Reality of Dialogue between Imran Khan and the Establishment| PML-N is Worried| Imran Riaz Khan VLOG

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 26. 04. 2024
  • The Reality of Dialogue between Imran Khan and the Establishment | Why PML-N is Worried | Imran Riaz Khan VLOG
    عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں مذاکرات کی حقیقت | کون کتنا ذمہ دار؟ کپتان کن چیزوں پر پیچھے نہیں ہٹ سکتا | ن لیگ کیوں پریشان: زرعی ملک کا کسان | عمران ریاض خان وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanCZcamsChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Komentáře • 2,4K

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před měsícem +240

    کون کون عمران خان صاحب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہے ۔۔

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před měsícem +121

    مہنگائی کی وجہ سے حلال کمانے والوں کی چیخیں نکل رہی ہیں جبکہ حرام کمانے والے اس کو سخت فیصلہ کہہ کر اس کا دفاع کر رہے ہیں۔۔۔ اللہ کا عذاب نازل ہو ان پر

  • @ranaaqib8670
    @ranaaqib8670 Před měsícem +9

    سچ بولنے والے صحافی پاکستان کے لیے صبح کی پہلی کرن کی طرح ہے

  • @ShahidAli-ot1lq
    @ShahidAli-ot1lq Před měsícem +17

    انشاء اللہ قوم عمران خان کے ساتھ ھے

  • @bhuttabhutta7739
    @bhuttabhutta7739 Před měsícem +47

    عمران خان کو رہا کرو ۔۔وہی ایک لیڈر ہے ۔۔ باقی سب غدار

  • @ihsankhan3966
    @ihsankhan3966 Před měsícem +23

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲

  • @muhammedshahan6253
    @muhammedshahan6253 Před měsícem +2

    اللّٰہ میرا مرشد سلامت رکھنے قوم مرشد سلامتی چاہتیں ہے

  • @user-sz5zd3df9n
    @user-sz5zd3df9n Před měsícem +14

    اللہ تعالیٰ دونوں عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před měsícem +49

    اللہ پاک ہمیں روز محشر پیارے آقا مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کی شفاعت نصیب فرمائے ۔۔آمین
    ❤️❤️🌹🌹🙏🙏

  • @mianabid9783
    @mianabid9783 Před měsícem +59

    یا اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے ہمارے پیارے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما

  • @Islamicvideos-tn9xt
    @Islamicvideos-tn9xt Před měsícem +4

    اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ

  • @samia.iqbalsamia1332
    @samia.iqbalsamia1332 Před měsícem +13

    آزادی لے کے رہیں گے انشاءاللہ عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @pqrst9
    @pqrst9 Před měsícem +47

    عمران خان اپنے اوپر کیے گئے مظالم کسی کو بھی معاف کر سکتے ہیں وہ بڑے لیڈر ہیں وہ بڑا ہی سوچتے ہیں۔

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před měsícem +80

    بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آئندہ شادیوں پہ سلامیاں بھی حکومت وصول کرے گی
    وزیراعظم شوبازشریف

  • @SaedAhmed-tc1dl
    @SaedAhmed-tc1dl Před měsícem +2

    انشاءاللہ ہم عمران خان اور عمران ریاض خان کے ساتھ ہیں انشاءاللہ

  • @ranaaqib8670
    @ranaaqib8670 Před měsícem +6

    اس دور میں سچ بولنا ایک جہاد ہے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před měsícem +31

    ہمارا سلام ہو ۔۔ 🙏
    خاتم النبی
    حضرت مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم پر
    🌹🌹🌹❤️❤️❤️🙏🙏

  • @user-ww7fo5hr7l
    @user-ww7fo5hr7l Před měsícem +22

    عمران ریاض خان صحافیوں کا ببر شیر 🦁 عمران ریاض خان اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ❤❤❤
    عمران ریاض خان تیری جرات کو سلام ❤

  • @QasimKhan25125
    @QasimKhan25125 Před měsícem +2

    عمران بھای اللہ پاک اپکو لمبھی ذندگی اور صحت عطا کرے

  • @noormuhammadawan6355
    @noormuhammadawan6355 Před měsícem +2

    ماشاءالله Great analysis اللہ تعالی اپ کو اپنی حفظ و امان مین رکھے امین

  • @malikkhalidwaseem9437
    @malikkhalidwaseem9437 Před měsícem +15

    ایک لائک عمران خان کے لیے❤۔

  • @SyedRizvi-vd8mq
    @SyedRizvi-vd8mq Před měsícem +21

    اللہ تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو زندگی و صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤

  • @AdnanRajput_202
    @AdnanRajput_202 Před měsícem +4

    "إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ” 💖💖
    ‏عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ.
    ‎#عمران_خان_تو_آئے_گا

  • @adeelsahir1301
    @adeelsahir1301 Před měsícem +2

    ہمارا ہیرو ہمارا بھائی اور ہمارا ہر دلعزیز ہمارا قابلِ فخر شہید ارشد شریف صاحب کو انصاف دلوا کر رہینگے بھلے ہمیں عمران خان کو ہی کٹہرے میں کیوں نا لانا پڑے

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Před měsícem +10

    عمران خان صاحب زندا باد ❤❤❤❤❤❤❤

  • @iftkharptitigers798
    @iftkharptitigers798 Před měsícem +12

    عمران خان زندہ باد❤

  • @shabbirtahirtahir1494
    @shabbirtahirtahir1494 Před měsícem +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی صحت اور تندرستی عطا فرمائے امین

  • @MSaid380
    @MSaid380 Před měsícem +6

    الله تعالي عمران ریاض کو صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرمائیں ❤

  • @mehramali2827
    @mehramali2827 Před měsícem +17

    ھم کھڑے تھے کھڑے ھیں اور کھڑے رہینگے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ

  • @walikakar2225
    @walikakar2225 Před měsícem +140

    پاکستان غریب نہیں تھا لیکن یہاں طاقتور لوگوں نے وسائل کا رخ اپنی طرف اور مسائل کا رخ عوام کی طرف کر دیا

    • @Patriotic8422
      @Patriotic8422 Před měsícem +1

      وقت آگیا ہے کہ غدار جرنیلوں اور انکی اولادوں کو دُنیا بھر سے چُن چُن کر جہنم واصل کیا جائے 😡...😡

    • @siyarali7010
      @siyarali7010 Před měsícem +4

      کمال کی بات کی ھے ۔ %100سچ

    • @SHADOW-eo3be
      @SHADOW-eo3be Před měsícem +1

      Bilkul theek.

    • @walikakar2225
      @walikakar2225 Před měsícem

      @@siyarali7010 شکریہ

    • @asadullahjutt6666
      @asadullahjutt6666 Před měsícem +1

      inshAllah

  • @michaelshahbazkhan6739
    @michaelshahbazkhan6739 Před měsícem +2

    شکریہ جناب - سب عقل کے ناخن لیں اور ملک کی ترقی کا سوچیں!

  • @RafaqatAli-bd8gp
    @RafaqatAli-bd8gp Před měsícem +2

    ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب بھائی عمران ریاض خان صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر ❤

  • @RECIPESTALL
    @RECIPESTALL Před měsícem +21

    اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے ہمارے خان کو 🎉❤

  • @abobakarjutt3756
    @abobakarjutt3756 Před měsícem +55

    تحریک انصاف کو فوج کو چھوڑ کر باقی سب سے بات کرنی چاہیے اور سب کو آمادہ کرنا چاہیے کہ فوج کا کردار ختم ہو جب تک سیاست دان اکٹھے نہیں ہوتے فوج کا کردار کبھی ختم نہیں ہوگا

  • @raanafarooqui1196
    @raanafarooqui1196 Před měsícem +17

    سلامت رہیں، اور اسی طرح سچ بولتے رہیں. جزاک اللہ ✍️

  • @mukhtarahmadgondal9847
    @mukhtarahmadgondal9847 Před měsícem +2

    عمران خان زندہ و پاینده باد اسلام اور پاکستان کے گمنام اور معروف مجاہدوں کو خراج تحسین

  • @user-op5ly6io9g
    @user-op5ly6io9g Před měsícem +33

    عمران ریاض بھائی اللہ پاک اللہ کو سلامت رکھے آپ پاکستان کی حق و سچ کی آواز ہیں آپ کی آواز کو دبانے کے لئیے آپ پر جن لوگوں نے ظلم کیا اللہ پاک انہیں عبرت کا نشان بنائے آمین

  • @cutecnainaqureshi3077
    @cutecnainaqureshi3077 Před měsícem +13

    پوری قوم#مرشد_عمران_خان کیساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور آخری سانس تک کھڑےرہینگے💪 یااللّٰہ عزوجل#مرشد_عمران_خان اور#مرشد کا ساتھ دینے والے عوام کی حفاظت فرما آمین🤲

  • @abbashussain4310
    @abbashussain4310 Před měsícem +4

    عمران خان سچ کہہ رہا کہ حکومت گرائی گئی ۔۔۔ عمران خان سچ کہہ رہا ہے اور بلکل صحیح سمجھ رہا ہے ۔

  • @MuhammadAbdullah-kd9ou
    @MuhammadAbdullah-kd9ou Před měsícem +2

    عمران خان ایک عظیم اور بہادر لیڈر ہے❤

  • @myteachertheholyquran9404
    @myteachertheholyquran9404 Před měsícem +15

    عمران خان صاحب کسانوں کے لیے آواز اٹھانے کا تہ دل سے شکریہ

  • @bakhtrahman7264
    @bakhtrahman7264 Před měsícem +7

    یارب اپنے خوبصورت ناموں برکت کے صدقے ہمارے لیڈر کی حفاظت فرما

  • @mubarrababy21180
    @mubarrababy21180 Před měsícem +4

    آپ ایک بہادر صحافی ہیں اسی طرح آپ سچی صحافت کا علم اپنے ہاتھوں میں رکھے

  • @Kamal-ne1hv
    @Kamal-ne1hv Před měsícem +2

    اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو سلامت رکھے آمین

  • @kinggamingop4381
    @kinggamingop4381 Před měsícem +20

    عمران ریاض خان صحافت کا بادشاہ زندہ باد

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Před měsícem +7

    آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین آمین آمین آمین آمین آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shahnawaz9602
    @shahnawaz9602 Před měsícem +2

    انشاءاللہ عمران خان ائے گا باد اللہ کے حکم سے ائے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں❤❤❤❤❤❤

  • @mdnawez8194
    @mdnawez8194 Před měsícem +4

    عمران ریاض زندہ باد ❤

  • @user-xc6rx2sp7b
    @user-xc6rx2sp7b Před měsícem +37

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد وعیاک نستعین کیں پہچا ہمارا لیڈر کا ❤❤

  • @user-yw2dp7wz3s
    @user-yw2dp7wz3s Před měsícem +24

    اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب اور عمران ریاض صاحب اور پی ٹی آئی کے تمام ورکرز سلامت رکھے آمین

  • @user-lk6um8op8t
    @user-lk6um8op8t Před měsícem +4

    انشاء اللہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گے

  • @SultanAli-nb7kc
    @SultanAli-nb7kc Před měsícem +4

    خان خان خان خان خان خان خان
    انشاءاللہ
    خان خان خان خان خان خان خان

  • @aijazrashid7719
    @aijazrashid7719 Před měsícem +20

    پاکستان کی ترقی کا واحد حل عمران خان ھے۔ اسٹیبلشمنٹ اگر اس ملک سے مخلص ھے تو عمران خان کے ساتھ مذاکرات کرے۔
    Only Imran Khan 🇧🇫

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 Před měsícem +9

    یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @tanveershah224
    @tanveershah224 Před měsícem +4

    جیو عمران ریاض ہم آپ کے ساتھ ہے

  • @pashtoonpashtoon7530
    @pashtoonpashtoon7530 Před měsícem +4

    عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ أپ کی حفاظت فرمائیں ۔اسی طرح سچح بولتے رہے۔❤

  • @jahangirchoudhry6196
    @jahangirchoudhry6196 Před měsícem +11

    اللہ تعالی اپ کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @nehalkhan5902
    @nehalkhan5902 Před měsícem +27

    انشاء اللہ آخری سانس تک اخری دم تک آخری سانس کے قطرے تک عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے یہ پوری قوم کا عزم ہے💪💪💪

  • @SohrabTanoli-wy2pg
    @SohrabTanoli-wy2pg Před měsícem +4

    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد

  • @SiddiqueBrohi
    @SiddiqueBrohi Před měsícem +4

    بالکل سچی عمران ریاض بھائی اللہ سانی کریگا پاکستان کا عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤

  • @adilKhan-bu8oy
    @adilKhan-bu8oy Před měsícem +11

    عمران خان زندہ باد

  • @jehangirshahzada2528
    @jehangirshahzada2528 Před měsícem +21

    شکر یہ خان صاحب
    اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین
    ہم کسی بھی صورت میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے بات کو نہیں مانتے

  • @user-ui5tg6ld3f
    @user-ui5tg6ld3f Před měsícem

    عمران ریاض بھائی آپ ہماری ہیرو ہے اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی اور استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @zaighambaber562
    @zaighambaber562 Před měsícem +9

    عمران بھائی آپ کے اندر ایمانی قوت ہے جو آپ ہمیشہ حق اور سچ بولتے ہیں وہ بھی ڈٹ کر آپکو سن کر خوشی بہت ہوتی ہے اللّه پاک آپکو سلامت رکھے اپنے حفظ امان میں رکھے صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ❤😍🙏

  • @nasrullahkhan8086
    @nasrullahkhan8086 Před měsícem +46

    اللہ تعالیٰ شہید ارشد شریف کے درجات بلند فرمائے آمین
    اللہ تعالیٰ سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @user-hf2qq7jl1e
    @user-hf2qq7jl1e Před měsícem +95

    سلامت رہو بھائی عمران ریاض خان🎉❤حق سچ بولنے پر اللہ پاک آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے🎉❤

  • @MuhammadAsif-yt110
    @MuhammadAsif-yt110 Před měsícem +2

    IMRAN RIAZ KHAN YOU ARE VERY VERY GREAT PERSON.....
    MAY ALLAH BLESS YOU...❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @alijanbaloch8530
    @alijanbaloch8530 Před měsícem +4

    Imrankhan zindabad 🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹

  • @majeedbajwa4217
    @majeedbajwa4217 Před měsícem +18

    عمران ریاض بھائی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد عوام عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 Před měsícem +7

    ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

  • @user-ig7ut4md6f
    @user-ig7ut4md6f Před měsícem +2

    ماشاءاللہ عمر ان بھا ئ❤❤❤❤

  • @waqarbhatti5222
    @waqarbhatti5222 Před měsícem

    حق اور سچ کا ساتھ دینا اس وقت پاکستان میں بہت مشکل ہے۔اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے ۔

  • @AquilCreator556
    @AquilCreator556 Před měsícem +13

    وعلیکم السلام ۔ عمران بھائ آپ نے ٹھیک کہا۔ یہ اپنی شو شا ہی کے لئے آئے ہیں اور عین ممکن ہے کہ یہ اب وڑ جائںگے ہمیشہ کے لئے۔

  • @user-dh8mr2zo6z
    @user-dh8mr2zo6z Před měsícem +11

    موجودہ وقت کا نمبر ون1 سیاستدان عمران خان نمبرون1 صحافی عمران ریاض خان بہائی اپ دونوں کوسلام ❤❤❤

  • @MuhammadAsif-yt110
    @MuhammadAsif-yt110 Před měsícem +2

    Imran Riaz khan and Sidique jan Allah pak ham sab per reham farmaye, ap buhat great insan han, ap Pakistani awam k liye jihad kar rahay han❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @daulatnagartv7308
    @daulatnagartv7308 Před měsícem +9

    اللہ پاک آپ کو اپنے تحفظ میں رکھیں آمین

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Před měsícem +6

    ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان صاحب کے ساتھ عمران خان صاحب زندا باد ❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-vt1eu7rw3o
    @user-vt1eu7rw3o Před měsícem

    سارے صاف ہی احتجاج کریں اور موجودہ حکومت سے انصاف لیں ارشد شریف کا

  • @malikkaleem8851
    @malikkaleem8851 Před měsícem

    عمران ریاض خان زندہ باد ❤
    اللّٰہ آپ کو ہمیشہ حق سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤

  • @zulfkarali864
    @zulfkarali864 Před měsícem +17

    عمران ریاض خان بھائی آپ کی کیا ہی بات ہے کمال ہوگیا ہے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před měsícem +222

    جس شخص نے پوری دُنیا کو بتایا کہ رسول پاک ہمارے دلوں میں بستے ہیں
    اُس شخص عمران خان کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ۔۔💪💪

    • @AbidKhan-fg6zj
      @AbidKhan-fg6zj Před měsícem +2

      قوم کھڑی ہے عمران خان کے ساتھ
      فیسبک ،،ٹک ٹاک،،یوٹیوب،،پر کمنٹس لکھنے پڑھنے اور ان کومنٹس کو لاہق کرنے کی حد تک ❤

    • @sheryshery8469
      @sheryshery8469 Před měsícem +3

      I Love Imran Khan

    • @user-kl6mu3hx4b
      @user-kl6mu3hx4b Před měsícem +3

      Imran Khan aik qalander hai. Isko koi nahi hara sakta hai

    • @abbasahmad2711
      @abbasahmad2711 Před měsícem +3

      ✌️✌️✌️✌️✌️

    • @sajidsajid6366
      @sajidsajid6366 Před měsícem

      ❤❤

  • @Shakirjojiuch791
    @Shakirjojiuch791 Před měsícem

    ہمارا بھی قصور ہے اللہ قران میں فرماتے ہیں جیسی عوام ہوگی ویسا ہو کر حکمران مسلط کر دیں گے جزاک اللہ😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @waqarbhatti5222
    @waqarbhatti5222 Před měsícem

    حق سچ کا ساتھ دیتے رہنا عمران بھائی۔ بہت اچھا کام کر رھے ہیں

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 Před měsícem +28

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

  • @dangergujrati3626
    @dangergujrati3626 Před měsícem +11

    عمران خان ❤❤

  • @AbdulGhaffar-xh3xx
    @AbdulGhaffar-xh3xx Před měsícem

    ,,,,,عمران ریاض صھاب آپ عمران کے ساتھ اجانیے

  • @MuhammadAsif-yt110
    @MuhammadAsif-yt110 Před měsícem +2

    IMRAN RIAZ AP BUHAT ACHAY INSAN HO, ALLAH AP PER APNI REHMAT FARMAYE..AMEEN❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ImranMughal-xu5ve
    @ImranMughal-xu5ve Před měsícem +15

    عمران بھای سچ اور خق بات دیکھانے پر پوری قوم آپکو سلام پیش کرتی ھے اللہ پاک آپکا اور عمران خان کا حامیو ناسر ھو❤

  • @MajidMajid-rr4rg
    @MajidMajid-rr4rg Před měsícem +71

    سلامت رہو ۔حق پر اللہ تعلی کی حفاظت میں ثابت قدم رہو۔

  • @ImranMalik-ue8mo
    @ImranMalik-ue8mo Před měsícem

    ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-ix7di4gh5j
    @user-ix7di4gh5j Před měsícem +29

    اسلام علیکم آللہ تعالیٰ آپ دونوں کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین عمران خان صاحب عمران ریاض خان اور وہ لوگ جو پاکستان کے چاہنے والوں سب صحت تندرستی عطا فرمائے آمین

  • @user-qf3hc5ui8y
    @user-qf3hc5ui8y Před měsícem +2

    عمران خان کو ہمیشہ خوش رکھے آمین الٰہی آمین

  • @qarihabib3364
    @qarihabib3364 Před měsícem

    عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوگی خواہ وہ جو بھی سمجھوتہ کر لیں ہم ان کے ساتھ ہیں

  • @irshadajaz3658
    @irshadajaz3658 Před měsícem +13

    ❤❤❤❤❤❤ عمران خان اور عمران ریاض

  • @asifmalik7204
    @asifmalik7204 Před měsícem +45

    ماشاءالله آپ حق کے ساتھ ہمیشہ کی طرح کھڑے ہیں الله پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ہم پہلے ہی ارشد شریف بھائی کو کھو چکے ہیں اور آپ کے متعلق بہت فکر مند ہیں الله آپ کی حفاظت فرماۓ آمین،

    • @shaguftatasleem9561
      @shaguftatasleem9561 Před měsícem +1

      Mashallah, jo log Allah ki panah main hotey hain aor Allah pak kay chunney hotey hain un ka mohafiz khud Allah pak hi hota hay. Inshaallah Ameen 🤲👍👊💪✌️❤️❤️

  • @user-os1ku2vz2v
    @user-os1ku2vz2v Před měsícem

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @Irfankhan-hi6mf
    @Irfankhan-hi6mf Před měsícem

    عمران خان صاحب کی نگرانی میں پاکستان ہی ترقی کرے گا انشاء اللہ عمران خان صاحب کے بغیر پاکستان کی ترقی ناممکن نہیں بلکہ ناممکن ہے

  • @MuzammilQureshi-fd6qv
    @MuzammilQureshi-fd6qv Před měsícem +5

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @hajimsultankhan7975
    @hajimsultankhan7975 Před měsícem +37

    ماشاءاللہ عمران بھائی حق اور سچ ہی میں کامیابی ہے

  • @Balochistanwillbefree
    @Balochistanwillbefree Před měsícem

    انشاءاللہ میرا کپتان ایک بار پھر وزیراعظم بنے گا❤❤❤ love from balochistan gawadar ❤❤