Bangladeshi model who rocks her bald head on ramp - BBCURDU

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 29. 02. 2020
  • موسمی مو کے سر کے بال بچپن میں ہونے والے شدید ٹائیفائیڈ کی وجہ سے گر گئے۔ انھوں نے سنہ 2015 میں سکول کی پڑھائی مکمل کرنے کے بعد ماڈلنگ شروع کی۔
    شروعات میں وہ ریمپ پر واک کرنے کے لیے وگ کا استعمال کرتیں لیکن اب ان کا گنجا پن ان کا ایک منفرد انداز بن چکا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
    bbc.in/1GsJCMR

Komentáře • 36