salam pherny sy pehly dua utni hi mangi ja sakti jitni daer tk imama salam nahi pherty۔ khawateen jo jamat sy namaz nahi perh rehi wo mand sakti hae daer tk salam phaerny sy pehly
1) Abu Umama al-Bahili (Allah be pleased with him) narrates: The Messenger of Allah (Allah bless him & give him peace) was asked as to which supplication (dua) was most quickly accepted? He replied: “In the middle of the night and after the obligatory (fard) prayers.” (Sunan Tirmidhi, 5/188 with a sound (hasan) chain of transmission).
the translation "after the obligatory prayer" is not correct translation. it's actually at the end of an obligatory prayer after darood and before tasleem
محترم ڈاکٹر صاحب حدیثوں کی باقاعدہ اشاعت سے پہلے صحیح سنتوں کا تعین کیسے کرتے تھے سنتوں پر تو سب صحابہ کا اتفاق تھا جو صحابہ کے اجماع اور عملی تواتر سے ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوئیں
عن أبي أُمَامَة الْبَاهِلِيّ رضی اللہ عنہ قال: قال رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم : من قَرَأ آيَة الْكُرْسِيّ في دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ لَمْ يَحُلْ بَيْنَه وبَيْنَ دُخُولِ الْجَنَّة إِلَا الْمَوْت. ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے ہر نماز كے بعد آیت الكرسی پڑھی توموت كے علاوہ جنت اور اس كے درمیان كوئی ركاوٹ حائل نہیں ۔ Al-Silsila-tus-Sahiha#749 Status: صحیح #ایڈمن
السلام علئیکم ۔۔۔۔ محترم ڈاکٹر صاحب ! ایک عرض کرنی ہے آپ سے ہم بہت گنہگار اور خطاکار ہیں ہم سبکو سیدھی راہ پہ چلنے کی اشد ضرورت ہے ۔۔ ہم بھیڑ میں گم ہوکر گڈمڈ ہوگئے ہیں ہم بیمار ہوگئے ہیں آپ کو پہلے کبھی نہ دیکھا نہ سنا آج اتفاق ہوا اپنے گناہوں ، اپنی زہہنی روحانی اور مزہبی بیماریوں سے تنگ آچکے ہیں لگتاہے کسی سچے اور پکے ایمان والے اور روحانی علاج کرنے والے صحیح مسیحا کی ضرورت ہے ہم راستہ بھول گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ڈاکٹر ہیں خدارا اللہ کا نام لیکر ہمارا صحیح علاج شروع کریں ۔۔ اللہ آپکی مدد ضرور کریگا انشااللہ ۔۔۔ امید ہے آپ اس مسلمان بہن کی بات سمجھ گئے ہونگے ۔۔۔🙏🙏 اللہ تؤفیق عطا فرمائے آمین یاربالعلمین
Nnat ki baat to fasiw aurakkar karta hai. Waise nabi saw masjid mein kabhi doa nahi mange. Rasool ki activity ko sunnat kahna gumrahi aur chalaki hai. Deen sirf allah ka hai. Usmein nabi ki koi harkat ya tarze zindagi ka faisla deen mein shamil nahi ho sakta hai. Kiyon ke nabi allah ka partner nahi hota hai. Nabi ka kaam hai allah ki shariat ko manna aur manwana.
نماز مطلب ہی دعا ہے اس لئے نماز کے اندر قیام رکوع سجدہ قعدہ ہر مقام پر دعا کر سکتے ہیں اور کسی بھی زبان میں کر سکتے ہیں اللہ کے نبی کا فرمان ہے کہ مطابق سجدے میں انسان اللہ کے سب سے قریب ہوتا سب سے زیادہ دعا قبول ہوتی ہے
محترم نماز میں ہر جگہ ہر دعا نہیں مانگی جا سکتی. نماز کا ایک خاص پیٹرن ہے خاص پروٹوکول ہے. ہاں یہ ضرور ہے کہ آج کل جو دعائیں ہم نے قیام، رکوع، سجدہ، قعدہ یا تشہد کے ساتھ مخصوص کر دی ہیں اس کے علاوہ بھی دعائیں ہیں جو آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم سے ثابت ہیں وہ پڑھی جا سکتی ہین. مثلاً ثنا کے ساتھ بہت ساری دعائیں. رکوع اور سجدے کی بہت ساری دعائیں، تشہد کی بے شمار دعائیں. لیکن نماز میں یہ ساری دعائیں صرف عربی میں ہی مانگ سکتے ہیں..
mulla ne jhoot pela he kehta he nabi saw se sabit nahi he ke namaz ke baad dua karna bulke muslim me sabut he Thawban (Allah be pleased with him) narrates that the Messenger of Allah (Allah bless him & give him peace), after completing his prayer, used to seek forgiveness from Allah thrice and say: “O Allah! You are peace, from you is peace, You are exalted through Yourself above all else, O Majesty and Beneficence.” (Sahih Muslim, 5/89)
السلام علئیکم ۔۔۔۔ محترم ڈاکٹر صاحب ! ایک عرض کرنی ہے آپ سے ہم بہت گنہگار اور خطاکار ہیں ہم سبکو سیدھی راہ پہ چلنے کی اشد ضرورت ہے ۔۔ ہم بھیڑ میں گم ہوکر گڈمڈ ہوگئے ہیں ہم بیمار ہوگئے ہیں آپ کو پہلے کبھی نہ دیکھا نہ سنا آج اتفاق ہوا اپنے گناہوں ، اپنی زہہنی روحانی اور مزہبی بیماریوں سے تنگ آچکے ہیں لگتاہے کسی سچے اور پکے ایمان والے اور روحانی علاج کرنے والے صحیح مسیحا کی ضرورت ہے ہم راستہ بھول گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ڈاکٹر ہیں خدارا اللہ کا نام لیکر ہمارا صحیح علاج شروع کریں ۔۔ اللہ آپکی مدد ضرور کریگا انشااللہ ۔۔۔ امید ہے آپ اس مسلمان بہن کی بات سمجھ گئے ہونگے ۔۔۔🙏🙏 اللہ تؤفیق عطا فرمائے آمین یاربالعلمین
Nnat ki baat to fasiw aurakkar karta hai. Waise nabi saw masjid mein kabhi doa nahi mange. Rasool ki activity ko sunnat kahna gumrahi aur chalaki hai. Deen sirf allah ka hai. Usmein nabi ki koi harkat ya tarze zindagi ka faisla deen mein shamil nahi ho sakta hai. Kiyon ke nabi allah ka partner nahi hota hai. Nabi ka kaam hai allah ki shariat ko manna aur manwana.
بالکل درست فرمایا اللہ تعالٰی اپکو جزائے خیر دے آمین
Aap ne dr israr ahmed ki kami nahi hone di Allah aap ko lambi umar aata farmaye shaikh Aap jaise scche Aalimo ki is ummat ko sakht zaroorat hai☝🏻🥀 😢
Bilkul...mene bhi yahi socha
🙏😭😭😭🥺🤲🙏💔💔💔😥🤲
سبحان الله سبحان الله سبحان الله
جزاك الله
MASHA ALLAH very good speech
Jazakallah
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ❤
Masha allha
جزاک اللہ
Jazakallahu Khairan kasira
Allah apse razi ho
Shubhaan Allah ❤❤❤❤❤
Jazak Allahu khairan kaseera
ماشاء الله لا قوة إلا بالله
بارك الله في علمك و عملك
Jazakallahu khaira
دعا عبادت کا مغز ہے♥️
ضعیف حدیث بیان نہ کرے
Subban Allah❤❤❤❤❤
Jazak Allah o khairan kaseeran
Must awaited video.......shukran
ALLAH PAK ap sa razi ho
Ameen sum Ameen JazakAllah
Beshak SubhanAllah SubhanAllah JazakAllah Ameen 💐💐💐
Jzakallah khairun kasserun
❤❤❤❤❤JazakAllah khair kacera
MashaAllah
Great Explaination
MashAllha
Mashallah well explained
جزاک اللّہ خیراً
Jazak allah
Jazak Allah Khair
Jazak Allah g
JazakaAllaah
Mashaaallah
Masha Allah
جزاک اللہ ❤
Ameen JazakAllah
Jazakallahukaira
jazakallah
MashaAllah MashaAllah MashaAllah Allah pak Umar draz frmay ap sy razi ho
Jazakallah khair ❤
Bat bilkul theak hy
Aunthetic 🤲🌹🤲
Aala
Asalamualikum warahmatullah wabrakathu BarakAllah hu feek ❤
salam pherny sy pehly dua utni hi mangi ja sakti jitni daer tk imama salam nahi pherty۔
khawateen jo jamat sy namaz nahi perh rehi wo mand sakti hae daer tk salam phaerny sy pehly
Ye batein hmaray ilm mn nh thi'n know faraiz k baad dua mangni Hai 💔
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatu
Shaik sahab Alag se Sajda me dua karna bid'at to nahi hoga na ?
Kia tashuhid k bad sirf qurani or masnoon duain mangni chahiye
Blkl darist farmaya
Timing 9:30 to 11:30morning and Sunday
Contact no
حضرت مولانا صاحب کیا نبی اکرم اور صحابہ ایک نماز میں سب ایک ہی دعا مانگتے تھے یا اپنی اپنی حاجت کے مطابق دعا مانگتے تھے ؟
1) Abu Umama al-Bahili (Allah be pleased with him) narrates: The Messenger of Allah (Allah bless him & give him peace) was asked as to which supplication (dua) was most quickly accepted? He replied: “In the middle of the night and after the obligatory (fard) prayers.” (Sunan Tirmidhi, 5/188 with a sound (hasan) chain of transmission).
the translation "after the obligatory prayer" is not correct translation. it's actually at the end of an obligatory prayer after darood and before tasleem
Namaaz k baad ka matlab salaam pherne k baad hi hay na?
Assalam o Alikum bhai
Kia aap ka contact mil sukta hy , bht sy sawalat namaz k bary m krny hain
JazakAllah khair
Urdu me namaz me tu dua nahi krsakty?
KUCH LOOG TO NIMAAZ KAY BAAD AADTAN SAJDAH KARNAY KAY QAAIL HAIN UNKAY BAARAY MAIN RAHNUMAAYIN FARMAYAIN
نماز کے بعد کی روایت چھ سو ہجری کے بعد پڑا -
محترم ڈاکٹر صاحب حدیثوں کی باقاعدہ اشاعت سے پہلے صحیح سنتوں کا تعین کیسے کرتے تھے
سنتوں پر تو سب صحابہ کا اتفاق تھا جو صحابہ کے اجماع اور عملی تواتر سے ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوئیں
Sir sham kay Azkar faraz kay bad mangien ya Sunnat parh k
Piyaray bhai aap asar par k shaam k azkaar kar sakatay han
Wo masnun duaen knse h?
السلام علیکم: دار السلام انٹر نیشنل کی نماز نبوی کی کتاب لے آییں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Koi mufti kehtay hn farz namaz kai baad dua nahi karni chiye , kis ki baat pr yaqeen karain
یہ جو حدیث، ہے کہ جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھتا ہے تو اسکے اور جنت کے درمیان صرف موت ہے ، آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا حدیث ضعیف نہی ہے؟
Contact no of dt sahib share kren plz
نماز میں قرآنی دعاؤں کے علاوا کوئی اور دعا مانگ سکتے ہیں کیا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جی مانگ سکتے ہیں دعاؤں کے وقت
Aayatel qursi ki Hades zaef hy
عن أبي أُمَامَة الْبَاهِلِيّ رضی اللہ عنہ قال: قال رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم : من قَرَأ آيَة الْكُرْسِيّ في دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ لَمْ يَحُلْ بَيْنَه وبَيْنَ دُخُولِ الْجَنَّة إِلَا الْمَوْت.
ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے ہر نماز كے بعد آیت الكرسی پڑھی توموت كے علاوہ جنت اور اس كے درمیان كوئی ركاوٹ حائل نہیں ۔
Al-Silsila-tus-Sahiha#749
Status: صحیح
#ایڈمن
@@ProfDrMuhammadHammadLakhvi namaz mae hath kahan bandhen sennay per ya naf kay neechay
@@ProfDrMuhammadHammadLakhvi MashaAllah great ❤️
Allah always blessed u ...
@@ProfDrMuhammadHammadLakhviok
السلام علئیکم ۔۔۔۔
محترم ڈاکٹر صاحب !
ایک عرض کرنی ہے آپ سے
ہم بہت گنہگار اور خطاکار ہیں
ہم سبکو سیدھی راہ پہ چلنے کی اشد ضرورت ہے ۔۔ ہم بھیڑ میں گم ہوکر گڈمڈ ہوگئے ہیں ہم بیمار ہوگئے ہیں آپ کو پہلے کبھی نہ دیکھا نہ سنا آج اتفاق ہوا اپنے گناہوں ، اپنی زہہنی روحانی اور مزہبی بیماریوں سے تنگ آچکے ہیں لگتاہے کسی سچے اور پکے ایمان والے اور روحانی علاج کرنے والے صحیح مسیحا کی ضرورت ہے ہم راستہ بھول گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ڈاکٹر ہیں خدارا اللہ کا نام لیکر ہمارا صحیح علاج شروع کریں ۔۔ اللہ آپکی مدد ضرور کریگا انشااللہ ۔۔۔ امید ہے آپ اس مسلمان بہن کی بات سمجھ گئے ہونگے ۔۔۔🙏🙏 اللہ تؤفیق عطا فرمائے
آمین یاربالعلمین
Nnat ki baat to fasiw aurakkar karta hai. Waise nabi saw masjid mein kabhi doa nahi mange. Rasool ki activity ko sunnat kahna gumrahi aur chalaki hai. Deen sirf allah ka hai. Usmein nabi ki koi harkat ya tarze zindagi ka faisla deen mein shamil nahi ho sakta hai. Kiyon ke nabi allah ka partner nahi hota hai. Nabi ka kaam hai allah ki shariat ko manna aur manwana.
نماز مطلب ہی دعا ہے اس لئے نماز کے اندر قیام رکوع سجدہ قعدہ ہر مقام پر دعا کر سکتے ہیں اور کسی بھی زبان میں کر سکتے ہیں اللہ کے نبی کا فرمان ہے کہ مطابق سجدے میں انسان اللہ کے سب سے قریب ہوتا سب سے زیادہ دعا قبول ہوتی ہے
جناب نماز کے اندر صرف عربی میں ہی دعا مانگی جاسکتی ھے لہذا معتبر علماء کرام سے رابطہ کیجۓ
@@user-rq7gd8jr1pقبوليت كا وقت اذان اور اقامت کے درمیان ہے۔ عرب ممالک میں نماز کے بعد صرف اذکار پڑھتے ہیں۔
نماز میں تو کم از کم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان تو استعمال فرمائیے باقی زبانیں نماز کے علاوہ مانگیں
محترم نماز میں ہر جگہ ہر دعا نہیں مانگی جا سکتی. نماز کا ایک خاص پیٹرن ہے خاص پروٹوکول ہے. ہاں یہ ضرور ہے کہ آج کل جو دعائیں ہم نے قیام، رکوع، سجدہ، قعدہ یا تشہد کے ساتھ مخصوص کر دی ہیں اس کے علاوہ بھی دعائیں ہیں جو آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم سے ثابت ہیں وہ پڑھی جا سکتی ہین. مثلاً ثنا کے ساتھ بہت ساری دعائیں. رکوع اور سجدے کی بہت ساری دعائیں، تشہد کی بے شمار دعائیں.
لیکن نماز میں یہ ساری دعائیں صرف عربی میں ہی مانگ سکتے ہیں..
عبداللہ بھٹی اتاترک ترکی اردو نماز والے ۔۔۔حدیث سے غیر عربی میں نماز میں دعائیں مانگنے کی مثال پیش کریں ۔۔۔۔
mulla ne jhoot pela he
kehta he nabi saw se sabit nahi he ke namaz ke baad dua karna bulke muslim me sabut he
Thawban (Allah be pleased with him) narrates that the Messenger of Allah (Allah bless him & give him peace), after completing his prayer, used to seek forgiveness from Allah thrice and say: “O Allah! You are peace, from you is peace, You are exalted through Yourself above all else, O Majesty and Beneficence.” (Sahih Muslim, 5/89)
Dua se phele Droodh ...Dua ke bad Droodh. ..Ab Dua bhi sunnath ke hi tareeq se kiun .❓ ...kia falsafa hai ye Nabi paresti ka ......Allaha se daro ..
مخترم مولوی صاحب ، نماز تو آپنی ذات ہی میں ایک دُعا ہے اور دُعا تو ہوتی ہی نماز کے سجدہ میں ہے نماز کے بعد آپ کونسی دُعا بتا رہیں ہیں ؟؟؟
Masnoon duae hy jo prhani chahiye.online check karen mil jae gi ako.
جزاکم اللہ خیرا
Dua hi ibadat hai