Komentáře •

  • @zakipathan
    @zakipathan Před 21 dnem +2

    حضرت عمررضی اللہ عنہ

  • @MuhmmadusamaMuhmmadusama
    @MuhmmadusamaMuhmmadusama Před měsícem +1

    ماشاءاللہ

  • @Arief_117
    @Arief_117 Před 27 dny

    Allah hu akbar

  • @12adnan
    @12adnan Před 7 dny

    کھربوں سلام ہو امیر المومنین ،خلیفتہ المسلمین ،سسر پیغمبر اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم ،داماد علی شیر خدا کرم اللّٰه وجہہ الکریم ،فاتح بیت المقدس ،فاتح ایران، عادل حکمران، خلیفہ دوئم ابو حفص حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالٰى عنہ پر اور تمام اہلبیت عظام اور صحابہ کرام رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین پر ۔

  • @zakipathan
    @zakipathan Před 21 dnem

    مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے

  • @hafiznazeerofficial.
    @hafiznazeerofficial. Před měsícem +1

    تاریخی بیان ہمارے حضرت کا❤

  • @SajidAli-to5pk
    @SajidAli-to5pk Před rokem +4

    Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe

  • @mohdtaher6708
    @mohdtaher6708 Před 8 měsíci +2

    Subhan allah

  • @user-un3nl8nx5z
    @user-un3nl8nx5z Před 5 měsíci

    Assalamualaikum Warahmatullaha Wabarakaatuho Huzrat Jee ALLAH PAAK Aap ku Jazaaye Khair Ataa Fermaaya Amin Summa AMIN YAA Rabbullaalamin Jazakullaah Khairun Kaseera HUL JAZAAUL AHSAAN ELULAHSAAN AMIN Summa AMIN YAA Rabbullaalamin AL OLAMAA UL WARASATUL UMBIAA You are Great I Appreciate you because you Are MUFTI of Deen E Islam Shareeat of Quraan KAREEM and NABI PAAK S A W With Sahaabaa Ekraam Rizwaanullha TA AALAA Alaehim UJMAEEN Razi Allahu ANHU WA Razu UNH Jazakullaah Khairun Kaseera Amin Summa AMIN YAA Rabbullaalamin AL OLAMAA UL WARASATUL UMBIAA

  • @enjoywithrasheed1025
    @enjoywithrasheed1025 Před rokem +1

    masha allah tamam behtreen

  • @amnakhan915
    @amnakhan915 Před rokem +1

    Wah ji wah

    • @sautulquran-pm1op
      @sautulquran-pm1op Před rokem

      جمعیت علمائے اسلام کے غلام ہیں قا ری عمر فاروق جامعہ مسجد اقصی مسان چوک کیما ڑی اصو ت القرآن چینل

  • @Imamjavidp
    @Imamjavidp Před rokem +2

    ماشاءاللہ مفتی صاحب. بہت ہی مزہ آیا. اللہ آپ کی اس خدمات کو قبول فرماۓ

  • @usamasoomro783
    @usamasoomro783 Před rokem +1

    Alhamdulillah

  • @nayrah6nayrah672
    @nayrah6nayrah672 Před 6 měsíci

    Mashallah mashallah 😍

  • @obaidurrahman9340
    @obaidurrahman9340 Před 6 měsíci

    اللہ تعالی امیرا لمومنین سیدنا حضرت عمر رض یالل عنہ کی قبر مبارک پر بیشمار رحمتں نازل فرماءے

  • @12adnan
    @12adnan Před 7 dny

    حضرات اہل بیت عظام اور صحابہ کرام رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین کا تذکرہ پوری زندگی کرتے رہنا چاہیے ۔یوم اہلبیت عظام اور صحابہ کرام رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین ہم کوئی تہوار یا ضروری سمجھ کر نہیں مانتے بلکہ ایک یاد دہانی کے طور پر ان کا تذکرہ ہوتا ہے۔اگر کوئی ان دنوں میں کسی اور موضوع پر بات کرے اسے بھی غلط نہیں کہتے۔

  • @junedmulla5110
    @junedmulla5110 Před 8 měsíci

    Masha Allah

  • @dostkhan7152
    @dostkhan7152 Před 8 měsíci

    Masalh

  • @MAmmarQasimSiddiquiMAQS

    Ma Sha Allah

  • @MuhammadArif-ki7ht
    @MuhammadArif-ki7ht Před 11 měsíci

    Masha Allah bahut khob

  • @fatazhashmatullah2487

    Masha Allah bhut khobsurat video Hai

  • @Imamjavidp
    @Imamjavidp Před rokem

    Masha Allah Masha Allah

  • @Faizan-my2ec
    @Faizan-my2ec Před rokem

    Masahallah... Mufti sahib bholty hain to buhat sookn milta hy masahallah allah Pak ny buhat elam ata farmaya hy masahallah.... masahallah .. allah Pak mufti sahib ko allah Pak lambi or tandrusti wali zindghi ata farmay... Ameen .. summa.. ameen..

  • @monishmonish-yd3bi
    @monishmonish-yd3bi Před rokem

    Mashallah

  • @karamathussain5995
    @karamathussain5995 Před rokem +4

    مفتی صاحب اللہ تعالیٰ اپ کی زبان کی جان کی ایمان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @mdashique336
    @mdashique336 Před rokem

    ❤❤❤

  • @ahmadshah9606
    @ahmadshah9606 Před rokem

    ماشاءاللہ
    جزاك اللهُ‎
    سبحان الله
    في أمان الله

  • @danishqureishi866
    @danishqureishi866 Před 5 dny

    Mufti sahab Allah ap ko khush ek sawal kafi din se mare zehain mai he ham ulma a deuband atahiyat main shahadat ki ungli utha kar wapas wapas nechy chor deta hein barailvi muthi khol lety hei or ahly hadees shahdat ki ungli harkat mai rakhty hein

  • @umarawan299
    @umarawan299 Před rokem

    ماشاءاللہ
    جزاك اللهُ‎
    سبحان الله

  • @Travel0333
    @Travel0333 Před rokem

    🖤

  • @danishqureishi866
    @danishqureishi866 Před 5 dny

    Is par koi wazahat kar dein

  • @drsurgeonhaq2930
    @drsurgeonhaq2930 Před rokem

    mashallah

  • @ahmadbilalkairanvi
    @ahmadbilalkairanvi Před rokem

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں کہ عافیت سے ہونگے حضرت برادر مکرم ۔کیاحضرت آپکا رابطہ نمبر مل سکتا ہے احقر کو ۔۔

  • @hafizsajid8115
    @hafizsajid8115 Před rokem +1

    مفتی صاحب آپ کا واٹس ایپ نمبر مطلوب ہے ۔

  • @prof_shoaib_hashmi_official

    ذی الحج 23 ہجری کو نماز فجر کی امامت کے دوران ابو لولو فیروز نامی مجوسی نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خنجر سے زخمی کر دیا جس کے تین روز بعد یکم محرم الحرام 24 ہجری کو آپؓ نے جام شہادت نوش فرمایا۔ آپؓ روضہ رسولؐ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو مبارک میں مدفن ہیں۔
    حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت

  • @12adnan
    @12adnan Před 7 dny

    ذوالحجہ کے آخری ایام اور یکم محرم الحرام حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کے یوم شہادت کے حوالے سے منقول ہے۔ طبقات ابن سعد اہل سنت کی معتبر کتاب ہے اس میں بھی یکم محرم الحرام درج ہے۔ وہ 6سو کچھ ہجری میں لکھی گئی ۔ اس کے علاؤہ اور بھی بہت سی کتب میں درج ہے۔ یکم محرم الحرام کو حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کا یوم تدفین بھی منقول ہے۔
    ایک ماہ میں دو شہید ہو اس ماہ کی فضیلت بڑھے گی یا کم ہوگی؟
    اگر یکم محرم الحرام کو حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کا یوم شہادت منانا ناصبیت ہے تو دس محرم الحرام حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے لشکر سے نجات ملی تھی اس دن کو یوم شہادت حسین منانا کیا ہوگا ؟
    اکیس رمضان المبارک آخری عشرہ اس میں اعتکاف میں بھی بیٹھا جاتا ہے ،شب قدر بھی تلاش کی جاتی ہے اور باقی عشروں کی نسبت فضیلت بھی زیادہ ہے اس دن کو یوم شہادت حضرت علی شیر خدا کرم اللّٰه وجہہ الکریم منانا کیا ہوگا؟
    ذوالحجہ کے آخری ایام اور یکم محرم الحرام حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کے یوم شہادت کے حوالے سے منقول ہے۔ طبقات ابن سعد اہل سنت کی معتبر کتاب ہے اس میں بھی یکم محرم الحرام درج ہے۔ وہ 6سو کچھ ہجری میں لکھی گئی ۔ اس کے علاؤہ اور بھی بہت سی کتب میں درج ہے۔ یکم محرم الحرام کو حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کا یوم تدفین بھی منقول ہے۔
    ایک ماہ میں دو شہید ہو اس ماہ کی فضیلت بڑھے گی یا کم ہوگی؟
    اگر یکم محرم الحرام کو حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کا یوم شہادت منانا ناصبیت ہے تو دس محرم الحرام حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے لشکر سے نجات ملی تھی اس دن کو یوم شہادت حسین منانا کیا ہوگا ؟
    اکیس رمضان المبارک آخری عشرہ اس میں اعتکاف میں بھی بیٹھا جاتا ہے ،شب قدر بھی تلاش کی جاتی ہے اور باقی عشروں کی نسبت فضیلت بھی زیادہ ہے اس دن کو یوم شہادت حضرت علی شیر خدا کرم اللّٰه وجہہ الکریم منانا کیا ہوگا؟

  • @12adnan
    @12adnan Před 7 dny

    یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ(حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کی شہادت کے دن )کے حوالے سے ملحوظ رہےاِس باب میں روایات اور تعبیرات کا اختلاف ہے،اور یہ مسئلہ چوں کہ از قبیل عقائد یا اعمال نہیں ہے، محض علمی وتاریخی ہے؛ اس لیے اس میں زیادہ الجھنے کی یا بحث ومباحثہ کی ضرورت نہیں ہے۔
    دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

  • @12adnan
    @12adnan Před 7 dny

    حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کے یوم شہادت کے حوالے سے چند ایک تحریرات:-
    1۔عنوان:
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کی تاریخ
    سوال:
    ہمارے ایک دوست جو حضرت عمررضی اللہ عنہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ علماء کے پاس حضرت عمررضی اللہ عنہ کی شہادت کی کوئی دلیل نہیں ہےکہ وہ یکم محرّم کو شہید ہوئے ہیں، براہ کرم اس کی وضاحت فرمائیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کب ہوئی ہے۔
    جواب:
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت چھبیس (26) ذی الحجہ تئیس (23) ہجری بروز چہارشنبہ بمطابق 31/اکتوبر 644 عیسوی کو نمازِ فجر میں ابولوٴلوٴ مجوسی کے خنجر سے زخمی ہوئے، تین راتیں زخمی حالت پر زندہ رہے، 29/ذی الحجہ بمطابق تین نومبرکو وصال ہوا۔ یکم محرم سن چوبیس (24) ہجری کو روضہٴ اطہر میں آسودہٴ خاک ہوئے، حضرت صہیب رضی اللہ عنہ نے نماز جنازہ پڑھائی۔
    ملحوظ رہےاِس باب میں روایات اور تعبیرات کا اختلاف ہے،اور یہ مسئلہ چوں کہ از قبیل عقائد یا اعمال نہیں ہے، محض علمی وتاریخی ہے؛ اس لیے اس میں زیادہ الجھنے کی یا بحث ومباحثہ کی ضرورت نہیں ہے۔
    البداية والنهاية للحافظ ابن کثیر الدمشقی میں ہے:
    "فاتفق له ان ضربه ابو لؤلؤة فيروز المجوسي الاصل الرومي الدار وهو قائم يصلي في المحراب صلاة الصبح من يوم الاربعاء لاربع بقين من ذي الحجة من هذه السنة بخنجر ذات طرفين...
    "ومات رضى الله عنه بعد ثلاث ودفن يوم الاحد مستهل المحرم من سنة اربع وعشرين بالحجرة النبوية الى جانب الصديق عن اذن ام المؤمنين عائشة رضى الله عنها في ذلك وفي ذلك اليوم حكم امير المؤمنين عثمان بن عفان رضى الله عنه
    قال الواقدي رحمه الله حدثني ابو بكر بن اسماعيل بن محمد بن سعد عن ابيه قال طعن عمر يوم الاربعاء لاربع ليال بقين من ذي الحجة سنة ثلاث وعشرين ودفن يوم الاحد صباح هلال المحرم سنة اربع وعشرين فكانت ولايته عشر سنين وخمسة اشهر واحدا وعشرين يوما وبويع لعثمان يوم الاثنين لثلاث مضين من المحرم قال فذكرت ذلك لعثمان الاخنس فقال ما اراك الا وهلت توفي عمر لاربع ليال بقين من ذي الحجة وبويع لعثمان لليلة بقيت من ذي الحجة فاستقبل بخلافته المحرم سنة اربع وعشرين وقال ابو معشر قتل عمر لاربع بقين من ذي الحجة تمام سنة ثلاث وعشرين وكانت خلافته عشر سنين وستة اشهر واربعة ايام وبويع عثمان ابن عفان
    وقال ابن جرير حدثت عن هشام بن محمد قال قتل عمر لثلاث بقين من ذى الحجة سنة ثلاث وعشرين فكانت خلافته عشر سنين وستة اشهر واربعة ايام وقال سيف عن خليد بن وفرة ومجالد قالا استخلف عثمان لثلاث من المحرم فخرج فصلى بالناس صلاة العصر وقال علي بن محمد المدائني عن شريك عن الاعمش او جابر الجعفى عن عوف بن مالك الاشجعي وعامر بن ابي محمد عن اشياخ من قومه وعثمان بن عبدالرحمن عن الزهري قال طعن عمر يوم الاربعاء لسبع بقين من ذي الحجة والقول الاول هو الاشهر والله سبحانه وتعالى اعلم".
    ( خبر سلمة بن قيس الأشجعي والأكراد ، ج:7، ص:138، ط:مکتبۃ المعارف)
    فقط واللہ اعلم
    فتوی نمبر : 144301200072
    دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
    2۔حضرات اہل بیت عظام اور صحابہ کرام رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین کا تذکرہ پوری زندگی کرتے رہنا چاہیے ۔یوم اہلبیت عظام اور صحابہ کرام رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین ہم کوئی تہوار یا ضروری سمجھ کر نہیں مانتے بلکہ ایک یاد دہانی کے طور پر ان کا تذکرہ ہوتا ہے۔اگر کوئی ان دنوں میں کسی اور موضوع پر بات کرے اسے بھی غلط نہیں کہتے۔
    3۔یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ(حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کی شہادت کے دن )کے حوالے سے ملحوظ رہےاِس باب میں روایات اور تعبیرات کا اختلاف ہے،اور یہ مسئلہ چوں کہ از قبیل عقائد یا اعمال نہیں ہے، محض علمی وتاریخی ہے؛ اس لیے اس میں زیادہ الجھنے کی یا بحث ومباحثہ کی ضرورت نہیں ہے۔
    دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
    3۔یکم محرم الحرام اور ذوالحجہ کے آخری ایام حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کا یوم شہادت کے حوالے سے منقول ہے اور 10محرم حضرت حسین بن علی رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کا یوم شہادت ہے تو گزارش یہ ہے کہ عشرہ فاروق وحسین رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین کے حوالے سے بھر پور تیاری فرمائے ۔ ضروری نہیں کہ صرف انہی دنوں کو ہی ان ہستیوں کے تذکرے کےلیے خاص کرے بلکہ پورا سال کرتے رہے ۔جزاك اللّه۔
    4۔یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ(حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کی شہادت کے دن )کے حوالے سے ملحوظ رہےاِس باب میں روایات اور تعبیرات کا اختلاف ہے،اور یہ مسئلہ چوں کہ از قبیل عقائد یا اعمال نہیں ہے، محض علمی وتاریخی ہے؛ اس لیے اس میں زیادہ الجھنے کی یا بحث ومباحثہ کی ضرورت نہیں ہے۔
    دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
    نوٹ:درج بالا تحریر بعض باتیں مشترک ہے لیکن بات اچھی طرح واضح کرنے کےلئے الگ الگ لکھ دیا گیا ہے ۔

  • @mueezuddin4435
    @mueezuddin4435 Před 3 měsíci

    Busdil badsha ki tarha imran khan b dhar jata to imran khan k khilaf b Adam e atymat ki therik na chalti

  • @user-pi6qk5oz5e
    @user-pi6qk5oz5e Před 3 měsíci

    مفتی صاحب یہ انگریزی کے ایک دو الفاظ استعمال کرنے سے آپ اعلی بیان خراب ہوتا ہے ۔
    مسلہ انگریزی کا نہیں لیکن ایک دو الفاظ استعمال کرنا بالکل احساس کم تری لگتا ہے جو یقینا آپ میں نہیں ہوگی لیکن دنیا دار اسکو یہ ہی سمجھتے ہیں

  • @MuhmmadusamaMuhmmadusama
    @MuhmmadusamaMuhmmadusama Před měsícem

    ماشاءاللہ

  • @wajikhan8070
    @wajikhan8070 Před rokem

    ماشاءاللہ