Good News For Pakistan - Big Source Of Gas Found - Petrol Price Will Decrease - 24 News HD
Vložit
- čas přidán 7. 09. 2024
- Good News For Pakistan - Big Source Of Gas Found - Petrol Price Will Decrease - 24 News HD
24 News HD Is One Of The Leading News Channels Of Pakistan Bringing You The Latest Current Affairs From Pakistan And Around The World. Live National Assembly ,Senate Session And Current Affairs.
Former PM Shehbaz Sharif | Former Prime Minister Imran Khan | Nawaz Sharif l Asif Ali Zardari l Maryam Nawaz l Nasim Zehra @ 8 | Sajjad Jani | 10 Tak | 24 Special | Nazir Ghazi Pakistan Latest and Breaking News | Live News | News Headlines | National Assembly of Pakistan | Senate | President Arif Alvi | Exclusive News | News Bulletin
Follow us on:-
►Website: www.24newshd.tv/
►Twitter: / 24newshd
►Facebook: / 24newshd.tv
►Instagram: / 24newshd.pk
►CZcams: www.youtube.co...
►Watch Latest Headlines , Breaking News ,Current Affairs , Entertainment Program Here
►Watch Latest News Headlines
• News Headlines 2022
►Watch Latest News 2022
• Latest News 2022
►Watch Najam Sethi Show
• Najam Sethi Show 2022
►Watch Goonj With Sana Bucha
• Goonj With Sana Bucha
►Watch Nasim Zehra Show
• Nasim Zehra @8
►Watch Dastak With Rehan Tariq
• Dastak With Rehan Tariq
►Watch Noor Sehar With Nazir Ghazi
• Noor-e-Sahar
►Watch Kyun K Jamhuriat Hai
• Q K Jamhuriat Hai
#Pakistan #24NewsHD #News #LatestNews #BreakingNews
سب پہلے ہی بیچا جا چکا ھے. عوام کو مزید دھکے اور پریشانی ہی ملے گی..
سہی بولا 😂😂
Shi Bola awam k liye bs sb jhot mily ga
پاکستان دنیا بھر میں مشہور ہے یہاں پر دن کے وقت بھی خوآب دکھائے جاتے ہیں اور عوامی اجتماعات میں بے شمار دکھائے جاتے ہیں
آپ سب پاکستان کے قریب اُن مُلکوں میں تیل کی قیمتیں دیخحیں، اور پھر پاکستانی حکومت کے خلاف یا حق میں بولیں۔ پاکستان میں تیل کی قیمت انڈیا، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔ ہم پاکستانیوں کو ویسے ہی اپنے مُلک اور حکومتوں کے خلاف بولنے کا شوق یا عادت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے پاکستان کا ایک عام آدمی بھی ان ممالک کی عوام سے اچھی زندگی گزار رہا ہے، آپ کبھی ان ممالک میں سفر کر کے دیکھو، آپ خود اُنہیں دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرو گے۔
@@miqbalmian pta ha per kya faeda jb se Azad hua pkstn yhi halat or jhoti khbr sunai jati awan ko kash Azad hi na hua hota ab to dajal me ajye ga tb bhi yhi hal Hona Dekh lyna pkstn ka likh lo
یااللّٰہ پاک ملک پاکستان کو مضبوط بنانا اور اچھے حکمران آتا فرمایا آمین
اس کا فائدہ صرف اشرافیہ کو ملے گا عوام کو کچھ بھی نہیں ملنے والا
آپ سب پاکستان کے قریب اُن مُلکوں میں تیل کی قیمتیں دیخحیں، اور پھر پاکستانی حکومت کے خلاف یا حق میں بولیں۔ پاکستان میں تیل کی قیمت انڈیا، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔ ہم پاکستانیوں کو ویسے ہی اپنے مُلک اور حکومتوں کے خلاف بولنے کا شوق یا عادت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے پاکستان کا ایک عام آدمی بھی ان ممالک کی عوام سے اچھی زندگی گزار رہا ہے، آپ کبھی ان ممالک میں سفر کر کے دیکھو، آپ خود اُنہیں دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرو گے۔
خوابوں میں یہ سب کچھ ہوگا باقی حقیقت میں ایسا کچھ ممکن نہیں ہے
آپ سب پاکستان کے قریب اُن مُلکوں میں تیل کی قیمتیں دیخحیں، اور پھر پاکستانی حکومت کے خلاف یا حق میں بولیں۔ پاکستان میں تیل کی قیمت انڈیا، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔ ہم پاکستانیوں کو ویسے ہی اپنے مُلک اور حکومتوں کے خلاف بولنے کا شوق یا عادت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے پاکستان کا ایک عام آدمی بھی ان ممالک کی عوام سے اچھی زندگی گزار رہا ہے، آپ کبھی ان ممالک میں سفر کر کے دیکھو، آپ خود اُنہیں دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرو گے۔
Hamko allah hi hadayat day ga inshallah
یہ بات پچھلی کئی دہائیوں سے سنتے آ رہے ہیں ۔ لیکن آجتک عوام کو نہ تیل نہ گیس سستی مل سکی۔
آپ سب پاکستان کے قریب اُن مُلکوں میں تیل کی قیمتیں دیخحیں، اور پھر پاکستانی حکومت کے خلاف یا حق میں بولیں۔ پاکستان میں تیل کی قیمت انڈیا، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔ ہم پاکستانیوں کو ویسے ہی اپنے مُلک اور حکومتوں کے خلاف بولنے کا شوق یا عادت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے پاکستان کا ایک عام آدمی بھی ان ممالک کی عوام سے اچھی زندگی گزار رہا ہے، آپ کبھی ان ممالک میں سفر کر کے دیکھو، آپ خود اُنہیں دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرو گے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب والا آپ کو سلام کرتے ہیں ملتان پاکستان پنجاب میں رہتے ہوئے ہیں
افسوس یہ ھے کہ تیل وگیس کے ذخائر نکلیں سندھ سے اور روزگار کے دروازے بھی سندھ والوں کے لیے بند ھیں۔ یہ پنجاب کی Monopoly چلنے نہیں دی جائے گی ۔ ھوش کے ناخن لو پھر کہو گے کہ سندھ کے لوگ متعصب ھیں۔۔۔
السلام علیکم؛
میرے دوست؛ اس صوبائی تعصب سے کب نکلو گے؟ اور پنجاب کی کس منوپلی کی تم بات کرتے ہو۔ ہم پنجابی تو اپنی مرضی سے ایک ڈیم تک آپ لوگوں کی ناراضگی کی وجہ سے نہیں بنا سکتے، مگر آپ پھر بھی ہم پنجابیوں سے معلوم نہیں کیوں ناراض رہتے ہو۔ پچھلے کتنے سال سے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، اگر تب بھی سندھ میں ترقی نہیں ہوتی، تو اُس میں آپ سندھ والوں ہی کا قصور ہے۔ جو بار بار اُن کو ووٹ دیتے ہو۔ کراچی میں بھی جتنے ٹرانسپورٹ کے منصوبے بنے یا شروع ہوئے، وہ بھی مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت نے شروع کیئے۔ پھر بھی آپ لوگ ہم ہی سے ناراض ہو۔
جب ملک میں یہ چور 1947سے لیکر 2024تک زندہ ھے غریب لوگوں کی سانس لینا بہت مشکل ھے
آپ سب پاکستان کے قریب اُن مُلکوں میں تیل کی قیمتیں دیخحیں، اور پھر پاکستانی حکومت کے خلاف یا حق میں بولیں۔ پاکستان میں تیل کی قیمت انڈیا، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔ ہم پاکستانیوں کو ویسے ہی اپنے مُلک اور حکومتوں کے خلاف بولنے کا شوق یا عادت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے پاکستان کا ایک عام آدمی بھی ان ممالک کی عوام سے اچھی زندگی گزار رہا ہے، آپ کبھی ان ممالک میں سفر کر کے دیکھو، آپ خود اُنہیں دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرو گے۔
یار پچھلے دس سال سے کے پی کے میں تو فرشتوں کی حکومت ہے، وہاں کونسی دودھ کی نہریں بہنے لگی ہیں۔ ایک بی آر ٹی کے منصوبے ہی میں کتنی کرپشن ہوئی، اُس کا کُچھ اندازہ ہے؟
پاکستان کی تقدیر کبھی نہیں بدل سکتی
جب تک یہ شریف خاندان مصلت ھیں پاکستان کی قسمت نہیں بدل سکتی😢😢
Sui gas or oil milAy ga bill Kitna aye ga or Sirf chorooon ko hi milay ga ya ham awam ko bhi
Allah Kary ye sach ho
Thumbnail per pir se wo Purana Pakistan yad dilaya 60 .70 ki petrol
40 ka atta .
80.90 ki gee..
50..55 ki sugar.
450 ki chai Patti..e t c
❤❤❤
عوام کے لئے تو خوشخبری جب ھوگی جب گیس اور پٹرول سستے داموں بلا تعطل ملنا شروع ھوجائے اسکا اثر ٹرانسپورٹ بھی پڑے اور کرایے کم کئے جائںں
حکمرانوں کے پیٹ بھریں گے تو عوام کو ریلیف ملے گا جو کہ عوام کو کبھی فایدہ نھیں ملےگا جتنا جی چاھیے خزانے نکل آئیں
آپ سب پاکستان کے قریب اُن مُلکوں میں تیل کی قیمتیں دیخحیں، اور پھر پاکستانی حکومت کے خلاف یا حق میں بولیں۔ پاکستان میں تیل کی قیمت انڈیا، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔ ہم پاکستانیوں کو ویسے ہی اپنے مُلک اور حکومتوں کے خلاف بولنے کا شوق یا عادت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے پاکستان کا ایک عام آدمی بھی ان ممالک کی عوام سے اچھی زندگی گزار رہا ہے، آپ کبھی ان ممالک میں سفر کر کے دیکھو، آپ خود اُنہیں دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرو گے۔
Ya Allah Pak plz protect my beloved country pakistan from theivs
کبھی ھو ھی نہیں سکتا عوام کو کچھ بھی سستا ملے گا سب پہلے سے ھی پلین ھو گیا عوام کے لیے کچھ نہیں 😂😂
آپ سب پاکستان کے قریب اُن مُلکوں میں تیل کی قیمتیں دیخحیں، اور پھر پاکستانی حکومت کے خلاف یا حق میں بولیں۔ پاکستان میں تیل کی قیمت انڈیا، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔ ہم پاکستانیوں کو ویسے ہی اپنے مُلک اور حکومتوں کے خلاف بولنے کا شوق یا عادت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے پاکستان کا ایک عام آدمی بھی ان ممالک کی عوام سے اچھی زندگی گزار رہا ہے، آپ کبھی ان ممالک میں سفر کر کے دیکھو، آپ خود اُنہیں دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرو گے۔
مجلس احرار اسلام پاکستان
آئ ایم ایف کی مداخلت روکا جائے
Masha Allah Alhamdu Lillah Allah Pak ne Karam farmaye diya ha ur bhe ziyada Karam farmaye Pakistan per ur es government per Allah Pakistan ki bhe hifazat farmaye ur inki bhe hifazat farmaye Allahumma aameen summa aameen ya rabba na Kareem.
یہ پاکستان کہاں ہے جس میں عوام کو سہولت ملتی ہے
غریب لوگوں کو گیس اور پٹرول کی دستیابی سے کیا فائدہ ہوگا جیتے رہیں ملوں والے جنکو گیس کی فراہمی ہو گی جہاں تک پٹرول کا تعلق ہے تو اسکا فائدہ بھی بڑے لوگوں اور ان کے ڈرائیوروں کو ہو گا عوام بے چاری تو صرف ٹیکس دینے کے لئیے ہے
Yahan Sona ka pahar BHI mil Gaya tab BHI gareeb zalel hi ho GA kiunka hamara par firon musalat han
HAhaha 🤣 bho Acha kuab ha Awam Ke Zindagi ise umeed pa guzar Gai.
عوام کو صرف اور صرف لولی پوپ ملے گا
کیا یہ سب سہولیات دجال کے انے سے پہلے مل جائیں گی؟؟
Imposbl
@@fariha2147 اچھا تب بھی امپوسیبل 😁
دل کو بہلانے کا خیال اچھا ہے😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😂😂😂😂😂
یہ سب کچھ پاکستانی قوم کیلے نہی ھے۔
دل خوش کرنے کے لئے خیال اچھا ہے
عوام کو مزید کتنے دھوکے دینے ہیں
اس سے پہلے شہباز حکومت میں سونے کے ذخائر بھی ملے تھے اور پاکستان کے خوشحال ہونے کی نوید بھی ملی تھی کوئی بتا سکتا ہے کہ وہ سب کیا ہوا
اس زلف پہ پھبتی شب تجور کی سوجی
اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
😢😢😢
ہمیں گیس بجلی پانی انصاف کچھ نہ دو
خدا کے لئے ہمیں چین سے اور وقار سے بس جینے دو
Right bro❤
زبردست پیغام
آج کیا ایپریل فول ہے ؟ جو ہم سے مذاق کررہے ہو
نیوز چینل والے پرینک کر رہے ہیں
پرانی والی معاشرتی علوم کی کتاب کا کوئی صفحہ ان کے ہاتھ میں اگیا ہوگا😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂
Gas and Petrol will very cheap.
Public tired , after listening, repeated times .
Seems to be a joke.
❤❤❤❤❤
لیکن اس پر عمل درآمد کب ہوگا۔
wah g wah
Shukrijumah allhumdulilha
Inshallah
Pakistani awam should actuon for their rights otherwise nothing happens good
khuwab khuwab yw sb hmre lye nh
Sunte sunte thak ghea haen.
Bulke paghul ho ghae haen .
Many many peoples, many
big business industries have
died due to heavy electric and
gas bills.
All is highly painful.
اچھا؟
سہانے خواب ،
خواب دیکھنے پر پابندی نہیں
پچھلے 70 سال سے یہ خبریں سن رہے ہیں
ابھی تک عوام کو کوئی فائدہ نہیں ھو ا
ملک قرضوں میں جکڑا ہوا ہے
Ma sha Allah
It would get by the elite class only.not for poor peoples.
Hafiz sahib on the way
یقین نہیں آتا
305 barrel daily, 46665 liter. Puray Pakistan ki zarurat ko pura karay ga 😂😂😂
Bra mily ga log mr rhy hy aor ye mzy kr rahy hy
Sindh punjab kpk ballochistan k log ache hain par hamare hukmran nhi ache
❤❤❤❤
Jo marzi nikal ay Pakistan jab jab ese hukmraan hon gy to Pakistan ka bera gharak hone se koi nai rok skta !! Jo such haq pr ho usy pakr k ander kr dete ho to azaab to ay ga na Phr
Bhai,beda gharq to ho chuka hei ab jhoot aor qarzon par sab kuchh chall raha hei.
Ipps ختم کریں تو بات بنے۔۔۔۔۔۔
GAS to abhi bhi Nahi ati Raat ko 10 bajay off ho jati hai.
لیکن بجلی مزید مہنگی ہوگی
میر ا لن شریف ہے
Jis din asa ho gaya us din noooon khtam😅
کپتان عمران ا حمد خان نیازی صاحب زند باد پاکستان پائندہ باد
Es ka faida sirf taqatweron ko ho ga,,,,, pakistan ki ishrafia
Sukar ha ! Magar bas hukumat or mafiya chori na karay.😮😮😮.
Khwab ma
پھر أنکھ کھل جاۓ گئ
Ab govt. Ko residential gas connections per pabandi khatem ker deni chahiye
Phir awaam ki ankh khul gaee .khawab bahut acha tha
shaid ki naher bhi nikli Hy ka
😂😂😂غریب😂😂😂 یہ ۔لے گا
Khawab dekhne mein koi pabandi nahi.
Is me awam k Liya Kuch NAHI hai bs fuj ko Kane ko nae chez Mila hai
ی مذاق ہے
L mily ga
پاکستان ملتے ھے مگر استعمال نھی کرتے ھے
Cng ki kimat 65 sa 345 tak ponch kar agr kami bi ki tu 10 ruy bi sasta ni ki sub chore ha
Mashallah Pakistan mein sab kuchh hai lekin hukumran isko bhi bhejj denge
Hahhaha ye khuwab kis ne deka ha. Us ka name bi bta do😂😂😂
Es Ka faida ishrafia KO hoga
I don't remember how many videos media like yours have been produced to make money, IN REALITY THERE IS NOTHING.
Is se mulk ko or Pakistani ko koi faida nai hoga
Ap ki taqdir bhi badal jae gi
Keep on dreaming public will not get any benefit from this
1920
کو ان شاءاللہ
Jhoot bolna Pakistan mn bilkul easy ha , video py koi b kich b likh k lga dy ,
Ye Zakair Maafia ke Taqdir badalny ka Baes Banain gy 77 Saal sy yehe hota Aaya hy Awam ky leye zelat aur Ruswai ky Elawa kuch nahi
Jo Mila ha ya Jo Milly ga Pakistani awam KO kabi nae mil Sakta or ager koe contract howa b Tu Pakistan ke ohqat 20%sy zyada ke nae Baki sab os Ka Jo investment Kar k nikaly ga jis din ye 50 % ya up ke deal kart gy then Kuch socha ja Sakta ha
Pakistan ko es ka koye fida ni
Train k kray me ab tak koi kmi ni ki jab k deasel or petrol km ata ja raha
Bs kr do bachpan sy yehi batain sun rahy hain hum log koi new news ha to wo suna do.. Tark ki bati k pechy or kitna is awam ko lagao gay...
Kis kis tarha belaya jata hy awam ko
fake❤
بس کرو
Awam ko koi faida nahi pohchy ga
jnab 305 beral na hony kay brabr ha
Awam ko is say koy faida nahe hota kpk mea awam ko bejle nahe Mel raha load shedding ka azab Ha
A superhit Gandoor video - Totally not believable
Awam ko phr bhi kush nhi mily ga
Pakistan mi petrol gas ka jitna zakheera hay na itna to kisi bhi country mi nhi hy.
Afghanistan ny bhi petrol nikalna start kr diya lakin mi bachpan sy yahi sunta aa raha k pakistan mi gas petrol tamba peetal sona in sab k zakheeray dafan han or ya bat bhi sahi hy lakin koi hakoomat bhi is pay kam krti hi nhi
Sab just ha
Koi faida ni gulam mulk hi rahega
Sub Kuch government ne kha jana
Lollypop For Bloody Civilian
Don't make us fools
Sub kub haaa
Bus kryn ooper waalon ny mil baant kr apnay account bhar laynay hyn awaam tow moonh he daykhti rhay gi
Inn khazano ko namaloom logo sey bacha ker hey pak tarakey ker sakta hey