گل صاحب بہت افسوس ہے پی ٹی آئی قیادت پر کے انہوں نے آپ کے بھائی کی گرفتاری پر ردعمل نہیں دیا۔ گل صاحب آپ ہمارے بڑے بھائی ہیں اور جہاں تک میں کر سکتا ہوں ٹوئٹر فیسبک وغیرہ پر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہا ہوں انشاللہ ظلم کا دور ختم ہونے کو ہے😢
Not only upset...heart bleeds what these traitors are doing to this beautiful country...little do they realise that we Pakistanis have nowhere in the world to go and take refuge....noone will let us in...not even our neighbours India, Iran and even Afghanistan.Why our corrupt leaders and army doesn't realise this important aspect.
سرجی اپ سے ایک گزارش ہے کہ پنجابی ولوگ کے دوران بیک گراؤنڈ میں کسی گاؤں کی فوٹو لگائیں ❤❤❤ ذرا دیس اور بھیس ایک جیسا ہو تو دیکھنے میں اور بھی مزہ اتا ہے
Sir...ap ny apnay brother ka.zikar b nahi kia aur na hi ap ny koi IMRAN RIAZ k liye awaz uthai.. not a single tweet.. samaj nahi aya kuch is chup ki waja
Every time I hear you, I am so inspired! You speak from your experience, intelligence and genuine love for your country. Just the facts, clear & straight to the point; in a very professional manner. Listening & watching from Florida.
ایسا حج کوئی نہ کرے ان شہیدوں کے لواحقین کے حج شہیدوں نے کروا دئیے آللہ لواحقین کو صبر عطا کرے شہیدوں کو جنالفردوس میں جگہ دے دنیا کے بےحس مسلمان حکمرانوں کو انکی نسلوں سمیت عبرت کا نشان بنا ئے آمین
ڈاکٹر صاحب اپ کا ویلاگ ہمیشہ شوق سے سنتا ہوں اور انتظار رہتا ہے پنجابی اور اردو دونوں زبردست ہوتے ہیں ڈاکٹر صاحب یہ منافق میڈیا اور ٹی وی چینلز پر بھی خاص طور پر بات کریں کہ یہ کیوں خاموش ہیں
اب پہلے تو پاکستان کے کئی لوگ غدار ہوا کرتے تھےاب بابر اعظم بھی غدار ہو گیا ہے کرکٹر بھی سارے غدار ہوگئے ہیں تو پھر کیا نریندر مودی کو لے ائیں جو حب الوطنی کرے گا پاکستان کے ساتھ
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میں دبئی سے ہم اوورسیز پاکستانی کب تک ملک سے باہر رہیں گے دل تو کرتا ہے پاکستان میں کاروبار شروع کرے مگر حالات ایسے کر دیے ہیں ہمیں شرم اتی ہے ۔فرام لایلپور FSD ❤️
سر ہم جانتے ہیں آپ بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور آپ کا حوصلہ اور ظرف بھی بہت اعلیٰ ہے میری ایک التجا آپ سے شائد غلط ہو مگر سر آپ کا مسکراتے ہوے وی لاگ کرنا ہمیں بہت حوصلہ دیتا آپکی مسکراہٹ ہمیں دلی اطمینان دیتی ہے ہو سکے تو اس ازیت کے وقت میں بھی زرا مسکرا کر وی لاگ کیا کریں اللہ آپکو ہمیشہ خش وخرم رکھے اللہ آپکی مشکلیں دور کرے آمین ثم آمین. ❤
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ اللّٰہ تعالٰی تمام اہل حق کی کامل حفاظت فرمائے ۔آمین۔ جناب ڈاکٹر شہباز گل صاحب ! آپ تمام اہل حق کو سلام پیش کرتا ہوں۔ لوگ کہتے ہیں کہ جناب عمران احمد خان نیازی صاحب کی حکومت نے سی پیک پر کام روک دیا تھا۔ اگر یہ سچ ہے تو وجہ بتا دیں تا کہ اس الزام کا ازالہ ہو سکے۔
شہباز صاحب! جو سوشل میڈیا تے ٹرینڈ چلان دیاں پوسٹاں آرہیاں نے کے پاکستان کرکٹ ٹیم نوں ختم کیتا جائے.نال ہی ہاکی نوں پرموٹ کیتا جائے .ایہ بلکل ٹھیک سوچیا اے لوگاں نے. کرکٹ پاکستانی بجٹ تے بہت بھاری پے ریہا اے.ملک غریب اے افورڈنہی کر سکدا.عوام تے بوجھ اے.
I saw one day Hafiz ullaha khan nazie talk in a TV show that Imran Khan is looking popular because he have 15000 committed workers and they are attending every JALSA and meeting and if agencies and police should make lists of PTI workers and arrest them the movement of PTI WILL GO DOWN THEN RANA SANA ULLAHA STATE WORKING ON THIS MISSION and starting making list of PTI WORKERS THIS IS THE REASON THAT AFTER 9 MAY THEY ARRESTED ALL PTI WORKERS ACCORDING TO THIS LIST
جدوں شہید ہو رہے سی اودوں تماشا ویکھدے رہے اون آفر 🇸🇦😊 مظلوموں دے خلاف آواز اون وی نہیں اٹھا رہے۔ کاش عمران خان وزیراعظم ہوندے تے آج امت مسلمہ دا اجلاس تے اقوام متحدہ دا اجلاس کئ دفعہ ہوندا فلسطین دے بارے 😢
السلام علیکم گل صاحب ریاست کو اپنے فرد کی کوئی پرواہ نہیں ایک سمندر میں ڈوب جائے یا سارے۔ بس اللہ پاک کا خصوصی کرم اور فضل ہی ھے جو ابھی تک یہ گھسا پٹا نظام چل رہا ھے ورنہ ٹھیکیداروں نے اس کی تباہی کی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ نماز پڑھا کریں اور گل صاحب ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ
وعلیکم السلام گل صاحب،پاکستان کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے، فوج ایک ادارہ نہیں بلکہ ریاست کے اندر ایک ریاست بن چکی ہے۔ اس حقیقت کو سمجھتے ہوئے، تمام سیاسی جماعتوں کو یہ غور کرنا چاہیے کہ کس طرح فوج کو قانونی دائرہ کار میں لایا جا سکتا ہے۔اگر ہم فوج کو بچانا چاہتے ہیں تو ہمیں کم سے کم 20 ڈی جی سطح کے عہدے داروں کو سویلین کرنا ہوگا۔ مثال کے طور پر، ڈی جی رینجرز، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی فرنٹئیر، ڈی جی ایف یو، اور ڈی جی بارڈر سکیورٹی فورسز کے عہدے داران سویلین ہونے چاہئیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فوج ان عہدوں کو استعمال کرتے ہوئے سویلین حکومت اور ججز کو کنٹرول کرتی ہے۔تاریخی حوالوں سے دیکھا جائے تو، راجہ رنجیت سنگھ کی حکومت انگریزوں نے ختم نہیں کی تھی، بلکہ ان کی اپنی فوج نے اس کی حکومت کو ختم کیا۔ اس کی فوج اس قدر مضبوط ہو گئی تھی کہ وہ ہر قسم کے سویلین ادارے میں مداخلت کرتی تھی، ٹیکس کلیکشن، جھگڑے حل کرنے، اور دیگر امور میں۔ فوج کا بجٹ اور ڈیمانڈیں اس قدر بڑھ گئیں کہ حکومت ان کو پورا کرنے میں ناکام ہو گئی۔آج پاکستان کی فوج کا بجٹ بھی پاکستان کے لیے ایک خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ فوج ایک واحد ادارہ ہے جس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے، اور یہی سب سے بڑی خطرناک بات ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فوج نہ قانون کی، نہ عدلیہ کی، نہ سویلین سپرمیسی کی، اور نہ انسانی حقوق کی پرواہ کرتی ہے۔ وہ صرف اپنی انا، بغض، حسد، اور طاقت کا اندھا استعمال کرتے ہیں۔تاریخی حوالوں سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جب بھی فوج کا ادارہ اس قدر مضبوط ہو جائے کہ وہ سویلین حکومت پر حاوی ہو جائے، تو اس کا انجام ہمیشہ نقصان دہ ہوتا ہے۔ ہمیں اس سے سبق لیتے ہوئے اپنی فوج کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
A cricket team that doesn’t stand by its hero imran khan and doesn’t condemn what is being done to him and keeps calm and carries on deserves to lose and deserves to also be called ghaddar. I agree and am glad someone thought of it
السلام علیکم شہباز گل صاحب کی حال ہے ٹھیک ہو راشد جویا سیالکوٹ تے بول رہے ہیں ہمارے خوبصورت شہر صاحب اگے بھی دو والی میسج کر چکے ہیں تو اگر ت واقعی پنجابی پروگرام کرنا پھر سانو دسو پنجابی باریک ے دو واری میسج ک اللہ
Dr Gill sb.. Meri ek choti c suggestion hai apky punjabi vlog k leay...agar aap punjabi vlog kartay waqt background village wala laga dea karain tou sahi desi touch aa jana hai punjabi vlog ka
سبحان اللہ، جج محمد عباس صاحب اور مصطفوی صاحب کو سلیوٹ ہو ۔
بہت سی باتیں سنیں مگر آپ کے علمی خزانے کی داد دیے بغیر نہیں رہ سکتا۔
chup kar o dadu punjabia
MashaAllah SubhanAllah Alhamdulillah JazakAllah InshaAllah🙏 🇵🇰
Enough is enough now when Pakistani people will become Nation and come out well done Shahbaz Shab ❤💯🌹👍🇨🇦
گل صاحب بہت افسوس ہے پی ٹی آئی قیادت پر کے انہوں نے آپ کے بھائی کی گرفتاری پر ردعمل نہیں دیا۔ گل صاحب آپ ہمارے بڑے بھائی ہیں اور جہاں تک میں کر سکتا ہوں ٹوئٹر فیسبک وغیرہ پر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہا ہوں انشاللہ ظلم کا دور ختم ہونے کو ہے😢
PTI office bearers in Pakistan are compromised
Dia hai radd e amal bro.. watch their official page..
Laikin afsos k gill sahab ny Imran Riaz pr koi radd e amal nahi dia ab tk
@@fasihairsal بھائی گل صاحب عمران ریاض کے بارے میں بہت دفعہ آواز اٹھا چکے ہیں ان کے پچھلے ایک ہفتے کے ولوگ دیکھ لے
پاکستان کی شان حق سچ کی پہچان کپتان عمران خان زندہ آ باد ❤️❤️
ALLAH PAK IS THE GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST MERCIFUL HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
عمران خان ذندہ باد
chup kar o dadu punjabia
Heart gets very upset.. Listening Pakistani situation
Not only upset...heart bleeds what these traitors are doing to this beautiful country...little do they realise that we Pakistanis have nowhere in the world to go and take refuge....noone will let us in...not even our neighbours India, Iran and even Afghanistan.Why our corrupt leaders and army doesn't realise this important aspect.
واہ ،واہ بھئ واہ کیا ہی دل جوئی کی ھے سعودیہ نے ،کیا ہمدردی جتائی 😂😅😂😂
سرجی اپ سے ایک گزارش ہے کہ پنجابی ولوگ کے دوران بیک گراؤنڈ میں کسی گاؤں کی فوٹو لگائیں ❤❤❤ ذرا دیس اور بھیس ایک جیسا ہو تو دیکھنے میں اور بھی مزہ اتا ہے
ان کو حج کی نہیں ضرورت ئے انکو مدد کی ضرورت ئے ۔۔۔۔۔لعنت ئے جو انکی مدد نہیں کرتے جنکے پاس طاقت ئے مگر بولتے نہیں ہیں۔😢😢😢
گل صاحب عمران ریاض نوں حاجتوں روکیا گیا ہے ادے بارے کوئی گل نہیں کیتی ت
Sir...ap ny apnay brother ka.zikar b nahi kia aur na hi ap ny koi IMRAN RIAZ k liye awaz uthai.. not a single tweet.. samaj nahi aya kuch is chup ki waja
Imran Ahmad khan niazi 🌹🌹🌹 PTi Pakistan zinda abad
Imran khan zindabad ❤️
شہباز گل صاحب فلسطین کے لوگوں کے لئے ازادی زیادہ ضروری ہے یا حج
True Speech Dr Shabaz Gill Saib
بلے بھائی بلے، شیر بھگیا، ہاہاہاہا
زبردست ویلاگ، جیدہ چوہدری پہ اگلے ویلاگ میں لازمی روشنی ڈالی جائے۔
Every time I hear you, I am so inspired! You speak from your experience, intelligence and genuine love for your country. Just the facts, clear & straight to the point; in a very professional manner. Listening & watching from Florida.
اسلامی ملکوں کی فوج کے سربراہ کھیس لے کر سو رھے ہیں یا دھنیا پی کر سو رھے ہیں ۔ روشنی ڈالیں پلیز
ایسا حج کوئی نہ کرے ان شہیدوں کے لواحقین کے حج شہیدوں نے کروا دئیے آللہ لواحقین کو صبر عطا کرے شہیدوں کو جنالفردوس میں جگہ دے دنیا کے بےحس مسلمان حکمرانوں کو انکی نسلوں سمیت عبرت کا نشان بنا ئے آمین
Great shobaz Gill sab
❤
Love from Malaysia 🇲🇾
زبردست ❤❤❤❤❤❤
ڈاکٹر صاحب اپ کا ویلاگ ہمیشہ شوق سے سنتا ہوں اور انتظار رہتا ہے پنجابی اور اردو دونوں زبردست ہوتے ہیں ڈاکٹر صاحب یہ منافق میڈیا اور ٹی وی چینلز پر بھی خاص طور پر بات کریں کہ یہ کیوں خاموش ہیں
اللّٰہ کریم کوئی نہ کوئی راستہ دیکھا ہی دیتا ہے ۔
ان عظیم ججز کو سلام بےشمار ❤
اب پہلے تو پاکستان کے کئی لوگ غدار ہوا کرتے تھےاب بابر اعظم بھی غدار ہو گیا ہے کرکٹر بھی سارے غدار ہوگئے ہیں تو پھر کیا نریندر مودی کو لے ائیں جو حب الوطنی کرے گا پاکستان کے ساتھ
We stand with Imran khan Grate lader our lost hope Imran khan pti zaindabad
جیل اچ اسپیشل ٹریٹمنٹ توں بعد کیویں جیئاں گلاں کرن لگ پئے او۔
Aap or Aap ke Brave Team ko SALAAM
Gill Sb going best .Thanks For Talk About GAZA.IMRAN KHAN IF OUT OF JAIL .IK MUST SPEAK ABOUT GAZA.AND IK BRAVE LEADER
Excellent analysis
zabardast Gill Sahib
غازی شہباز گل زندہ آ باد ❤❤
غازی بنا چھوڑیا اینو چنگے بھلے بندے نوں، ٹٹیاں نوں اینا چُکّو جیدے وچ تکلیف نا ہوئے اُوتریا
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میں دبئی سے ہم اوورسیز پاکستانی کب تک ملک سے باہر رہیں گے دل تو کرتا ہے پاکستان میں کاروبار شروع کرے مگر حالات ایسے کر دیے ہیں ہمیں شرم اتی ہے ۔فرام لایلپور FSD ❤️
Love ❤❤❤❤❤❤❤ Pakistan
Love ❤❤❤❤❤❤❤ Imran Khan
Love ❤❤❤❤❤❤❤ PTI
Love ❤❤❤❤❤❤❤ Dr Shahbaz Gill
امران خان زندہ باد تحریک انصاف زندہ باد اعوام پاکستان زندہ باد
او پہلے تُو "عمران" تو لکھنا سیکھ لے ۔
محمد عباس جسٹس صاحب آپ کو دونوں ہاتھوں سے سلام اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ooncha hy Alam Tera ! YA ABBAS ( AA)
Salute to Judge Abbas and Mustaswi sab
Grate lader Imran khan our lost hope Imran khan pti zaindabad
سر ہم جانتے ہیں آپ بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور آپ کا حوصلہ اور ظرف بھی بہت اعلیٰ ہے میری ایک التجا آپ سے شائد غلط ہو مگر سر آپ کا مسکراتے ہوے وی لاگ کرنا ہمیں بہت حوصلہ دیتا آپکی مسکراہٹ ہمیں دلی اطمینان دیتی ہے ہو سکے تو اس ازیت کے وقت میں بھی زرا مسکرا کر وی لاگ کیا کریں اللہ آپکو ہمیشہ خش وخرم رکھے اللہ آپکی مشکلیں دور کرے آمین ثم آمین. ❤
#جسٹس_بارستارزندہ_باد #جسٹس_محسن_اخترکیانی_زندہ_باد
#جج_عباس_کوسرخ_سلام #جج_آصف_مصطفوی_تجھےسلام
#امہ_کا_ترجمان_عمران_خان
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔
اللّٰہ تعالٰی تمام اہل حق کی کامل حفاظت فرمائے ۔آمین۔
جناب ڈاکٹر شہباز گل صاحب ! آپ تمام اہل حق کو سلام پیش کرتا ہوں۔
لوگ کہتے ہیں کہ جناب عمران احمد خان نیازی صاحب کی حکومت نے سی پیک پر کام روک دیا تھا۔ اگر یہ سچ ہے تو وجہ بتا دیں تا کہ اس الزام کا ازالہ ہو سکے۔
بلےبلے خج کر کے ان نے مظلوم لوگوں نے کیا کرنا ہے 😢😢😢
Greatest leader IK, Pakistan zindabad. Allahulhaq.
حق کے ججوں پر اللہ کی سلامتی ہو آمین
عالی شان گل بھرا ❤
شہباز صاحب! جو سوشل میڈیا تے ٹرینڈ چلان دیاں پوسٹاں آرہیاں نے کے پاکستان کرکٹ ٹیم نوں ختم کیتا جائے.نال ہی ہاکی نوں پرموٹ کیتا جائے .ایہ بلکل ٹھیک سوچیا اے لوگاں نے. کرکٹ پاکستانی بجٹ تے بہت بھاری پے ریہا اے.ملک غریب اے افورڈنہی کر سکدا.عوام تے بوجھ اے.
❤❤❤❤❤
میرے خیال وچ سعودی عرب دے شہنشاہواں تے اے اکھان بالکل فٹ ایے۔۔۔ حلوائی دی دکان تے دادا جی دی فاتحہ ۔۔
Zabardasd
I saw one day Hafiz ullaha khan nazie talk in a TV show that Imran Khan is looking popular because he have 15000 committed workers and they are attending every JALSA and meeting and if agencies and police should make lists of PTI workers and arrest them the movement of PTI WILL GO DOWN THEN RANA SANA ULLAHA STATE WORKING ON THIS MISSION and starting making list of PTI WORKERS THIS IS THE REASON THAT AFTER 9 MAY THEY ARRESTED ALL PTI WORKERS ACCORDING TO THIS LIST
Excellent vlogs in Punjabi. Thank you.🙏🏽
کربلا میں بھی تو دونوں طرف مسلمان ہی تھے لیکن ایک حق پر تھے اور دوسرے ابلیسی کے ساتھ
Aslam-O-alikum Gill Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
🎉w3ll. ..done. ..Dr. ..sahib .,yhanks
Stay Blessed
You have a great on-camera presence. It makes the video enjoyable to watch.
گل صاحب تسی ایے تےدسیا ہی نیں خواجہ سرا حاضر سروس سی یا ریٹاںرڈ ۔
گل صاحب ان زکوۃ واسطے غزن حج کروانے لگے نے ایڈے چنگے . اللہ ویکھ رہا ہے سب کچھ
جدوں شہید ہو رہے سی اودوں تماشا ویکھدے رہے اون آفر 🇸🇦😊 مظلوموں دے خلاف آواز اون وی نہیں اٹھا رہے۔ کاش عمران خان وزیراعظم ہوندے تے آج امت مسلمہ دا اجلاس تے اقوام متحدہ دا اجلاس کئ دفعہ ہوندا فلسطین دے بارے 😢
ایلون مسک ہمارے ساؤتھ افریقہ سے ہے ❤❤❤❤
Great Gill sahib
السلام و علیکم ❤
❤ love you gil sb
السلام علیکم
گل صاحب ریاست کو اپنے فرد کی کوئی پرواہ نہیں ایک سمندر میں ڈوب جائے یا سارے۔ بس اللہ پاک کا خصوصی کرم اور فضل ہی ھے جو ابھی تک یہ گھسا پٹا نظام چل رہا ھے ورنہ ٹھیکیداروں نے اس کی تباہی کی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ نماز پڑھا کریں اور گل صاحب ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ
Walikumassalam wrwb 🤲🏼🇵🇰🫶🏻🇵🇸♥️✌🏼🤲🏼Fe Amaan Allah
وعلیکم السلام گل صاحب،پاکستان کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے، فوج ایک ادارہ نہیں بلکہ ریاست کے اندر ایک ریاست بن چکی ہے۔ اس حقیقت کو سمجھتے ہوئے، تمام سیاسی جماعتوں کو یہ غور کرنا چاہیے کہ کس طرح فوج کو قانونی دائرہ کار میں لایا جا سکتا ہے۔اگر ہم فوج کو بچانا چاہتے ہیں تو ہمیں کم سے کم 20 ڈی جی سطح کے عہدے داروں کو سویلین کرنا ہوگا۔ مثال کے طور پر، ڈی جی رینجرز، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی فرنٹئیر، ڈی جی ایف یو، اور ڈی جی بارڈر سکیورٹی فورسز کے عہدے داران سویلین ہونے چاہئیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فوج ان عہدوں کو استعمال کرتے ہوئے سویلین حکومت اور ججز کو کنٹرول کرتی ہے۔تاریخی حوالوں سے دیکھا جائے تو، راجہ رنجیت سنگھ کی حکومت انگریزوں نے ختم نہیں کی تھی، بلکہ ان کی اپنی فوج نے اس کی حکومت کو ختم کیا۔ اس کی فوج اس قدر مضبوط ہو گئی تھی کہ وہ ہر قسم کے سویلین ادارے میں مداخلت کرتی تھی، ٹیکس کلیکشن، جھگڑے حل کرنے، اور دیگر امور میں۔ فوج کا بجٹ اور ڈیمانڈیں اس قدر بڑھ گئیں کہ حکومت ان کو پورا کرنے میں ناکام ہو گئی۔آج پاکستان کی فوج کا بجٹ بھی پاکستان کے لیے ایک خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ فوج ایک واحد ادارہ ہے جس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے، اور یہی سب سے بڑی خطرناک بات ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فوج نہ قانون کی، نہ عدلیہ کی، نہ سویلین سپرمیسی کی، اور نہ انسانی حقوق کی پرواہ کرتی ہے۔ وہ صرف اپنی انا، بغض، حسد، اور طاقت کا اندھا استعمال کرتے ہیں۔تاریخی حوالوں سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جب بھی فوج کا ادارہ اس قدر مضبوط ہو جائے کہ وہ سویلین حکومت پر حاوی ہو جائے، تو اس کا انجام ہمیشہ نقصان دہ ہوتا ہے۔ ہمیں اس سے سبق لیتے ہوئے اپنی فوج کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
BETA " GILL " YOU MUST TAKE CARE OF YOUR SELF. GOD BLESS YOU ALWAYS
Hahaha. Good Advice
Allaha app koo salamat rakhay
Imran khan
Gill sahib great as always 🙏🙏
A cricket team that doesn’t stand by its hero imran khan and doesn’t condemn what is being done to him and keeps calm and carries on deserves to lose and deserves to also be called ghaddar. I agree and am glad someone thought of it
السلام علیکم شہباز گل صاحب کی حال ہے ٹھیک ہو راشد جویا سیالکوٹ تے بول رہے ہیں ہمارے خوبصورت شہر صاحب اگے بھی دو والی میسج کر چکے ہیں تو اگر ت واقعی پنجابی پروگرام کرنا پھر سانو دسو پنجابی باریک ے دو واری میسج ک اللہ
Gill Sahib Very Good.
وعلیکم سلام سونیاں ویرا 🌹جی دبا کے رکھو ✌🏻✌🏻✌🏻بلجیم
Allah hu akbar Imran khan zindabad u hero 🎉
We proud of these
Gill sb salaam hay aap ko
Aj v mare baba g ki kya bat taj dare khatme nbwt zindabad
Naci
Imran khan zindabad
Dr Gill sb.. Meri ek choti c suggestion hai apky punjabi vlog k leay...agar aap punjabi vlog kartay waqt background village wala laga dea karain tou sahi desi touch aa jana hai punjabi vlog ka
Well done alon mssak
❤❤❤
Slamet raho❤soneyan
Shahbaz Bhai plz plz new budget 2024-2025 par bi Punjabi vlog kar den
❤❤
❤️👑 Imran Khan zindabad 👑❤️
Imran Khan Zindabad ♥️♥️🇵🇰
Shabaz gil sab zedabad
❤❤❤❤❤❤
Afsos ch nazam deen pr
❤❤❤❤
That’s good
❤❤❤❤❤❤❤
و علیکم السلام
Walaekumsalam
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کاٹا کر انگلی شہیدوں میں نام کرتے ہیں سعودی والے افوس 😢