Relegious Scholar Mufti Taqi Usmani Press Conference | Breaking News
Vložit
- čas přidán 5. 09. 2024
- #samaatv #muftitaqiusmani #islamicbankingsystem #karachi
Relegious Scholar Mufti Taqi Usmani Press Conference | Breaking News
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
Ishaq Dar | Maryam Nawaz | Bilawal Bhutto | PM Shehbaz Sharif | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa CZcams Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News CZcams Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals CZcams Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY CZcams channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS CZcams channel: bit.ly/34jyINP
► DEEN KA SAMAA CZcams channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
مفتی صاحب کا امپورٹڈ اشیاء کا مشورہ عام آ دمی اور تاجر برادری کے لیے بہت زبردست ہے
😂😂😂aik baykoof ki dusare baykoof ko Salah ?
Jis MICE pr zuban
chala raha hai
ye kis madarse main bana hai?
😂😂😂😂
Is ke liye Taleem, shaoor aur gairat ki zaroorat hai, jo hamare aunder nahi hai.
Hum sirf zaiqay k ghulam hain. Humen koi perwah nahi k humaray musalman bhai behem bachay boorhe zulm ka shikar horhe hain. Kab tk humaray apnay ghar ka koi nahi jae tb tk humen aqal nahi aani. Sharam aani chahiye humen.
Laikan khud amal nahi karaiga
انہیں ان چیزوں کی صحیح سمجھ ہے ۔اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو لمبی زندگی دے
لعنت گند پر 😂
بہترین مفتی صاحب اللّہ پاک آپکو درازئ عمر بالخیر عطا کرے
Baykoofon ko aur baykoof ,
bayakal
jahil
Jihadi banata rahe.
قارئین سامعین سے گزارش ہے کہ مفتی صاحب کے لیئے درازی عمر کی دعا فرمائیں کیونکہ مفتی صاحب کی یہ تقریر اھل مغرب کو اور مغربی ایجنٹوں کو ہزم ہونے والی نہیں
مفتی صاحب کی تجاویز بہت عمدہ اور بہتر ہیں الله تعالیٰ مفتی صاحب کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کی حفاظت فرمائے
اللہ تعالی پاکستان کا حامی و ناصر ہو،حالات روز بروز گھمبیر ہوتاجارہا ہے، مولانا تقی عثمانی صاحب کو اللہ تعالی لمبی عمر عطا فرمائے 😢
Kharab se barbad hote dekhne Tak salamat rakhe Molana ko.
Apni kartoot apni aankho se dekh ke jaye hoor ke pass.😂😂😂
آمین اللہ پاک تمام علمائے حق اور اچھے لوگوں کی حفاظت فرمائے اور ہمارے ہاں اصل فلاحی نظام امن اور ترقی و خوشحالی لائے۔ آمین
🇮🇳🇵🇸🇮🇳🇵🇸🤲🏻🇮🇳🇵🇸🤲🏻🤝😥🇮🇳آج پاکستانی تاجروں کے اس عظیم اور قابل ستائش اقدام کو دیکھ کر میرا دل باغ باغ ہوگیا ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ملک پاکستان ہی نہیں بلکہ عالمی پیمانہ پر امت مسلمہ کے سب سے بڑے سرمایہ اور خزانہ ہیں ۔لیکن مُجھے افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستان کو اس عظیم الشان ہستی کی ابھی بھی قدر نہیں ہے ۔یا پاکستانی قوم ابھی تک اس ہستی عالَمِ اسلام کی قدر و منزلت سے حقیقی طور پر ناواقف ہیں 🇵🇸🤲🏻🤲🏻🇮🇳🤲🏻🇵🇸 اللّٰہ تعالٰی ہم تمام امت مسلمہ کو اس خدائی انعام کی قدردانی کی توفیق مرحمت فرمائے آمین دھلی انڈیا
اللہ تبارک وتعالی اپکو لمبی صحت ایمان والی زندگی عطا کریں۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّہ تعالیٰ مفتی اعظم اسلام حضرت مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ کی علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
It's great that a scholar is heading towards solution of our problems
جہاں علماء کرام کی قدر نہیں ہے وہ ملک کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتے 😢😢😢
Log nahi samjhy gy
Jis mulk mn adalatoo mn inseam ke bajay zulom ho taraqe nahe
اللہ تعالٰی اپکی زندگی میں برکت عطاء فرمائے آمین
True❤❤
Mufti Taqi usmani Sahab zindabad❤
صرف پاکستان کا نہیں دنیا کاسب سے بڑا قانون دان چیف جسٹس بھی حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب ہیں۔لیکن پاکستان میں ھیرے کی کوئی قدر نہیں
2 saal say mosoof kahan chupay huway that. Kis dargay ka PTI ka zulm huwa or yeh khamosh rahay.
حضرت ایسی فضول باتوں میں وقت ضائع نہیں کرتے کہ تم لوگوں کے فضول مقدموں میں وقت ضائع کریں@@abdullahazim6648
@@abdullahazim6648موصوف مجھ سے بات کرو گے ظلم کے بارے میں
Ji bilkul sahi kaha
Laden
aur Laden ka kareebi
bhee Pakistan ka heera Pakistan
ne US ko 7 Billion main IMF ko bech diya.
@@abdullahazim6648 انڈوں پر تھے
مفتی صاحب اللہ آپ کی صدا میں اپنی مدد و نصرت فرمائے
جب تک ملک میں امیر اور غریب کیلئے انصاف یکساں نہ ہوگا تب تک ہم ترقی نھیں کرسکتے
MaShaAllah, Respected Scholar pointed out root cause of issues the country is facing and told how to overcome it.💙
اللہ تعالی مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرماے
مفتی صاحب کو اللہ تعالیٰ لمبی زندگی دے❤❤❤❤❤❤❤❤
Aameen
Only Islami nizaam
ان جیسے علماء کے مشورے لینے چاہئیے
MASHALLAH needed speech❤.
آپ بالکل درست فرما رہے ہیں۔ لیکن ستر سال سے زاتی خزانے بھرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا مافیا نے۔ اللہ سبحان تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان تمام لوٹنے والوں سے نجات دلانے۔ عوام سکھ کا سانس لیں۔
یہ کام محض دعاؤں سے نہیں بلکہ عملی جدوجہد سے ہوگا
مفتی صاحب کو ملک کا وزیراعظم ہوناچاہیے،
اللہ نے تمام صلاحیتوں کا مجموعہ مفتی صاحب کو بنایا ہے
Absolutely Right 👍
مفتی اعظم پاکستان کو صدر پاکستان ہونا چاہئے واہ جناب مفتی صاحب الله آپکو زندگی دے برکت والی عزت والی
وہ لوگ کہاں ہے جو کہتے ہیں مولویوں کو کیا پتا
Wah g wah ap k souch aur daleerri ko Salam wah hazrat wah
مفتی تقی عثمانی صاحب اللہ سلام مت رکھے آپکو آپ کی ہر بات ہاتھ کی لکیر ہوتی ہے اور ہمیں بہت فائدہ ہوتا ہے From India Delhi Se
میں آج کے بعد ھر چیز اپنے ملک کی استعمال کرونگا انشاءاللہ
Great Mufti sahab! Kindly play ur role for political reconciliation! The nation needs a healing touch. Political stability is necessary for economic prosperity.
Golden Words⭐👍
Mashallah live long
Mashallah ❤❤❤❤
ویلڈن مفتی اعظم پاکستان ❤
MashaAllah
ماشاء اللّہ
اللّہ پاک مفتی صاحب کو اپنے حفظ وامان رکھیں
آمین
جی جی اس ملک میں بہت وسائل ہیں جو فوج کھاتی رہی ہے۔۔۔۔
bilkul durust kaha
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی ❤
اللہ پاک تمام علمائے حق کی حفاظت فرمائے اور ہمارے لئیے نجات کا وسیلہ بنائے۔ آمین
مفتی صاحب ذندہ باد
زبردست مشورہ مفتی صاحب
بالکل بجا فرمایا مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے ۔۔ اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو عمر دراز نصیب فرمائے
Bismillah Boht Boht Shukriya apki in baton kaaa
ایسے ھیرے پارلیمنٹ اور عدلیہ میں نہیں ہے اسلئے تو ملک کا یہ حال ہے
جی یہ سپریم کورٹ کے ایک بینچ میں جج رہ چکے ہیں 1982 سے 2022 تک
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
bhtreen advice for pakistani
Ulma has to play good role for the development of the Pakistan
یقین کیجیے اگر اس ملک کی بھاگ دوڑ علماء کرام کے ھاتھوں میں دے دیا جائے تو بھت ہی کم عرصے میں یہ ملک ترقی اور خوشحال ہوگا۔
ورنہ اس سے بھی بدتر حالات ہونگے
Jagoo Pakistaniyo.
مقتی صاحب جیسے صاحبان کی وجہ سے آج پاکستان عذاب الٰہی سے بچا ہوا ورنہ ہم میں ہر چھوٹی بڑی سطح پر ہر طرح کی بیماریاں اور گناہ عام ہوچکے
Mashallah Hazrat g❤❤
Mufti will dune Pakistan zindabad
Mashallah
اللہ تعالیٰ جناب محترم مکرم مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کی حفاظت فرمائے اور زندگی میں برکت پیدا فرمائے اور آپ علم و عمل میں خیر پیدا فرمائے
ماشاءاللہ
جزاك الله خير ❤❤❤❤
ویلڈن مفتی صاحب
Very good ❤❤❤ Taqi sb
ماشاءاللہ مفتی تقی عثمانی صاحب
MashaAllah MashaAllah Zabardast hazarat ❤
❤مفتی صاحب ماشأاﷲ۔❤
He is speaking on the behalf of establishment. He did not condemn the oppression happening in last few years.
Gg tum se pooch kr sab kuch ho raha hai
اللہ مفتی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
مفتی صاحب زندہ باد
اگر تمام دیو بندی ،بریلوی ، اہل حدیث ، اہل تشیع کے علماء اکٹھے ہو کر مفتی تقی عثمانی صاحب کے بیانیے کی تائید کریں گے
اس علماء کا کردار پاکستان کو بچا سکتا ہے
Taqi usmani sahab ka byan har momin bhai ko sunne chahiye
behtreen Baat kahin Mufti Sahab n
ماشاءاللّٰه مفتی صاحب ! اللہ اپ کی عمر میں برکت دے
بہت عمدہ طریقے سے مسائل کی نشان دہی کی اور اس کا حل بتایا
Keep up the good work we need to come up on one platform
*مُلک شام سے TLP دھرنہ میں آئے ہوئے مولانا صاحب نے فرمایا "قریب ہے وہ وقت جب ہم سعد حسین رضوی کی قیادت میں یہ تلوار لیئے اور یہ (فلسطینی) پرچم لیئے مسجدِ اقصیٰ جائیں گے اور نمازِ جمعہ ادا کریں گے . ان شاءاللہ ♥️🇵🇸*
*⚔️عزت اُسی کی ہوگی جو حضورﷺ کی عزّت کی بات کرے گا⚔️*
بہترین مفتی صاحب آپ کی باتوں سے یہ معلوم ہوتا ہیں کہ ہم لوگوں نے دیانتداری سے اسلام سے دوری اختیار کئے ہوئے ہیں یہی اصلی وجہ ہی ہیں اور ہمارے اندر کوئ ایسے ایجنٹ موجود ہیں جو ہمیں اصلاحات سے اپنی ہی مفاد کے لئے دور رکھتی ہیں کیا ایسے تو نہیں ہماری رائ تو یپی بتا رہا ہیں وجزاکم۔ اللہ خیرا جزا مع اسلام۔
امام حسین یزید کی بیعت کر لیتے اور ساری زندگی لوگوں کو نماز روزہ کے مسائل بتاتے رہتے ، آخر آج کے علماء بھی تو یہی کر رہے ہیں ، امام حسین نے یہ کیوں نہیں کیا ؟
Kio k us waqt ye batanay kliye or log te
Excellent speech
✊✊✊اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
People on government please consider these policies, as our generation will bear fruit which we will seed. Our children your children all of them. We can't run away saying ""Pakistan ka kuch nai hosakta"". Please we have to stand united for our islamic country.❤
Love Pakistan 🎉
ماشاءاللہ،بہت خوب تجاویزپیش کیں۔
IMF ka naam mute krne k lye beech me ghair zruri interrupt krna zruri tha?
Boht axhi batein farmae mufti sahb ne
Mufti Taqi Usmani Sahab Ne Clear Keh Diya Hai Awam Khari Hojaye Zulm Ke khilaf
Good MashAllah
❤آپ سب دعا کریں۔مفتی صاحب کی عمر دارازی کے لیے تاکہ ان سے عوام استفادہ کر سکیں۔❤
❤❤❤ zabardast
We need to plan for it.
Beautiful explained and narrated way out to apply
Thanks
At last
Mufti Sahib
speak up about situation of our country
the only way to come out of this difficult situation is to implement afghan type sharia in pakistan.
اس پریس کانفرنس کا سارا معاملہ یہ ہے کہ مفتی صاحب چاہتے ہیں کہ یہ تمام سخت اقدامات ایک قوم خود کرے کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ سیاست دان اور حکومت مغرب کے رحم و کرم پر ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ایسے اقدامات اور اس سطح پر صرف ایک مضبوط اور خود مختار اسلامی ریاست ہی نافذ کر سکتی ہے نہ کہ عوام۔ ایسی حکومت صرف انقلاب کے ذریعے ہی آسکتی ہے جو مغربی غلاموں کو اقتدار سے اکھاڑ پھینکے، بس۔
آپکی گزارشات پر عمل کی توفیق عطا فرمائے
❤❤
💝👍⭐
اللہ آپکو صحت دے
❤
Masallah
❤❤❤❤❤
Agar maghrab ko sahi trah se follow krte to ajj pakistsn aik traqqi yafta mulk hota.traqqi k lea science ka ilm lazmi hae.
Think Tank to be developed. Very informative
well done
yahan pr hum aap jeso ki wajha sy phohche hain
Sahil Bhai effect.
Uffffff tobah
مفتی صاحب تھمنیل پر لکھا ہے " غلطی کہاں پر ہوئی" تو میں بتاتا ہوں کہ غلطی سن 74 ۔ ء کے آئین میں ہوئی " آپ جیسے " لوگوں کے ہاتھوں سے ۔
sahi kaha
Dear SAMAA TV,
Please correct your spelling of "Religious"
Thank you