Hazrat Mufti Saeed Ahmed Palanpuri RA Key Baare Men Ek Khuwab | Dr. Mufti Yasir Nadeem Alwajidi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 18. 05. 2020
  • Hazrat Mufti Saeed Ahmed Palanpuri RA Key Baare Men Ek Khaab
    Dr Yasir Nadeem Alwajidi Sb
    حضرت مفتی سعید احمد پالنپوری رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں ایک خواب
  • Zábava

Komentáře • 396

  • @shaikimdadullah9949
    @shaikimdadullah9949 Před 4 lety +12

    اللہ حضرت مفتی صاحب کی بار بار مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @zakawatmufti7714
    @zakawatmufti7714 Před 4 lety +7

    اللہ تعالیٰ استاذ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور آپ کے خواب کی تعبیر سے حضرت والا کی روح کو شاد کام فرمائے آمین

  • @AliAkbar-ul9cp
    @AliAkbar-ul9cp Před 4 lety +15

    ناچیز نے ایک مکمل قرآن مجید کا ایصال ثواب کیاہے اللہ قبول فرماے

  • @muhammadrafeeq3226
    @muhammadrafeeq3226 Před 4 lety +8

    اللہ تعالٰی حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

  • @mashkoornasimiofficial7849

    .الله حضرت کو جنت الفردوس میں مقام نصیب فرمائے ۔۔۔۔

  • @AbuHamza956
    @AbuHamza956 Před 4 lety +11

    اللہ تعالی حضرت الاستاذ مولانا مفتی سعید صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔

    • @xavierandres9875
      @xavierandres9875 Před 3 lety

      i realize I'm quite off topic but do anyone know a good site to stream newly released series online ?

    • @jamarijulius1778
      @jamarijulius1778 Před 3 lety

      @Xavier Andres i would suggest Flixzone. Just google for it :)

    • @connorashton1606
      @connorashton1606 Před 3 lety

      @Jamari Julius Yea, I've been using FlixZone for since april myself :)

    • @xavierandres9875
      @xavierandres9875 Před 3 lety

      @Jamari Julius thanks, I went there and it seems like a nice service :D I appreciate it !!

    • @jamarijulius1778
      @jamarijulius1778 Před 3 lety

      @Xavier Andres you are welcome =)

  • @mdtauseef8805
    @mdtauseef8805 Před 4 lety +6

    اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین

  • @izharhasannadvi1702
    @izharhasannadvi1702 Před 4 lety +6

    سبحان اللہ.
    اللہ سبحانہ وتعالٰی مولانا کے درجات کو بلند فرمائے.

  • @alkareemofficial7385
    @alkareemofficial7385 Před 4 lety +7

    اللہ رب العزت استاذ محترم کی مغفرت تامہ فرمائے۔۔۔۔۔۔
    اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @abulkalamfatehalqasmi2226

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    میں نے بھی دو دن قبل حضرت الاستاد کو خواب میں دیکھا ہے حضرت کی شفقتوں اور گفتگو کا سلسلہ دراز رہا کچھ ذاتی باتیں بھی ہوئیں
    میں نے حضرت سے ترمذی شریف پڑھی تھی
    اللہ پاک حضرت کو اپنی شان کے مطابق نوازے آمین

  • @user-qk6ix5mo1b
    @user-qk6ix5mo1b Před 4 lety +7

    اللہ حضرت رحمۃ اللہ اعلی علین میں جگہ عطا فرمائے

  • @muftiabdulbaqi2883
    @muftiabdulbaqi2883 Před 4 lety +13

    حضرت مفتی صاحب کے تمام تلامیذہ کو چاہئے کہ کم ازکم ایک قرآن مجید ماہ مبارک کے ان باقی ایام میں پڑھ کر ایصا ل ثواب کریں زیادہ مناسب رھے گا

  • @Qarisyeddaudshah
    @Qarisyeddaudshah Před 3 lety +3

    رحمةالله عليه وعلى جميع موتى المسلمين..
    فوالله كلمااستمع إلى دروسه كلماازدادعلمي ويقيني فكلامه موثرجداوذوفصاحةوبلاغة وهذا يدل على تقواه وورعه وعلمه رحمه الله

  • @nidisctr
    @nidisctr Před 10 měsíci +2

    اہل جنت جوان ہونگے,
    اللهم اغفر لاستاذي وارحمه واسكنه فسيح جناتك وارفع درجاته في العليين مع النبيين والصديقين والشهداء .

  • @anzarsayyed3926
    @anzarsayyed3926 Před 4 lety +4

    جزاک اللہ خیراً مفتی صاحب
    آپ نے یہ خواب سنا کر بہت خوش کردیا

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 4 lety

      خوابوں کی فیکٹری ۔۔۔۔ دیوبند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زکریا کاندھلوی مصنف فضائل اعمال
      لکھتا ہے
      میں نے اپنی پھوپھی صاحبہ کو دیکھا کہ جب ان کا آخری وقت آیا تو مجھ سے چلا کر فرمایا کہ مجھے جلدی سے اٹھا کر بٹھا دو، حضورؐ تشریف لا رہے ہیں اس کے بعد ان کی روح پرواز کرگئی۔ میرے دادا مولانا اسمعیل صاحبؒ کا جب انتقال ہوا تو نظام الدین سے دلی تک ساڑھے تین میل کا ہجوم لگ گیا تھا۔ ایک صاحب کشف بزرگ نے دیکھا کہ مولانا اسمعیل صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے جلدی رخصت کرو میں بہت شرمندہ ہوں، حضورؐ مع اپنے صحابہؓ کے انتظار فرما رہے ہیں۔

    • @khanabdulquddus3508
      @khanabdulquddus3508 Před 4 lety

      @@nazeerpasha2075 इस कुतती के बचचे को कया problem भोकते जा रहा नजीर लवडा

  • @muftiazharuddinqasmi7320
    @muftiazharuddinqasmi7320 Před 2 lety +2

    اللہ رب العزت حضرت الاستاد کی بال بال مغفرت فرمائے اور درجات کو بلند فرمائے

  • @AbdulMalik-fx2cn
    @AbdulMalik-fx2cn Před 4 lety +3

    اللہ تعالیٰ حضرت کے اور درجے بلند ترین فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @user-bl7im6ss8v
    @user-bl7im6ss8v Před 4 lety +3

    سبحان اللہ
    اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
    الحمدللہ میں نے تراویح کے بعد تمام مقتدیوں کے ساتھ سورہ اخلاص کی تلاوت کی اور ہمارے ایک گروپ ہے جس میں اکثر دار العلوم کے فارغین ہیں اس میں قرآن پاک کی تلاوت کا انتظام کیا
    آپ کی باتوں سے دل میں بہت سکون ملا اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @mohdadnan09198
    @mohdadnan09198 Před 4 lety +3

    اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @arqasmi
    @arqasmi Před 4 lety +3

    اللہ تعالیٰ حضرت استاذ محترم کے درجا ت میں مزید ترقی عنایت فرمائے

  • @mdrafikmdyaseen2064
    @mdrafikmdyaseen2064 Před 4 lety +4

    اللہ تعالیٰ حضرت استاد محترم صاحب کی ،مغفرت،فرماۓ آ مین

  • @alimuddinshaikh767
    @alimuddinshaikh767 Před 4 lety +3

    حضرت الاستاذ کا علمی مقام اور سادگئ طبع بڑا البیلا تھا جو شاید صدیوں دیکھنے کو نہ ملے حضرت کے شاگردوں پر اس سے زیادہ غمناک دن کویي نہ ہو گا

  • @huzaifaabduljabbar2009
    @huzaifaabduljabbar2009 Před 4 lety +4

    اللہ پاک آپ کے خدمات کو قبول فرمائیں
    آمین

  • @AbdulRahim-mv2ph
    @AbdulRahim-mv2ph Před 4 lety +3

    اللہم اغفر لہ وارحمہ وسکنہ فی الجنہ واجعل قبرہ روضۃ من ریاض الجنہ ۔۔۔۔ آمین!

  • @Mmnkpr
    @Mmnkpr Před 4 lety +3

    اللہ تعالی حضرت الاستاد کو اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے

  • @AbdulMalik-fx2cn
    @AbdulMalik-fx2cn Před 4 lety +2

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب آپ کے اس خواب سے دل کو بہت خوشی ہوئی

  • @muhammadarman3641
    @muhammadarman3641 Před 4 lety +2

    . الله حضرت مفتي صاحب كو أعلى عليين ميں جگہ عطا فرمائے ۔۔ آمین

  • @fuzailahmadalig.7354
    @fuzailahmadalig.7354 Před 4 lety +4

    الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
    الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ

  • @abdullahofficial12
    @abdullahofficial12 Před 4 lety +5

    الحمد للّٰــہ ہم 8 ساتھی مل کر مکمل ایک قرآن پڑھ کر حضرت کے لئے #ایصالِ_ثواب کئے ہیں...!
    Alhamdulillah Hum 8 Sathi Milkar Mukammal 1 Qur'aan Padhkar Hazrat Rahmatullahi Alaih k Liye #Isal_e_Sawab Kiye Hain...!

  • @ISMAILALI-vx9qc
    @ISMAILALI-vx9qc Před 2 lety +2

    سبحان الله
    الله حافظ
    الحَمْدُ ِلله

  • @rahehidayat7868
    @rahehidayat7868 Před 4 lety +3

    اللہ رب العزت حضرت کے درجات کو زیادہ سے زیادہ بلند فرما یئں.

  • @shadabmeeruthi9833
    @shadabmeeruthi9833 Před 4 lety +2

    ہم اللّٰہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ حضرت مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے اور اللّٰہ حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین شاداب میرٹھی مقیم حال حیدرآباد انڈیا

  • @Azizurrahman-ud3ls
    @Azizurrahman-ud3ls Před 4 lety +4

    سبحان اللہ

  • @muftiainiofficial4745
    @muftiainiofficial4745 Před 4 lety +7

    یقیناامیدہے رب کعبہ سے کہ حضرات اساتذہ کرام کوجنت الفردوس میں جگہ عطافرمائیں گے یوں توکئی پہلوہے جن میں دواہم ہے ایک خدمت حدیث دورسراتقوی کی زندگی۔رہاخوابوں کوتوشرائط پرمعلق ہے علامہ ابن سرین نے جیساکہ وضاحت فرمائی ہے کہ خواب معتبرصبح صادق کاہے اللہ تمام شاگردان کوصبردے اورنقش اکابرواساتذہ پرچلنے کی توفیق دےآمین۔

  • @MuhammadIbrahim-rl8qv
    @MuhammadIbrahim-rl8qv Před 27 dny +1

    رحمه الله وغفرله ❤

  • @shahidgoddavi2816
    @shahidgoddavi2816 Před 4 lety +7

    فقدنا أبانا
    فقدنا شيخنا
    فقدنا رمز العلم
    فقدنا شأن الحديث
    تبكي دار العلوم
    تبكي جدرانها
    تبكي فصولها
    فلا تجد دار العلوم ابنه البار بعد يوم
    ولا تجد الأبناء أباهم بعد يوم
    الموت موت من ينتظره أهل الجنان
    الموت موت من يدعوه الرحمن في رمضان
    الموت موت من يغتبط به القبر
    الموت موت من يستقبله القبر
    الموت موت من يفرش له الملائكة أجنحتهم
    لا يستر اليوم القبر في بطنه جسم اللحم والدم
    إنما يفوض إليه خزينة العلم الجم
    ألا لا ترى النضرة على محياه
    نضرة علم الحديث على جباه
    أليس هذا نور من الله
    أليس هذا أستعداد حبيب لحبيب
    كم فرحات على وجهه
    للقاء حبيبه وربه
    يا بشرى لهذا الرحيل
    شهر مبارك، ومكان بعيد
    ألا يقال لمثل هذا شهيد؟
    بلى، فإنه حيا وميتا سعيد

  • @Shaikhabdullah1995
    @Shaikhabdullah1995 Před 4 lety +4

    أللهم ارفع درجاته

  • @mohdayyub600
    @mohdayyub600 Před 4 lety +3

    Subhan Allah Masha Allah bada mubarak khawab h.

  • @q.rqasmiofficial6016
    @q.rqasmiofficial6016 Před 4 lety +2

    اللہ تعالی حضرت الاستاذ کوجنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام نصیب عطا فرما

  • @nidisctr
    @nidisctr Před 4 lety +3

    ماشاء الله ،
    اللّٰہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے

  • @tashfeenkashmeri3337
    @tashfeenkashmeri3337 Před 2 měsíci

    اللہ پاک پیارے مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @jawedansari3806
    @jawedansari3806 Před 4 lety +4

    Allah hazarat ki maghfarat farmaye ameen

  • @mumabiqalamstore5188
    @mumabiqalamstore5188 Před 4 lety +3

    اللہ حضرت کی مغفرت فرماے
    آمین

  • @shaikhzabihullah8531
    @shaikhzabihullah8531 Před 4 lety +2

    اللھم ارفع درجاتہ فی اعلی علیین

  • @mahafujulhaque9238
    @mahafujulhaque9238 Před 4 lety +2

    اللہ تعالیٰ حضرت کو قبول فرمائے آمین

  • @drmdsuhail3757
    @drmdsuhail3757 Před 4 lety +6

    اسی طرح حضرت مولانا مناظر حسن گیلانی صاحب وفات سے چند ساعت قبل اسی دنیا میں اسی طرح دکھنے لگے تھے جیسا کہ آپ نے حضرت الاستاذ مفتی محمد سعید پالن پوری صاحب کو خواب میں دیکھا۔

  • @ziyaurrahmankhan1640
    @ziyaurrahmankhan1640 Před 4 lety +1

    ماشاء اللہ
    سبحان اللہ
    اللہ مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے
    آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے

  • @mohdayyub600
    @mohdayyub600 Před 4 lety +3

    Allah Paak Hazrat ke darjaat buland farmaye Aameen.

  • @bazmemazhar417
    @bazmemazhar417 Před 4 lety +2

    ان شاء اللہ ضرور

  • @mujeebmujahid7864
    @mujeebmujahid7864 Před 4 lety +3

    ماشاءاللہ

  • @ashrafalibahutkhub9599
    @ashrafalibahutkhub9599 Před 4 lety +2

    ١ انشاءاللہ۔ ٢ نوراللہ مرقدہ ٣ جزاک اللّہ

  • @aslamhalemi3419
    @aslamhalemi3419 Před 4 lety +4

    اللہ آپ کو جنت نصیب فرمائے

  • @mdabdullahrohingyamuslim4250

    انشاءالله سبحان الله

  • @b-bano2700
    @b-bano2700 Před 4 lety +2

    Allah ta’ala Hazrat ko jannat ul firdous man jagha ata fermay! Ameen 🤲

  • @abdulqadirqasmi786
    @abdulqadirqasmi786 Před 4 lety +2

    ماشاءاللہ مفتی صاحب جزاک اللہ خیرا فی الدارین
    اب اس بیچین دل کو کچھ افاقہ سا محسوس ہورہاہے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 4 lety +1

      خوابوں کی فیکٹری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قاسم ناناتوی ، بانی دارالعلوم دیوبند کا خواب
      ارواح ثلاثہ میں ہے کہ مولانا نانوتویؒ نے خواب میں دیکھا تھا کہ میں خانہ کعبہ کی چھت پر کسی اونچی چیز پر بیٹھا ہوں اور کوفہ کی طرف میرا منہ ہے اور ادھر سے ایک نہر آتی ہے جو میرے پاؤں سے ٹکرا کر جاتی ہے اس خواب کو انہوں نے مولوی محمد یعقوب صاحب (المتوفی ۱۲۸۲؁ھ برادر شاہ محمد اسحق صاحب المتوفی ۱۲۲۰ ؁ھ) سے اس عنوان سے بیان فرمایا کہ حضرت ایک شخص نے اس قسم کا خواب دیکھا ہے تو انہوں نے یہ تعبیر دی کہ اس شخص سے مذہب حنفی کو بہت تقویت ملے گی اور وہ پکا حنفی ہوگا اور اس کی خوب شہر ت ہوگی، لیکن شہرت کے بعد جلد ہی اس کا انتقال ہوجائے گا۔
      P-115 ماخذ: کتاب … فیضان دیوبند : از سعید احمد قادری ( ارواح ثلاثہ ، ص ۱۶۹

    • @u_kgaming5156
      @u_kgaming5156 Před 4 lety

      @@nazeerpasha2075 shayad tu jahile mutlaq hai ahadees ke zakheere main utha kar kitaburruya padh le kya ghairmuqallidon ke han khawab nahin hai zubaan maat khulwao

    • @dharmraj8383
      @dharmraj8383 Před 4 lety

      @@nazeerpasha2075 tu khanjir khawar hai

  • @ojefamaknojiya2910
    @ojefamaknojiya2910 Před 4 lety +3

    Allah pak hazrat ki balbal magfirat farmae aameen

  • @mubarakpasha9
    @mubarakpasha9 Před 4 lety

    اللہ رب العزت حضرت مفتی صاحب کو اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @yousufabdhulla9442
    @yousufabdhulla9442 Před 4 lety +2

    ماشاء اللہ

  • @shaikqurban6873
    @shaikqurban6873 Před 4 lety +3

    حضرت سعد احمد صاحب پالن پوری عالم برزخ میں زندہ ہیں علین میں نعمتوں میں ہوں گے جیسے شھدا اور انبیاء کو برزخی زندگی

  • @kashmiritawabeen
    @kashmiritawabeen Před 4 lety +1

    Jazakallah khair

  • @mdakhlaquesiddique6148
    @mdakhlaquesiddique6148 Před 4 lety +1

    انشاللہ ضرور

  • @islamone32807
    @islamone32807 Před 2 lety +7

    مجھے بیسیوں مرتبہ حضرت پالنپوریؒ کی زیارت نصیب ہوئی، کبھی تفسیر کرتے ہوئے، کبھی حدیث بیان کرتے ہوئے، کبھی کسی خاص مجلس میں، ایک خواب تو بہت عمدہ تھا جس کی لذت آج تک محسوس ہوتی ہے... اللہ ہمیں اکابرین کا سچا متبع بنائے

  • @mdsl606
    @mdsl606 Před 4 lety +3

    Allah hazrat ko janat main alla makam nasib atta.... Amin

  • @mubinansari1867
    @mubinansari1867 Před 4 lety +6

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی حضرت میں نے بھی استاد الاساتذہ کے لئے ایک قرآن مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے

  • @md.shahbazrahi9178
    @md.shahbazrahi9178 Před 4 lety +2

    Mashallah jazakllah

  • @truthofvaidikdharm6924
    @truthofvaidikdharm6924 Před 4 lety +2

    Ma Sha Allah...

  • @mohdaamir9237
    @mohdaamir9237 Před 2 lety +1

    ماشاء االلہ

  • @mohdibraheemfarooqui7281
    @mohdibraheemfarooqui7281 Před 4 lety +1

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @navabkhan4222
    @navabkhan4222 Před 4 lety +3

    Mashallah very Good

  • @muftimujahidqasmi4057
    @muftimujahidqasmi4057 Před 4 lety +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ ماأجمل وأحسن
    اللہم اغفر لشیخنا وأستاذنا المرحوم وارفع درجتہ وانفعنا بعلومہ وفیوضہ آمین

  • @mohdghufran7143
    @mohdghufran7143 Před 11 měsíci +1

    Masha Allah mufti sahib

  • @mdimdadullahqasmi7522
    @mdimdadullahqasmi7522 Před 4 lety +4

    *‏صرنا یتیما 😥😭😥*
    إنَّا لله وإنا إليه راجعون، إن العين تدمع والقلب يحزن، ولا نقول إلا ما يرضی ربنا، وإنا بفراقك يا شیخنا لمحزونون
    ہر دل ہے حزیں ہر آنکھ ہے نم اب ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا
    منہ موڑ لیا ہے کیوں اس نے وہ ہم سے کیوں اب روٹھ گیا
    خود آنکھ تو اپنی بند کرلی ہر آنکھ مگر نمناک ہوئی
    دل زور سے دھڑکا سن کر یہ وہ شیخ ہمارا چھوٹ گیا
    اس دل کو سنبھالا کیسے دیں اس آنکھ کو کیسے سمجھائیں
    بے تاب ہوا ہے سارا جہاں یہ کیسا پھپھولا پھوٹ گی
    ہر شخص یہاں غمگین ہوا اب کون تسلی کس کو دے
    غمخوار نہیں ہے کوئی بھی محفل کو وہ ایسے لوٹ گیا
    😭😭😭
    ‍ اللہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائے حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے شہداء، صدیقین، صالحین کی جماعت میں بلند مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔
    اللہ تعالیٰ ملت اسلامیہ کو بالخصوص دارالعلوم دیوبند کو حضرت مفتی صاحب کا بہتر نعم البدل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔ سوگوار:محمد امداداللہ قاسمی

  • @mullaa.rasheed4374
    @mullaa.rasheed4374 Před 4 lety +3

    اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

  • @munimansari6956
    @munimansari6956 Před 4 lety +2

    SUBHAN ALLAH

  • @asgarishaati6333
    @asgarishaati6333 Před 4 lety +4

    سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند

  • @MdSajid-ux9em
    @MdSajid-ux9em Před 4 lety +1

    ماشااللہ بہت خوب

  • @pyarasafar8285
    @pyarasafar8285 Před 2 lety +1

    inshah allah ❤️

  • @amirknowledgeAmir
    @amirknowledgeAmir Před 4 lety +1

    الحمد للہ

  • @yousufabdhulla9442
    @yousufabdhulla9442 Před 4 lety +1

    بےشک

  • @anjumjaleel2363
    @anjumjaleel2363 Před 4 lety +4

    السلام علیکم میں اج صبح سے ایک پانچسو درودپاک اور تین سو تیرہ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھکر بخشایا اور بھی انشاء اللہ تلاوت کے ساتھ

    • @sirinaktari4570
      @sirinaktari4570 Před 4 lety

      Allah qabool farmae is ka sawab Hazrat ki Ruh Ko pohchae. AAP Ko v behtarin badla ATA farmae

  • @MTB-Original
    @MTB-Original Před 4 lety +1

    بارك الله فيكم

  • @ansarimdumair9015
    @ansarimdumair9015 Před 4 lety +2

    ماشآءاللّٰہ

  • @rpatel7863
    @rpatel7863 Před 4 lety +2

    اللہ تعلی قبول فرمائے

  • @shahzadashahidiqbal8086

    سبحان اللہ۔

  • @yousufabdhulla9442
    @yousufabdhulla9442 Před 4 lety +2

    اللہ اکبر

  • @alamayan3499
    @alamayan3499 Před 4 lety +2

    Subhan allah

  • @mullaa.rasheed4374
    @mullaa.rasheed4374 Před 4 lety +2

    ان شاء اللہ پڑھےنگے

  • @yousufabdhulla9442
    @yousufabdhulla9442 Před 4 lety +3

    اللہ غریقے رحمت کرے

  • @farooqsalman9322
    @farooqsalman9322 Před 4 lety +1

    Thanks sir

  • @mosufyanqasmi3893
    @mosufyanqasmi3893 Před 4 lety +1

    allah ustaje muhtram ko aala maqam ata frmaye bahut shandar sabaq bukhari paraya krte the aur aap hi ke ghante me talaba sabse zyada hajir hote the aaj mujhe hajrat ki baten aur bukhri ka sabq bahut yad aarha h

  • @yarkhan108
    @yarkhan108 Před 4 lety +6

    جی میں نے آج ایک ختم حضرت کے لیے ایصال ثواب کیا ہے

  • @syedumar5266
    @syedumar5266 Před 4 lety +1

    Masha Allah

  • @sadiqqulamin475
    @sadiqqulamin475 Před 4 lety +1

    الحمد ل اللہ

  • @shamshadsaifi2030
    @shamshadsaifi2030 Před 4 lety +2

    بیشک

  • @user-he1ft5zw7s
    @user-he1ft5zw7s Před 4 lety +1

    انشاء اللہ

  • @abdurraheemqasmi5628
    @abdurraheemqasmi5628 Před 4 lety +14

    بندہ مفتی عبدالرحیم قاسمی ساکن ضلع بہرایچ یوپی انڈیا نے حضرت کے انتقال سے ایک دن پہلے ۲۴ رمضان نماز فجر کے بعد ایک خواب دیکھا تھا کہ کچھ لوگ حضرت أبوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دفن کررہے ہیں اور ہم خدام حضرت بھی اس میں شریک ہیں میں بہت پریشان تھا کہ آخر اس کی تعبیر کیا ہے کل جب حضرت ہم سب کو روتا بلکتا چھوڑ گئے تب اس کی تعبیر سمجھ میں آئی .
    اور یہ بھی سمجھ میں آیا کہ جو مقام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے درمیان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا تھا وہی مقام زمانہ حال میں ہمارے حضرت کو حاصل تھا. بہر حال طبیعت کو بہت اطمینان ہوا عبدالرحیم قاسمی

  • @FAM401
    @FAM401 Před 4 lety +2

    Allah hazrat ki qabr ko noor se munawwar farma..

  • @naseemsheikh2844
    @naseemsheikh2844 Před 4 lety +1

    اللهم اغفر له وارحمه وسكّنه فسيح جناته. آمين يارب العالمين

  • @jasimrahmani3985
    @jasimrahmani3985 Před 4 lety +2

    Allah Hazrat Mufti saeed sahab palanpuri Rh. Ko jannatul firdos me jagah ata farmaye

  • @mohainalibhartiyemuslim5755

    Allha Hazrat janab mufti saeed sahab palanpuri sahab ko Hannah me alaa se Alaa mukam ata farmay