Physical Difference B/w Original & Fake Solar Panel
Vložit
- čas přidán 25. 10. 2023
- مقصد یہ ھے کہ کسی بھی کمپنی کی پروڈکٹ کی پبلسٹی / پروموشن یا سپونسرڈ ویڈیو رشوت لے کر نہ بنائی جائے بلکہ پوری ایمانداری سے جعل سازوں کو بے نقاب کیا جائے ۔ فراڈیوں اور 2 نمبری کرنے والی یا کاپی کرنے والی کمپنیز کا پول کھولا جائے ۔ تا کہ ہمارا پیارا وطن ترقی کے راستے پر گامزن ہو سکے ۔ انشاء اللّه 👍
🇵🇰❤🇵🇰 پاکستان زندہ باد
Technical Guidance
❤ آن لائن Paid ہیلپ سروس
سولر سسٹم / الیکٹرونکس کا ٹیکنیکل مسلہء حل کروانے کیلئے
Welcome to Solar System Online Consultation (Rs 1000 مشورہ فیس ) Help Service!
💓
Please First Pay My Service Charges 1000 Rupees to Solve Your Problem.
📞📠
03006715530 only 🇵🇰 WhatsApp Please Don't Call me 🙏🏻
Mahmood Azeem
Msc Fibre Technologist
/ @technicalguidance
❤🇵🇰❤
Dear Friends: I have a Degree of Msc. Fibre Technology from the University of Agriculture Faisalabad (Uaf) ❤
#TechnicalGuidance
#MahmoodAzeem
#solarsystem
#solar
#electric
#engineer
فالو مائی فیس بک پیج :
Follow My Facebook Page :
profile.php?...
E-Mail Address:
mahmoodfibre@yahoo.com
@Technical Guidance
یہ میرے سیکنڈ یوٹیوب چینل کا لنک ھے ۔ سبسکرائب👍 کر لیں ۔❤ 🇵🇰
Mahmood Azeem
/ @technicalguidance2 💯 - Věda a technologie
بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے۔ یہ جو بی اور سی کلاس پینلز ہوتے ہیں ان میں وقت گزرنے کے ساتھ لائنیں بن جاتی ہیں جنہیں عرف عام میں پینل میں سانپ 🐍 بننا کہتے ہیں۔ اب مصیبت یہ سانپ کافی وقت استعمال کے بعد واضح ہوتے ہیں۔ تاہم یہ ڈاکومنٹ کے ذریعے چیک کرنے کا طریقہ درست ہے۔ سانپوں کا بننا دو نمبری کا نتیجہ ہے۔ جب سانپ بن جائیں تب ان کا کوئی علاج نہیں ہوتا۔
Thanks ❤
Barcode google pay search nahein kertay balkay longi ki app say ya website say check kertay hain. Baqi video achi banaai hai aap nay.
جعلی پینلز مفت میں بی لے کر لگانا بیوقوفی ہے۔ جعلی پینلز کو آپ اُسکے اسٹیکر کی پوزیشن سے بھی پکڑ سکتے ہیں۔ مثلاً اگر 10 پینلز جعلی آپ دیکھیں گے تو آپکو 10 پینلز کے اسٹیکر کی پوزیشن الگ الگ جگہ پر نظر آئے گی اور اصلی پینلز کے اسٹیکر مشین سے لگے ہوتے ہیں وُہ سب کے سب ایک ہی جگہ پر ہوں گے پوزیشن کے لحاظ سے
👍👍👏
Zhejiang Forsol Energy Co., Ltd aur sike6 ka connector hai. Panel is not fake but it is fake Longi .I don't know which real company this belongs and why it was marked b or c but nice video to do comparison
SIR N TYPE K BUS BAR ZIADA HAIN❤😊
good ap ne kafi difference byte he...
good inforation
یہ وائرز بھی پینلز کے بہت اہم اہم ہیں۔ فیک پینلز ایک سو پچاس واٹ کے پینلز کی وائرز بہت بے کار کوالٹی کی ایلومینیم یا لوہے کی ہوتی ہیں۔ ان کا حل یہ ہے کہ پہلے ہی دن اچھی کاپر کی اٹوموٹیو والی تار لے کر ان تاروں یا لیڈروں کو بدل لیا جائے۔ تب ہی وہ پینل چلتے ہیں۔
Ajkl new videos dekh ky m ny b jinko app sy scan krwaya apny panels . 2 A grade nikly and 1 B grade nikla . According to the app
Good
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks for listening to subscribers
risen k bare ma bhi video bnaen
Assalam o Alaikum brother, Himo 5 k 555w ka QR code longi ki site p scan ho raha ha aur serial number bi verify ho raha ha jab keh bar code longi ki site p scan ni horaha ha. Ye kea issue ho sakta ha bhai
Sir double glass to garm hote he
Bhai plz ap apna camera focus theak krain
Ok
Isky ilawah mc connector wala wire bhi silver hota hai third class in b class
Ary kahana kia chata ho
Mujhe to kuch samjh nhi aya