Why PTI is quiet about Gen Faiz? | "Something Big Is about to happen"; Did Khan know?

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 09. 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #GenFaiz
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    CZcams: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/c...

Komentáře • 1K

  • @SainMuhammadAbbas
    @SainMuhammadAbbas Před 28 dny +50

    یا رب العالمین جتنے لوگ پاکستان کو لوٹنے والے ھیں آور غریبوں کو لوٹنے والے ھیں یا اللہ پاک سب کو ہدایات فرما آمین یا رب العالمین

  • @YasminTanweerBaig
    @YasminTanweerBaig Před 28 dny +49

    سب سے پہلے پاکستان pak Army zindabad

  • @ranaabdulmomin4790
    @ranaabdulmomin4790 Před 28 dny +128

    پاکستان آرمی زندہ آباد پاکستان زندہ آباد

    • @MustafaGm
      @MustafaGm Před 28 dny +1

      paleet army

    • @MustafaGm
      @MustafaGm Před 28 dny

      pakistan likha karo pak kis lihaz se ha

    • @shoaibsaleem1198
      @shoaibsaleem1198 Před 28 dny +1

      ​@@MustafaGmPak army zinda bad isi PAK ISI ZINDA BAD🥰🥰

  • @Azmat-h2d
    @Azmat-h2d Před 28 dny +15

    جس جس نے پاکستان کو لوٹا ہے ان کو بھی پکڑ کر پاکستان کی لوٹی گئی دولت واپس لینی چاہیے ۔
    پاک فوج زندہ باد۔۔

  • @darsequran776
    @darsequran776 Před 28 dny +36

    بہترین کام ہوا ہے👌

  • @technicalsolution9661
    @technicalsolution9661 Před 28 dny +52

    کاش بے ایمان ججوں کے خلاف بھی کوئی ایکشن ہوتا

  • @qaisershah-zw1cv
    @qaisershah-zw1cv Před 28 dny +13

    اب ہمیں انتظار ہے کے کب 9 می والوں کو گرفتارکیا جاتا ہے چاہے وہ کسی صوبے کا وزیراعلی ھی کیوں نا ہو

  • @RahmatAli-ty7ki
    @RahmatAli-ty7ki Před 28 dny +17

    جنرل عاصیم ذندہ باد

  • @mofesmofes4523
    @mofesmofes4523 Před 28 dny +123

    کرپشن کوئی بھی کرے احتساب ھونا چاہئے
    پاکستان آرمی پاکستان کی پاسبان ھے ۔۔اللہ تعالٰی پاکستان کی حالات کو بہتری کی طرف لانے کی توفیق عطاء فرمائے آمین

  • @osmankhan9548
    @osmankhan9548 Před 28 dny +74

    فیض حمید پر اگر جرم ثابت ہوتا ہے تو سخت ترین سزا دی جائے اسی سے سب کیلئے سزا کا راستہ کھلے گا
    اور اسی وجہ سے سزا نہیں ہو گی

    • @farhatarshad6081
      @farhatarshad6081 Před 28 dny +4

      agreed 💯👍

    • @user-ss1ql6gj7s
      @user-ss1ql6gj7s Před 28 dny +3

      Please take a strict action as per military law as he had give a bad name to our Pak army. Pak Army Zinda Bad at all.

    • @user-ss1ql6gj7s
      @user-ss1ql6gj7s Před 28 dny +3

      Only Pak Army can safe our beloved country like passed.

    • @haroonhassan3064
      @haroonhassan3064 Před 28 dny

      Bajwa shud be court Marshall

    • @gabeenan
      @gabeenan Před 28 dny +3

      بغیر ثبوت کے اتنا بڑا ہاتھ ڈالنا ممکن نہ تھا ورنہ اطلاع تو بہت پہلے سے تھا

  • @umarfarooqowaisi706
    @umarfarooqowaisi706 Před 28 dny +174

    وہ جو تم وڑنے وڑنے کی باتیں کرتے تھے وڑنا تو اسکو کہتے ہیں 😂

    • @KhalidMehmood-wo2pq
      @KhalidMehmood-wo2pq Před 28 dny +20

      گریڈ سر جی پی ٹی آئی کے سارے پروگرام وڑ گئے

    • @Dexter_Ops
      @Dexter_Ops Před 28 dny +3

      Hahaha bhai apko 1 rupee ky 2 dollars Mubarak hun ab tahayat Mian Khandan ki qiyadst hu gi main ky bad Marayam usky bad hamza uskay bad aliya usky bad unko bachay ab hun gi Bundphar taraqian bhalay bhalay....
      Congratulations from India 😂😂😂
      Buhahaha

    • @muhammadasif7715
      @muhammadasif7715 Před 28 dny +1

      😂😂😂😂😂

    • @topwork7862
      @topwork7862 Před 28 dny +4

      Party To Abi Shoro Hoi Hy 😅😅😅😅

    • @chirshad5065
      @chirshad5065 Před 28 dny

  • @Shahzad-pp1bw
    @Shahzad-pp1bw Před 28 dny +28

    ظلم کی رات جتنی بھی لمبی ہو صبح ہو ہی جاتی ہے

  • @AmirShahzad-bx2zo
    @AmirShahzad-bx2zo Před 28 dny +35

    پاکستان زندہ باد پاک آرمی زندہ باد

  • @rsrmobilezoneshirenzada2146

    منصور بھائی.. بہت جلد پی ٹی آئی والے کہے گے. 🤔 👁️ ہمیں فیض نے ڈبو دیا

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 Před 28 dny +77

    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم اللہ تعالیٰ اسلام پاکستان اور اس چاہنے والوں کی خیر فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین آمین صلی اللہ علی محمد ❤

  • @Faisalhanjra-pr6fl
    @Faisalhanjra-pr6fl Před 28 dny +7

    اب انشاء اللہ قمر جاوید باجوہ کی باری ہے ان دونوں گدھوں نے اچھے بھلائے پاکستان کا بیڑہ غرق کردیا ثاقب نثار کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @najibaahmad4730
    @najibaahmad4730 Před 28 dny +25

    جنرل عاصم منیر اچھے مسلمان اور عظیم سپہ سالار ھیں ۔سلیوٹ ٹو جنرل صاحب ۔آرمی چیف زندہ باد پاک فوج زندہ باد

  • @karamataliajmanuae.9690
    @karamataliajmanuae.9690 Před 28 dny +2

    جنرل عاصم منیر صاحب اللہ پاک آپکو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے ۔اور پاکستان کی بہتری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

  • @syedajazalinaqvi1805
    @syedajazalinaqvi1805 Před 28 dny +35

    سپہ سالار زندہ باد ❤❤❤

  • @malikmalik6655
    @malikmalik6655 Před 28 dny +47

    اللہ تعالیٰ جنرل عاصم منیر صاحب کی حفاظت فرمائے آمین

  • @hakimashrafazad
    @hakimashrafazad Před 28 dny +9

    الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله اكبر

  • @akhlaqsatti8347
    @akhlaqsatti8347 Před 28 dny +5

    ارمی چیف سید عاصم منیر صاحب زندہ باد پاک ارمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💓💓💓

  • @abmastertv5274
    @abmastertv5274 Před 28 dny +19

    اللّه پاک پاکستان اورآرمی چیف جرنل عاصم منیرکوسلامت رکھے اورعاصم منیرکواوراچھے کام کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ آمین

  • @umarproyt2292
    @umarproyt2292 Před 28 dny +7

    جنرل عاصم منیر صاحب سے گزارش ہے کے وه بلکل ایسے اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کروائیں جنکی وجہ سے ادارے کے بارے میں غلط تاثر عوام میں جھوٹے پروپگنڈے کی وجہ سے پھیل چکا ہے اور جس کو دیکھو منہ اٹھا ے جو دل میں ہو فیک بک پر بکتا چلا جاتا ہے

  • @Ya_Allah_madad-786
    @Ya_Allah_madad-786 Před 28 dny +7

    یوتھیوں کا مرشد فرمایا کرتا تھا کہ بیس ہزار بندہ سڑکوں پر آجائے تو جرنیلوں کا پیشاب نکل جائے
    ‏لیکن یہ نہیں بتایا تھاکہ ایک جرنیل اندر ہونے سے مرشد کا بھی نکل جایاکرتا ہے

  • @user-md5hr3ce7x
    @user-md5hr3ce7x Před 28 dny +66

    عمران خان اور پی ٹی آئی کا یہ خاصہ رہا کہ جس نے ان کے ساتھ مل کر غلط کام کیا ہو وہ جب پھنس جاۓ تو آنکھیں پھیر لیتے ہیں

  • @dastarshafi6850
    @dastarshafi6850 Před 28 dny +38

    شیخ رشید صرف اپنی قسمت کا حال نہیں جانتے باقی ھر حکومت، ھر لیڈر، اور ھر سیاسی جماعت کے مستقبل کا انہیں علم ھوتا ھے۔

  • @ameenjaan986
    @ameenjaan986 Před 28 dny +1

    سپہ سالار حافظ جنرل منیر صاحب زندہ باد اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @abdullahmayo5942
    @abdullahmayo5942 Před 28 dny +6

    عاصم منیر زندہ باد

  • @saminazahid6087
    @saminazahid6087 Před 28 dny +1

    اللہ ہمارے جنرل حافظ صاحب کی حفاظت فرمائے۔آمین

  • @MuhammadFaheem-ls1ml
    @MuhammadFaheem-ls1ml Před 28 dny +87

    جنرل فیض حمید سے فیضیاب ہونے والے عمران خان اور فیسبک کے انقلابیوں کا کیا بنے گا اب 🥹
    جنرل فیض حمید اور PTI ایک ہی نام تھا

    • @aslammuhammad2553
      @aslammuhammad2553 Před 28 dny +2

      Bilkul Sahi

    • @haroonhassan3064
      @haroonhassan3064 Před 28 dny +1

      Faiz hameed following bajwa orders. Also bajwa court Marshall. Faiz hameed brother patwari in chakwal and biggest corrupt person.

    • @SaifUlIslam-te9us
      @SaifUlIslam-te9us Před 28 dny

      UR Khwaja Asif blatantly admitted that he met Faiz Hameed at Bajwas In-Lawas house and he given them a full plan that time in 2019, they were in connection with him. So it was not PTI it was N League who were making plans with him.

    • @mian.mehrazali5556
      @mian.mehrazali5556 Před 28 dny +1

      ​​@@SaifUlIslam-te9us ohh bahi chor deyoooooo aamran khan chahtaaa tha k mulaak main inthshaaar ki sysat chahtaa hai but wo ni huwaa abb noon league py ilzaam lgaaa du😂😂😂😂😂😂
      Mansoor jo homework kah rahaaa wo kr k dykh looooo being a true Pakistani not pti lover

  • @AliMuhammad-r9g
    @AliMuhammad-r9g Před 28 dny +20

    منصور بھائی فیصل ووڈا کی پیشنگوئیاں بہت سچ ہو رہی ہیں ذرا مہربانی کر کے اس کے سیاسی کردار پر روشنی ڈالیں تھوڑی۔

    • @gabeenan
      @gabeenan Před 28 dny +2

      کوئ پیشن گوئ نہیں، اداروں کے طرف سے کہاجاتا ہے یہ بولیں

    • @adnanlatif1553
      @adnanlatif1553 Před 28 dny

      Wo b koi bnda h

    • @adeenakhan5726
      @adeenakhan5726 Před 28 dny

      Aaj k daur ka WALLi Wawdda....😅🤣😂

  • @RiydahDukan
    @RiydahDukan Před 28 dny +16

    تاجدار ختم نبوت زنده باد زنده باد

  • @princetalha6438
    @princetalha6438 Před 28 dny +4

    جب بندا خود ایماندار ہو تب ہی وہ اپنے ادارے کا احتساب کر سکتا ھے ۔۔اس سے یہ ثابت ہوا کہ انکل خود ٹھیک ھے ۔۔۔لو یو آرمی

  • @hajiashfaq7534
    @hajiashfaq7534 Před 28 dny +1

    عزت مآب جناب جنرل عاصم منیر صاحب پاک فوج زندہ باد

  • @gullfarazgullfaraz2137
    @gullfarazgullfaraz2137 Před 28 dny +3

    COAS Gen Hafiz Asim Munir sahib
    Mard e Mujahid of Pakistan
    Sada salamat or khush raho
    Ameen

    • @adeenakhan5726
      @adeenakhan5726 Před 28 dny

      😂🤣😅😂🤣😅 Hafizzzz....🤣🤣🤣😆😆😆

    • @gullfarazgullfaraz2137
      @gullfarazgullfaraz2137 Před 28 dny

      @@adeenakhan5726 Jahan Hath na Ponchy to phr wahan Hansi he Nikla krti hy

  • @faisalkhalid1237
    @faisalkhalid1237 Před 28 dny +1

    ملک کے اندر جو بھی انتشاری اور ملک دشمن عناصر موجود ہیں جنہوں نے ریاست پاکستان کو نقصان پہنچایاہے ان سب کو واڑنا چاہیے ۔
    اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کا حامی و ناصر ہو

  • @choudhrywaris210
    @choudhrywaris210 Před 28 dny +11

    منصور علی دیگر رٹائرڈ جنرل کا بھی احتساب ہونا چاہیے اور اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو بھی اپنا احتساب کریں

  • @zaheernisar5164
    @zaheernisar5164 Před 28 dny +1

    آللہ تعالیٰ حق اور سچ پر عاصم منیر کو چلنے اور پاکستان کی حفاظت کی ذمہ داری پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @YounisYoutuber786
    @YounisYoutuber786 Před 28 dny +4

    جنرل اسم منیر نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہ کر سکا.

  • @hajiashfaq7534
    @hajiashfaq7534 Před 28 dny +1

    ملک کی ترقی چاہئے تو جھوٹ کو بے نقاب کرنا ہو گا سچ اور امن کا گہوارہ بنانا ہو گا تب جا کے ملک ترقی کرے گا اور انشاءاللہ ضرور کرے گا

  • @globalsensemovement1022
    @globalsensemovement1022 Před 28 dny +25

    For PTI Remember what SAAD RIZVI said>>>>nachan Walian dye Putar Azadi di Jang ni larr sakde 😎👊

  • @abid-qy3io
    @abid-qy3io Před 28 dny +2

    اللہ پاک اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے
    امیر المومنین حافظ سید عاصم منیر کی حفاظت فرمائے اور اللہ تعالی امیر المومنین کو ہر قدم پر ہر محاز پر ہر موڑ پر ہر آزمائش پر کامیاب فرمائے آمین 🙏🙏🙏🙏

  • @user-nc4bd2zh1j
    @user-nc4bd2zh1j Před 28 dny +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    منصور بھائی جی تسی گریٹ ہو جناب آپ گریٹ صحافی منصور بھائی

  • @atifyousaf952
    @atifyousaf952 Před 28 dny +77

    جنرل فیض نے اگر عمران ریاض کے بارے میں کچھ بول دیا اور عمران ریاض کو بھی تحویل میں لے لیا گیا تو منصور خان نے کہنا ہے کہ یہ بہت بڑا ظلم ہو گیا ہے

  • @zahidfarooq9103
    @zahidfarooq9103 Před 28 dny +1

    آللہ پاک فوج کو سلامت رکھے عاصم منیر زندہ باد

  • @saeedalam4220
    @saeedalam4220 Před 28 dny +3

    منصور صاحب کسی ادارے کے سربراہ مقرر ھونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ جو کرے یا کرانے لیکن قانون سے بالاتر ھوگے سو ISI ایک ادارہ ھے ان کے سربراہ نے غلط کیا ھے تو ان کو نشان عبرت بنایا جائے لیکن ISI پر ھمیں فخر تھا ھے اور رھے گآ اسکا ھرگز یہ مطلب نہیں کہ جو کچھ ھوا ISI نے کرانے ھیں ایک نااھل سربراہ کی خاطر ھم ادارے کو ھرگز مورد الزام نہیں ٹھراتے

  • @khalidsheheryar-he2ce
    @khalidsheheryar-he2ce Před 28 dny +2

    بہادر اور ایماندار کے لئے مریم ہی بہت بڑا انعام ہے

  • @user-lr3em7ge2k
    @user-lr3em7ge2k Před 28 dny +9

    سر دوسروں کو کوڈ کرنے بہتر ھے کہ اپنا تجزیہ دیا کرے ❤

  • @raziabhatti6443
    @raziabhatti6443 Před 28 dny +4

    ‏‎نو مئی کے زمہ داروں کو جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو شہیدوں کی یاد گاروں کو شہید کرنے والوں کو ملک کی معیشت کوتباہ کرنے والوں کو ھر گز معاف نہ کیا جائے نشان عبرت بنایا جائے

    • @tariqmirza8174
      @tariqmirza8174 Před 27 dny

      سانحہ ماڈل ٹاوءن والوں کو بھی

  • @samirajpoot8469
    @samirajpoot8469 Před 28 dny +1

    جنرل عاصم منیر زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤

  • @jagodon1154
    @jagodon1154 Před 28 dny +18

    پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @MujeebKhan-yh2qb
    @MujeebKhan-yh2qb Před 28 dny +1

    منصور صاحب آج آپ کو بڑی ہمدردی ھو رہی ھے فیض حمید سے،آپ کے تجزیہ سے دوسرا رخ یہ نلکے رہا ھے کہ اگر احتساب کرنا ھے تو سب کے خلاف کریں "ورنہ ان کے خلاف بھی کارروائی کیوں؟"😮

  • @ranaabdulmomin4790
    @ranaabdulmomin4790 Před 28 dny +10

    we love pakistan Army and pakistan

  • @sheikhadnan8532
    @sheikhadnan8532 Před 28 dny

    آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤

  • @bushraashfaq1478
    @bushraashfaq1478 Před 28 dny +3

    منصور بھائی پی ٹی ای اس وقت اوپر شیروانی اندر پریشانی والی پوزیشن میں ہے اس لیے خاموشی ہے

  • @nawabzada_ali_baloch
    @nawabzada_ali_baloch Před 28 dny +2

    آج سابق آئی ایس آئی چیف کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ کیا ظلم و ستم کیا تہا آپنے طاقت کے نشے میں
    فیض حمید آپنے وقت کا یزید بن گیا تھا عمران خان صاحب کی فرمائش پر کس طرح سے مخالفین پہ ظلم و ستم برپا کیا گیا لیکن آج مکافات عمل دیکہیں کہ وقت کے دو یزید عمران خان اؤر فیض حمید بہی تاحیات جیل میں گزاریں گے آرمی چیف صاحب کو سابق چیف قمر جاوید باجوہ کے خلاف بہی ایکشن لے
    ان 3 افراد نے میرے وطن عزیز کے دفاعی اداروں کی عزت کو مٹی میں ملادیا تہا اداروں کو سیاسی پارٹی کا ادارہ بناکر رکھ دیا تہا اؤر جب انہیں باہر پھینکا گیا تو ان افراد نے وطن عزیز کو 9 مئی کو آگ لگانے کی کوشش کی لیکن مجہے وطن عزیز کے اداروں حکومت پہ یقین تہا کہ وقت کے یزیدوں کو لگام ڈال دی

  • @villagewithtour
    @villagewithtour Před 28 dny +5

    All CZcamsrs talk about گرفتاری but no one talk about the interference in politics still going on..

  • @user-te4be8el9t
    @user-te4be8el9t Před 28 dny +1

    منصور بھائی اللہ پاک سے دعا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب اگر حق پر ہیں تو اللہ پاک مدد اور حمایت فرمائے

  • @adnanch2066
    @adnanch2066 Před 28 dny +4

    Pak fok zindabad.g o shero dil khush kar dia hai.

  • @mansoorzia8481
    @mansoorzia8481 Před 28 dny +2

    منصور صاحب یہ جو ملک ریاض نے کچھ صحافیوں کو ادائیگی کی لسٹ جاری کی ہے اسکے متعلق بھی بتائیں

  • @BareeraKhalid-ky1db
    @BareeraKhalid-ky1db Před 28 dny +9

    Great analysis Mansoor bhi 👏
    Allah protect our country 🙌🇵🇰❤

  • @user-bn7rq4yr2u
    @user-bn7rq4yr2u Před 28 dny +2

    پاک آرمی زندہ باد

  • @zakirahmad2386
    @zakirahmad2386 Před 28 dny +5

    Let me tell you what is going to happen he is staying in custody until Imran Khan chapter close…

  • @kaashikhan2138
    @kaashikhan2138 Před 28 dny +2

    پاکستان زندہ باد
    پاک فوج پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @dostgroup7446
    @dostgroup7446 Před 28 dny +7

    HAFIZ SAAB KO 10 SAAL REHNA CHAHYE

  • @nadeemanwer2451
    @nadeemanwer2451 Před 28 dny +2

    خان نے کہا تھا کہ کچھ بڑا ہونے والا ہے اور وہ ہو گیا 😢😮😂

  • @aslammuhammad2553
    @aslammuhammad2553 Před 28 dny +11

    Army chief zindabad Pak Army zindabad Pakistan zindabad

  • @user-zk7ww3tn9k
    @user-zk7ww3tn9k Před 28 dny +1

    PAK ARMY ISI PAKISTAN ZINDABAD❤❤❤... PTI ko maafi nai dene bas

  • @haroonhassan3064
    @haroonhassan3064 Před 28 dny +4

    No accountability for corrupt army officers. Bajwa shud also be court Marshall

  • @atifsaleem9677
    @atifsaleem9677 Před 28 dny +2

    MansoorAli khan ❤good ❤anchor ❤

  • @ShahGhee-h6k
    @ShahGhee-h6k Před 28 dny +9

    آرمی چیف زندآباد

  • @bestclips8378
    @bestclips8378 Před 28 dny +23

    Pti walo k or imran khan k original papa pakray gaey. Shukar Alhamdolillah

    • @suhaillone8356
      @suhaillone8356 Před 28 dny +2

      Bhai thoda sabr rako bajwa... Aur raha maryam ka naya saya asim kanzeer ka number lageiy gah late lageiy gah mgr lageiy gah comment save rakho...

    • @abdulrazzaq1354
      @abdulrazzaq1354 Před 28 dny +2

      Hum dosra papa bana Le ge

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 Před 28 dny +1

      @@suhaillone8356Youthiay , IK saktay mae han 😂😂

    • @zanaibsamiullah8498
      @zanaibsamiullah8498 Před 28 dny +1

      @@suhaillone8356 Tameez say baat karain…

    • @adeenakhan5726
      @adeenakhan5726 Před 28 dny

      Ye sirf teri ghaleez soch hee ho sakti hae......🤨​@@mahnoorqureshi3281

  • @ahsanuzair2397
    @ahsanuzair2397 Před 28 dny +2

    Now they will give us impression that they are against corruption and have accountability. Never fall for the drama.

  • @nimraiqbal3771
    @nimraiqbal3771 Před 28 dny +14

    پاکستان کی ترقی کا نشان ہمت اور جرات کا نشان میاں محمد نواز شریف اللہ سلامت رکھے امین امین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤❤

  • @mnadeem-op4uo
    @mnadeem-op4uo Před 28 dny +13

    منصور صاحب نیوٹرل نہیں ھو گئے بلکہ پنجابی کی مثال صحیح فٹ آتی ھے کہ ان کو سپ سونگھ گیا ھے

  • @hafizsaeed88
    @hafizsaeed88 Před 28 dny +4

    پوسٹ ریٹائرمنٹ کیسز کے ساتھ ساتھ دوران سروس فیض یابیوں پر بھی کیسز بننے چاہئیں

  • @user-bn7rq4yr2u
    @user-bn7rq4yr2u Před 28 dny +1

    پاک فوج زندہ باد

  • @MuhammadArif-dc1ye
    @MuhammadArif-dc1ye Před 28 dny +3

    Good work

  • @khawajadurrani2421
    @khawajadurrani2421 Před 28 dny +295

    بہادر اور ایماندار آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے لیے ڈیر ساری دعائیں

  • @gpl9746
    @gpl9746 Před 28 dny +5

    Sir, I am from America. I am wondering why you never speak out for the three Christian girls who won 15 gold medals for Pakistan.

  • @user-qy6hy6mv8k
    @user-qy6hy6mv8k Před 28 dny

    Pak foj zinda abad Allah pakitan ko salamat rakhy ta qiyamat rakhy humain is mulk or foj ki qadar karny ki tofeeq farmay Ameen

  • @ShahZain-yy8jn
    @ShahZain-yy8jn Před 28 dny +3

    Pakistan is Waqt bury hallat mai hai Yeh sub khuch apni games khel rhy hai. Awam ki kisi ko prwa nai hai. 🎉

  • @ohoodnasser8506
    @ohoodnasser8506 Před 28 dny +1

    SUBHAANALLAH

  • @AhmedKhan-ze9ru
    @AhmedKhan-ze9ru Před 28 dny +7

    Good chief Army staff Salam and go ahead

  • @fanilovly1681
    @fanilovly1681 Před 28 dny +2

    Srkaar ap bhi unhi me shamil hooo establishment k pithuuu

  • @Abdulrauf-f8r
    @Abdulrauf-f8r Před 28 dny +11

    Kabhi to pti wale jenral faiz ko army cheef deakhna chahte thy wah re PTI walon 😂😂

  • @AmmarYasirShah
    @AmmarYasirShah Před 28 dny +2

    The real violations were pre retirement

  • @Athwall999
    @Athwall999 Před 28 dny +3

    Sir Agfanistan ko Afganistan kr lain….سر اغفانستان کو افغانستان کر لیں

  • @user-ti4gp1ld6p
    @user-ti4gp1ld6p Před 28 dny

    پاکستان آرمی زندہ باد
    پاکستان زندہ باد

  • @khalidusman1235
    @khalidusman1235 Před 28 dny +5

    General Asim Moner is Great Man in the history of Pakistan.Allah tauala os ko khosh, sahatmand awer apni Hafazat main rakhen.Ameen😊

  • @user-xi5tq8si1p
    @user-xi5tq8si1p Před 28 dny

    COAS The Great General The Honest ,Brave and Firm in resolve The General Asim Muneer long live Long Live Pakistan.

  • @ShakeelShaheenbhatti
    @ShakeelShaheenbhatti Před 28 dny +3

    Muqadas gay ki qurbani ho gi❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @salmanasif3767
    @salmanasif3767 Před 28 dny +1

    ‏جب کسی گاؤں کے نمبردار سے گاؤں والے ڈرنا چھوڑ دیں تو وہ اپنے ہی کسی ملازم کو چوک میں پیٹنا شروع کر دیتا ہے تا کہ گاؤں میں اسکا ڈر خوف برقرار رہے
    😂😂⛄⛄

  • @ghuharayoub9736
    @ghuharayoub9736 Před 28 dny +3

    Bhai Jan sirf Imran Khan k khilaf chezon ko istamal kia jaye ga Baki Kisi ka Naam ya KAAM public ni ki jaye gi sb Kuch army k andar reh jayin gi

  • @Rajakhizarhayat781
    @Rajakhizarhayat781 Před 28 dny

    Ya Allah es Mulak ki Hafzit karna Ameen ❤️🙏❤️

  • @muhammadmansha2644
    @muhammadmansha2644 Před 28 dny +11

    شیدہ ٹلی کی بات آج تک کوئی بات سچ ہوی ہے 14اگست2030کورہاھوگا

  • @imransaeed2073
    @imransaeed2073 Před 28 dny +2

    Respected sir I want and wish to say that
    The word MASSAH ALLAH is very very sacred and please and donot deliver this sacred word Merely and oftenly

  • @bestclips8378
    @bestclips8378 Před 28 dny +3

    Hahahaha pti walo kuch to bolo. Mansoor bhai chah gaey app

  • @Bestmoment083
    @Bestmoment083 Před 28 dny +4

    I m watching from lahore
    Azann ki b awaz aa rahi ha
    Par mansoor khan app azan k time upload karty ha abi tak lahore sa 2000 logo na dakha ha app ko azan choor k