Kia Imam Bukhari RA Imam Azam Abu Hanifa Ky Mukhalif Thy ? | Mufti Abdul Wahid Qureshi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 25. 12. 2023
  • Kia Imam Bukhari RA Imam Azam Abu Hanifa Ky Mukhalif Thy ? | Mufti Abdul Wahid Qureshi
    کیا امام بخاری رح امام ابو حنیفہ رح کے مخالف تھے ؟ مشہور سوال کا زبردست جواب
    #mufti #muftiabdulwahidqureshi #islam
    Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
    Instagram ► / muftiabdulwahid. .
    CZcams ► / muftiabdulwahidqureshi
    Twitter ► / muftiadbulwahid
    2nd CZcams Channel: bit.ly/31Zrldv
    Tiktok► / muftiabdulwahidofficial
    Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL CZcams Channel For Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira..

Komentáře • 280

  • @khanzb7178
    @khanzb7178 Před 5 měsíci +21

    ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ پاک آپکے علم اور عمر میں برکت عطاء فرمائے

  • @AnisurRuahman
    @AnisurRuahman Před 5 měsíci +20

    ماشاءاللہ حضرت اللہ تعالٰی آپ کے علم سے دنیا کو بہت فیض پہونچا رہا ہے
    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر بری نظر سے محفوظ رکھے آمین

  • @MuhammadIshfaq-dv8yi
    @MuhammadIshfaq-dv8yi Před 5 měsíci +6

    Geo Hazrat Moulana Mufti sb,,
    Allah pak Mufti sb ko ache sehat aor lambi umer ata farmay Aameen

  • @shabbirbelim190
    @shabbirbelim190 Před 5 měsíci +5

    ماشاءاللہ بہت ہی قیمتی باتیں سمجھائ شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا ۔

  • @Ishfaqnoor-cm4wp
    @Ishfaqnoor-cm4wp Před 4 měsíci +4

    ایک منٹ بھی ضائع نہی ہوا ❤❤❤۔ ماشاء اللہ

  • @user-dm9yb6ez2m
    @user-dm9yb6ez2m Před 5 měsíci +7

    Ab lo jawb wah mufti wah ❤❤❤❤you are the great mufti abdul wahid quraishi saaab❤❤

  • @qariashraf3137
    @qariashraf3137 Před měsícem +1

    ماشاءاللہ کیا خوب اللہ پاک علماء دیوبند کی حفاظت فرما جزاۓخیر عطا فرمائے

  • @mdsanaullah1645
    @mdsanaullah1645 Před 5 měsíci +3

    Masha Allah Subhanallah subhanallah ❤️ G Bahut khooob g aur YAQINAN 💯 Sachchi Baatain Batlaayee hain Aaapne G, Allah pak Hazrat Mufti Sahab G ki Zindagi me khooob Barkat ATA Farmaaye Aameen Summa aameen ya Rabbalaalameen 🤲💖🤲.,, Or YAQINAN 💯 kaafi ACHHI ilm aur Jankaari Diye hain Aaapne G Hazrat G Jazakallahu Khairan kaseera Aaapke Liye g 🤲❤️🤲

  • @ahmadshah9606
    @ahmadshah9606 Před 5 měsíci +5

    ❤ماشاءاللہ
    جزاك اللهُ‎
    سبحان الله
    في أمان الله❤

  • @user-yt8oc4re9s
    @user-yt8oc4re9s Před 5 měsíci +51

    40 سال امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا وقت پایا ہے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci +3

      کسی کتاب سے ریفرنس دیں۔

    • @Niyazqasmi9104
      @Niyazqasmi9104 Před 5 měsíci

      یہ قول ہوسکتاہے
      مگر تحقیقی بات صرف یہ ہے کہ آپ نے صحابہ کو دیکھا ہے
      چھ صحابی سے آپکی ملاقات ہوئی ہے

    • @Niyazqasmi9104
      @Niyazqasmi9104 Před 5 měsíci

      ​@@nazeerpasha2075آپکو صحابی رسول سے لقاء کا حوالہ میں دکھا سکتاہوں
      اگر درکار ہو تو

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci +2

      @@Niyazqasmi9104 امام ابو حنیفہ کی پیدائش 80 ھجری میں ہوئ ۔
      اس دور میں کوفہ میں کتنے صحابی با حیات تھے ؟
      کسی مستند کتاب سے ویفرنس دیں

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci

      @@Niyazqasmi9104 امام ذہبی کی رائے امام ابو حنیفہ کے بارے میں
      یعنی امام ابوحنیفہ کی روایت کردہ عام احادیث بقول امام ابن عدی مجموعہ اغلاط تصحیفات و اضافات و الحاقات ہیں، ان کی کچھ احادیث صالحہ بھی ہیں۔ امام نسائی نے کہا کہ ابو حنیفہ حدیث میں قوی نہیں، قلیل الحدیث اور قلت روایات حدیث کے باوجود کثیر الغلط ہیں اور امام ابن معین نے کہا کہ ابو حنیفہ بہت زیادہ ضعیف ہونے کے سبب اس لائق بھی نہیں کہ ان کی روایت کردہ احادیث لکھی جائیں، یعنی کہ ابو حنیفہ متروک الحدیث، ساقط الاعتبار ہیں۔
      (دیوان الضعفاء والمتروکین للذہبی، ص:۳۱۸، ترجمہ ۴۳۸۹، مطبوع مکۃ المکرمۃ : ۱۳۸۷ھ، ۱۹۶۸ء)
      )ماخذ کتاب : الظفر المبین( جلد ۱، صفحہ ۲۲۸(

  • @manzoorahmad-xc7dd
    @manzoorahmad-xc7dd Před 5 měsíci +4

    جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci

      امام ابو حنیفہ اور محدثین
      l امام نسائی فرماتے ہیں : ’’امام ابوحنیفہ ؒ حدیث میں قوی نہیں ہیں۔‘‘
      ’’تحقیق ابن قطان نے حدیث اول پر جرح کردی ہے اور کہا ہے کہ علت اس کے ضعف کی امام ابو حنیفہ کا حدیث میں ضعیف ہونا ہے۔‘‘ (کتاب الضعفاء والمتروکین ، صفحہ ۲۳۳)
      lسنن داراقطنی میں تحت حدیث:
      ’’امام ابو حنیفہ ؒ اور حسن بن عمارہ کے سواء کسی نے (حدیث مذکور یعنی من کان لہ امام… کو روایت نہیں کیا اور یہ دونوں ضعیف ہیں۔‘‘ (سنن دار قطنی ج۱، ص ۳۲۳)
      lتخریج ہدایہ حافظ ابن حجر میں ہے کہ …
      ’’علی بن مدینی ؒ کے بیٹے عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ علی بن مدینیؒ سے ابوحنیفہؒ کا حال پوچھا تو انہوں نے ان کو ضعیف بتلایا اور کہا کہ پچاس حدیث میں بھولے ہیں۔‘‘
      lامام ابو حنیفہ کے متعلق امام بخاری فرماتے ہیں :
      ’’حمیدی ؒ کہتے ہیں جس آدمی کے پاس رسول اللہ ؐ کی حدیثیں اور صحابہ ؓ کے آثار مناسک وغیرہ میں نہ ہوں ایسے کی بات خدا کے احکام میں مثل میراث اور زکوٰۃ اور نماز وغیرہ امور اسلام میں کیونکر قبول کی جائے۔‘‘ (تاریخ صغیر صفحہ ۴۳، جلد ۲)

  • @CodingLover77
    @CodingLover77 Před 5 měsíci +6

    Bahut kaam ki video hai ❤❤

  • @aminganai9312
    @aminganai9312 Před 5 měsíci +3

    سبحان اللہ اللہ ہو اکبر

  • @entertainmentshorts995
    @entertainmentshorts995 Před 5 měsíci +6

    ماشاءاللہ حق ہے۔❤

  • @user-sl8bu9tu2g
    @user-sl8bu9tu2g Před měsícem +2

    ماشاءاللہ ۔ ان حضرت مفتی عبد الواحد صاحب کے صرف دو بیان سننے سے مجھے انکے بیانات سننے کی دلچسپی لگ گئ ۔ نیز بہت فائدہ ھوا مجھے انکے بیان سننے سے ۔ اللّٰہ ان بزرگوں کو ہمیشہ سلامتی و عافیت کے ساتھ تادیر انکا سایہ ہم پر اور پوری کائنات کے مسلمانوں پر قائم و دائم رکھے

  • @AzeemUddin-ei4vb
    @AzeemUddin-ei4vb Před 2 měsíci

    Subhanallah

  • @umarawan299
    @umarawan299 Před 5 měsíci +3

    ماشاءاللہ
    جزاك اللهُ‎
    سبحان الله

  • @officialallindia786
    @officialallindia786 Před 5 měsíci +4

    Subhan Allah mashallah

  • @mdsalman3214
    @mdsalman3214 Před 5 měsíci +13

    اللہ علماء دیوبند کی حفاظت فرمائیں

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci

      lشاہ و لی اللہ صاحب فرماتے ہیں :
      ’’امام ابو حنیفہ ؒ وہ شخص ہیں کہ بڑے بڑے محدثیں مثل امام احمد و بخاری و مسلم و ترمذی و نسائی و ابو داؤد ابن ماجہ دارمی رحمہم اللہ نے ایک حدیث بھی ان سے اپنی کتابوں میں درج نہیں کی۔‘‘
      (مصفی شرح موطاء، صفحہ ۵۶، جلد ۱)
      lامام شافعی ؒ فرماتے ہیں :
      ’’جس حدیث کی سند حجاز میں نہ پائی جائے اس کا مغز جاتا رہا۔‘‘(تدریب الراوی: ج۱، ص۳۹)

    • @erenayat9971
      @erenayat9971 Před 5 měsíci

      Miya kyo shubhat faila rhe ho Allah taala apke shubhat ko Deen ba Deen badhata jaraha hai imam bukhari aur muslim ne shafi r.a s koi hadith Li hai batao jara fir tum aisi daleel Dene ka kya fayda are y batao tumhare liye kya shah Waliullah muhadith r.a hujjat k layak hai fir tum usse kyo dalail derhe ho ham to unhe muhadith mante hai aur unhe muqallid bhi mante hai han tu unhe nhi manega jabki shah Ishaq ka saghird ghair muqallid ka bani molvi Nazeer Hussain dehlavi bhi hai chal chhor shahwaliullah muhadith dehlavi r.a ki Mai tumhe imam shafi aur bare bare mujtahedeen k aqwal sunaoo imam abu Hanifa k ilm k tarif m kya tu qubool krega

    • @erenayat9971
      @erenayat9971 Před 5 měsíci

      @@nazeerpasha2075 Bhai tu imam abu hanifa r.a s bughz rkhta hai yad rakh Allah walo s bughz rkhne wala kabhi hidayat nhi pasakta asl m tune imam abu hanifa r.a ko Jana nhi hai samjha nhi hai nhi to tu ghair muqallid nhi bnta tere ullu Mae kiram ne tujhe Jo samjhaya usi ko tu copy paste har jagah kr rha hai phli bat tu y sabit krrha hai k imam bukhari ne unki hadith nhi li ki wo uske laek nhi hai phli bat y Jan le unhone imam shafi s bhi koi hadith nhi li lihaza isse koi fark nhi padhta agar tu imam bukhari s imam abu hanifa ka muqabla krge to dono Saro k Taj hai dono mujtahid hai par y Jan le imam abu hanifa r.a k 1000 saghirdo m s 40 saghird mujtahid hai aur imam bukhari r.a unke saghirdo k saghird hai makki bin ibrahim, abu asim bin nawil,Muhammad bin Abdullah Ansari, y imam abu hanifa k saghird hai inse kai hadith Li hai saheeh bukhari me
      1.aur jab tumne shahwaliullah muhadith dehlavi r.a k ref s y sabit Krna chaha ki imam bukhari imam abu hanifa s hadith nhi lete hai to inke y bat bhi bata de inhone likha hai tabkatu shafiya k zumre m k isme likha hai k imam bukhari r.a Shafi hai yhi bat nawab siddiq Hassan Khan ghaur muqallid ne bhi likha hai ise bhi man lo
      Zara y bhi dekh lo muhaddetheen kya khte hai imam abu hanifa r.a k bare m farmayein
      1.Allama assyoti r.a farmayein hai ki ahle islam p lazim hai ki wo apni namazo m imam abu hanifa r.a k liye dua kare kyoki unhone inke waste Sunan aur fiqh k hifazat ki hai.
      2.imam shafi ka kaul hai man arada aiyaareful fiqh falyalzim aba hanifata wa ashabuhu fainnansa kulluhum ayalun alaihi fil fiqah Masha Allah Arabi jante hai to samjh jyenge iska matlab
      3.Imam abu dawood be farmaya rahimalllahu malika kana imaman rahimallahu shafieen Kana imaman rahimallahu aba hanifateen kana imama
      4.Imam Hakim likhte ne maarifatul ulloomil hadith me imam abu hanifa aur sufiyan thawri ki tarif ki
      5. Imam seereen tarif ki sufiyan thawri, ibrahim bin nakhi, abdullah bin Mubarak in sab aqwal imam sahab ki tareef m maujood hai

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 4 měsíci

      مولوی تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں ، ایک عام مسلمان شرعی معاملات میں '' :
      اس کا کام صرف یہ ہے کہ وہ کسی مجتہد کو متعین کرکے ہر معاملے میں اسی کے قول پر اعتماد کرتا رہے۔ (تقلید کی شرعی حیثیت، ص ٨٧)
      یہ بات ہر شخص کو معلوم ہے کہ ہر انسان علاوہ نبی علیہ السلام کے خطا کا پتلا ہے۔ یہ ناممکن ہے کہ کوئی مجتہد ہو یا امام غلطی نہ کرے۔ لیکن تقی عثمانی کا ہر معاملے میں صرف امام ہی کے قول پر اعتماد اور عمل کا مشورہ و حکم دینا یہ بتا تا ہے کہ ان کے نزدیک ان کے امام معصوم عن الخطاء تھے۔ لیکن اگر ایسا نہیں تو مقلد کو اپنے امام کی ہر صحیح اور غلط بات پر عمل کرنے کا حکم دینا اس مقلد کو اسکے امام کی عبادت پر لگانا نہیں تو اور کیا ہے؟ کیا اندھی تقلید بھی اس کے علاوہ کسی اور چیز کا نام ہے؟ ہر معاملے میں بغیر سوچے سمجھے اندھا دھند کسی کے ہر غلط اور صحیح اقوال پر عمل کرنا اور نصوص کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنا ہی اس کی عبادت کرنا ہے۔ بلکہ صاف صاف کہا جارہا ہے کہ اگر کوئی حدیث بھی تمہارے سامنے آجائے جس سے تمھیں پتا چل جائے کہ تمہارے امام کا قول خلاف حدیث ہے تو پھر بھی اندھے اور نابینا بنے رہنا اور حدیث چھوڑ دینا لیکن امام کا قول مت چھوڑنا تاکہ آخرت کی بربادی میں کوئی کسر باقی نہ رہے۔
      ہم ایسے علماء سو سے جو لوگوں کو اپنی کتابوں اور تحریروں کے زریعے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں اللہ کی پناہ میں آتے ہیں
      امام کی عبادت کی ایک اور بدترین مثال دیکھئے: عثمانی صاحب تقلید کے کالے قوانین کو بیان کرتے ہوئے رقم طراز ہیں:
      اگر ایسے مقلد کو یہ اختیار دے دیا جائے کہ وہ کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف پاکر امام کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے، تو اس کا نتیجہ شدید افراتفری اور سنگین گمراہی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔(تقلید کی شرعی حیثیت، ص ٨٧)
      ان لوگوں کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ جس حدیث کو مقلد اپنے امام کے مسلک کے خلاف پا کر چھوڑے گا وہ صحیح ہے یا ضعیف بس اس حدیث کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ امام کے مسلک کے خلاف ہے۔کہاں مقلدین کا ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنے کا جھوٹا دعویٰ اور کہاں یہ کلام کے ہر حدیث چھوڑ دو جو تمہارے امام کے خلاف ہو۔ نہ جانے اللہ کو چھوڑ کر اپنے علماء کو رب بنا لینا اور ان کی عبادت کرنا اس کے علاوہ بھی کچھ اور ہے؟
      مقلدین کی جسارت ملاحظہ ہو کہ حدیث پر عمل کو تو سنگین گمراہی قرار دے رہے ہیں لیکن امام کے مسلک پر عمل چاہے وہ لاکھ قرآن و حدیث کے خلاف ہو کو عین ہدایت بتا رہے ہیں۔
      مولوی تقی عثمانی کی وہ عبارتیں جو کہ یہاں موضوع بحث ہیں توجہ سے نہیں پڑھیں انہیں دوبارہ بلکہ سہہ بارہ غور سے پڑھیں ان میں صاف صاف مذکور ہے کہ احادیث کو صرف اس وقت چھوڑا جائے گا جب وہ امام کے مسلک کے خلاف ہوں۔ یعنی مقلدین کے ہاں احادیث کا ٹھکرایا جانا مذہب امام سے ٹکراؤ کے ساتھ مشروط ہے۔ ورنہ بقول تقی عثمانی اگر مقلد نے حدیث کو نہیں ٹھکرایا اور امام کے قول کو نہ پکڑا تو معاشرے میں شدید گمراہی پھیل جائے گی۔ اللہ جانے یہ کون سا بد مذہب ہے جس میں حدیث پر عمل سے تو انسان گمراہ ہوجاتا ہے لیکن قول امام پر (غلط ہو یا صحیح) عمل سے انسان صراط مستقیم پر رہتا ہے۔ شاید تقی عثمانی نے بے ہوشی کے عالم میں یہ ہفوات لکھے ہیں۔ واللہ اعلم ورنہ ایک ذی ہوش مسلمان کبھی کسی ایرے غیرے امام کے قول کے لئے حدیث کو ٹھکرانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

    • @munimansari6956
      @munimansari6956 Před 4 měsíci

      AAMEEN

  • @hashimabbasi23
    @hashimabbasi23 Před měsícem

    ماشاءاللہ

  • @ghazimuhammadjunaidsahibme5536
    @ghazimuhammadjunaidsahibme5536 Před 5 měsíci +7

    علمائے اہل سنت والجماعت احناف دیوبند زندہ باد

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci

      میر زا احمد قادیانی متوفی 1908 عیسوی بھی اپنے وقت کا بہت بڑا عالم تھا اور احناف کا مناظر / گول کیپر تھا ۔ ، اس کی تعریف تو اس دور کے علماۓ دیوبند نے بھی کی ۔

  • @syedsabeerali9852
    @syedsabeerali9852 Před 5 měsíci +5

    Salute to Mufti sahab in this 8min video he didn't even takes the name of ALLAH and Quran even a single time.

    • @NaeemAfzalAhmad-eb2mn
      @NaeemAfzalAhmad-eb2mn Před 4 měsíci

      ویسے اعتراض سمجھ نہیں آیا......

    • @bhajatsultan8210
      @bhajatsultan8210 Před 4 měsíci

      Koi wazahat nahi, jo log Kuch nahi janta wo log tareef Kara ga.

    • @MohammadibrahimSheikh1
      @MohammadibrahimSheikh1 Před 4 měsíci

      Brother. Deen jin k through hum tak pohncha hai. Unka tazkira bhi zaruri hai..yay khatm e bukhari ki taqreeb hai isliay imaam bukhari or imaam abu hanifa ka topic beech mein aagaya. Aapnay kabhi attend kia ho full tou bolen.

  • @irfanulhaque2521
    @irfanulhaque2521 Před 5 měsíci +4

    Allah muft Sahab ki uar daraz far mai

  • @user-hd2qy6bi1g
    @user-hd2qy6bi1g Před 26 dny

    ❤❤ Masallah

  • @MdEliyas-eo5io
    @MdEliyas-eo5io Před 5 měsíci +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @hakeemmuhammadakhtarmalik8381
    @hakeemmuhammadakhtarmalik8381 Před 5 měsíci +2

    ماشاء اللہ جزاک اللہ

  • @KhalidKhan-vc4fx
    @KhalidKhan-vc4fx Před měsícem

    MashAllah Bohut kuch sekhnay ka
    Moqa mila, Allah ap ko lambi umer day. Ameen

  • @muhammadadiltsp420
    @muhammadadiltsp420 Před 5 měsíci +2

    Jazak Allah

  • @ahadkhan-ck3hg
    @ahadkhan-ck3hg Před 4 měsíci +1

    Pori zindagi yhi karte me guzaar dena tum difaa karne me Allah hu akbar

  • @mumtazktk-ct7kd
    @mumtazktk-ct7kd Před 4 měsíci

    ماشاء اللہ بارک اللہ حضرت اللہ تعالیٰ آپ کے عمر میں اور علم میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین ممتاز اللہ ممتاز نقشبند ی امارات ابوظہبی العین

  • @user-hd2qy6bi1g
    @user-hd2qy6bi1g Před 26 dny

    Masallah murshid ❤

  • @sartajansari685
    @sartajansari685 Před 4 měsíci +1

    MashaAllah love from india

  • @mohammadharoonrasheed3582
    @mohammadharoonrasheed3582 Před 5 měsíci +2

    mashallah

  • @irfanullah138
    @irfanullah138 Před 4 měsíci +1

    Masallah

  • @mujahid__99
    @mujahid__99 Před 4 měsíci +8

    ا❤❤مت کا شیر دلائل کی دنیا کا با تاج بادشاہ❤❤

    • @khanmajid7378
      @khanmajid7378 Před 4 měsíci

      Mufti sahab ham alhamdulillah imam abu hanifa ra ki izzat karte hai unka maqaam bada mante hai. Lekin mai aap ki is baat se muttafiq nahi hoon.
      Simple sa sawal hai jo baate aapne kahi ke imam abu hanifa ne sahaba se ilm liya (ho kuch chand sahaba ka didar huwa ho) lekin jitni muddat aap bata rahe ho 30/40/60 saal to sawal ye hai kya baqi imamo ne unse itna shadeed ikhtelaf kyu kiya.
      Maslan namaz (waise to bohat si baat hai) lekin abhi ke liye namaz.
      Namaz ka tariq aap bhi jaante hai abu hanifa ra or malik / safai / mohammad ibn hambale ra ka inme kitna ikhtelaf hai.
      Jis taraha aap abu hanifa ra ka difa karte huwe itni badi baat bina daleel kahi hai 30/40/60 saal ilm lene wali to tamam imamo ko unse namaz or digar masail ke maamle me ikhtilaf karne ki kya jaroorat thi.
      Kya ye baat or imamo ko nahi maloom thi kya ye baat un ulma ko nahi maloom thi jinho ne imam abu hanifa ra ko zaeef raviyo me sumar kiya.
      Allah ke waste aisi baate naa kiya kare.

  • @faridiafriendsvlog
    @faridiafriendsvlog Před 5 měsíci +2

    Mashalla ❤

  • @ParvaizAli-vf2vs
    @ParvaizAli-vf2vs Před 2 dny

    Respect ❤

  • @BabarAli-ot8um
    @BabarAli-ot8um Před 5 měsíci +1

    ماشاءاللہ 😚

  • @NasihunNoorRahbar
    @NasihunNoorRahbar Před 5 měsíci +2

    Beshak

  • @user-bq3sw6ck9m
    @user-bq3sw6ck9m Před 5 měsíci +1

    Mashallah

  • @SAFAVANSADIK
    @SAFAVANSADIK Před 4 měsíci +2

    માશા અલ્લાહ ❤

  • @kamrankhan9957
    @kamrankhan9957 Před 2 měsíci

    Masha AllaH aapke Bolne ka Andaaz bhi accha aur dalail bhi mzboot

  • @noumanarsalan9418
    @noumanarsalan9418 Před 26 dny

    ❤❤

  • @user-hi7uc3qy5q
    @user-hi7uc3qy5q Před 5 měsíci +1

    ماشاءللہ ماشاءللہ

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci

      امام ابو حنیفہ (وفات ۱۵۰ ھ) کا مذہب کیا تھا اور موجودہ دور کے حنفیوں کے مذہب کا ماخذ کیا ہے؟
      احناف کے ہاں تو حنفی مذہب نام ہے ایک چوں چوں کے مربے کا، امام ابو حنیفہؒ فرمائیں وہ بھی حنفی مذہب، قاضی خاں کے فتوے بھی حنفی مذہب، منیہ اور قنیہ کے مسائل بھی حنفی مذہب۔ درمختار اور ردالمختار کے مصنفین کے قیاسات بھی حنفی مذہب، عالمگیری اور کنزو قدوری کے اجتہادات بھی حنفی مذہب، علماء ابلخ کا قول ہوتو حنفی مذہب’ علماء بخارا کہیں وہ بھی حنفی مذہب۔ علمائے خراسان کو بھی یہی مرتبہ، غرض کہ ایک ربڑ کی آنت ہے کہ کھینچے چلے جاؤ اور بڑھتی چلی جائے۔ سنئے حنفی مذہب دوقسم کا ہے ایک تو وہ جسے خود صاحب مذہب امام ابو حنیفہؒ نے بالاجمال بیان فرمایا۔ آپ فرماتے ہیں۔ اذا صح الحدیث فھو مذھبی۔ ملاحظہ ہو حنفی مذہب کی فقہ کی معتبر کتاب درالمختار مصری جلد اول ص ۲۸۳ یعنی جو صحیح حدیث میں ہے۔ وہی میرا مذہب ہے۔

    • @elyaskhan7031
      @elyaskhan7031 Před 3 měsíci

      ​🎉🎉

  • @zubairnomani1518
    @zubairnomani1518 Před 5 měsíci +1

    ماشاء اللہ

  • @MasterS_i_k
    @MasterS_i_k Před 5 měsíci +2

    ❤❤❤❤❤

  • @imtiazahmad4645
    @imtiazahmad4645 Před 3 měsíci

    Mashaallah

  • @user-ur7ql2vi8j
    @user-ur7ql2vi8j Před 5 měsíci +1

    ماشاء االلہ 🎉🎉🎉❤

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci

      فقہ حنفی کی کتاب ہدایہ سے چند فتاوی………. فقہ حنفی کی سب سے مشہور کتاب ہدایہ جس کو علی بن ابو بکر (متوفی ۵۹۳ ھجری) نے تصنیف کی
      l یعنی جو شخص ان عورتوں میں سے کسی سے نکاح کرے جن سے نکاح حرام ہے (جیسے ماں، بہن، بیٹی وغیرہ) اس پر حد واجب نہیں امام ابو حنیفہ ؒ کا فرمان یہی ہے۔{ہدایہ مطبوعہ یوسفی جلد ۲ ص ۴۹۴ باب الوطی)
      l یعنی جو شخص کسی عورت کی یا مرد کی پاخانہ کی جگہ میں بدکاری کرے تو اس پر حد نہیں۔ امام ابو حنیفہ کا فرمان یہی ہے۔ (ہدایہ یوسفی جلد ۲ ص ۴۹۵ باب الوطی الذی یوجب الحدالخ)
      l یعنی جو شخص کفار کی حکومت میں یا باغیوں کی حکومت کے علاقہ میں زنا کرے پھر اسلامی حکومت میں آجائے تو اس پر زناکاری کی کوئی حد نہیں۔ (ہدایہ یوسفی جلد ۲ ص ۴۹۵ باب الوطی الذی یوجب الحد)
      l یعنی جو شخص چوپائے سے بدفعلی کرے اس پر حد نہیں۔ (ہدایہ یوسفی جلد ۲ ص ۴۹۵ باب وطی الذی)
      l یعنی اگر کوئی عورت اپنی خوشی اور رضا مندی سے کسی بے وقوف یا بچے کے ساتھ زنا کرائے تو اس عورت پر کوئی حد نہیں، نہ اس بیوقوف اور بچے پر کوئی حد ہے۔ (ہدایہ یوسفی جلد ۲ ص ۴۹۷ باب الوطی الذی یوجب الحد)
      l یعنی خود مختار آزاد بادشاہ جو کچھ برا کام کرے (مثلاً چوری، زناکاری، شراب خوری وغیرہ) اس پر کوئی حد نہیں۔ ہاں اگر کسی کو قتل کر ڈالے تو قصاص ہے۔(ہدایہ یوسفی جلد ۳ ص ۴۹۸ باب الوطی الذی یوجب الحد)
      l یعنی کسی چور کی چوری، شرابی کی شراب خوری، زانی کی زناکاری کی گواہوں نے وقوعہ کے کچھ دنوں بعد گواہی دی تو اس مجرم کو پکڑا جائے نہ حد ماری جائے۔ (کچھ دنوں بعد سے مراد ایک ماہ بعد ہے)
      (ہدایہ جلد ۲ ص ۴۹۹ باب الشہاد علی الزنا)

    • @MuhammadAyanRayan
      @MuhammadAyanRayan Před 5 měsíci

      As

  • @MuhammadIsmail-vy3je
    @MuhammadIsmail-vy3je Před 4 měsíci

    Mashallah mufti shab ❤❤❤❤

  • @LXRomjan-ff5gq
    @LXRomjan-ff5gq Před měsícem

    ماشاء الله

  • @farhanmayofarhan1623
    @farhanmayofarhan1623 Před 4 měsíci

    Mashllha ❤❤❤

  • @naziaparween7697
    @naziaparween7697 Před 2 měsíci

    Mufti sahab ne bilkul sahi farmaya

  • @mirshahnawazmir1914
    @mirshahnawazmir1914 Před 4 měsíci +2

    علماء دیوبند شیر ہیں شیر❤❤

  • @interestingstuff1580
    @interestingstuff1580 Před 5 měsíci +1

    ❤❤❤❤

  • @jehanzeb9285
    @jehanzeb9285 Před 4 měsíci +1

    ❤🎉

  • @syedsaadshah72426
    @syedsaadshah72426 Před 5 měsíci +2

    Haq Ahle Sunnat Wal Jama'h
    Hanafi, Maliki, Shafi, Hanbali.
    Q ke yeh log Ahlul Bayt Alehi Salat o wassalam ke Shagird hain directly or indirectly.

  • @Islamicproduction-hj7jz
    @Islamicproduction-hj7jz Před 5 měsíci +1

    ❤❤❤

  • @muftisultanakbar891
    @muftisultanakbar891 Před 5 měsíci +6

    السلام علیکم
    آج آپ نے جو امام ابو حنیفہ رحمة الله کا جو دفاع کیا ہے ہوےہوےہوے
    میں نے اللہ تعالی سے دعاء کی کہ اللہ میرے بچے کو آپ کےجیسا بنائے

    • @muftisultanakbar891
      @muftisultanakbar891 Před 5 měsíci +3

      میں کتابوں سے بہت دور جاچکا تھا مگر اب ارادہ کیا ہو کہ انشاء اللہ اب پڑھوگا
      آپ میرے لئے دعاء فرمائے

    • @muftisultanakbar891
      @muftisultanakbar891 Před 5 měsíci +2

      اللہ مجھے عمل والا علم عطاء فرمائے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci +1

      آپ کے امام میں کیا خاص خوبی ہے؟
      ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
      ’’جو کسی ایک کی تقلید کرتا ہے ہمارا اس سے سوال ہے کہ تمہارے امام میں کون سی خصوصیت ہے کہ دوسروں کو چھوڑ کر اس کی تقلید کی جائے اگر وہ کہے کہ وہ اپنے زمانے کا سب سے بڑا عالم تھا تو اس سے پوچھا جائے گا تمہیں اس بات کا کیسے علم ہوا؟ تم اپنے بارے میں جاہل ہونے کا اقرار کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیونکر دے سکتے ہو کہ وہ اپنے وقت میں امت کا سب سے بڑا عالم تھا یہ بات تو صرف وہ جان سکتا ہے جسے مذاہب کے اقوال ان کے دلائل اور ان میں راجح اور مرجوع کا علم ہو وما للاعمی و نقد الدراھم یعنی اندھا کیا جانے لالے کی بہار‘‘ (اعلام الموقعین ۲؍۲۰۸)

    • @Niyazqasmi9104
      @Niyazqasmi9104 Před 5 měsíci

      تم وہ خناس ہو وساوس پیدا کرتاہے
      امام ابوحنیفہ کو جلال الدین سیوطی شافعی نے
      ہزاروں بار امام‌اعظم رضی اللہ عنہ کہاہے
      تم کیا جانو انکا مقام انکا مقام کوئی عالم ہی بتا سکتاہے جیسے جلال الدین السیوطی علیہ الرحمہ​@@nazeerpasha2075

  • @mohammadkabetullah7313

    Assalam Alaikum. Please obey to Almighty Allah and his and final Prophet Muhammed PBUH.
    Any book written by Abu Hanifa ra??

  • @MMUSA-fy7kx
    @MMUSA-fy7kx Před 20 dny

    SUNNI❤

  • @shahzain7128
    @shahzain7128 Před 28 dny

    سر ایک سوال ہے امام ابو حنیفہ سے محدثین نے حدیثیں نہیں لی کیوں حدیث نہ لینا بھی جرح ہے

  • @mdrowshan6444
    @mdrowshan6444 Před 4 měsíci

    ustaaz hona alag baat hai aur ikhtilaaf hona alag....jo bhi yeh dalil 1mnt mein rad ho jayegi

  • @samirajpoot1730
    @samirajpoot1730 Před 4 měsíci

    Ma dawood ka dost hu dua ma yad rakhiya ga jnb

  • @shekhasgar5985
    @shekhasgar5985 Před 29 dny

    Abdulwahid Sahab kahte Hai namaz ka tarika na hadish me Hai Na Quran me Hai

  • @sakibwarsi2780
    @sakibwarsi2780 Před 29 dny

    ENGINEER ALI MIRJA ☝️💪

  • @mdabdulakbar8746
    @mdabdulakbar8746 Před 5 měsíci

    1:00

  • @ShaheerKhan-sy8ms
    @ShaheerKhan-sy8ms Před měsícem

    Juz rafayadain ka muqaddama parhso imam bukhari na Kya likha hai

  • @abdulhafiz6466
    @abdulhafiz6466 Před 2 měsíci

    مفتی صاحب بچے کا نام کیا رکھنا چاہے

  • @farhanakhter4677
    @farhanakhter4677 Před 4 měsíci +1

    امام بخاری کو جن ثلثیت پر فخر ہے انکے راویوں کے بارے میں بھی سنادیتے تو استاد جی ! چاشنی میں اضافہ ہی ہوجاتا 😅

  • @mohdmahboob236
    @mohdmahboob236 Před 26 dny

    iska matlab paida hote hi imam sahab hadees likhna shru kardiye

  • @myarshahid4630
    @myarshahid4630 Před 5 měsíci +2

    علمائ دیوبند زندہ اباد

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci

      کیا تقلید کرنا شرک ہے؟
      حضرت شاہ ولی اللہ نے کہا:
      ’’اکثر مفاسد در عالم از ہمیں تقلید جہت ناشی می شود ’’یعنی دنیا میں اکثر و بیشتر فساد و بگاڑ تقلید پرستی سے پیدا ہوئے ہیں اور ہوتے ہیں (ازالۃ الخفاء ، ج:۱، ص ۲۵۷(
      ’’یعنی تقلید شخصی کرنے والے پر بموجب حدیث نبوی اتخذوا احبارھم الآیتہ والی آیت منطبق ہوتی ہے جس کا حاصل یہ ہے کہ تقلید پرستی شرک ہے (ازالۃ الخفاء و عقد الجید ص ۳۸) شاہ اسماعیل و سید احمد شہید و مولانا عبدالحئی بڑھانوی نے کہا :
      ’’جس مسئلہ میں حدیث صحیح موجود ہو اس میں کسی بھی امام مجتہد کی تقلید نہ کرو یعنی کہ فصوص کے بالمقابل تقلید نہ کرو بلکہ اپنی گردن سے قلادہ تقلید پرستی پھینک دو۔ ائمہ اہل حدیث کو اپنا امام بناؤ اور گروہ محمدی میں شریک ہوجاؤ (صراط مستقیم ص ۶۳(

  • @user-gu5zu1nb3x
    @user-gu5zu1nb3x Před měsícem

    😂 Remember Imam Jaffar bin Sadiq who was teacher of Imam Abu Hanifa

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci +1

    احناف کی بہت معروف فقہ کی کتاب ۔فقہ عالمگیری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیا امام ابو حنیفہ تابعی تھے؟
    واضح ہو کہ امام کے تابعی ہونے میں اختلاف ہے بعض نے نفی کی اور بعض نے اثبات کیا اور یہی راجح ہے وقد قیل وہوالصواب نفی کرنے والے بعضے کہتے ہیں کہ کسی صحابی سے ملاقات ثابت نہیں ہوتی ہے اور بعضے برتقدیر تسلیم کہتے ہیں کہ تابعی ہونے کے لئے صحابی سے روایت و سماع بھی شرط ہے اور یہ پایا نہیں گیا۔ اور اہل اثبات اپنے ثبوت میں منجملہ دلائل کے ذکر کرتے ہیں کہ حافظ دارقطنی نے فرمایا کہ ابو حنیفہ ؒ نے حضرات صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے کسی سے ملاقات نہیں پائی۔ سوائے حضرت انس رضی اللہ عنہ کے لیکن ان کو فقط آنکھ سے دیکھا اور ان سے کچھ نہیں سنا۔ کمانی خاتمہ مجمع البحار للفتنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور تاریخ ابن خلکان میں بھی تاریخ خطیب بغدادیؒ سے حضرت انس ؓ کو دیکھنا مذکور ہے۔ اور ابن حجر مکی نے کہا کہ ذہبی کا یہ قول کہ ابو حنیفہ ؒ نے صغر سنی میں انس بن مالک ؓ کو دیکھا یہی صحیح و تحقیق ہے۔ کمافی الشامی عن الخیرات اور قسطلانی نے شرح ال صحیح کے باب من لم یرالوضوء کے تحت میں لکھا کہ ابن ابی اوفیٰ کا نام عبداللہ ہے جو کوفہ کے صحابہؓ میں سے سب سے پیچھے ۸۷ہجری میں فوت ہوئے اور ان کے نابینا ہوجانے کے بعد ابو حنیفہ ؒ نے ان کو دیکھا۔
    (ماخذ کتاب : فتاوی عالمگیری ، جلد ۱، صفحہ ۳۹)

    • @erenayat9971
      @erenayat9971 Před 5 měsíci

      Tabai hona na hona alag bat hai agar bat k jawab hai to tere pas y bata kya imam abu hanifa r.a ne sahaba ka daur paya y nhi us daur m sahaba Zinda the ya nhi

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci

      @@erenayat9971 ۔۔۔ کیا آپ نے امام ابو حنیفہ کے بارے میں کوئ کتاب پڑھی ہے ؟ اس کتاب کا نام بتاۓ ؟

    • @erenayat9971
      @erenayat9971 Před 5 měsíci

      Pahle jo bat puchha uska jawab do uske bad Mai bataunga kya padhi nhi padhi dusri baat mat uljho for ek ek bat ka jawab doonga kyoki tum jhoot bolte ho tumne phle kisi video k comments box m kha tha ki teen imam k yha rafayadein hai imam Malik r.a imam Ahmad r.a imam shafi r.a imam Ahmad bin hanbal r.a Maine tumhe Maliki ki mukammal namaz ka tarika ka link Diya phir tum kuchh nhi bole lihaza tumhara Kam shubhat phailana hai phle Jo sawal Kiya uska jawab do phir age ki bat krenge
      1. imam abu hanifa r.a ne sahaba ka daur dekha hai ya nhi
      2.agar sabit kr Diya ki muhaddetheen bhi muqallid the to tu ahle Hadith s tauba kr lega.
      3.tum reference de rhe fatawa alamgiri ka kya tere nazdeek fatawa alamgiri ki daleel muattabar hai
      4.ghair muqallid hone s phle tu hanfi tha ya nhi ye tere abao ajdad hanfi nhi the.
      5.Molvi Nazeer Hussain dehlavi s phle koi ahle Hadith Maulana ka hindustan m nam aur uska Ilmi sajra kisse padha tha
      aur tujhe kya imam abu hanifa r.a k hath s likhi kitab chahiye kya phir tu y sabit kr k imam bukhari ne saheeh bukhari apne hath s likhi hai

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci

      @@erenayat9971
      امام ابو حنیفہ نے صرف ایک صحابی عبد اللہ بن اوفا کو صرف دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وقت ابو حنیفہ کی عمر شائد نو سال تھی۔

    • @erenayat9971
      @erenayat9971 Před 5 měsíci

      @@nazeerpasha2075
      Imam anas bin malik r.a ko bhi dekha 13 saal k Umar m hajj k mauke p apne abba k sath 93 hijri aur isi sal apki wafat hai Basra me iske alawa aur bhi sahabi hai jisme ikhtilaf ha lkin akhiri sahabi abu tufail amr ibne wathila r.a the halanki inki wafat m ikhtilaf hai kuchh logo n kha 102 hijri lkin wahab bin zareer ibne hajim khte hai 110 hijri m Maine Makkah m ek janaza dekha unhe bataya gya ye janaza abu tufail amr bin wathila r.a ka hai aur yhi saheeh hai k sahaba ki bahut Kam tadaad lkin ginti k kuchh sahabi 110 hijri tak Zinda the to imam Abu hanifa r.a Allah unpe rahmat nazil farmayein unhone 30 sal sahaba ka daur paya aur bahut sare tabi s mile aur baki k sawalo ka bhi jawab dijiye hajrat taasub s bahar nikaliye

  • @muazamaliswat
    @muazamaliswat Před 3 měsíci

    agar ise tarah chilawogey tu aik din nechey waly sorakh se hawa kharij hojaigey

  • @mddanishsayyad2993
    @mddanishsayyad2993 Před 28 dny

    Molana tariq Jameel sb ke bad phla bnda hai ye
    Jinka quwwate hafiza kmaal ka h
    Mai dawae ke sath kh skta hu
    Mufti sb 80 sal ke bhi ho jyen n
    Inka hafiza Aisa hi rhega insha allah
    Hadees ki brkat

  • @Mbbspak
    @Mbbspak Před 5 měsíci

    Hm Imam-Jaffir Sadiq A.S ky aqwal kyn nhe lety??wo toe Imam Abu Hanifa ky ustad thy.

    • @NaeemAfzalAhmad-eb2mn
      @NaeemAfzalAhmad-eb2mn Před 4 měsíci

      بالکل لیتے ہیں...لیکن وہ نہیں جن میں شیعہ حضرات اپنی مرضی کی تحریف کر چکے ہیں....

  • @loopsway
    @loopsway Před měsícem

    koi ek kitab bta den

  • @mdmujeeb7857
    @mdmujeeb7857 Před 4 měsíci

    mai engineer ki tayeed nahi karta. bht chizon me mujhe unse ikhtelaaf hai mgr ye engineer ne kabi kaha hi nai k imam abu hanifa imam bukhari k baad aaye the 🤔 ye to ap ne khud se masla bana liya aur khud hi jawaab de rahe ho 🤦‍♂️ aur imam bukhari ne imam abu hanifa k shagirdo se hadees li hai padosio se hadees li hai to fir imam abu hanifa se bhi li hi hogi. asal masla to ap yahi suna rahe ho na to fir wo hadees bataiye jo imam abu hanifa se li ho. sanad me wo bhi ho. aur ap jo ye aj bata rahe ho k kaun kab paida hue kab inteqaal hua. ye to engineer 6 7 saal pehle bata chuka hai. isse pehle kabi ap logo ne kaha hi nahi aur pehle aana hi asal baat hai to fir imama jaffar sadeq rz k bare me apka kya khayal hai ? us hisaab se imama jaffar rz bade hue sab se ye bhi kaho

  • @Mdtabrezalam623
    @Mdtabrezalam623 Před 5 měsíci +1

    مولانا محمد جمیل صاحب امام تبلیغ مرکز راے ونڈ نے جامعہ اشرفیہ لاہور سے مماتی فرقہ کے متعلق فتویٰ لے کر فرمایا مماتیوں کی اقتداء میں نماز پڑھنا جائز نہیں ہے اگر کسی نے پڑھ لی تو نماز کا دوبارہ پڑھنا واجب ہے کیونکہ یہ اہل بدعت میں سے ہے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci

      اب جو احناف حج و عمرہ کے لۓ جاتے ہیں ، وہ کیا کریں ۔ چونکہ حرمین کے امام مماتی ہیں

  • @user-bp3mq3ni1j
    @user-bp3mq3ni1j Před 4 měsíci

    Fìne

  • @saleemkhan-lo4ic
    @saleemkhan-lo4ic Před 4 měsíci

    Subcontinent k ulama e su ne subcontinent k 99.99% Muslims (Hanfion) ko orignal Islam/deen e Muhammadi/ Quran O Hadith c la-ilam rakh k jadugeron najumion kahinon malangon majzubon (shaitanon) k peechy lagaya hua ha k ye Allah k wali hn halanky ye shaitan k wali hn........

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Před 4 měsíci

    مولوی تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں ، ایک عام مسلمان شرعی معاملات میں '' :
    اس کا کام صرف یہ ہے کہ وہ کسی مجتہد کو متعین کرکے ہر معاملے میں اسی کے قول پر اعتماد کرتا رہے۔ (تقلید کی شرعی حیثیت، ص ٨٧)
    یہ بات ہر شخص کو معلوم ہے کہ ہر انسان علاوہ نبی علیہ السلام کے خطا کا پتلا ہے۔ یہ ناممکن ہے کہ کوئی مجتہد ہو یا امام غلطی نہ کرے۔ لیکن تقی عثمانی کا ہر معاملے میں صرف امام ہی کے قول پر اعتماد اور عمل کا مشورہ و حکم دینا یہ بتا تا ہے کہ ان کے نزدیک ان کے امام معصوم عن الخطاء تھے۔ لیکن اگر ایسا نہیں تو مقلد کو اپنے امام کی ہر صحیح اور غلط بات پر عمل کرنے کا حکم دینا اس مقلد کو اسکے امام کی عبادت پر لگانا نہیں تو اور کیا ہے؟ کیا اندھی تقلید بھی اس کے علاوہ کسی اور چیز کا نام ہے؟ ہر معاملے میں بغیر سوچے سمجھے اندھا دھند کسی کے ہر غلط اور صحیح اقوال پر عمل کرنا اور نصوص کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنا ہی اس کی عبادت کرنا ہے۔ بلکہ صاف صاف کہا جارہا ہے کہ اگر کوئی حدیث بھی تمہارے سامنے آجائے جس سے تمھیں پتا چل جائے کہ تمہارے امام کا قول خلاف حدیث ہے تو پھر بھی اندھے اور نابینا بنے رہنا اور حدیث چھوڑ دینا لیکن امام کا قول مت چھوڑنا تاکہ آخرت کی بربادی میں کوئی کسر باقی نہ رہے۔
    ہم ایسے علماء سو سے جو لوگوں کو اپنی کتابوں اور تحریروں کے زریعے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں اللہ کی پناہ میں آتے ہیں
    امام کی عبادت کی ایک اور بدترین مثال دیکھئے: عثمانی صاحب تقلید کے کالے قوانین کو بیان کرتے ہوئے رقم طراز ہیں:
    اگر ایسے مقلد کو یہ اختیار دے دیا جائے کہ وہ کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف پاکر امام کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے، تو اس کا نتیجہ شدید افراتفری اور سنگین گمراہی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔(تقلید کی شرعی حیثیت، ص ٨٧)
    ان لوگوں کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ جس حدیث کو مقلد اپنے امام کے مسلک کے خلاف پا کر چھوڑے گا وہ صحیح ہے یا ضعیف بس اس حدیث کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ امام کے مسلک کے خلاف ہے۔کہاں مقلدین کا ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنے کا جھوٹا دعویٰ اور کہاں یہ کلام کے ہر حدیث چھوڑ دو جو تمہارے امام کے خلاف ہو۔ نہ جانے اللہ کو چھوڑ کر اپنے علماء کو رب بنا لینا اور ان کی عبادت کرنا اس کے علاوہ بھی کچھ اور ہے؟
    مقلدین کی جسارت ملاحظہ ہو کہ حدیث پر عمل کو تو سنگین گمراہی قرار دے رہے ہیں لیکن امام کے مسلک پر عمل چاہے وہ لاکھ قرآن و حدیث کے خلاف ہو کو عین ہدایت بتا رہے ہیں۔
    مولوی تقی عثمانی کی وہ عبارتیں جو کہ یہاں موضوع بحث ہیں توجہ سے نہیں پڑھیں انہیں دوبارہ بلکہ سہہ بارہ غور سے پڑھیں ان میں صاف صاف مذکور ہے کہ احادیث کو صرف اس وقت چھوڑا جائے گا جب وہ امام کے مسلک کے خلاف ہوں۔ یعنی مقلدین کے ہاں احادیث کا ٹھکرایا جانا مذہب امام سے ٹکراؤ کے ساتھ مشروط ہے۔ ورنہ بقول تقی عثمانی اگر مقلد نے حدیث کو نہیں ٹھکرایا اور امام کے قول کو نہ پکڑا تو معاشرے میں شدید گمراہی پھیل جائے گی۔ اللہ جانے یہ کون سا بد مذہب ہے جس میں حدیث پر عمل سے تو انسان گمراہ ہوجاتا ہے لیکن قول امام پر (غلط ہو یا صحیح) عمل سے انسان صراط مستقیم پر رہتا ہے۔ شاید تقی عثمانی نے بے ہوشی کے عالم میں یہ ہفوات لکھے ہیں۔ واللہ اعلم ورنہ ایک ذی ہوش مسلمان کبھی کسی ایرے غیرے امام کے قول کے لئے حدیث کو ٹھکرانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

  • @mohsinsaeed9258
    @mohsinsaeed9258 Před 28 dny

    Yasen.qadre.k.shani.ali.waly.dlail.ko.ghalt.sabit.karnin.ki.himmat.nahin.main.sunin.hun.maggar.slam.yasen.qadri.ko

  • @mohdmahboob236
    @mohdmahboob236 Před 26 dny

    good script sawal bhi Inka jawab bhi Inka h

  • @loopsway
    @loopsway Před měsícem

    imam abu hanifa RA ny konsi hadis ki kitab likhi

    • @zamirbhatt3324
      @zamirbhatt3324 Před 28 dny

      Sahaba(RA) mei SE kis ne kitaab likhi thi????

  • @muazamaliswat
    @muazamaliswat Před 3 měsíci

    is qadar kala pharni ki kiya zarorat hi

  • @ADNAN_KHAN176
    @ADNAN_KHAN176 Před 4 měsíci

    Phir Namaz waisi shuru kardo jese Bukhari me hai 😊

    • @MonirHossain-cc7ks
      @MonirHossain-cc7ks Před 4 měsíci +1

      Adnan khan aap waisi shuru kardo jaise imam bukhari r.a ki ustado ne pari hai sagird ki mante ho ustad ki nahi mante

    • @ADNAN_KHAN176
      @ADNAN_KHAN176 Před 4 měsíci

      @@MonirHossain-cc7ks shagird ki daleel ke sath maante hain aap log aise kehte ho jese Imam Abu Hanifa ke madrase me padhe ho 🙂 Imam Abu Hanifa Rehmatullahi alayeh se khud unke shagird Imam Abu Yousuf Rehmatullahi alayeh ne 75% fiqhi masail me ikhtelaf kiya tha woh bhi dalail ke sath

    • @MonirHossain-cc7ks
      @MonirHossain-cc7ks Před 4 měsíci +1

      @@ADNAN_KHAN176 imam bukhari ki hadees aap logo ke liye hujjat hai sahabi ka amal aap logo ke liye hujjat kiun nahi hoti raha sawal imam abu hanifa r.z ka madarse me parne ka to kiya aap imam bukhari se pareh ho

    • @MonirHossain-cc7ks
      @MonirHossain-cc7ks Před 4 měsíci

      @@ADNAN_KHAN176 aur jahan tak sawal imam abu yusuf r.z ki hai ikhtilaf ki to aap ki jankari ke liye bata dete hain ke fikhe hanafi sirf imam abu hanifa ke fatwe ko nahi kaha jata balke imam abu hanifa aur unkr jo sagird hai jaise imam mohammad r.z imam abu yusuf in 3 ke fatawa ke majmuwa ka naam fikhe hanafi hai

    • @ADNAN_KHAN176
      @ADNAN_KHAN176 Před 4 měsíci

      @@MonirHossain-cc7ks yahi aapki jahalat hai sirf andhi Taqleed ki wajah se baqi samjhdar ho 😂😂

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci +1

    کیا محدثین کسی امام کے مقلد تھے؟
    محدثین کا مسلک : کسی نے شیخ الاسلام ابن تیمیہ سے پوچھا کہ کیا بخاری ،مسلم ، ابو داؤد، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ، ابوداؤد الطیالسی، الدارمی، البزار، الدار قطنی، البیہقی، ابن خزیمہ اور ابویعلی موصلی رحمہم اللہ مجتہدین میں سے تھے یا کسی امام کے مقلد تھے؟ تو انہوں نے ’’الحمد للہ رب العالمین‘‘ کہتے ہوئے جواب دیا۔
    امام بخاری اور امام ابوداؤد، دونوں فقہ میں مجتہد (مطلق) ہیں۔ امام مسلم، امام ترمذی، امام نسائی، امام ابن ماجہ، امام ابن خزیمہ، امام ابویعلی، اور امام بزار اہل الحدیث کے مذہب پر تھے۔ کسی ایک عالم کے (بھی) مقلد نہیں تھے اور یہ سب سنت و حدیث کی تعظیم و تکریم کرتے تھے۔ الخ (مجموع فتاوی : ج ۲۰ ص ۴۰(
    امام بیہقی نے تقلید کے خلاف اپنی مشہور کتاب السنن الکبریٰ میں باب باندھا ہے۔ (ج ۱۰ ص ۱۱۳) محدثین کو خواہ مخواہ دروغ گوئی کرتے ہوئے اور اپنے نمبربڑھانے کے لئے مقلدین میں شمار کرنا غلط ہے۔ یاد رہے کہ اہل الحدیث سے مراد محدثین بھی ہیں اور ان کے پیروکار بھی۔ (فتاویٰ ابن تیمیہ : ج ۴ ص ۹۵)
    اہل حدیث کا یہ بہت بڑا شرف ہے کہ ان کا امام اعظم (صرف) نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں (تفسیر ابن کثیر : ج ۳ ص ۵۲، بنی اسرائیل : ۷۱) نیز دیکھئے (تفسیر ابن کثیر : ج۱، ص ۳۷۸، آل عمران : ۸۱، ۸۲(

    • @erenayat9971
      @erenayat9971 Před 5 měsíci

      Allah tujhe ruswa kare agar muhaditheen m s sabit kr Diya muqallid to tu ghair muqallid s tauba kr dega bol aur. Ibne taiymaiya khud muqallid hai baaz masail m zaroor unhone ulmae ahle sunnat s inharaf Kiya hai tu bata tu sharmata kyu hai Kasam khakar bata tu ghair muqallid bnne s phle hanfi tha ya nhi aur tere abao ajdad hanfi the y nhi

    • @erenayat9971
      @erenayat9971 Před 5 měsíci

      Bhai tu y sabit Krna chahta hai k muhaddetheen ghair muqallid the Teri zindagi beet jayegi tu nhi kr payega Zara y bhi sabit krne molvi Nazeer Hussain dehlavi s phle bhi koi ahle Hadith alim tha hindustan m bhai koi Ilmi sahra bhi de de kis kis ilm hasil kiya kya molvi Nazeer Hussain ne to shah Ishaq dehlavi r.a s hadithe aur kitab pari thi bad m tere firqe ki buniya dali

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci +1

      @@erenayat9971 ۔ کسی مستند کتاب سے حوالہ دیں ۔
      ابن تیمیہ کے بارے میں آپ نے کون سی کتاب میں پڑھا ؟
      کیا یہ ضروی ہے کہ ھم اپنے آباء و اجداد کے مذھب و مسلک پر رھیں؟ اگر وہ گمراہ تھے ، تو کیا ضروری ہے کہ ھم بھی گمراہ رھیں ؟

    • @farhanakhter4677
      @farhanakhter4677 Před 4 měsíci

      ​@@nazeerpasha2075آپ بھی تو ابن تیمیہ کے مقلد ہی ہوے😂 اہل حدیث کہاں رہ گئے

  • @UM_AIR
    @UM_AIR Před 4 měsíci

    Khani itni zyada khienxh dli

  • @DhamakaNews-zs7sq
    @DhamakaNews-zs7sq Před měsícem

    Abdul Qadir Jilani Rah Al ki
    Likhi kitab Ghuniyatut Talebeen
    Unhone isme Do Bab Bandha Hai
    Pehla Bab #Nazi Firqah
    Dusra Bab #Gumrah Firrqeh
    Abdul Qadir Jilani Rah Al ne
    Dusre Bab Gumrah Firrqeh me
    Unhone Pure Hanafiat Ko
    Gumrah Firqah karar Diya hai
    Aur Nazi Firqah Par Bhi Kuch
    Likha Kabhi Ghuniyatut Talebeen
    Padh Bhi Liya Karo 😂😂😂

  • @shahtayib
    @shahtayib Před 5 měsíci

    Me bi hanafi fiqh ko follow karta hu lekin barelvi ya deobandi bilkul nahi hu. Kisi hanafi ke liye barelvi, deobandi hona zaruri nahi hai because inme firqawariyat paayi jaati hai.

    • @ARJgamer747
      @ARJgamer747 Před 5 měsíci

      Bhai barelvion mai biddat Pai jati hai aur deobandi firqa nahi hai yai video dekheim

    • @ARJgamer747
      @ARJgamer747 Před 5 měsíci

      czcams.com/video/OTwjOaM_xko/video.htmlsi=4KaLDhJuzG0__dJz

    • @shahtayib
      @shahtayib Před 5 měsíci

      @@ARJgamer747 Asl me deoband aek tehreek thi lekin afsoos aj ye firqa hi hai. Lekin toh bi me deobandis ko barelvis se better samjita hu because ye tawheed par hai aur biddat se paak hai. But better yahi hai k ham apne deobandi, barelvi na kahe because ye sharoo ke naam hai. Hame apne apko sirf muslim kehna chahiye.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci

      @@shahtayib ۔۔ اکا برین دیو بند بھی تو صوفی اور بد عتی تھے ۔ اور ابھی بھی بدعتوں کا ارتکاب کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    • @shahtayib
      @shahtayib Před 5 měsíci

      @@nazeerpasha2075 نہیں دیوبندیوں میں بدعات نہیں پائی جاتی۔ یہ لوگ بدعات سے دور ہیں۔
      اور آپکو کسنے کہا کہ اکابرین دیوبند بدعتی تھے، اُن لوگوں کا تو احمد رضا خان سے اختلاف ہی بدعات پر ہوا تھا۔

  • @hellboy-nz4wk
    @hellboy-nz4wk Před 4 měsíci

    Baby te sha koi nai

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Před 5 měsíci

    کیا امام ابو حنیفہ نے کسی صحابی سے کوئی حدیث روایت کی؟ علامہ شبلی نعمانی فرماتے ہیں
    بعض حنفیوں نے امام ابوحنیفہ کے لئے روئیت سے بڑھ کر روایت کا بہی دعویٰ کیا ہے اور تعجب ہے کہ علامہ عینی شارح ہدایہ بھی اس غلطی کے حامی ہیں لیکن انصاف یہ ہے کہ یہ دعویٰ ہرگز پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتا۔ حافظ ابوالمحاسن نے عقودالجمان میں اون تمام حدیثوں کو مع سند نقل کیا ہے جن کی نسبت یہ خیال ہیکہ امام نے صحابہ سے سنی تھیں۔ پہراصول حدیث سے اونکی جانچ کی ہے اور ثابت کردیا ہے کہ ہرگز ثابت نہیں۔ محدثانہ بحثیں تودقت طلب ہیں۔ صاف بات یہ ہے کہ امام نے صحابہ سے ایک بھی روایت کی ہوتی تو سب سے پہلے امام کے تلامذہ خاص اوسکو شہرت دیتے ۔ لیکن قاضی ابویوسف۔ امام محمد۔ حافظ عبدالرزاق بن ہمام۔ عبداللہ بن المبارک۔ ابونعیم فضل بن دین۔ مکی بن ابراہیم۔ ابوعاصم النبیل وغیرہ سے کہ امام کے مشہور اور بااخلاص شاگرد تھے اور سچ پوچھئے تو زیادہ تر انہیں لوگوں نے ان کے نام آوری کے سکے بٹھائے ہیں۔ ایک حرف یہی اس واقعہ کے متعلق منقول نہیں۔
    (ماخذ: سیرت نعمان …از: علامہ شبلی نعمانی ، صفحہ ۲۴)

    • @erenayat9971
      @erenayat9971 Před 5 měsíci

      are Nazeer Pasha tum ghair muqallid ki buniyad hi hanfiyo ki bughz p hai tum tafseer krte ho apni masjid m to bhi usme quran ki tashreehat m tarjama k bad direct masla hanfiyo ki mukhalfat p ajate ho are aqal k andhe Zara y bata Makkah aur madina m 94 hijri s 150 hijri tak koi sahabi maujood tha ya nhi imam sb n is darmiyan 56 hajj ki hai aur tu ghair muqallid hai tu ref detha hai sibli numani k tu kab se kisi dusre ki taqleed krne lga aur Mai tum s phle bhi puchh chuka hu tu jawab nhi Diya tu ghair muqallid bnne s phle hanfi tha ya nhi

  • @akbarsiddiqui7582
    @akbarsiddiqui7582 Před 5 měsíci +1

    کیاعجیب مولوی ھے،چلانے سے کوئ بات صحیح ہوتی ھے، امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ سے بڑے ہونے کیوجہ سے اوران کے شاگردوں سے تعلیم حاصل کرنے کی وجہ سے بڑے عالم ہوگئے؟
    کیادلیل پیش کی ھے چلاچلاکر
    استغفر اللہ
    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
    آخری پیغمبرہیں مگرامام الانبیاء کاشرف حاصل ہوا
    بہت افسوس ہوتادیوبندیوں پرجو
    الھدایہ كاالقران
    پڑھتے اورپڑھاتے ہیں
    لاحول ولا قوتہ الاباللہ

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před měsícem

      (ماخذ حجۃ اللہ البالغہ ،از: شاہ ولی اللہ دھلوی ، جلد ۱، صفحہ ۱۷۱)اہل رائے سے مراد کون لوگ ہیں؟
      امام ابوحنیفہ اور ان جیسے اہل رائے کی پوری توجہ فروع کی طرف تھی۔ چنانچہ شاہ ولی اللہ فرماتے ہیں ’’اہل الرائے سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے مسائل متفق علیہ کے بعد کسی شخص متقدم کے قواعد پر تخریج مسائل کی طرف توجہ کی۔ ان کا اکثر دستور یہی رہا کہ مسئلہ میں اس کے مشابہ مسئلہ کا جو حکم ہوتا وہی حکم اس مسئلہ پر لگادیتے۔ اور مسئلہ کو انہیں قواعد کی طرف پھیر پھار کر لے جاتے۔ احادیث نبوی ؐ اور اعمال و اقوال صحابہ ؓ کی کھوج تلاش نہ کرتے (یعنی محض قیاس سے فتویٰ دیتے) احادیث اور آثار سے غرض نہ تھی۔‘‘

  • @user-dh5zl1nj8j
    @user-dh5zl1nj8j Před 4 měsíci

    Kitna jhooth bol Raha hai ,mirza Ali is very educated man he knows data of birth of hanifa and Bukhari,jooth bola,

  • @MuhammadHussain-nq9pc
    @MuhammadHussain-nq9pc Před 4 měsíci

    السلام علیکم آپ سے بڑھ کر مرزے اختلاف ہے لیکن دلائل آپ کے بھی کمزور ہیں بحث اس نہیں کروں گا پھر آپ کہیں گے آپ امام ابو حنیفہ کے گستاخ ہیں جو کے امام صاحب کے پاؤں کی خاق برابر بھی میں نہیں

    • @Hassan-gj2ck
      @Hassan-gj2ck Před měsícem

      masla ye nai hay... sare imam kabile ihteram hai aur sab ne din bohat zabardast khidmat ki hai aur bohat se masahil hal kiye hamare lye..... hamara masla ye hai k hum Quran aur sunnat par ikatte nai ho rahe... follow hum ne Quran aur sunnat ko hi karna hai baki kuch nai...

  • @mohdshaban1506
    @mohdshaban1506 Před 5 měsíci

    انجینیر آ پ کو نہں چھوڑے گا

    • @hammadzafar6581
      @hammadzafar6581 Před 5 měsíci

      انجینئر سامنے بیٹھے گا تو بات کرے گا۔ 😂

    • @asifsyed9474
      @asifsyed9474 Před 5 měsíci

      Why have the so-called scholars and their followers insisted that the Engineer should sit and debate with those so-called scholars? Even though there is an option available to record the video on social media. If any of those scholars have any objection to Engineer Mirza's teaching, then they record their video, and it should be based on the Quran and Hadees. They talk a lot on social media, and most of the time doesn't make any sense why they don't answer logically and with justification. They do not because what the Engineer says is based on the Quran and Hadees, and they cannot discover or invent any answer against his teaching.

    • @asadarmani3779
      @asadarmani3779 Před 5 měsíci

      😄

  • @Dow09
    @Dow09 Před 4 měsíci

    Imam abu hanifa ko ap log .itna follow nhai karti .jitana apni gumarah akabireen ko karti ho .😂

  • @HundredThousand-vw7xj
    @HundredThousand-vw7xj Před 4 měsíci +1

    Vh kaam karo jissy Mulk ka kuch faida ho........😢
    Bs bakwaas.......

    • @astronomyspace1
      @astronomyspace1 Před 8 dny

      Jo politics ma hota hai wo bakwaas nhi hai ya jo TV shows ma ho raha. Ye phir bi deen ki bat kar rahe hain apne alfaz par ghor karo or phale jahan ziada zarorat hai wahan ja kar ye nat likho.

    • @HundredThousand-vw7xj
      @HundredThousand-vw7xj Před 6 dny

      Chal teri maa.ki

  • @mksaifullah3568
    @mksaifullah3568 Před 5 měsíci

    Be pagal mufti khudko Musalman kaho be ham Musalman h bas