    / khrofficial
    ►Official CZcams Channel
    / allamakhadimhussainriz...
    ►Follow us on Dailymotion
    www.dailymotio...
    ►Follow us on Vimeo
    www.vimeo.com/...
    Latest Bayan of Great Islamic Scholar, Preacher and Chief of Tehreek Labbaik Pakistan Allama Hafiz Khadim Hussain Rizvi. In this video He's Talking about Kashmir Brutality and Muslim Leaders.

Komentáře • 799

  • @ProsperityPath121
    @ProsperityPath121 Před 4 lety +203

    انشاءاللہ ایسے لیڈر کی ضرورت ھے مسلمانوں کو اور یہ دن دور نھیں.
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد

  • @Funvoice1
    @Funvoice1 Před 2 lety +14

    میں دیوبند ہوں ۔۔ پر اللہ تعالیٰ کی عزت کی قسم اگر مجھے موقع ملتا تو میں ان عظیم انسان کے پاؤں چوم لیتا
    😭😭😭
    کیا ہستی تھے ۔۔ سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔ مسلمان کسے کہتے ہیں یہ میں نے ان سے سیکھا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ اقدس کے بارے میں سب کچھ بتایا ۔۔ انکی ناموس پر مر مٹنا سکھایا ۔۔ سلام ھوں بابا جی 😭😭😭💝

    • @realworld1565
      @realworld1565 Před rokem +1

      بیشک یہ نایاب

    • @asadaliawan716
      @asadaliawan716 Před rokem

      جی بھائی اگر آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اور تعلیمات سمجھ آ گئی ہیں تو اب آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان ماننے والوں کے ساتھ ہو جائیں

  • @basharatahmad786
    @basharatahmad786 Před 2 lety +39

    اللہ تعالٰی بابا جی رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین آمین آمین آمین آمین

  • @GhulamMustafa-cw8dn
    @GhulamMustafa-cw8dn Před 4 lety +159

    باباجی میں تے کینا!! اے بد بخت نیں لڑ دے تے نا لڑن اسی چل نےآں۔۔۔۔ کشمیر💪💪
    "او چیج دی موت تے مر ہی جاواں گے نا؟؟؟"
    شالا بزدلاں کدی نید نا آوے لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم💕💕💕

  • @MDKHAN-9907
    @MDKHAN-9907 Před 4 lety +16

    I.m indian and I love khadim Hussain rizvi .. labbek ya rasool Allah sallallaho aleyhi vasallam

  • @Faizaanxs1cq
    @Faizaanxs1cq Před 4 lety +37

    علامہ خادم رضوی صاحب زندہ باد آپ مسلمانوں کے لئے امید کی ایک کرن ہیں اللہ سلامت رکھے آپ کو اور آپ کے چاہنے والوں کو - آمین

  • @ibn-e-adam
    @ibn-e-adam Před 4 lety +75

    ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق۔۔۔۔
    جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
    موت کے آئینے میں دکھا کر رخ دوست۔۔۔
    زندگی ترے لیے اور بھی دشوار کرے
    (اقبال)

  • @pakgamers46
    @pakgamers46 Před rokem +8

    جب تک سورج چاند رہے گا بابا تیرا نام رہے گا لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ❤️🌹❤️
    بابا جی کو ابھی بھی سوچ کے رونا آجاتا ہے آنسو خشک نہیں ہوتے یار 😩

  • @withghulammustafa5113
    @withghulammustafa5113 Před 4 lety +93

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہِ وسلم 💖💖💖💖💖💖💖💕💕💕
    میں علامہ خادم حسین رضوی صاحب کی جوتی کو لگی ہوئی خاک کو خود سے بہت درجے بہتر اور افضل سمجھتا ہوں کیوں کے یہ اللہ کے لجپال حبیب صلی اللہ علیہ والہِ وسلم کے سچے عاشق اور سچے غلام ہیں

  • @mohdmasoodwasti6485
    @mohdmasoodwasti6485 Před 4 lety +68

    بابا خادم حسین رضوی صاحب اللہ تعالی آپ کے جذبات کو کامیاب عطا کریں اور اللہ تعالی نے آپ کو ایسی آواز دے کہ دشمن کی شکست کھا جاتا ہے بابا جی آپ کے جذبات ہمت پہ لاکھوں سلام

  • @ahmadraza-lp1sy
    @ahmadraza-lp1sy Před 2 lety +12

    نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
    بڑی آرزو تھی____ملاقات کی لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ علیہ والہ و سلم تاجدار
    ختم نبوت زنده باد زنده باد قبلہ امیر المجاہدین فنا في خاتم النبيين مجدد دوراں حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی صاحب رحمتہ اللہ علیہ زندہ باد زنده

  • @abdulraees6476
    @abdulraees6476 Před 4 lety +103

    اس دھرتی(پاکستان) پہ ایک ہی شیر دل لیڈر ہے۔ جو صرف اللہ سے ڈرتا ہے۔اور اللہ کے نبی سے بے پناہ عشق کرتا ہے۔جس کے سوشل میڈیا پہ الطاف حیسن سے زیادہ پابندی ہے۔ جسکو الیکٹرانک میڈیا کوریج نہیں دے سکتا، جو 23 مارچ 1940 والا نعرہ پاکستان کا مطلب کیا؟؟؟
    اپنے منشور میں لے کے آیا؟؟؟
    جس نے گستاخ رسول کی رہائی کے فیصلے کے خلاف 8 مہینے تھرڈ ڈگری سے بھی بدتر جیل کاٹی اور اف بھی نہیں کی۔
    شیر دل امیر المجاہدین شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی صاحب ۔۔۔

  • @saleemsaleem2784
    @saleemsaleem2784 Před 4 lety +35

    ان لائک کوئی بدبخت ہی کرے گا ۔۔۔اللہ تعالی حضرت صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ۔۔مرد مجاہد اہلسنت زندہ باد

  • @basharatahmad786
    @basharatahmad786 Před 2 lety +16

    تجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @newluckystar4061
    @newluckystar4061 Před 4 lety +28

    اللہ پاک بابا جی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
    لبیک یارسول اللہ

  • @zeshansohaib5550
    @zeshansohaib5550 Před 2 lety +11

    صدقے جاؤں قربان جاؤں ۔ ولی کامل تھے

  • @manzoorraza412
    @manzoorraza412 Před 2 lety +3

    Jaldi jaldi aawo mere pakistani bayion.😭😭😭😭😭

  • @alihamzarizvi7385
    @alihamzarizvi7385 Před 4 lety +28

    ان شاء اللہ کشمیر ہم ہی فتح کریں گے اور اسلام کی پاور سے کریں گے

  • @sayyadnaveed7912
    @sayyadnaveed7912 Před 4 lety +38

    علمائے حق، علمائے اہلسنت والجماعت زندہ باد،،
    یا اللہ تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے طفیل علمائے اہلسنت والجماعت پر رحمت نازل فرما ، آمین یا اللہ،

    • @haafizmuhammadwaseem549
      @haafizmuhammadwaseem549 Před 4 lety +2

      پہارے بھائی اہلسنت و جماعت ،
      اہلسنت والجماعت نہیں بلکہ اہلسنت و جماعت صحیح لفظ ھے

    • @makeupplus3045
      @makeupplus3045 Před 4 lety

      @@haafizmuhammadwaseem549 bhai sabit ker skte he k galt he meri bhi islah farma dije plzz.

    • @haafizmuhammadwaseem549
      @haafizmuhammadwaseem549 Před 4 lety +1

      @@makeupplus3045 پیارے بھائی جان آپ کسی بھی مفتی یا علامہ صاحب سے پوچھ لیں وہ آپکو گائیڈ کر دیں گے ۔
      یا پھر امیر الجاہدین کی تقاریر ن لیں یا پھر مفتی منیب الرحمان صاحب کی تقاریر بھی سن سکتے ہیں۔ سب یہی لفظ استعمال کرتے ہیں

  • @saadurrehmansatti5096
    @saadurrehmansatti5096 Před 4 lety +29

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ص
    الجہاد فی سبیل اللہ ۔
    امت مسلمہ کا حقیقی لیڈر مرد مجاھد علامہ خادم حسین رضوی صاحب ہیں ۔

  • @CartoonAdventure-p1f
    @CartoonAdventure-p1f Před 2 lety +5

    Labaik ya Rasool Allah,🇮🇳🇮🇳

  • @SyedLordAnalystAnalysis
    @SyedLordAnalystAnalysis Před 4 lety +28

    بسم الله الرحمن الرحيم
    سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
    إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا. اﻷحزاب56
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
    لبيك لبيك لبيك يا رسول الله
    لبيك لبيك لبيك يا رسول الله
    لبيك لبيك لبيك يا رسول الله
    صلى الله عليه و عليه و سلم رحمة للعالمين جان جاناں راحت العاشقين خاتم النبيين⁦❤️⁩
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
    ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @gulamemustafa272
    @gulamemustafa272 Před 4 lety +52

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ

  • @syedrashidali786
    @syedrashidali786 Před 4 lety +7

    بےشک باباجی۔
    آج امت مسلمہ کی غیرت جگانے کیلیے اقبالؒ کی شاعری اور آپ کا جذبہ و عشقِ نبیﷺ چاہیے۔ امت اگر بیدار نہیں ہوتی تو ہم فرقوں میں بٹے مسلمان تباہ و برباد ہوتے رہیں گے

  • @bilalinayat9287
    @bilalinayat9287 Před 2 lety +3

    Labaik Ya RosoAllah

  • @AhmedAbrar786
    @AhmedAbrar786 Před 2 lety +9

    لَبَیڪ لَبَیڪ لَبَیڪ یَارسُول اللّٰہ ﷺ
    تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺ زندہ آباد
    مَن سَبَّ نَبِیًّا فَاقتُلُوہُ
    گستاخ رسول ﷺ ایک ہی سزا
    سر تن سے جدا سر تن سے جدا
    ‏مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے

  • @maraza8710
    @maraza8710 Před 4 lety +7

    کربلا کے بعد اب مسلمانوں پہ بدترین ظلم و ستم کیا جا رہا ہے
    مسلم ممالک کا اتحاد وقت اور حالات کی اہم ضرورت ہے

  • @basharatahmad786
    @basharatahmad786 Před 2 lety +3

    اللہ تعالٰی ہم سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین

  • @Allamagulhamshabbirhabibi
    @Allamagulhamshabbirhabibi Před 4 lety +51

    لبیک لبیک لبیک یارسو ل اللہ

  • @shoaibkhadim4543
    @shoaibkhadim4543 Před 4 lety +14

    لبیک لبیک لبیک یاسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @omerkhizar22
    @omerkhizar22 Před rokem +2

    *ماشاءاللہ جی میرےشیخ شمشیراعلئ حضرت پاسبان ختم نبوتﷺفنافی رسولﷺ امام برحق پیکر اخلاص و محبت قائدمرشدرہبردلبرسپہ سالارقافلہ فکرحسینی رضی وصحابہ رضی کےحقیقی علمبردارقبلہ امیرالمجاھدین حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ ان شاءاللہ رضوی مشن جاری رہیںگاKHR JOIN TLP*

  • @AmjadiStudio
    @AmjadiStudio Před 4 lety +71

    جو لوگ اپنے آقا کے نام پر بابا جی کو وؤٹ نا دے سکے وہ جان کیا خاک دیں گے

  • @kasifbabo7582
    @kasifbabo7582 Před 4 lety +47

    شالا بزدلا نو۔کیدی نیند نا اوے

  • @abbulhssanaliabbulhssanali2935

    ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیر

  • @ranaamir9663
    @ranaamir9663 Před 4 lety +2

    بابا جی آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتے

  • @zeshansohaib5550
    @zeshansohaib5550 Před 2 lety +5

    جو دوست بابا جی کی بات سنیں وہ اس کو شیئر کریں تاکہ مسلمانوں میں غیر ت ایمانی پیدا ھو۔

  • @ssazeem5884
    @ssazeem5884 Před 4 lety +10

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ بیشک بیشک بیشک سبحانءالللہ 💚💚💚💛💛💛

  • @fartechnic4214
    @fartechnic4214 Před 4 lety +6

    Ma kashmiri hn Laken mere Pakistan mere hisab sa Pakistan ka sab sa acha aur hamara hamdard ap ho

    • @GagandeepSingh-ev4je
      @GagandeepSingh-ev4je Před 4 lety

      athe lun farya e pak chlja

    • @fartechnic4214
      @fartechnic4214 Před 4 lety +1

      @@GagandeepSingh-ev4je muja bata ka kn sa aik kashmiri bi India ka sat rahna chahta ha Kashmir Kashmirion ka ha tumhara bap ka nahen

    • @sohaib5661
      @sohaib5661 Před 4 lety +1

      @@fartechnic4214 InshaAllah hum Pakistani ayen gy Srinagar aur apnay aik aik Kashmiri bhai k khoon ka badla lain gy

    • @fartechnic4214
      @fartechnic4214 Před 4 lety +1

      @@sohaib5661 Allah ap ki madad ata farmia aur hamari bi ameen

    • @abrazzaq8491
      @abrazzaq8491 Před 4 lety

      GGG

  • @yousafqureshi1276
    @yousafqureshi1276 Před 2 lety +2

    Mashallah subhanallah Allah'Pak Apney Habib k sdkey Baba Khadim Rizvi sab Jesa Renuma Ata frma Jo Hazoor Pak k ghulamoo ki Rehnumi krey Labaek ya Rsolallah Tajdarey khteme Nbuwt Zindabad Zindabad Zindabad

  • @basharatahmad786
    @basharatahmad786 Před 2 lety +4

    ماشاء اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ

  • @kasifbabo7582
    @kasifbabo7582 Před 4 lety +11

    میرےمرشد کے۔بچوں کی خیر ہو

  • @funwar9774
    @funwar9774 Před 4 lety +51

    بابا جی اپ حکم کرو بس خدا کی قسم میں سب اسلحہ لے کر کشمیر پہنچوں گا......... لبیک الجہاد

  • @shahidashrafi9908
    @shahidashrafi9908 Před 4 lety +26

    ماشاءالله بہت خوب لیکن آپ اردو میں بیان کرے تو زیادہ اچھا ہوتا پنجابی سمجھ میں نہیں آتی ہے حضرت

  • @Ak-wx3lk
    @Ak-wx3lk Před 3 lety

    اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے امین

  • @warissatti8987
    @warissatti8987 Před 4 lety +17

    شالا بزدلاں کدی نیند نہ آوے

  • @waqasali-wb5gh
    @waqasali-wb5gh Před 4 měsíci

    ❤❤❤❤❤i miss you baba jan TLP zenda bad Oman sa لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین

  • @kasifbabo7582
    @kasifbabo7582 Před 4 lety +10

    میرےمرشد دی۔خیر ہووے

  • @nooreislam3412
    @nooreislam3412 Před 4 lety +53

    جناب علامہ صاحب کو بتائیں۔ کہ ایک وڈیو بنائیں۔کہ جہاد چھوڑ نے والی قوم کا انجام ۔ قرآن۔حدیث۔اقوال صحابہ۔اشعار اقبال کی روشنی میں۔

    • @standuppk5797
      @standuppk5797 Před 2 lety

      Really

    • @ishfaqtheekary9771
      @ishfaqtheekary9771 Před rokem

      Bai baat namosa rasalat par hurahi hai

    • @Syed_Faisal_Shah
      @Syed_Faisal_Shah Před rokem

      Baba g ne pora sidique akber ka pora khuthba parha hoa hay wo sun lo

    • @Kshatriya288
      @Kshatriya288 Před 8 měsíci

      Abe 1971 Mein yaad nhi hai kya 2 tukde kr diye the tuamhre 😂
      93000 soldiers ne surrender kiya tha 1971 Mein 😂😂

  • @TahirMunirOfficial
    @TahirMunirOfficial Před 4 lety +1

    There is only one lion-hearted leader in this land (Pakistan). One who fears only Allah and loves the Prophet of Allah immensely۔

  • @asadaminattariasadaminatta5659

    بہت خوب اللہ آپ کو سلامت رکھے امین

  • @khrlovers2509
    @khrlovers2509 Před 4 lety +22

    ماشاءاللہ

  • @BilalKhan-kn6bt
    @BilalKhan-kn6bt Před 3 lety +2

    I'm from India Allah hajrat ko Janat me aala makam ata farmay

  • @aamirafzal3062
    @aamirafzal3062 Před 3 lety +1

    May Allah give us all the conscience you had... You are a star and will always shine in this dark world like one doing so on a dark night. ...

  • @shaguftajabeen6366
    @shaguftajabeen6366 Před 3 lety +1

    Ya Allah baba gee ki har baat such kar dey Ameen

  • @malikkhalidawan4605
    @malikkhalidawan4605 Před 4 lety +8

    تحریک لبیک ہمیشہ زندہ باد۔۔

  • @HamzaKhan-tt8qk
    @HamzaKhan-tt8qk Před rokem

    آج بھی میرے بابا جی کی کیا بات کیا بات

  • @t.dhamialrajput7558
    @t.dhamialrajput7558 Před 4 lety +3

    دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو پاکستان کی حکمرانی عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین❤ 🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰

  • @midreesmis9156
    @midreesmis9156 Před 4 lety +10

    Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool Allah sallalaho allhe wasalm Ameer e mujahid Allah ap ko jaza e khair day Tajdary khatme Nabowat zindabad zindabad

  • @naeemali4213
    @naeemali4213 Před 4 lety +19

    labaik labaik labaik Ya Rassoll ALLAH

  • @yourtv516
    @yourtv516 Před 4 lety

    دور حاضر میں علامہ اقبال کےاگر کوئ ترجمان ھیں تو وہ علامہ خادم حسین رضوی ھیں

  • @shoaibkhadim4543
    @shoaibkhadim4543 Před 4 lety +3

    ماشااللہ انشااللہ کشمیر بنے گاپاکستان

  • @zubairarif908
    @zubairarif908 Před 4 lety +4

    Baba ji BHT achy muqarrar Hain... Masha ALLAH

  • @Irali-uo1xw
    @Irali-uo1xw Před 4 lety +4

    Labaik ya rasool Allah ❤️💓💜💕💞💚💛♥️💗💙❤️🌹💖🧡🧡💖💚💖🧡💛💚💖🧡💖💚🧡💚💖🧡💚💖🧡💞🧡💚💞💖🧡🌹🌹🌹🧡💞💖🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @sameershafique8562
    @sameershafique8562 Před 4 lety +4

    Labaik ya rasolallah saw
    Aljihad aljihad labaik labaik
    Hum apny Kashmiri bhai behnon k liyay mot par byet karny ko tyar hein

  • @falahimubashir3921
    @falahimubashir3921 Před 3 lety +1

    تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد ۔

  • @shamshadlodhi1989
    @shamshadlodhi1989 Před 4 lety +31

    Masha Allah great baba G ❤️zendabad

  • @apnachannel5061
    @apnachannel5061 Před 4 lety +6

    ماشاءاللہ لبیک یارسول اللہ

  • @faizanawan1798
    @faizanawan1798 Před rokem +3

    A great legend

  • @umeramjad3592
    @umeramjad3592 Před 4 lety +2

    ان شاءاللہ کشمیر فتح ہو گا

  • @aqeelmotomaster8542
    @aqeelmotomaster8542 Před 4 lety +137

    ‏ISPR کے آئٹم سانگ سے کشمیر آزاد نہیں ہو سکتا نا عمران خان کے ٹویٹس سے اس کیلئے جہاد کرنا پڑتا ہے ہمت کرو مرد بنو
    تمام محب وطن بھاہی میرا چینل ضرور سبسکراہب کریں۔ شکریہ

    • @surgicalservices8864
      @surgicalservices8864 Před 4 lety +1

      Kr dia

    • @harfefarooqi4191
      @harfefarooqi4191 Před 4 lety +1

      میں نے کر دیا آپ بھی کر دو میرا

    • @ahmalik1989
      @ahmalik1989 Před 4 lety +1

      Kya khob..

    • @donboy1211
      @donboy1211 Před 4 lety +1

      Bilkul thik kaha apne mene bht pahly se comments me likh dya tha k barhak marne or songs se Kashmir ,palastine or koi muslim mulk azaad nahi hoga😂🤣😂😂😂dil khooon k aansu ro raha hy

    • @umernawaz8858
      @umernawaz8858 Před 4 lety

      ساری بات ختم بس چینل پر افسوس افسوس افسوس مسلمانوں

  • @bechubhai2436
    @bechubhai2436 Před 4 lety +7

    الجنۃ تحت ظلال السیوف
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ

  • @muhammadmani3706
    @muhammadmani3706 Před 4 lety +8

    IM From Myanmar Burma Yangon Loveyou MostRespectFul Baba Ji TLP Zindabad Labbaik Ya RasoolAllah Islam Zindabad Pakistan Paindabad Amein

    • @muhammadmani3706
      @muhammadmani3706 Před 4 lety +2

      ThankyouSoMuch MostWelCome Al Jihad Al Jihad Labbaik Labbaik Sabinula Sabinula Al Jihad Al Jihad Soon Kashmir Banega Meria Piyaara Pakistan Amein Suma'Amein Ya'Rabal'Alamein Pakistan Taqayamat Tak Paindabad Amein Suma'Amein Ya'Rabal'Alamein

    • @shaheen9136
      @shaheen9136 Před 4 lety +1

      ALLAH Apk hifazat farmaye

    • @muhammadmani3706
      @muhammadmani3706 Před 4 lety +1

      @@shaheen9136 Bhaijan Amein Suma'Amein Ya'Rabal'Alamein Ya Allah Hamare Piyaare Watane Aziz Pakistan Ki Haifez Kare Allah Pakistan Ko Mard E Mujahid Allama Khadim Hussain Rizvi Sahab Ko Pakistan Kaiy Wazir E Azam Baanaye Amein Kashmir Ko Azad Kare Amein Suma'Amein Ya'Rabal'Alamein Islam Zindabad Pakistan Taqayamat Tak Paindabad Amein Suma'Amein Ya'Rabal'Alamein Burma Kaiy Muslimano Ki Jaan Haiy Pakistan Pakistan Hamare Jaan Haiy Pakistan Sada Abad Rahe Bas Allah Rabul (Ijazaat) Sei Yahi Duwa Hamie Allah Qabul Kare Amein Soon Kashmir Banega Meria Piyaara Pakistan Amein Suma'Amein Ya'Rabal'Alamein Pakistan Taqayamat Tak Paindabad Amein Suma'Amein Ya'Rabal'Alamein

    • @dilawarali9529
      @dilawarali9529 Před 4 lety

      Bhai mujy WhatsApp py rabta krna

    • @dilawarali9529
      @dilawarali9529 Před 4 lety

      +923491411529

  • @mohizali6953
    @mohizali6953 Před 2 lety

    ALLAH PAK AMEER AL MUJAHID ALLAMA KHADIM HUSSAIN RIZVI KI QABAR PY LAKHO REHMTY NAZIL FARMAI INHY JANNAT UL FIRDOS MA ALA MUQAM ATA FARMAI AMEEN SUM AMEEN 😔

  • @dhabejiqadeemcity9762
    @dhabejiqadeemcity9762 Před 3 lety

    دنیا یاد کرے گی کہ کوئی قائد پیدا ہوا تھا

  • @muhammadtahoor4886
    @muhammadtahoor4886 Před 4 lety +5

    الجھاد الجھاد،، لبیک لبیک.

  • @akr.worker9507
    @akr.worker9507 Před 4 lety

    Masha ALLH mai tayar hoon

  • @user-xr2pj6xl8z
    @user-xr2pj6xl8z Před 4 lety +1

    امیر المجاھدین نے جذبہِ شوقِ جہاد نوجوان میں اجاگر فرما دیا ہے ان شاءاللہ تعالیٰ اسکی جلوہ گری ہر سو نظر آنے والی ہے اَلْجِهَادُ مَاضٍ إلى يومِ القِيَامَةِ جہاد قیامت تک جاری رہے گا فرمان ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا

  • @azharanar7992
    @azharanar7992 Před 4 lety +3

    MashaAllah so nice labbaik ya Rasoolallah s.w.m tlp zindabad vite for tlp go imran go Allama khadem Hussain Rivi zindabad

  • @asimasim2942
    @asimasim2942 Před 4 lety +1

    insahAllah jung ho gi our jeet b Muslims ki hy bus in logo ko samj Aa jaye

  • @munawarcheema5730
    @munawarcheema5730 Před 4 lety +2

    I love you Allama Khadim Hussain Rizvi Labbaik ya Rasol Allah Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasol Allah

  • @babokhaan3057
    @babokhaan3057 Před 3 lety +1

    Allama Khadim Hussain Rizvi jesy insan agr pak army ky jernal hu na tab islam hakomat krta tha sari dunya pe

  • @pathanokivines1488
    @pathanokivines1488 Před 4 lety +2

    i love khadum hussain rizve

  • @gulamemustafa272
    @gulamemustafa272 Před 4 lety +8

    الجہاد الجہاد لبیک لبیک

  • @shoaibayub878
    @shoaibayub878 Před 3 lety +1

    🙏یا رسول الله 💚کرم کیجئے

  • @mhussnainshaker
    @mhussnainshaker Před rokem

    اَج وی میرے بابا جی دی کیا بات!

  • @seathhameed239
    @seathhameed239 Před 2 lety

    تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @seathhameed239
    @seathhameed239 Před 2 lety +1

    لبیک لبیک لبیک الجہاد الجہاد الجہاد

  • @haidergujjer6509
    @haidergujjer6509 Před 4 lety +6

    Labaik labaik Yarsool Allah

  • @user-sw7xk6mx8m
    @user-sw7xk6mx8m Před 2 lety +1

    Vote and support only TLP

  • @Mayan381
    @Mayan381 Před 4 lety +18

    ALLAH ALLAAH YA ALLAH AZ

  • @mhussnainshaker
    @mhussnainshaker Před rokem

    لبیک یا رسول اللہ صَلّ اللہُ عَلَیْہِ وَ عَلٰی آلِہ وَ سَلَّمْ

  • @AKGavli
    @AKGavli Před 3 lety +2

    ALLAH HAZRAT KI MAGFIRAT FARMAYE - AMIN SUMMA AMIN. TAJDARE KHATME NABUVVAT ZINDABAD. MASLAKE AALA HAZRAT ZINDABAD. OLEMA-E-AHLE SUNNAT ZINDABAD.

  • @Mayan381
    @Mayan381 Před 4 lety +24

    LABBAIK YA RASOOLALLAH SAW

  • @safdaralimuhammad8775
    @safdaralimuhammad8775 Před 4 lety +6

    Labaik labaik labaik ya Rasoolullah SAWW

  • @azharhafeezkhanniazi4920
    @azharhafeezkhanniazi4920 Před 2 lety +1

    Subhanllah

  • @urdu.poetry1096
    @urdu.poetry1096 Před 4 lety +10

    MashAllah baba Jani

  • @user-yp2ub8rh8o
    @user-yp2ub8rh8o Před 6 měsíci +1

    Bashak لبیــــــــــــک jahad kashmir palastine TLP لَبَیڪ ISI SSG FC ❤

  • @Muneerkhan-ho2gp
    @Muneerkhan-ho2gp Před 4 lety

    Masha Allah g
    Ham molana khadim Hussain rizvi sab ki Azmat or jurrat or bhadri ko salam pesh karty haeen.

  • @PakistanZindabad-vi6xd
    @PakistanZindabad-vi6xd Před 4 lety +5

    نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر⁦☝️⁩
    نعرہ رسالت یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
    نعرہ حیدری یا علی مولا رضی اللّٰہ تعالیٰ
    نعرہ غوثیہ یا غوثیہ۔
    Mein , mery maa baap, behan bhai , sara khaandaan , aany wali naslein nabi paak saw par qurbaan.

  • @shahidrana3239
    @shahidrana3239 Před 4 lety

    ماشااللہ۔۔۔واقعی ہمیں غیرت کی ضرورت ہے۔