Imran Khan is likely to remain imprisoned, Fitch |
Vložit
- čas přidán 13. 09. 2024
- Imran Khan is likely to remain imprisoned, Fitch | #imrankhan | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY
#imrankhan #supremecourt #shahbazsharif #maryamnawaz #youtube #nawazsharif #faisalvawda #pakistan #bajwa #nab #pti #pakistan #pm #imrankhan #usa #pakistan #tahirjaved #bajwa #elections #toshakhana #imrankhan #pdm #caretaker #pti #kpk #ban #imf #shehbazsharif #planes #privatejet #imrankhan #election #pti #pakistan #elections #bilawalbhutto #shehbazsharif #pakistan #imrankhan #pti #pakistan #shahbazgill #shahzadakbar #pervezkhattak #mooniselahi #pti #imrankhan #jail #hafeezsheikh #imf #pm #caretaker #setup #finance #shahmehmoodqureshi #umaratabandial #pdm #elections #imrankhan #pti #elections #pakistan #nationalassembly #bushrabibi #pakistan #chiefjustice #umaratabandial #supremecourt #nawazsharif #insidestory #military #pakistan #nro #parliament #pm #programtoworgya #pakistaniranborder #iran #iranpakistan #maulanafazlrehman
Subscribe to our channel here:
/ @ntv-pk
Like us on Facebook:
/ ntvoffiicial
join us on WhatsApp:
whatsapp.com/c...
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر ❤❤❤❤❤
سپریم کورٹ کو بھی آئیں اور قانون کی حدود میں رہنا چاہیے
دل خون کے آنسو رونا چاہے رہا ھے۔موجودہ صورت حال میں پاکستان کی بقا خطرے میں نہیں بلکہ اب آئی سی یو میں پاکستان داخل ھوگیا ھے
is sab soorat e haal ki zimadar Punjab hai. Pakistan Zindabad.
اب اس مریض کا بچنا مشکل ھے۔ دوائ جعلی ھے اور ڈاکٹر کرپٹ ھیں۔
❤❤❤
Imran Khan is responsible for the tears of the heart.
@@iqbalali6177 Punjabi responsible for all problems. Its Punjabi attitude due to which Pakistan break into two parts in 1971. Punjab should considered pakhtoon and baloch as Pakistani. Pakistan zindabad.
جو حکم بھی آئین کے خلاف ھو اس حکم کو ماننے کی کوئی ضرورت نہیں
Ain yeh kehti h Imran Khan k khilaf faisla ho to ain theak h warna ni
Only pml n insha Allah❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
سپریم کورٹ نے اگر اپنی عزت کروانی ہے۔تو پھر اس کو 100 فیصد ائین اور قانون کے مطابق کام کرنا پڑے گا
جاوید ان آٹھ ججوں کا فیصلہ غلط ہے اپ اسے کیوں دس کس نہیں کرتے ویسے اپ لوگ سچ بولتے گھبرا جاتے ہو یا چمک کا چکر تو نہیں
چوھدری صاحب عزت نآم کی نھیں کردار کی ھوتی ھے
اعلیٰ عدلیہ کے ججز باقاعدہ سیاست میں ملوث ہیں ،
یہ ادارہ درست ہو جائے تو پاکستان کے کافی حدتک مسائل حل ہو سکتے ہیں
❤DOLLARS GIRLS MADAL AYAN ALI ZINDA BAD MAQSOODA CHAPRASI ZINDA BAD PAKISTAN ARMY ZINDA BAD GEO BHUTTO GEO GHAREEB AWAM
گوگی زندہ باد، پنکی پیرنی زندہ باد، توشہ خانہ زندہ باد، القادر ٹرسٹ زندہ باد۔ 😂😂😂@@Topa302-r2e
Exactly true facts, All judges must be remained away from politics in their own interest, respect & delivered judgement as per law.
Ddd the@@abdulhameedsabir9317
If Imran Khan comes out now roads will be blocked. Too much disruption in Pakistan. Judges should think what is best for the country. Judges want media gain and popularity.
پاکستان بچے گا یا عمران خان کیونکہ دونوں اکھٹے نہیں رہ سکتے اس صورتحال میں اگر عمران خان سی پیک کو روکنے میں کامیاب ہو گیا تو پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچے گا۔
Imran needs drugs
عمران خان جلد یا بدیر فنش
جاوید چوہدری صاحب افسوس اس بات کا ھے کہ عوام کی زندگی عذاب بن گئی ھے بجلی کے بل کے ھمارے پاس پیسے نہیں روز گار ختم ھو گے ھیں عوام کا کس نے سوچنا ھے
الحمدللہ ابھی بھی پاکستان دنیا کے چند سستے ترین ملکوں میں سے ایک ہے مثلا پاکستان میں ٹرین ، روٹی ، انڈے ، چند سبزیاں اور پانی اور بھی اس قسم کی چیزیں دنیا میں سب سے زیادہ سستی ہیں۔
@@KulkarhaKhanji yeh jisy pakistan amdan k lehaz sy BHT agay baqi mulko sy aik mazdoor ki thankha 25 lakh h pakistan mi
فنچ ریٹنگ والوں کا اکانومی کے ساتھ تعلق ہے۔ اس نے جو رپورٹ دی تو اس کا مطلب ہے کہ عالمی سطح پر مملکت پاکستان کے اندر مداخلت ہو رہی ہے ۔
Winner politician after coming in government raises band for unity because he need good governance, peace and support of all people in a country but Imran Khan is Sole leader in the history of Pakistan who say fight fight fight.
Excellent Sir You are Great 👍
چوہدری صاحب عزت کرنی بڑی آسان ہے کیونکہ وہ آپ نے خود کرنی ہے چاہے آپ گدھے کی کریں لیکن عزت کروانی بڑی مشکل ہے کیونکہ وہ دوسرے نے کرنی ہوتی ہے سپریم کورٹ کو بھی آئین کے مطابق فیصلے کرنے چاہئیں تاکہ وہ قابل عمل ہوں
Supreme court ko establishment se pooch ker decisions kerne chahiyen
😂😂DOLLARS GIRLS MADAL AYAN ALI ZINDA BAD MAQSOODA CHAPRASI ZINDA BAD PAKISTAN ARMY ZINDA BAD GEO BHUTTO GEO GHAREEB AWAM 😂😂😂😂😂
سپریم کورٹ جب انصاف اور اہین کے مطابق فیصلے نہیں کرے گی تو ان کے حکم کو ماننا کو ضروی نہیں
اللہ اور اس کے رسول کے احکامات ماننے ضروری ہیں نہ کہ ججز کا
آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤
Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool ALLAH Taj Dary Katme Nabowat Zinda Bad Zinda Bad Zinda Bad
اگر سپریم کورٹ کے ججز چلتی حکومت ختم کر سکتے ہیں تو آئین کو مسخ کرنے والے ججز کو فارغ کیوں نہی کیا جا سکتا۔
جاوید صاحب دواں تو نکلتا ہے کبھی عزت لٹ جاتی ہے کبھی کیا یہ وہ والء بات ہے شیر ایا شیر ایا
Javed sab, I am great fans of your logic and analysis.
یدلیہ کے فیصلے کا کھلم کھلا انکار کرنا چاہیئے
this controversial organization must be locked down and all should go home
چودھری صاحب ایک شخص یا ادارے کی جانب سے جو پیشنگوئی ھورھی ھیں اسکی کوئی وقعت نہیں اس طرح کے پیشنگوئی تو ھر کوئی دیں سکتا ھے حالات واقعات کو دیکھ کر لیکن بحیثیت پاکستانی میں یہ بات کہنے میں حق بجانب ھوں کہ اللہ نہ کرے اگر پاکستان میں معاشی اور سیاسی طور پر حالاتِ مزید بگڑ گئی تو اسکی ذمہ دار انصاف کے کرسی پر بیٹھے ھوئے ججز صاحبان ھونگے
پاکستانی ملا ہمیشہ فوج کا ہراول دستہ ثابت ہوا
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 11 محرم الحرام۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊
Yes judiciary should be banned
سوچو کے پاکستان کو کتنا بدنام کیا گیا دنیا میں کے عالمی ادارے بھی بول پڑے ۔
جب پی ٹی آئی شوشل میڈیا پر لوگوں کو دھمکی دے گی تو انکے خلاف کاروائی ھوگی
ایسے فیصلے کیسے مانیں جائیں جو کسی کی محبت میں کیے جائیں اس فیصلے کو پاکستان کی ہسٹری کا سب سے بڑا بلینڈر کہا جائے تو غلط نہیں ھو گا
محترم، آپ جو بھی تبصرہ کریں لیکن ریاستی اداروں پر عدم اعتماد کو ہوا نہ دیں۔انہیں جو بھی اور جتنا بھی ٹاسک دیا جاتا ہے وہ اسے بخوبی نبھاتے ہیں اور اپنی جان کی بازی بھی لگادیتے ہیں۔
😂DOLLARS GIRLS MODAL AYAN ALI ZINDA BAD MAQSOODA CHAPRASI ZINDA BAD PAKISTAN ARMY ZINDA BAD GEO BHUTTO GEO GHAREEB AWAM 😂😂😂
Good news for Nation
Technocrats Govt for Long Time
جاوید بھائی جو زیادتیاں نون لیگ کے ساتھ کی گئیں اس کا حساب تو ہو گا دوسرا جنرل فیض صاحب ان ایکشن
ججز بے شک قانون سے ہٹ کر جو مرضی ہے وہ فیصلے کرتے رہیں کیا اسکو بھی حکومت مانے
Excellent v log..THE SECURITY OF PAKISTAN🇵🇰 IS MOST REQUIRED...PAKISTANI ARMED FORCES ZINDABAD..
محترم جاوید چوہدری صاحب آپکا ویلاگ باقاعدگی سے سنتا ہوں۔ فش نے جو تجزیہ کیا ہے وہ صرف انداذہ ہے جیسے آپ بھی اندازہ لگاتے ہیں یہ کوئی فیصلہ ۔نہیں ہے اور پھر آپ اس سے متفق بھی ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کی فش یا آپ فیصلہ کر رہے ہوتے ہیں۔ ویسے ماشا اللہ آپ کا تبصرہ اور تجزیہ بہتر ہوتا ہے۔ مجھے تو لگتا ھے کہ فش کا تجزیہ بھی آپکے خیالات سے اخذ کیا گیا ہے واسلام ۔
Javed Ch sahib,,,, i am waiting since 27 years for justice,,, my patishion about service mater,,,, but no response for justice,,,, when justice free from Imran Niazy,,,, then my patishion and others Pakistani peoples wating for justice,,,,
سپریم کورٹ خود اپنی عزت بچانے میں ناکام ہے
Javed chaudhari Teri azmat ko Salam
Salute to CEC
PTI zindabad
Mere pakistanio dua kro k fitna imrani se jald jan chote.
سر جی سپریم کورٹ کے فیصلوں نے نظریہ ضرورت بھٹو شہید کی پہانسی مارشلاء کو جاٸز قرار دینے اور أمروں کو أٸین میں ترمیم کا اختیار پاناما سے اقاما ریکوڈیک جیسے فیصلے تسلیم کرکے ملک اور قوم کی بدقسمتی سے تباھی تک أگٸ ہے لگتا ہے مذکورہ فیصلہ أخری دھکہ یا أخری کیل ثابت نا ھو۔ دعا ہے اللہ پاک پاک وطن کو ھر طرح کے شر سے محفوظ رکھے أمین۔
In this position of country no party is ready to make government in centre even fighting. For what purpose fighting? To make buzdar cm, to make mehmood Khan cm. And fighter Imran Khan don't want take gov.
Imran knows he destroying country but he is no compromise for the sake of country.
غیر آںٔینی بات کرکے آگر کچھ ڈالر مل جاںیں تو کیا بات ھے
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
Nice Analyisis
Thank you Sir for providing important information.
Very good govt. Of. Pakistan
Very good
If SC has no regard for constitution and laws, then it loses respect anyway 😢😢😢😢
کھرک...... ہا ہا ہاہا
Good job
Can the Supreme Court take a 😢decision above law😊
Wonderful 😀😀😀😀
Ch sahb slamat rayain
Farrukh Abbas or CH SB start me aik hi frame me ...
Good idea
کیا سب زندہ دفن ھو گئے ھیں
جاوید صاحب اللہ تعالٰی کی لاٹھی بڑی بےآواز ھے جب پڑتی ہے تو چیخیں امریکا اسرائیل تک جاتی ہیں
Good ❤❤❤
Good bhai good
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Pakistan zindabad pak fauj zindabad
پاکستان میں کسی بھی ادارے کی عزت نہیں اداروں نے خود ہی اپنی عزت خراب کی۔من پسند اور ماورائے قانون فیصلے دے کر
ملک کو ملک کو معاشی طور پر مستحکم اور عوام کو بالواسطہ طور پر مہنگائی اور بے روزگاری سے نکالنے کے لیے ۔۔۔۔ُ۔ ہر قسم کے جمہوری اور غیر جمہوری رویہ اختیار کرنا چاہیے ۔۔۔۔جب فیصلے ضرورتیں نظریات کے مطابق کیے جاتے ہیں ۔۔ُُُ۔ ۔۔عوام کی بہتری کے لیے نظریہ ضرورت کیوں نہیں ۔۔۔۔۔ُ۔ چولہے بھاڑ میں جائے وہ جمہوریت جو مغرب میں رائج ہے ۔۔۔۔۔نہ اس تہذیب سے ہمارا تعلق نہ وہ جمہوریت ہمارے ملک کے لیے مناسب ہے
Good Vlog 👍👍👍😃😃😃😃
Good
ٹاؤٹ 😊
PTI has to be sorted out if Pakistan has to progress.
Aur sara pakistan bech ker us ke pese chor sharifon aur corrupt generals me bant dena chahiye
Supreme Court ko aqal kerni chahea apna muqam aur izzat ki hifazat kerain
Until and unless current establishment is in power ,there is no chance of stability in the country and the nation is to tired of their stupid actions
Subscribed and liked🌷
Marshall law welcome
Pakistan Army zindabad
Marshall law should be stay for 10 years
Pakistan zindabad
Sabir pehlay spelling theek kar le yar martial law ke. Aur doosri baat ye hay ke Islam me jabar ki hakoomat ki koi gunjaish nahi hay. I hope you understand that
@@syedghazi3686actually uneducated hn jabhi ya comment kiya bicharay
سپریم کورٹ کی پہلے کونسی عزت ھے دینا میں پاکستانی عدلیہ کا نمبر 139 ھے
Wo phir bhi baz nahi aatay, 😅😅😅
Kya Pakistan 24x7 GHADICHOR-GHADICHOR, ADALAT-ADALAT, ELECTION-ELECTION, IMF-IMF khelne ke liye banaya tha? Shame
پہلے وال سیٹ زیادہ بہتر تھا
Supreme court ke ezzat Qazi Faiz Esa han who tried to reinstate the dignity of judiciary but 8 judges refused and wanted to stay near the rank of 139, unfortunately
علمائے کرام کو بھی ابھی تک حکومت کا موقع نہیں دیا گیا
خیبر پختونخوا میں مشرف دور میں متحدہ مجلس عمل کی حکومت رہ چکی ھے
@@umarawan7490 ۔صوبائی حکومت کچھ نہیں کر سکتی
Those who read some history, will not be disappointed
English realised that with 5 million battle harden troops after WW2,
Russia could just walk down to warm waters, their dream for 200 years
Although it is very complicated to be understood by unwashed, and uneducated loyal Natives
It was part of the Great Game, started in 1840 when English entered Afghanistan via Bolan
This strip of land called Pakistan , was created to be a buffer between Russia and warm waters also to take care of things like Kalafat movement etc
Using Poonja a very clever Hindu agent from Village Panali in Gujrat , and their Agent Lawrence in Hejaz in Middle East
This move has divided Muslims for all times
That is why we remained in Seato, cento, etc
Army will remain main player, duty still not finished
Have a nice day
اگر سپریم کورٹ آئین سے متصادم فیصلے دیتی رہے تو کیا اسکو مانتے رہیں نہیں سپریم کورٹ بھی کسی آئین کے تحت چل رہا ہے اگر یہ پراپر کام نہیں کرتا تو اسکو ماننا بھی نہیں چاہیئے
Why supreme court decision out of laws.
سپریم کورٹ کے فیصلے میں آئینی اور قانونی سقم موجود ہیں جو آپ سمیت تمام حلقوں میں زیر بحث ہیں لہٰذا اس پر عمل نہ کرنے کا جواز بنتا ہے۔حکومت نے تو نظر ثانی کی درخواست دائر کردی ہے جبکہ وہ اسمبلی میں اس حکم پر عملدرآمد نہ کرنے کی قرارداد بھی پاس کر سکتی تھی۔اس میں یقینا کچھ مصلحتیں/ رکاوٹیں درپیش رہی ہوں گی۔
Farooq pai tusi v theek ho..
❤Maarshal tiyar ha ❤
Good.tajzya
پہلے بھی ایسا ہوا تھا۔۔۔
چوہدری صاحب کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کروانے کے لیے احکامات الٰہی تو آ نہیں سکتے وہ یہ کیوں بھول رہے ہیں کہ جب احکام الٰہی نہیں مانے جاتے تو پھر اللہ تعالیٰ کا رد عمل آیا کرتا ہے اور کسی میں اتنی طاقت نہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ردعمل کا سامنا کر سکے ۔حزر اے چیراں دستاں سخت ہیں فطرت کی تعزیریں ۔
😂😂DOLLARS GIRLS MADAL AYAN ALI ZINDA BAD MAQSOODA CHAPRASI ZINDA BAD PAKISTAN ARMY ZINDA BAD GEO BHUTTO GEO GHAREEB AWAM 😂😂😂😂😂😂
Only pak armay zinda abad
Pak army zindabad
❤❤❤❤❤❤
جاوید چوہدری صاحب ، کون سا فیصلہ؟ اب بھی سپریم کورٹ دیکھتی ھی رہ جائے گی کیونکہ فیصلہ ھی غیر آئینی ھے ۔ اگر یہ سیٹیں سنی اتحاد کو دے دی جاتیں تو رولا ھی نہ ھوتا۔ حکومت اس فیصلے کو پارلیمنٹ میں لے جائے گی اور پارلیمنٹ ھی قرارداد پاس کرے گی کہ اس پر عمل نہیں کرنا پھر سپریم کورٹ کیا پوری پارلیمنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس دے گی۔
Very bad for pakistan
قیاس آرائیوں پہ مبنی انتہائی ناقص پروگرام... روزانہ قیاس آرائیاں ۔۔۔ کوئی خبریت نہیں -
پھر
تجزیہ بھی افواہوں پہ !
😂😂
Gud
41 independent MNAs who never wrote their Affiliation in their forms opportunity given by SC 08 judges'.
41 MNAs of PTI are underground .But from southern Pb some MNAs are trying to make Forward bloc joining PML N PPP and JUI F
Pakistan army zinda bad.
Bhai Javed Chudhry Sahib Ap sharmida kar rahy hain pls bar bar Ap nahi kahin. Ap ka Velog s have always been excellently narrated. Thanks and prayers.
like the change..this is more appropriate where both faces are visible
Javed sahib, Supreme Court say Parliament kay neechay hey woh Constitution ki tashreeh kar sakti hey, Constitution bana nahi sakti. Imran Khan nay apnay daur main Imrandoo Judges nominate kar diay they