ملک ریاض کی پراسرار داستاں . بحریہ ٹاؤن کیسے وجود میں آیا، کیسے پھلا پھولا

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 09. 2024
  • سب چینل ملک کی بارگاہ میں مؤدب کیوں رہتے ہیں
    ممتاز اخبار نویسوں کیا ملک ریاض کے بھکاری ہیں

Komentáře • 433

  • @musicultra571
    @musicultra571 Před 3 měsíci +50

    ہارون رشید کے قصّے سننے کا اپنا ہی مزہ ہے ۔ اللہ سھیت دے

    • @yousufmuhammad4509
      @yousufmuhammad4509 Před 2 měsíci +1

      ہارون رشید صاحب ثبوت کے لئے بینک اکاونٹس موجود ہیں ۔

  • @Uziahsan-555
    @Uziahsan-555 Před 3 měsíci +30

    ملک ریاض سے غلطی ہو گئی سر صحافی بہت سچے کھرے ایمان دار ہیں وہ پلاٹ ہم عوام کو گفٹ کئے گئے تھے

    • @masroor5672
      @masroor5672 Před 3 měsíci +1

      سارے ناں تو کرپٹ ہیں ناں فرشتے۔۔ ایسا برے سے برے حالات میں نہیں ہوتا کہ سارے لوگ کرپٹ ہو جایئں اور ایسا بھی کبھی نہیں ہوتا کہ دنیا کی سب سے ایماندار قوم میں سارے ھی ایماندار ہوں۔۔۔

    • @Uziahsan-555
      @Uziahsan-555 Před 3 měsíci +1

      @@masroor5672 مگر یہ بھی تو حقیقت کہ ہم بچپن سے سنتے آ رہے کہ ملک ریاض سیاست دانوں اور صحافیوں کو بہت نوازتا ہے پلاٹ گفٹ کرتا کسی کو ولا بنا کے دیتا اگر صحافی پاک دامن تو پھر پلاٹ مجھے اور باقی عوام کو گفٹ ملے ہوں گے

    • @masroor5672
      @masroor5672 Před 3 měsíci

      میرا نکتہ نظر یہ ھے کہ سارے صحافی کرپٹ نہیں ہیں ناں سارے کے سارے ایماندار ہیں۔۔ اب اس لسٹ میں ارشد شریف کا نام بھی ھے تو ہم جانتے ہیں کہ ارشد شریف ایسے نہیں تھے۔۔ نجم سیٹھی کی بات اور ھے۔۔ باقی ہمیں تو ملک ریاض سے اتنا خوف آتا تھا کہ بحریہ ٹاؤن لاہور میں کچھ برس پہلے سستے پلاٹ مل رھے تھے پر نہیں لیے اور اب پتہ چل رہا ھے کہ اچھا کیا جو ڈر گئے ورنہ بحریہ ٹاؤن کے مکینوں کی طرح ہم بھی پریشان ہوتے ۔۔۔دیکھیں ہر شخص کی ایک ساکھ ہوتی ھے۔۔ ہم نے ایک ارب پتی بزنس مین کو دیکھا جو اپنے اکلوتے بیٹے کو بول رھے تھے کہ تم کاروبار میں شامل ہو رھے ہو کبھی بھی کسی شخص کے لیے ضامن ہونے کی زبانی حامی بھی مت بھرنا کیونکہ انسان کی زبان ھی سب کچھ ہوتی ھے ۔۔ اگر تم نے کسی کی زبانی ضمانت بھی دے دی تو اسکی جگہ پیسے دینا ضروری ہو جایئں گے ورنہ ہماری فرم کی ساکھ ختم سمجھو۔۔ اب آج کے پاکستان میں ایسے لوگ ہیں اس پہ یقین ناں آتا اگر اپنے کانوں سے ناں سنا ہوتا۔۔ ہمارے یہاں بہت صحافی ہیں اور ان میں دو لوگ بلکل ایماندار ہیں۔۔ زیادہ مکمل طور پہ کرپٹ ہیں جنکا روزگار ھی بلیک میلنگ ھے ۔۔ اللہ سب کو سیدھا راستہ دکھاے۔۔۔​@@Uziahsan-555

    • @chtariq5305
      @chtariq5305 Před 3 měsíci

      اسد علی طور مطیع اللہ جان ثاقب بشیر حسنات ملک شاھد اسلم احمد نورانی سچے صحافی ھیں باقی سب شہنشاہ ھیں اللہ سب کو ھدایت دے سب مایا ھے
      نصرت جاوید کی تعریف اگر ھارون رشید کر رہے ھیں تو پھر ھارون رشید بھی اسی کیٹگری کے آ دمی ھین

    • @alirana5306
      @alirana5306 Před 3 měsíci

      وہ دو ایماندار کون ہیں جناب ؟​@@masroor5672

  • @raomazharahmed5878
    @raomazharahmed5878 Před 3 měsíci +11

    جیسے بابا ھارون رشید خدا بنا بیٹھا ہے اس کو اس دنیا سوائے اپنے سوا سب گنگار نظر آتے ہیں کبھی اپنے گناہ بھی اس قوم کے سامنے پیش کر دیں

    • @safdarbaig4904
      @safdarbaig4904 Před 2 měsíci +2

      یہ خود ان سب کا سرغنہ ھے۔۔

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx Před 2 měsíci +1

      واہ واہ کیا درست فرمایا آپ نے بلکل درست فرمایا ۔۔۔ یہ بڈھا سٹھیا گیا ہے بلکہ کب کا سٹھیا چکا ہے ۔۔۔ پہلے یوتھیوں کو چ۔۔۔چ۔۔۔۔چ۔۔۔ بناتا رہا ۔۔۔۔ لائیک اور شئیر بڑھاۓ ۔۔۔ ٹنا ٹن یوٹیوب سے کمیشن کمایا ۔۔۔ اور اب ادھر ادھر کی ٹائیں ٹائیں کائیں کائیں آئیں بائیں شائیں کرتا رہتا ہے ۔۔۔ حرامی بڈھا

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx Před 2 měsíci

      ​@@safdarbaig4904جی بلکل ۔۔۔چمچہ

    • @shamseadaboaagahihyderabad3492
      @shamseadaboaagahihyderabad3492 Před 2 měsíci

      شرابی خباثت بھرا اور پڑھا لکھا جاہل کہہ لیں بابے کو

  • @javaidaslam3778
    @javaidaslam3778 Před 3 měsíci +11

    Malik Riaz Sb is a pioneer in establishing a best living home style .

    • @user-qx5kb9cm7e
      @user-qx5kb9cm7e Před 3 měsíci

      Our corrupt system is responsible that's why Malik Riaz sb type talented poeple or anyone can't do anything without corruption.

    • @MuhammadAkbar-gp1zh
      @MuhammadAkbar-gp1zh Před 2 měsíci

      بیسٹ لونگ تو دی مگر لاکھوں گنا لوٹا ۔

  • @muhammadusmanwaheed6678
    @muhammadusmanwaheed6678 Před 2 měsíci +2

    صلی اللہ علیہ وسلم

  • @zikarali8413
    @zikarali8413 Před 3 měsíci +13

    Geo hazaron saaaaaaaaaal 🤲 ♥

  • @tariqqadri7191
    @tariqqadri7191 Před 3 měsíci +5

    ہارون صاحب آپ بلکل صحیح کہہ رہے ہیں, بندے کے خیالات دوسرے کے بارے میں ایسے ہی ہونے چاہئیں . جزاک اللّہ خیرا

  • @mohammadilyas76
    @mohammadilyas76 Před 3 měsíci +10

    Imran Khan zindabad the great leader in the world ❤

  • @Mghanabro
    @Mghanabro Před 3 měsíci +15

    ایک انتہائی خوبصورت وی لوگ ھارون صاحب خود تاریخ ھیں میری شدید خواہش ھے کہ آپ کتاب لکھیں

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx Před 2 měsíci +1

      جی بلکل کتاب لکھے مگر سچ لکھے۔۔۔ intellectually dishonest مت بنے ۔۔۔ منافقت چھوڑ دے ۔۔۔ دنیاوی لالچ بھی چھوڑ دے ۔۔۔

    • @Mghanabro
      @Mghanabro Před 2 měsíci

      سر میرا یقین ھے ھارون صاحب ھمیشہ سے بھتر ھیں

  • @monashozub7235
    @monashozub7235 Před 3 měsíci +10

    MashaAllah

  • @MuhammadTahir-lf4hu
    @MuhammadTahir-lf4hu Před 2 měsíci

    Shaheed Arshad Shareef zindabad

  • @mohammedfarooqi3953
    @mohammedfarooqi3953 Před 11 dny +1

    پاکستان میں جتنے رہ گئے ہیں اُنکے لئے رشوت لینا رشوت دینا کرپشن ہیرا پھیری معمول کی چیزیں ہیں۔ ہارون رشید بھی کوئی ایکسپشن نہیں

  • @MohammdSalim-fu2ld
    @MohammdSalim-fu2ld Před 3 měsíci +4

    لاحولا ولاقوة الابالله العلي العظيم 😢

  • @saqibhameed5698
    @saqibhameed5698 Před 3 měsíci +4

    Imran khan Zindabad ❤❤❤ 0:39

  • @ChadonTop
    @ChadonTop Před 2 měsíci +1

    ہارون صاحب نے ایک کتاب لکھی تھی، ایک جنرل کی خوبیاں بیان کرتے ہوئے کہہ انکے پاس صرف دو جوڑے وردی، ایک کپڑے، ایک jai نماز۔۔۔۔۔۔۔اور بس
    جنرل کے مرنے کے بعد switzerland کےاکاؤنٹ میں 32 ملین US$ نکلے

    • @MiqbalAzhar-ps5tz
      @MiqbalAzhar-ps5tz Před 2 měsíci

      یہ بابا خود بھی ایسا ھی ھے بس ذرا میسنا ھے

  • @user-iv3hw5mn7g
    @user-iv3hw5mn7g Před 3 měsíci +3

    بہت خوبصورت تجزیہ ہارون الرشید صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 Před 3 měsíci +9

    Imran khan zindabad the great leader leader ❤

  • @A1mairaj
    @A1mairaj Před 3 měsíci +4

    جیسا کہ میں نے بھی محسوس کیا بہت لوگوں کا بھی یہئ خیال اور خواہش ہے آپکو اپنی یاداشت مرتب کرنی چاہئے ایک یا دو معاون رکھ لیجئے۔ ۔۔ نہایت اہم کام ہو گایہ۔۔۔

  • @user-ph9br3hx2y
    @user-ph9br3hx2y Před 3 měsíci +3

    آپ نے میرے خیالات کی تائید کی ہے جو ملک ریاض کے بارے میرے ہیں ۔۔

  • @chbilalahmad5533
    @chbilalahmad5533 Před 3 měsíci +4

    Good program Sir

  • @shahnazzeb8354
    @shahnazzeb8354 Před 3 měsíci +9

    رشید صاحب آپ کے پاس اتنا وسیع علم ہے پاکستان کی اچھی بری باتوں کی،اس سارے مافیا کی چالاکیاں ،کتاب ضرور لکھیں تاکہ ہماری آنے والی نسلیں سب جان سکیں ،اللہ آپ کو صحت دےآمین۔

  • @taliyatahir5604
    @taliyatahir5604 Před 3 měsíci +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
    سر بہت معلومات ملیں

  • @ufangill-fq5ne
    @ufangill-fq5ne Před 3 měsíci +4

    Allah Taala Aapko Seht Wali Lambi Zindighi Ataa Farmaiy Aameen Summa Aameen Elahi Aameen.

  • @nadra8611
    @nadra8611 Před 3 měsíci +2

    Allah tala hi ham sab ka hafizo Nasir ho Aamin innshaallah jzakumullah.

  • @asadshakial3638
    @asadshakial3638 Před 3 měsíci +3

    سلیم صافی تو 2014
    دھرنے کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے گھر لاھور جا کر ملتے رھے ھیں اور نظر نذرانے لیتے رھے ھیں، اور ایک ٹای کا تو چرچہ عام ھو گیا تھا ان دنوں میں،

  • @sohailmughal7813
    @sohailmughal7813 Před 3 měsíci +3

    سر ھارون رشید صاحب آپ ہمارے لئے انمول سرمایہ ہیں لہذا اپنی صحت کا خیال رکھیں آج کل گرمی اپنی جوانی کے دن گزار رہی ہے

  • @ghssmorekhunda6169
    @ghssmorekhunda6169 Před 3 měsíci +2

    ہارون الرشید صاحب آپ اس ملک و قوم کا زندہ دبستان ہیں۔پاکستان کی معاشی اور سیاسی تاریخ پر آپ کو کافی ساری کتابیں لکھنی چاہیے۔۔۔۔اللہ آپ کو سلامت رکھے۔

  • @anees2178
    @anees2178 Před 3 měsíci +3

    ھما ر ی واٹر سپلائی نالا کورنگ سے آتی آتی تھی اس پر قبضہ کر لیا گیا ھے اور اس کی پلاٹوں کے نیچے آگی ھے اور اوپر بڑے گھر بن گئے ہیں

  • @nasirkassi3640
    @nasirkassi3640 Před 3 měsíci +3

    وعلیکم السلام سر اللّهِ صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین، اللّهِ عمران خان کا نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @MuhammadTahir-lf4hu
    @MuhammadTahir-lf4hu Před 2 měsíci

    Khan zindabad Pakistan PAINDABAD

  • @DrH.hummLatif
    @DrH.hummLatif Před 3 měsíci +18

    کبھی جنرل کیانی کے بارے میں ان کی بہت تعریف کی گئی تھی۔یہ صاحب ہمین اب جہاد کی ضروت ہے طالبان کی تران - کوئی دانشواری، کوئی تجزیہ نہی

    • @ZeeshanAli-fv3en
      @ZeeshanAli-fv3en Před 3 měsíci +3

      جہاد ہمیشہ مفلس لوگ لڑتے ہیں جن کو دنیا سے بے پناہ محبت ہو وہ کہاں جہاد لڑتے ہیں۔

    • @FM-ln3eq
      @FM-ln3eq Před 3 měsíci

      What to say about Kayani a really son of MP NCO

    • @drabdurrahmanabid7364
      @drabdurrahmanabid7364 Před 2 měsíci

      چاچا کپی نے جماعت اسلامی سے نکلنے کے بعد بھی ہر سانس مقتدرہ کی تابعدار بن کر گذاری ہئے ۔ سوائے ماضی قریب کی چند دن کی شکر رنجی کے سوا ۔
      ہر آرمی چیف سے تعلق کا دعوٰی کرنا اور ان کو فرشتہ ثابت کرنے کی سعی میں مشغول رہ کر اپنا الو سیدھا کرنا ان کی منزل ہئے

  • @SalmanAhmed-pf7kf
    @SalmanAhmed-pf7kf Před 3 měsíci +128

    لکھنے سے یاد آیا کہ آپ کے پاس اس دور کی تاریخ کے بارے میں بے پناہ علم ہے۔ خدارا کتابیں لکھیں چاہے کوئ لکھاری رکھ لیں اور اپنا سارا علم کتابوں کے سپرد کر کے امر کر دیں۔ اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔

    • @numnumtv1
      @numnumtv1 Před 3 měsíci +12

      Can't agree more .. plz record ur knowledge and experience in books for generations to come

    • @user-kk7hk2xl9c
      @user-kk7hk2xl9c Před 3 měsíci +3

      😍😇

    • @asif47145
      @asif47145 Před 3 měsíci +3

      Yes please do this

    • @syedaamir8336
      @syedaamir8336 Před 3 měsíci +3

      Plz do it sir

    • @thescoreboard9141
      @thescoreboard9141 Před 3 měsíci +1

      Yh vlogs bhi document ho rahy hai. This is a modern day archiving.

  • @commonsense850
    @commonsense850 Před 3 měsíci +2

    Mashaallah sir looking good.stay blessed.

  • @muhammadmadni9805
    @muhammadmadni9805 Před 2 měsíci

    اللہ رب العزت آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے... آمین 🤲🌷🥀

  • @asadraja5585
    @asadraja5585 Před 3 měsíci +3

    Haroon sb, ye bht bra latifa hy k journalists ny malik riaz sy faiday nhi liay. Allah kry k malik riaz shi list send kry. Ameen

  • @nasimmahmood167
    @nasimmahmood167 Před 3 měsíci +2

    Matured analysis

  • @ayeshanasirayesha3616
    @ayeshanasirayesha3616 Před 3 měsíci +1

    We demand justice for bahria town Karachi victims

  • @m.awaisqarni1401
    @m.awaisqarni1401 Před 3 měsíci +8

    Respected Haroon sb. Talat hussain aor Saleem Safi jaisy khabeeson ki gawahi na hi dain tow bhtr hai

  • @ahsanmeraaj
    @ahsanmeraaj Před 3 měsíci +5

    Imran khan zindabad ❤

  • @monarauf3112
    @monarauf3112 Před 3 měsíci +2

    Admiral Mansourulhaq

  • @zulfiqarali1348
    @zulfiqarali1348 Před 2 měsíci

    Allah Pak of this Baba May Allah Pak keep this country and work under your protection from the fitna of this Baba Ji, this is a test of quality.

  • @masoodjalal764
    @masoodjalal764 Před 3 měsíci +1

    Haroon sb nay aik aik ker k sub ko angel prove ker leya .

  • @RSSNGROUP-pd2fi
    @RSSNGROUP-pd2fi Před 3 měsíci +1

    Very informative and interesting I liked the different way you chosen for this Vlog.

  • @Jamshedac-gf4bh
    @Jamshedac-gf4bh Před 3 měsíci

    ما شاء اللہ
    محترم جناب ہارون الرشید صاحب آپ کی صحت درازی عمر کی دعا
    آمین
    🤲🤲

  • @maliksafir5934
    @maliksafir5934 Před 3 měsíci +2

    ایک مسئلہ اور بھی ملک ریاض کے ساتھ ھے کہ با وضو نہیں رہ سکتے کہ پروسٹیٹ کینسر ھے اور پیشاب کا بیگ لگا رہتا ھے

  • @faysalraza6180
    @faysalraza6180 Před 3 měsíci

    Thanks for update and good Analysis Sir.. Good working please..

  • @hospitalityhub1
    @hospitalityhub1 Před 3 měsíci

    Salute to Haroon sb
    MashaAllah salaamat rahaan

  • @IconHairInternational
    @IconHairInternational Před 3 měsíci

    3 say 4 saal pehlay mujay ayk property Dealer nay bataya Kay 1 behria enclave mayn plot ka sudah hoa or ahkir mayn signature karnay Javed Chaudhry sb namodaar hohay or pata chala yeh plot as a gift dia Gaya hay.

  • @ghulamhasnain4707
    @ghulamhasnain4707 Před 3 měsíci +5

    Haroon sb ihtyat sa baat karn aap ka bhe plot nekal na ay kahe

  • @shahinahaq5792
    @shahinahaq5792 Před 3 měsíci

    Zabardast very interesting and informative

  • @mahfoozkhattak7248
    @mahfoozkhattak7248 Před 3 měsíci +4

    Imran khan zindabad.

  • @pervaizaslam6163
    @pervaizaslam6163 Před 2 měsíci

    Haroon Rashid one of the toute of qabza mafia Malik Riaz

  • @imtiazhussain1524
    @imtiazhussain1524 Před 3 měsíci +1

    ایڈمرل منصور الحق

  • @muhammadhanifkhetana8679
    @muhammadhanifkhetana8679 Před 3 měsíci

    محترم
    ماشاء اللہ آپ محتاط صحافی ہیں۔
    Correct position
    Bahria Town is idea of Bahria Foundation of Pakistan Navy. Bahria Foundation first in 1996 advertised plots bookings.

  • @tabassummairaj8550
    @tabassummairaj8550 Před 3 měsíci +2

    Buhat such kehtay Hain. Allah SWT may bless you with long life and the best of health. Aameen.

  • @pti5684
    @pti5684 Před 3 měsíci +1

    ❤❤❤Khan ❤❤❤❤

  • @punjabianhorseriderz3853
    @punjabianhorseriderz3853 Před 3 měsíci +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @ashb5770
    @ashb5770 Před 3 měsíci

    Good logical explanation.

  • @user-qk9wx8cb4i
    @user-qk9wx8cb4i Před 3 měsíci +1

    Malik Riaz is took money fpr precint 61 precint 62 n precint 63 complete in all respect but 14 years passed bahria town karachi

  • @shamimnayyer2449
    @shamimnayyer2449 Před 3 měsíci +1

    waalikam salam gg,

  • @saleemakhtar065
    @saleemakhtar065 Před 3 měsíci

    You Are The Right SiR Thanks❤❤❤

  • @muhammadaslam6471
    @muhammadaslam6471 Před 3 měsíci

    Sir keya baat hay aap kee stay blessed

  • @akhtarmehmood3529
    @akhtarmehmood3529 Před 3 měsíci +1

    وعلیکم سلام

  • @jamalkhilji3338
    @jamalkhilji3338 Před 3 měsíci +2

    ❤ عمران خان ذندہ باد پائیندہ باد ❤

  • @mohammadkhalid569
    @mohammadkhalid569 Před 3 měsíci

    Informative talk by you

  • @ChadonTop
    @ChadonTop Před 2 měsíci +1

    ہارون صاحب نے ایک جنرل کی تعریف میں ایک کتاب لکھی تھی

  • @imtoogul
    @imtoogul Před 3 měsíci +2

    طلعت حسین اور سلیم صافی کے قصے تو زبان زد عام ہیں۔

    • @shafiqurrahman3177
      @shafiqurrahman3177 Před 3 měsíci

      Begharat honeye main koi der nahi lagti. Taxation was a gentleman but bik gia?

  • @faisalasghar8321
    @faisalasghar8321 Před 3 měsíci +1

    Good expose’

  • @BHALLIE.B
    @BHALLIE.B Před 3 měsíci +1

    ہارون رشید صاحب براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں کن لوگوں کے وی لاگ دیکھیں تاکہ ملک کے حالات پر نظر رکھی جا سکے اور معلومات بھی مصدقہ ہوں شکریہ

    • @Qamar64
      @Qamar64 Před 2 měsíci

      ان سے پوچھو کہ تم فیڈر کس کمپنی کا لو

  • @salamatullah5500
    @salamatullah5500 Před 3 měsíci

    You are a knowledge bank

  • @SeemaMajeed93
    @SeemaMajeed93 Před 3 měsíci +2

    🇵🇰🇵🇰🇵🇰👌❤️❤️👌👌👌🙏🙏🙏

  • @drabdurrahmanabid7364
    @drabdurrahmanabid7364 Před 2 měsíci

    چاچا کپی زندہ آباد

  • @nuzhathussain6083
    @nuzhathussain6083 Před 2 měsíci

    Very informative Thanks for the awareness. Please write the history of Pakistan.

  • @ZahidHussain-ft2py
    @ZahidHussain-ft2py Před 3 měsíci

    Admiral Mansur ul Haq, Navel chief who was booked in crrouption case

  • @tamizmuqri2376
    @tamizmuqri2376 Před 3 měsíci

    Admiral Mansoor Ul Haq

  • @babarsharif7239
    @babarsharif7239 Před 2 měsíci

    Pakistan mn sab 50% Emaan dar hyn 50% bayemaan hyn

  • @BayramKhn
    @BayramKhn Před 3 měsíci +1

    ہارون صاحب ملک ریاض پر لکھیں ،جو جو اسکے ساتھ شامل ہیں پاکستان کو لوٹنے میں انکو بے نقاب کریں کیونکہ آپ خود کہہ رہے ہیں کہ میرے پاس انکی بہت معلومات ہیں

  • @user-ev6uw9bx6o
    @user-ev6uw9bx6o Před 2 měsíci

    You too Brutus

  • @abuji5358
    @abuji5358 Před 3 měsíci +1

    ایڈمرل منصور الحق نام تھا بحریہ کے اس سربراہ کا جو کرپشن میں نکالا گیا

  • @attaullahkahlon1480
    @attaullahkahlon1480 Před 3 měsíci

    Dill khanch laita hay tara andaz e guftgoo..Allah aap ko sihat wali draaz zidgi atta frmaay.

  • @anwarqureshi4989
    @anwarqureshi4989 Před 3 měsíci

    Zabardast❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-oq4mf2kh9u
    @user-oq4mf2kh9u Před 3 měsíci

    😢

  • @user-nv7xt6rf1e
    @user-nv7xt6rf1e Před 3 měsíci

    ھارون صاحب یہ لوگ اللہ کیوں نہیں ڈرتے،کتنی دیر ژندہ رہنا ھوتا ھے،اخرت کی فکر کرنی چاھیے،

  • @Hamayunnasir-uh5rc
    @Hamayunnasir-uh5rc Před 2 měsíci

    کیا بات ہے ہارون صاحب ،کن کو اور کیوں دفاع کر رہے ہیں

  • @MJAN631
    @MJAN631 Před 2 měsíci

    Laken to bohat big currrpt ha

  • @Saif_ali_khan27
    @Saif_ali_khan27 Před 3 měsíci

    Zabardast V-log

  • @masoodjalal764
    @masoodjalal764 Před 3 měsíci

    SARAY ANGELES HAY HAROON SB .

  • @FAM297
    @FAM297 Před 3 měsíci +1

    ❤❤❤❤from Africa

  • @hamhab6554
    @hamhab6554 Před 3 měsíci

    Sir it is astonishing for me that you used to receive basket of fruits as gift

  • @khalidawan2820
    @khalidawan2820 Před 3 měsíci

    Zabrdast Haroon Sahib

  • @user-qi1tb7sm9u
    @user-qi1tb7sm9u Před 3 měsíci

    Haroon. Sahib real. Muslimano

  • @AkberHussain-pd9dt
    @AkberHussain-pd9dt Před 3 měsíci

    MashaAllah 🙏🇵🇰

  • @zahidiqbalchiniot1502
    @zahidiqbalchiniot1502 Před 3 měsíci

    Good luck💕

  • @AsifKhan-dv2kl
    @AsifKhan-dv2kl Před 3 měsíci

    ❤❤ thank you so much. I love you.

  • @mumtazbajwa7536
    @mumtazbajwa7536 Před 3 měsíci

    Admiral Sarohi

  • @agharehangul5771
    @agharehangul5771 Před 3 měsíci

    With little effort transfer of funds and plots could be verified.

  • @kamranRaja-se9qb
    @kamranRaja-se9qb Před 2 měsíci

    Haroon Rashid Saib....Aslam o alakum.brrery arsa ke baad apka dedar huva ahh.ore khushi hui ahh.merra apse ghrra ruhani tallak ahh mein app se milla huva hun ye uss wakat ki baat ahh jab app D block st town Rwp mein hammary kraiya dar ke tor prr mukeem thay.

  • @asif73
    @asif73 Před 2 měsíci

    حضرت۔۔ ایک بالشت زمین پر ناجائز قبضہ کرنے والے کے لیے سات زمینوں کا طوق کی وعید ہے۔۔۔ وہ سکون سے کیسے جی سکتے ہیں۔

  • @A1mairaj
    @A1mairaj Před 3 měsíci

    It is a very important Vlog I appreciate and request you to please share more information about this character people should know well how M Riaz has become an inspiration for the community when he has 100% wrong practices in his ambitions.

  • @waqarahmad1958
    @waqarahmad1958 Před 2 měsíci

    بحریہ کے ایڈمرل منصور الحق تھے