Bado Badi (New Punjabi Remix ) Raimusix

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2024

Komentáře • 7

  • @ShahidKhan-kx7xi
    @ShahidKhan-kx7xi Před 2 měsíci +5

    ھاے ھاے پاکستان فلم انڈسٹری لاھور میں کس قدر خوبصورت و کلاسک فلموں کا دور گزرا ہے یہ گانا سنو تو اندازہ ہوا کہ کس قدر محنتی و مخلص لوگ کا دور تھا ۔ اور آج ھاے ھاے سیواے افسوس

  • @easytasty-v5b
    @easytasty-v5b Před měsícem +2

    Beautiful nice music

  • @Harmanokitsuare
    @Harmanokitsuare Před 2 měsíci +1

    what a remix❤️

  • @MuhammadBilal-nc6gt
    @MuhammadBilal-nc6gt Před 2 měsíci +1

    Nice ❤❤❤

  • @AbdullahRaja-oq2yp
    @AbdullahRaja-oq2yp Před měsícem

    مجھے جستجوءِ عشق ہے ، تیری قربتوں کا سوال ہے
    میں ہوں عشق سے نا آشنا، میرے دوستوں کا خیال ہے
    میرا قلم ہے گواہ اس پر ، میری شاعری بھی دلیل ہے
    میری سانس ہے جو چل رہی، تیری چاہتوں کا کمال ہے
    میری نگاہ سے تو دُور ہے ، دل و جاں سے پر تو قریب ہے
    یہ فراق ہے نہ وصال ہے ، تیری شفقتوں کا یہ حال ہے
    نا۔ معلوم
    تجھے زندگی میں کیا ملا؟ صرف عشق ہی تو نہیں زندگی
    تو نہ خوف کر اس بات کا ، تیرے دشمنوں کی یہ چال ہے
    وہ نہ مل سکا تو کیا ہوا ؟ کسی اور کا وہ نصیب تھا
    یہ عشق کی نہیں ہار دوست، تیری محبتوں کا زوال ہے
    میری منزل ہے دُور بہت پر، میری جستجو کو دوام ہے
    کوئی رنج ہے نہ ملال ہے ، میری عاشقی بے مثال ہے