Opening Session Persian Poem | Jalsa Salana UK 2024

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • Opening session Persian poem, Jalsa Salana UK 2024. Recorded on 26th July 2024
    #JalsaConnect #Jalsa2024 #MTAi #Jalsa #JalsaSalanaUK
    MTA International Official LIVE & Ondemand Service
    Website
    www.mta.tv
    ------------------------------------------------------------------------
    Mobile Devices
    MTA International Android App : play.google.co...
    ------------------------------------------------------------------------
    MTA International iOS App : itunes.apple.c...
    TV App & Set top boxes
    ------------------------------------------------------------------------
    MTA Smart TV App (Samsun, LG, Android TV, Fire TV)
    www.mta.tv/sma...
    ------------------------------------------------------------------------
    Android TV App
    play.google.co...
    ------------------------------------------------------------------------
    Amazon Fire TV App
    www.amazon.co....
    ------------------------------------------------------------------------
    MTA Roku TV App
    channelstore.r...
    ------------------------------------------------------------------------
    MTA Apple TV App
    itunes.apple.c...

Komentáře • 11

  • @sg-sq
    @sg-sq Před měsícem +9

    Some of the couplets from this magnificent Persian poetry of the Promised Messiah a.s.
    بکوشیداے جواناں تا بہ دیں قوّت شود پیدا
    بہار و رونق اندر روضئہ ملّت شود پیدا
    (اے جوانو! کوشش کرو کہ دین میں قوت پیدا ہو۔ اور ملّتِ اسلام کے باغ میں بہار اور رونق آئے)
    اگر امروز فکر عزّتِ دیں در شما جوشد
    شما را نزدِ اللہ رتبت و عزّت شود پیدا
    (اگر آج دین کی عزت کا خیال تمہارے دل میں جوش مارے تو خدا کی قسم خود تمہارے لئے بھی عزت و مرتبت پیدا ہوجائے)
    دو روزِ عمرِ خود درکارِ دیں کوشیداے یاراں
    کہ آخر ساعتِ رحلت بصد حسرت شود پیدا
    (اے دوستو! اپنی عمر کے دو دن دین کے کام میں گزارو کہ آخر کار مرنے کی گھڑی سینکڑوں حسرتیں لے کر آجائے گی)
    امید دیں روا گرداں امید تو رَوا گردد
    زِصد نومیدی و یاس و الم رحمت شود پیدا
    (تو دین کی امید پوری کر تا کہ تیری امیدیں پوری ہوں۔ سینکڑوں نا امیدیوں، یاس اور غم کے بعد رحمت پیدا ہوجائے گی)
    درانصارِ نبی بنگر کہ چُوں شد کار تا دانی
    کہ از تائیدِ دیں سرشمہء دولت شود پیدا
    (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے انصار کی طرف دیکھ کہ کس طرح انہوں نے کام کیا تا کہ تجھے پتہ لگے کہ دین کی مدد کرنے سے دولت کا منبع پیدا ہوجاتا ہے)
    بجو از جان و دل تا خدمتے از دستِ تو آید
    بقائے جاوداں یابی گر ایں شربت شود پیدا
    (دل و جان سے کوشش کر تا کہ تیرے ہاتھوں سے کوئی خدمتِ اسلام ہوجائے۔ اگر یہ شربت پیدا ہوجائے تو تو بقائے دوام حاصل کرلے گا)
    بمفت ایں اجر نصرت را دہندت اے اخی ورنہ
    قضائے آسمان ست ایں بہر حالت شود پیدا
    (اے بھائی! مفت میں تجھے نصرت کا یہ بدلہ دے دہی ہیں۔ ورنہ یہ تو آسمانی فیصلہ ہے جو ضرور ہو کر رہےگا)
    کریما صد کرم کن برکسے کو ناصر دین است
    بلائے او بگرداں گر گہے آفت شود پیدا
    (اے خداوند کریم! سینکڑوں مہربانیاں اُس شخص پر کر جو دین کا مددگار ہے۔ اگر کبھی آفت آئے تو اس کی مصیبت کو ٹال دے)
    چناں خوش دار او را اے خدائے قادرِ مطلق
    کہ در ہر کاروبار و حال او جنّت شود پیدا
    (اے خداوند قادر مطلق! اُسے ایسا خوش رکھ کہ اُس کی حالت اور سب کاروبار میں ایک جنت پیدا ہوجائے)
    (آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن، جلد 5، صفحہ 2)

  • @Shayzadishayzadi-n8f
    @Shayzadishayzadi-n8f Před 25 dny

    ماشاءاللہ ❤🌹🌹

  • @mun45rocricliv54
    @mun45rocricliv54 Před měsícem +4

    ماشاءاللہ ❤️❤️🙌🙌

  • @Safari.681
    @Safari.681 Před měsícem +1

    May Allah Bless it

  • @AhmedKhan-zg1ot
    @AhmedKhan-zg1ot Před měsícem +1

    Mashallah very nice

  • @Fatima09021
    @Fatima09021 Před měsícem +3

    JazakAllah ❤❤

  • @idreesbhatti6092
    @idreesbhatti6092 Před měsícem

    Mashalla

  • @bestsong9929
    @bestsong9929 Před měsícem

    Mashallah

  • @bestsong9929
    @bestsong9929 Před měsícem

    Jazacallah