آخیر دا کلام اے ۔سرا کج مرشد دی بہارا نال اے جیو مرشد پاک
itna gum thi mein qwali mein ko is klam k bad suni k whi comment kr diya or ye b ghzab hy thnx for uploading
سبحان اللہ
السلام علیک یا اہل بیت اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین
tum to thy apny na thi tum sy ye ummeed humain ,,,,,,,,,,,,koi mrta ho to aa jaty hen bygany tk,,,,hmesha ki trha lajwab klam or peer sab mein esi attrection hy i wish k 1 dfa hi mill skon
Masha Allah subhan Allah bohat khub kalam haq hai janab
MashAllah Qurban jaon Murshid e Karim py
KY ..baat. Hay...peer..hoto...aysa..
Kalam.bahut khubsurat .hay
واہ واہ واہ سبحان اللہ کمال است
Kalam
Peer syed naseer ud din sahib
Golra sharif
Mashaallah subhanaallah sadqy jawaan ❤️ haq Tanveer ya Tanveer
Allah paak murshad e kareem ko sehat wali lambi zindagi ataa farmaey
Ameen suma Ameen
ZAMANA KIYA KAHAY GA AAP KI ISS BADGUMANI PAR - MERI TAVEER BHI DEKHI TOU HOU KAR BADGUMAN RAKH DI ( A beautiful kalaam written by Janab Peer Naseer-ud-Din Naseer Shah Sahab)
Beshak G❤❤❤❤
ماشاء الله ماشاء الله حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حو
Wah kya bat hy
Mashallah bahut khoob
Subhanallah bahut khoob dil khush hua
واہ واہ واہ سبحان اللّٰہ
Bhai kia peer sahb smgler he mjhe 10 crore chahye. Me apni lye mhngi or achi treen dwai khreedna chahta hu or hr roz apne ghr mehfil e samah krana chahta hu
Salam....murshad huq di awaz....kia khob kalam hy.....lajwab...bemisal.....salamat raho...jeo
hay hay Kya Andaz Hai Kalam me SubhanAllah Shah ji Bahot khass
Assalamo Alikom Hazrat Sahab masha Allah subhan Allah Allah apko salamat rkhy Allah apko kisi ka muhtaj na kary Ameen
❤️❤️❤️❤️
Peer ho to esa 🙏
Subhan Allah masha Allah
Subhan Allah
btao kya kiya tum ny mera dill chin kr mujh sy???????????ye aesi shy nhi thi jo yhan rkh di wahan rkh di ,,,,.....uuuuuuuufffffffff kmaal
sitam pr shrt e hamoshi b us ny na gahan rkh di Allah ho Akbr,,,,,or peer sab ki trancelation sdqy jaon itni pyari subhan Allah
Kmaal kmaal
جزاک اللہ
Mashaa Allah
BAA KAMAAL KYA BAAT HAI.
ماشاءاللہ بہت اعلی جی؟
جو آیا بت کدے میں اس نے سجدوں پر کیے سجدے
الہی تو نے کیا شے ان بتوں کے درمیاں رکھ دی
میرے کفرو محبت پر نہ کر تنقید اے واعظ کچھ تو تھا جو آیا نظر کیا سجدہ
تیراُ سنگ جو نہ مل سکا تیرے رہ کی جبیں سہی
جو وہاں نہیں یہی سہی
بت سمجھ کر اسے پوجو تو ہوں کافر
تیرا آستاں ہے میرا حرم تیرا کوچہ
جہاں تو نہ ہو میرے روبرو
وہاں سجدہُ کرنا حرام ہے
سر میرا جھک رہا ہے یہاں بے سبب نہیں
تیرا ہی نقش پا ہے پہچانتا ہوں
Masha Allah
Beshak G❤❤❤❤❤❤
Mash Allah Ji bohat kohab
Jai jai kar ji 🙏
Mehbob ellahi
Mashallah
mashaAllah
Subhanallah ❤️
Ma sha Allah
Wah kia bat ha mashallha abid oman
sadqe sadqe jawan tere
Jai masta di
ستم پہ شرطِ خاموشی اُس نے ناگہاں رکھ دی
کہ اک تلوار، اپنے اور میرے درمیاں رکھ دی
یہ پوچھا تھا کہ مجھ سے جنسِ دل لے کر کہاں رکھ دی
بس اتنی بات پر ہی کاٹ کر اُس نے زباں رکھ دی
پتہ چلتا نہیں، اور آگ لگ جاتی ہے تن من میں
خدا جانے، کسی نے غم کی چنگاری کہاں رکھ دی
چڑھاوے چڑھ رہے تھے تربتِ بلبل پہ پھولوں کے
مگر ہم تھے کہ ہم نے لا کے شاخِ آشیاں رکھ دی
شریکِ بزم تھا واعظ تو سامانِ ضیافت میں
ذرا سی ہنس کے ساقی نے بطورِ امتحاں رکھ دی
بہار آنے پہ گلشن تک رسائئ جب ہوئئ مشکل
قفس کی تیلیوں پر ہی بنائے آشیاں رکھ دی
صبا نے احترامِ جذبِ دل کا پاس یوں رکھا
اٹھا کر لاش بلبل کی گلوں کے درمیاں رکھ دی
مرا دل چھید کے آنکھیں چھپا لیں اس ستمگر نے
کہوں اب کیا کہ اس نے تیر برسا کر کماں رکھ دی
تنے ہیں تیر مژگاں کے، کھنچے ہیں ان کے دو ابرو
کماں کے ساتھ ہی اک اور قدرت نے کماں رکھ دی
نصیر اب کس سے شکوہ کیجئے، یہ شکر کی جا ہے
بہاروں کی طلب تھی، اس نے قسمت میں خزاں رکھ دی
(پیر نصیر الدین شاہ نصیر)
Mashallah nice mefil
Subhan allah
subhanAllah❤
Nice kalam
Subhanallah
کلام۔مرشد پیر سید نصیرالدین نصیر رح۔۔۔
Umda
Ma sha Allah g
Wah wah
supar qwali
Aslkm saheb
Hazrath ka waqia e karbala per bahot old video tha plz plz plz upload kariye ap k chanel per nae milra
Kya baat hai!
Kia bat ha
dard hi alfaz hoty hen
بتاو کیا کیا تم نے میرا دل چھین کر مجھ سے
یہ ایسی شے نہین تھی جو یہان رکھ دی وہان رکھ دی
Buhat Ashy
یہ پوچھا تھا کہ مجھ سے جنسِ دل لے کر کہاں رکھ دی
بس اتنی بات پر ہی کاٹ کر اُس نے زباں رکھ دی
پتہ چلتا نہیں، اور آگ لگ جاتی ہے تن من میں
خدا جانے، کسی نے غم کی چنگاری کہاں رکھ دی
drd walon ki mehfil
best starts 9:39
Mashaallah ❤️
Pir ab ky aastany pay qawali kb hoti hy
Mulaqat ho skti hy
Qawal name plz
hi
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ برکات بعد از یاعلی علیہ سلام مدد
اپنی دعاوں میں مجھ پردیسی کو بھی یاد رکھا کریں اکثر آپ کے محفل سماع سنتا رہتا ہوں خاص کر اس وقت جب کام میں مصروف ہوں اور آپ کےمحفل سماع لگا کر سنتا ہوں اور مست ہو کر کام کرتا ہوں اس لیے کہ آپ ان الفاظ کی تصیح کر دیتے ہے جن کی سمجھ نہیں آتی
میاں احمد ملائیشاء پاکستان
Kon aakhe sitam na kar
Mza te menu ohde sitam da v bot aunda a
میرے حرف تمنا پر عشائیے چھڑیے عشائیے کیا کیا
ذرہ سی بات تھی تم نے بناُکے داستاں رکھ دی
ریکارڈنگ اچھی نھیی کی
ستم پر شرط خاموشی بھی اس نے نگاہاں رکھ دی
دیکھو دیکھو شرط خاموشی نگاہاں رکھ دی
ستم پرُشرط خاموشی بھی اس نے نگاہاں رکھ دی
اک تلوار اپنے اور میرے درمیاں رکھ دی
یہ پوچھا تھا کہ مجھ سے جن سے دل لے کر کہاں رکھ دی
بس اتنی بات پر ہی کاٹ اس نے زبان رکھ دی
پتہ چلتا نہیں ہے اور آگ لگ جاتی تن من میں
خدا جانے کہ کس نے غم کی چنگاری کہاں رکھ دی
چڑواے چڑھ رہےتھے تربت بلبل پھولوں کے
مگر ہم تھے کہ ہم نے لا کہ شاخ آشیاں رکھ دی
بتاو کیا کیا تم نے میرا دل چھین کر مجھ سے
یہ ایسی شے نہیں تھی جو یہاں رکھ دی وہاں رکھ دی
ادا ہوتے رہے گے ان کے در پر عمر بھر سجدے
معشیت نے میں میری قسمت میں خاک عاستان رکھ دی
ذرہ سی ہس کے ساقی نے بطور امتحان رکھ دی
اٹھا کر لاش بلبل کی پھولوں کے درمیاں رکھ دی
میرا دل چھید کر آنکھیں جھکا لی اس ستم گر نے
کہو اب کیا کہ اس نے تیر برسا کے کماں رکھ دی
ستم پر شرطِ خاموشی بھی اُس نے ناگہاں رکھ دی
کہ اِک تلوار اپنے اور میرے درمیاں رکھ دی
یہ پوچھا تھا کہ مجھ سے جنسِ دل لے کر کہاں رکھ دی
بس اتنی بات پر ہی کاٹ کر اُس نے زبان رکھ دی
پتہ چلتا نہیں اور آگ لگ جاتی ہے تن من میں
خدا جانے! کسی نے غم کی چنگاری کہاں رکھ دی
چڑھاوے چڑھ رہے تھے تربتِ بلبل پہ پھولوں کے
مگر ہم تھے کہ ہم نے لا کے شاخِ آشیاں رکھ دی
بتاؤ کیا کیا تم نے مرا دل چھین کر مجھ سے
یہ ایسی شے نہیں تھی جو یہاں رکھ دی، وہاں رکھ دی
ادا ہوتے رہیں گے اُن کے در پر عمر بھر سجدے
مشیت نے مری قسمت میں خاکِ آستاں رکھ دی
شریکِ بزم تھا واعظ تو سامانِ ضیافت میں
ذرا سی ہنس کے ساقی نے بطورِ امتحاں رکھ دی
بہار آنے پہ گلشن تک رسائی جب ہوئی مشکل
قفس کی تیلیوں پر ہی بنائے آشیاں رکھ دی
صبا نے احترامِ جذبِ دل کا پاس یوں رکھا
اٹھا کر لاش بلبل کی گلوں کے درمیاں رکھ دی
مرا دل چھید کر آنکھیں جھکا لیں اُس ستمگر نے
کہوں اب کیا کہ اُس نے تیر برسا کر کماں رکھ دی
تنے ہیں تیر مژگاں کے، کھنچے ہیں اُن کے دو ابرو
کماں کے ساتھ ہی اِک اور قدرت نے کماں رکھ دی
جو آیا بت کدے میں اُس نے سجدوں پر کیے سجدے
الہیٰ تو نے کیا شے اِن بتوں کے درمیاں رکھ دی
مرے حرفِ تمنا پر چڑھائے حاشیے کیا کیا
ذرا سی بات تھی تم نے بنا کر داستاں رکھ دی
زمانہ کیا کہے گا آپ کو اس بدگمانی پر
میری تصویر بھی دکھی تو ہو کر بدگماں رکھ دی
نصٓیر اب کس سے شکوہ کیجیے، نہ شکر کی جا ہے
بہاروں کی طلب تھی، اُس نے قسمت میں خزاں رکھ دی
پیر نصیر الدین شاہ نصٓیر
♥️
ماشاءاللہ بہت اعلی جی؟
Masha Allah
नायाब महफ़िल वाह सुभानल्लाह शुक्रिया जनाब आपका इस महफिल ए शमा के लिए वाह