Imran Khan ka Naya Biyan | Govt in Trouble | Imran Riaz Khan VLOG
Vložit
- čas přidán 4. 05. 2024
- Imran Khan ka Naya Biyan | Govt in Trouble | Imran Riaz Khan VLOG
خواجہ سراؤں نے تھانہ کیوں اور کیسے فتح کیا؟ حقائق | مخصوص نشستوں کا کیس: حکومت کا بہت کچھ داؤ پر | 9 مئی کی فوٹیج کہاں؟ کپتان کا بیان | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanCZcamsChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
میرے کمنٹ کو وہ لوگ لائک کرے جو عمران خان کو دوبارہ وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں ✌️❤️🇵🇰
Chal dafa ho bighrat
Like lenay ka bhonda tareeka...
وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے
عمران خان زندباد❤❤❤❤❤❤❤❤
💯✅ exactly
Sir asim qazi aur sharif tenu apni akhri had tk gy gay iss case may judge bichary KYA Kary gay teen shetanu k agay..
💯👍🇵🇸
czcams.com/video/DX0_e2UByTM/video.html&si=EtVuULAl8LbcaXSR
سوتے وقت قصیدہ بردہ شریف اردو اشعار کے ساتھ لازمی سُنیں
بہادر والدین کا بہادر بیٹا عمران ریاض خان
اللہ تعالیٰ ہماری شہزادہ لیڈر عمران خان کی حفاظت عطا فرمائے آمین ثم آمین
عوام سے بہتر خواجہ سرا نکلے
#AGREED 💯 PERCENT
Agree with you 💯
بھائی خواجہ سرا بھی انسان ہی ہے وہ بھی پاکستان کی عوام ہی ہے ، یہ کہوں نہ پاکستان کے وہ مرد جو گھروں میں چھپے ہوئے ہیں جو خان کی قربانیوں کی قدر نہیں کرتے عمران خان کے لیے باہر نہیں نکلتے وہ بس نام کے ہی مرد ہیں
Iss awam sai zada ghairat mnd hain or ehsas walai hain , very true
🤣🤣💯💯
میری قوم کے لوگوں گھبرانا نہیں یہ مشکل وقت آتے رہتے ہیں ، ہمارا شیر خان ڈٹ کے کھڑا ہے
اپنے لیڈر خان کا کھل کر ساتھ دو
خواجہ سرا ، عام پاکستانی عوام سے زیادہ غیرت مند نکلے ۔
خواجہ سراؤں کو سیلوٹ
عمران ریاض خان زندہ باد ❤
ہم مردوں سے زیادہ ہمت والے خواجہ سرا ہمت والے نکلے❤❤❤
👌
Bilkul 😂😂
قوم کی نظر اب صرف اِن دلیر کڑیل جوانو پر رہ چکی... یہ تھانے کے بعد ملک بھی آزاد کرا سکتے ھیں
Very true, should make people think
Right
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
BEY SHUK ❤🎉
عمران خان زندباد 🇦🇪
اللہ کا شکر کہ کم از کم خواجہ سراؤں میں غیرت کچھ لوگوں سے اپنے حق کیلی کھڑے تو ہوۓ ہمُہیں کہ ہمارا لیڈر ہمارے اور ہمارے بچوں ک مستقبل کیلۓ جیل میں سڑ رہا ہے اور ہم صرف تماشا دیکھ رہے ہیں 😅
اس میں کوئی شک نہیں کہ مردوں سے زیادہ خواجہ سرا مضبوط پاےگیے
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🌹
Ameen
لائکس لینے کا سستا ترین طریقہ ۔۔۔ کیا فرق ھے آپ میں اور کسی عام سے دین فروش میں۔۔ ؟ وہ بھی رسالت مآب کا نام لے کے اپنی ذاتی دوکانداری چلاتے ہیں اور آپ بھی حسب توفیق یہ ھی کر رھے ہیں۔۔۔
Bhai this is not a platform where you are commenting about our beloved prophet Sali Allah aleh wa alehi wasalm it's News platform not religious platform 🙏🙏🙏🙏
Tumharay Ghar men koi Tum ko pochnay wala nai ha har jagah gusi Hoti hooo
Ap logo ko islam comments ma kyo yad aty ha
عوام سے بہادر ہمارے خواجہ سرا نکلے
Khuwaja sira b awam ka hissa hen
Salute 🫡
اللہ پاک عمران خان کی مدد اور حفاظت فرمائے اور پاکستانی عوام کی حفاظت فرمائے آمین۔
یہ تو ہونا ہی تھا کتنی دیر لوگ ظلم برداشت کرتے رہیں گے ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے رہے نام اللہ کا
جو کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتی ، ہمارے خان نے اُن سب کی سیاست ختم کرکے رکھ دی ۔۔💪💪
❤
Jail mein ser ser kay sabka sikhaa raha hay Nalaik Khan chursi. 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
صبح روزانہ گیس بند کر دیتے ہیں بچوں کے ناشتے کا مسئلہ ہوتا ہے اللہ پاک ان ظالموں کو غرق کر ے آمین
عمران ریاض میرے پسندیدہ صحافی ہے بادشاہ صحافت ہے عمران ریاض بھائی
پولیس نا ہوگی مندر کا گھنٹہ ہوگیا جو آتا آج کل بجا کر چلا جاتا🤣 خواجہ سراوں نے دلُ خوش کر دیا ❤
ہمارا شیر بہادر عمران خان اللہ کے سواء نہ کسی کے آگے جھکتا ہے اور نہ قوم کو جھکنے دیگا
Aur hum jaisay buzdil youthiay naam sherdill rakh kay khush hotay rahain gay 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
Ameen
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یا رب العالمین 😢😢
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
Ameen
آمین ثم آمین
خواجہ سرا کا بیان بالکل سچ ہے
عمران خان زندہ باد
پاکستان تحریک انصاف کے سارے ایم این اے و ایم پی اے کو حکم آیا ہے کہ 9 مئی کو ملک بھر میں ریلیاں نکالیں.
عمران خان ایک سچا ایماندار بہادر دلیر عظیم لیڈر ہے دلوں پر راج کرنے والا بادشاہ ہے صرف عمران خان
Jo jail mein ser raha hay aur basharm youthiay sirf comments likh rahay hain 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
عمران خان ذندہ آباد ، پاکستان پائندہ آباد ❤️
عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کرے آمین ثم آمین
ہمارے اینکر عمران ریاض خان ، صابر شاکر ، صدیق جان سمیع ابراہیم کو کچھ ہوا تو امپورٹڈ حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے
Hum chawal comments likh likh kay eent say eent bajaa dain gay 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
قاضی کو مدت ملازمت میں توسیع نہ دی جائے۔ قاضی کو اس کی ناانصافیوں کی وجہ سے پھانسی دی جائے۔
سر! ڈالے کا خیال رکھنا!
بات تو سچ ہے مگر جب تک بے ضمیر سیاست دان اور مردہ ضمیر ادارے ہیں یہ ناممکن ہے،
اللہ کسانوں کے احتجاج کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے اور اس سیاسی بدمعاشیہ سے نجات عطا فرمائے۔ آمین
انشاء اللہ عمران خان صاحب سرخرو ہوگا انشاء اللہ کیونکہ خان صاحب سچا ہے
یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
"إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ” 💖💖
عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ.
#عمران_خان_تو_آئے_گا
0:56
عمران خان صاحب ٹھیک کہہ رہے ہیں اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
پاک فوج زندا باد 😢😢😢😢😢
پاکستانیوں میں اب کوئی مرد تو باقی نہیں رہا۔خواجہ سراؤں نے بہت اچھا کام کیا ہے یہ۔کاش کہ پاکستانیوں کو یہ بات سمجھ میں اجائے
خواجہ سراو کے ساتھ بہت ظلم ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے خواجہ سراو کی حفاظت ہم سب پر فرض ہے
Pakistan may sb k 7 asa hi hota hai chahy mard ho orat ho larka ho larki ho sb ki zingadi taba ki hoi hai is molk may
Bhai apni hifazat hm kr nhi skty un ki khak kren gy or himmat ziada dikhai hai mrdon sy
تو پھر جا کر فرض ادا کرو
یہاں کمنٹنگ بند کر و
عمران خان کو رہا کرو وہی ایک مخلص لیڈر ہے
عمران ریاض بھائی سلام : اللہ الحق ھے ھو گا ھی جو منظور خدا ھے۔
سب خواجہ سراوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام آپ لوگ ھمارے لیے اتنے ھی معزز اور قابل اخترام ھیں جیسے باقی ساری قوم آپ نے جو پولیس کے ساتھ کیا بڑے بڑے دعوے کرنے والوں کے منہ پر بھر پور ٹھپڑ مارا ھے آپ نے اسی طرح کے جزبے کی ساری قوم کو ضرورت ھے ملک میں ظالم کا مقبلہ کرنے کے لیے
❤❤❤❤❤
خان کو رہا کرو
اگر کسان احتجاج کرنے نکلیں تو پی ٹی آئی کو انکے ساتھ نکلنا اور بھر پور آواز اٹھانی چاہئے ، کسانوں کے بغیر ہم کیسے زندہ رہ سکتے ہیں ۔
عمران ریاض بھائ آپ نے اس ملک کیلۓ بہت بڑی قربانی دی جتنی اذیت آپ نے سہی ہم سب جانتے ہیں آپ نہیی جھکے..سلام ہے آپکو..اللہ پاک خوش رکھے ..آمین❤❤❤
آمین یارب العالمین
خواجہ سراؤں کے لیے ہمارا معاشرہ بہت ظالم ہے
اللہ پاک عمران خان پر اپنا سایہ رحمت ہمیشہ قائم رکھے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے
خواجہ سرا تو مردوں کو بھی پیچھے چھوڑ گئے اصل مرد وہی ہیں
پاکستان میں انقلاب خواجہ سراؤں سے ائگا
عوام ۔سے۔تو۔زیادہ۔بہادر۔خواجہ۔سراء۔نکلے۔بہت۔اچھا۔کیا۔
بلکہ۔روز۔انکی۔درگت۔ھونی۔چاہیے۔
Our Great leader Imran khan zindabad.
اللہ ہم سب کی اور حصوصا پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا
ہاں سچ ہے کہ قید ہوں زندان میں مگر
میری زنجیر کی جھنکار سے بھی ڈر رہے ہیں لوگ
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
*خواجہ سراؤں کا الزام ہے کہ ان سے پیسے چھینے گئے، آئس کا نشہ کر کے جنسی زیادتی کی گئی۔ FIR درج کرانے گئے لیکن درج نہیں کی گئی، احتجاج کرنے پر الٹا تشدد کیا💔*
*اس کے بعد پھر یہ سب ہوا جو فوٹیج میں سامنے ہے*😔
بھائیو اور بہنوں آپ سے گزارش ہے کہ ضم جاوید اور عالیہ حمزہ کےلئے آواز اٹھائیں سرگودھا جیل میں ان پر ظلم ہورہا ہے اللہ تعالٰی جو پاکستان کی جیلوں میں بےگناہ بچیاں اور مرد اور بچوں کی فریاد سن لیں انہیں جلد از جلد جیل سے راہی کرائیں دیں آمین آمین آمین یارب العالمین
Youthio basharmo baghairato kero maded niklo baher laiken kahaan?😂😂😂😂😂😂😂😂😂
کسان زندہ باد۔
خواجہ سرا زندہ باد
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
ان سب نے صرف ایک کام اچھا کیا ہے...
انہوں نے عمران خان صاحب کو سیاستدان سے لیڈر اور پھر لیڈر سے مرشد بنا دیا...
اعلان ہوگا سرعام ہوگا
وزیراعظم ایک بار پھر
ہمارا کپتان ہوگا ۔۔۔
سب بولو انشاءاللہ
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور طالع آزما سیاست دانوں سے محفوظ رکھے آمین
صحافت کا سلطان عمران ریاض خان
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان ہر مصیبت سے ہمیشہ بچ کر نکلتے ہیں کیونکہ اُس کے پیچھے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے مریضوں کی دعائیں ہیں ، جن کا فری میں علاج ہوتا ہے
جی او باد شاہ فخرے پاکستان عمران ریاض خان صاحب 🌹🌹🇵🇰👍
ماشاء الله عمران ریاض صاحب زبردست فرمایا عمران خان زندہ باد عمران ریاض زندہ باد
لڑ رہا ہے جو ملت کے غداروں سے
کارکن ہوں میں ایسے سالار کا “
ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے .
یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، وزیراعظم #عمران_خان کے ساتھ !✌❤
❤❣🇵🇰🇵🇸🇳🇱❤❣#میرا_اعتماد_عمران_خان. #خودار_قوم_باضمیر_لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
عمران خان دفاع قلم سے بھی کریں گے اور زبان سے بھی ، اور وقت آنے پر اپنے “ خون “ سے بھی کریں گے
انشاءاللہ
اور مزید وقت کب آئگا، عمران خان نو ماہ سے جیل میں ہیں
😂😂😂
غازی عمران ریاض صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو عمران خان زندہ باد اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین
عمران خان زندباد عمران ریض❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان اور عمران ریاض بھائی ذندہ باد ذندہ انشاللہ تعالیٰ ❤❤❤
*"ظلم کے آگے سر کٹ تو سکتا ہے مگر جھک نہیں سکتا"*
صحافت کا عالمی دن *شہید ارشد شریف* کے نام
قوم کے مردوں سے بہادر خواجہ سرا نکلے۔ ہم کہتے تھے خان ہماری ریڈ لائن ہے
پنجاب کے خواجہ سرا زندہ باد
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲
ہمیں اپنے اردگرد خواجہ سراؤں کی عزت کرنی چاہیے اور ان کا خیال رکھنا چاہیے کیونکہ خواجہ سراء بھی دل رکھتے ہیں اور کسی کا دل دکھانا بڑے گناہوں میں آتا ہے
عمران ریاض خان صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi ✌❤💚🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ
Great and brave leader imran khan zindabad 🇵🇰pakistan zindabad imran riaz Allah bless you ♥🙏❤
ہم عمران خان کے ساتھ نہیں
بلکہ عمران خان ہمارے ساتھ ہے ، ہمارے حقوق اور آنے والی نسلوں کے لئے نبر آزما ہیں ہمارا شیر خان
پاکستانی عوام
اللہ حق شچ ہے عمران بھائی پاکستان زیدہ باد 😘😘💖💖⚘⚘
عمران خان بھائی اللّٰہ کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
پی ٹی آئی کے لیڈروں سے تو بہادر خواجہ سرا نکلے یار عمران خان زندہ آباد
ان حالات میں ایسا کوئی بھیاقدام ۔بیوقوفی ہو گی ورنہ تو اسٹیبلشمنٹ کو ایک نو مئی کا بہانہ مل جائے گا
To kia kanon hath me le kar tod podh kare?
Eska matlab ap Buzzdil Darrpok ho 😂😂
@@asifmehboob804 halat us trf ja rhy hen k log party ki trf dekny ki bjaye khud sb kuch kr lein ge ...... Sri lankan or turkey model k bghair ye likh lo k awam k liye koi nijaat ni ....... Party waly apni mjburian le k bethy rhen ....... pehly 9 may ka result PTI ko massive vote ki surat nikla
Yes
ایاک نعبد و ایاک نستعین
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد
فوج بھی ہماری ہے
ملک بھی ہمارا ہے
عمران خان مشکل راستے کا مسا فر ے اللہ پاک مد د کرے اورحفظات کرے آمینئ ئا ربالامئن ❤❤🤲🤲🙏🙏
یا میرے رب عمران خان کے خافظت فرما آمین ثم آمین
عمران خان زندہ باد ❤❤❤
Imran Riaz khan zindabad ❤❤❤
Ilove Imran khan Imran riaz zendabad
خدا کی قسم پاکستانی عوام سے جو غیرت مند اپنے اپ کو کہتا ہے خواجہ سرا اس سے کئی گنا بہتر ہے
IMRAN KHAN zindabad PTI zindabad 🏏🏏
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بیشک عزت اور ذلت اللہﷻ کے ہاتھ میں ہے
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
ALLAHSWT KA SIPAHI HEY IMRANKHAN ❤🎉
عمران خان کا نیا پاکستان زندہ باد تھا اور رہئے گا انشاءاللہ ❤🇵🇰❤
❤❤ما شا اللہ ❤❤❤❤ما شا اللہ ❤BOLL ❤❤BOLL ❤❤BOLL ❤❤❤❤BOLL ❤BOLL ❤BOLL ❤❤❤BOLL ❤❤BOLL ❤❤BOLL ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ شاہد اسلم کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ظالموں کو عبرت ناک انجام سے دوچار فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
پاکستان میں ایماندار اور شریف انسان کی کوئی جگہ نہیں ہے
Is liye mera dill ni krta pakistan main rahny ko
سچ کی دنیا کے بےتاج بادشاہ بہادر نڈر بے خوف عمران ریاض زندہ باد
Imran Khan zindabad
قرآن مجید میں جتنی بھی قوموں کی تباہی کا ذکر ہے،ان میں سے ایک بھی قوم کی تبا*ہی کی وجہ روزہ حج زکات، چھوڑنا نہیں تھی.بلکہ کم تولنا،رشوت ستانی،انصاف نہ کرنا،کسی کا حق کھانا،ملاوٹ کرنا،کسی کو ناحق ق ت ل کرنا تھا،اگر سادہ الفاظ میں کہوں تو معاملہ،حقوق العباد کا تھا!!
Khan and imran Riaz Zinda bad
عمران خان انشاءاللہ پھر سے لوگوں میں ہوگا
INSHALLAH SWT ❤🎉
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤️❤️❤️❤️❤️
خواجہ سراوُں نے جو کیا ہے میرے خیال میں اصل مرد ہے یہی پاکستانی مردوں میں