Ismaili Prayer | اسماعیلی دعا | Ismaili Dua | Alhamdu Lillah

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 07. 2021
  • Please find Ismaili Dua Which is paid regularly in our Jamat Khana(s) by Shia Imami Ismaili Muslims.
    Reciter: Qari Wajahat Ali Qalmi
    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ( 1 )
    شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ( 2 )
    سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
    الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ( 3 )
    بڑا مہربان نہایت رحم والا
    مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ( 4 )
    انصاف کے دن کا حاکم
    إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ( 5 )
    (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
    اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ( 6 )
    ہم کو سیدہے رستے پر چلا
    صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ (7)
    ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے.
    #Ismailidua
    #ismailiprayer

Komentáře • 128