deoband scholar syed tayab shah speech in ghadeer conference at multan ll new viral video

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 2. 07. 2024
  • deoband scholar syed tayab shah speech in ghadeer conference at multan ll new viral video #islamicfacts #ahadees #viralshort #new #quotes #ahdees #islamicshorts #quran #trending #viral #quran #deoband #shia #shiavssunni #ghadeer #ghadeerwaley
  • Zábava

Komentáře • 45

  • @syedmunawaralishah4946
    @syedmunawaralishah4946 Před 5 dny +1

    Sayed Tayab shah sahab jazakallah

  • @user-hj5hj5hb7j
    @user-hj5hj5hb7j Před 6 dny +2

    ماشاءاللہ مولانا طیب شاہ

  • @syedraza5740
    @syedraza5740 Před 19 hodinami +1

    آپکے ماں باپ پہ لاکھوں سلام❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShahzaibHassan-cy4oy

    Mashallah ❤❤ geo molana sab

  • @ahasasnshah3834
    @ahasasnshah3834 Před 6 dny

    Zabrdast Molana Shab Ma Sha Allah ❤

  • @user-pu2yr9ew6w
    @user-pu2yr9ew6w Před 6 dny +2

    قربان جائوؓں ۔۔۔۔۔حضرت۔۔۔
    ۔مولانا ۔۔۔۔طیب بخاری ترمزی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کریم ۔شر پسندوں سے بچائے ۔۔۔۔۔۔

  • @user-pu2yr9ew6w
    @user-pu2yr9ew6w Před 6 dny

    MashAllah .ہمارے سید ۔۔۔سردار مولانا طیب شا صاحب ۔۔۔زندہ باد۔

  • @abdulhameedsajid6707
    @abdulhameedsajid6707 Před 18 hodinami

    Zaberdast....jazak Allah.....Abdul hameed Pakistani uae 🇦🇪 ♥️

  • @gulhussainmalik5337
    @gulhussainmalik5337 Před 8 hodinami

    Maa Sha Allah. Allah pak Aap k ilam mn mazeed dareeche aur mahrafat e Muhammad o Allah Muhammad (saww) atta farmayen. Ellahi Ameeeeen Ya Rab-e-Mustafa Ya Rab Ul Aalmeen.

  • @faryadjutt6996
    @faryadjutt6996 Před 5 dny

    Mashallah Mola salamt rakhy

  • @user-ny3ju5sj4n
    @user-ny3ju5sj4n Před dnem

    Mashalla mufta sab allha pak

  • @zamircattlefarm4304

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @LEGENDTR786
    @LEGENDTR786 Před 10 hodinami

    Geo.Syed

  • @japanesebhai
    @japanesebhai Před 2 dny

    ALLAH SALAMAT RAKE EHLEBET K CHANE WALOW KO AMEEN

  • @GhullamAbbas-vn4pr
    @GhullamAbbas-vn4pr Před 5 dny

    Jazak Allah Mubarak May Allah bless you with more and more knowledge and successes Ameen

  • @shershah6814
    @shershah6814 Před 3 dny

    Hamary kethny be Akberen Allah ke fazal sey mohebi Halebeath hai

  • @user-tv1iz7hg9i
    @user-tv1iz7hg9i Před 6 dny +2

    ماشاءاللہ شاہ صاحب
    ❤❤

  • @NawazshahNawazshah-zg3lt

    أللہ طیب شاہ کو عزت دے اللہ ھمت دے یے بھت مشکل قدم ھے اتنے منافقون . مین . اب سید زندہ ھین نبی کی امت مین عوام طیب شاہ کا ساتھ دو اور اصلی امتی بنو راہ یھی یھی ھے میرے مسلمان بھاءیو اللہ ھدایت دے

  • @syedkarrar4465
    @syedkarrar4465 Před 5 dny +1

    سبحان اللہ ذکر علی علیہ السلام کرتے رہیے عبادت ہوتی رہیگی

  • @khanbangashbangash2751
    @khanbangashbangash2751 Před 6 dny +5

    جزاک اللہ...دیوبندی ھوتے ھوۓ اپنا حق ادا کردیا...اللہ بحق مولاۓ کائنات عمر میں برکت وخوشی اور اخرت میں اھل بیت کے ساتھ محشور فرمائیں..

    • @faisalsheharyarofficial
      @faisalsheharyarofficial Před 9 hodinami

      Riwayat mukhtalif ho saktin hain lekin yeh bhai sahib bhi alhumdulillah yehi aqeedah rakhty hain ky khalifa bila fasal hazrat abu bakar r.a hi hain dosry hazrat umer r.a hain tesry hazrat usman r.a hain chothy hazrat ali r.a hain baqi reh gai baat ky 10 muharram ko hazrat nooh elehisalam ky hawaly se hai jo khushi ki hai to kia phir khushi manani chahiye ya ghami kyoun ky 10 muharram ko nabi saw ky nawasy bhi shaheed huey hain

    • @humdeobandwale7123
      @humdeobandwale7123 Před 8 hodinami

      ​@@faisalsheharyarofficialAbe jhaatu suna nahi tune Nabi k baad sbse pehle ahelebait as ka naam liya h

  • @ziahassan3519
    @ziahassan3519 Před dnem

    علامہ طیب شاہ صاحب آپ حضرت امام مولا علی علیہ السلام کی سید ھونے کی وجہ آپ کو مولا علی علیہ السلام سے ٹوٹ کر محبت نظر آتی ھے۔اپ غیر شیعہ سچے سید ھیں۔مولا آپ کو سلامت رکھے۔امین۔

  • @ziahassan3519
    @ziahassan3519 Před dnem +1

    حدیث پاک۔ صواعق محرقہ ابن حجر مکی میں ھے۔کہ ابن عباس رض سے روایت کرتے ھیں۔کہ حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں سب سے افضل ھوں۔اور میرے بعد علی ع سب سے افضل ھوں ۔جو اس کا انکار کرے گا۔وہ کافر ھے۔ بحوالہ معتبر و مستند سنی کتاب۔ ۔، مناقب مرتضوی عربی کا ترجمہ کوکب دری۔ مؤلف جناب سید محمد صالح کشفی الترمذی۔ حنفی۔

  • @ziahassan3519
    @ziahassan3519 Před dnem +2

    مولوی صاحب۔ علامہ طارق جمیل صاحب نے بھی مولا کا ترجمہ آقا و سردار ھی کیا ھے اور فرمایا کہ شیعہ مولا کا ترجمہ آقا و سردار صحیح کرتے ھیں۔اب میں حضرت علی نہیں حضرت مولا علی ع کہوں گا۔ان کی یہ گفتگو تمام ٹی وی چینل نے دکھائی اور سنائی تھی۔

  • @MRafiq-mu1sx
    @MRafiq-mu1sx Před 2 dny

    الله پاک بھی دوست ھو سکتا ھے ملک ھو سکتا ھے یہ اپ کیا کہتے ھے مولانا صاحب

  • @qadirali4808
    @qadirali4808 Před 5 dny

    ہمیں اس سے غرض نہیں کہ اپ سنی ہیں یا شیعہ بلکہ اپکی قدر دل سے اسلیۓ ھے کہ اپ حقیقت پسند ہیں

  • @user-lo1op6my9w
    @user-lo1op6my9w Před dnem

    افسوس ہے ذکر اہلبیت سے دور کرنے والے ہمارے اپنے مولوی اور مفتیان ہیں جو اہلبیت سے بغض کیوجہ سے ہمیں حقیقت اور اہلبیت کی شان نہیں بتاتے ہمیں صرف صحابہ کے پیچھے لگایا ہوا ہے حالانکہ نبی ص کے گھر والے اور در والے کھبی برابر نہیں ہو سکتے۔

  • @ziahassan3519
    @ziahassan3519 Před 6 dny +1

    اگر لبوں پہ کبھی علی ع کا نام آیا ۔، پکار کر یہ علی ع نے کہا ابھی ایا۔،

    • @55294Taaqub
      @55294Taaqub Před 6 dny

      حوالہ درکار ہے

    • @Shaneaza-o6o
      @Shaneaza-o6o Před 4 dny

      ​@@55294Taaqubrasul e eslam sw ki hayaat e taiyyaba ki malumat kr lije hr lamha hawala milega, from India

  • @user-qg3hf6cl1u
    @user-qg3hf6cl1u Před 6 dny

    Har ghar sey engineer niklega

    • @55294Taaqub
      @55294Taaqub Před 6 dny

      کیا ہر گھر سے کذاب دجال منافق جاہل نکالنا چاہتے ہو

  • @mohammedsheikh8568
    @mohammedsheikh8568 Před 3 dny +1

    مولانا صاحب اگر آپ واقعی اہلبیت علیہم اجمعین کے ساتھ محبت ہے تو ان کی طرح اللہ کی اطاعت کر حق کا ساتھ دو اور جو حق کے خلاف ہے اس کا ساتھ چھوڑ کر انکے خلاف لڑو مجھے افسوس ہے اللہ کی گرفت سے تیری بے خوفی کا کیا تیرا رسول عرب کی سرزمیں اپنے کنبے کی حکومت قائم کرنے کے لئے مبعوث ہوا تھا یا اللہ کے دین کو تمام ادیان پر غالب کرنے کے لیے کیونکہ جس لہجے میں تم اہلبیت کی اہمیت کو بیان کر رہے ہو اگر علی رضی اللہ عنہ بقول آپ کے مظلوم تھے تو وہ ولی کیسے تھے کیونکہ قرآن کی روشنی میں ولی بے نیاز ہوتے ہیں انہیں کوی خوف اور غم نہیں ہوتا مگر مظلوم بے بس ہوتا ہے اتحاد امت اس وقت تک ممکن نہیں جب تک شیطان صفت علماء اس کرہ ارض پر موجود ہے کیونکہ یہ قرآن کریم کی تشریح اپنی اپنی آرا کے مطابق کرتے لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف اکساتے ہیں حالانکہ کہ قران تشریح وہی صحیح ہے جو خود اللہ کے رسول نے اس اللہ کے حکم کے مطابق کی اپنے عمل سے اور آپنے زندگی کے حرکات و سکنات سے اسی وجہ سے اللہ نے انکو ان ایمان والوں کے لیے جو۔ اللہ پر اور یوم تغابن پر نہ صرف ایمان رکھتے ہیں بلکہ اس پر انہیں پورا یقین بھی ہے ایک بہترین نمونہ ہیں خود کو مسلمان کہنے والے نام نہاد علماء کے لیے وہ نمونہ نہیں ہیں

  • @user-bt8se5sz3n
    @user-bt8se5sz3n Před 6 dny

    Achchhi bat hai ahi aqida sabhi musalmano ka hona chahiye lekin sufi Syed nahi ho sakta sufizm syedon ka Amal nahi hai

    • @Shaneaza-o6o
      @Shaneaza-o6o Před 4 dny

      Aapki baat bilkul ghlat hai zyadatr azmat Wale sufi buzurg asli sayyad hain Shahbaz rh. Abdullah Shah ghazi rh.khwaja ajmeri waghairah, aor sabse bdi Haqeeqat ye hai k en buzurgon k zariye hi asli eslam wilayat e Aale Muhammad sw duniya k hr Kone me phaila sufi koi zAAT YA MASLAK NHI BLKI AWAM KA Diya hua ek lafz hai yani darwesh ya faqeer qalandar, from India