Video není dostupné.
Omlouváme se.

The Virtues of Sayyiduna Uthman ibn Affan (R.A.) | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 24. 06. 2024
  • The Virtues of Sayyiduna Uthman ibn Affan (R.A.) | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
    For Complete Speech: • Fazail o Manaqib Hazra...
    سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی فضیلت (احادیث مبارکہ کی روشنی میں)
    Sayyiduna Usman Ghani (R.A) ki Fazeelat (Ahadees e Mubarka ki Roshni me)
    Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
    ** Some Important Links **
    - www.minhaj.tv
    - get.minhaj.tv/
    - / tahirulqadri
    - / minhajulquran
    - / tahirulqadri
    - dailymotion.com/MinhajulQuran
    - vimeo.com/MinhajulQuran
    #TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #SayyidunaUthman #Usman #Uthman #UthmanIbnAffan #Companions #TheProphet #IslamicHistory #Virtues #IslamicVirtues #RighteousCaliphs #Islamic #RoleModels #Sahaba #IslamicInspiration #IslamicTeachings #CaliphUthman #DhulHijjah #UsmanbinAffan

Komentáře • 58

  • @ranamuhammadidreesqadri
    @ranamuhammadidreesqadri Před měsícem +3

    کیا شان ہے سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی اللہ ان کی قبر انور پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔

  • @muhammadislammehar8438
    @muhammadislammehar8438 Před měsícem +2

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ہمیشہ صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار کی شان اور فضیلت امت کو سمجھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرقہ وارانہ تعصب سے بالا تر ہوکر امت کو وحدت اور اتحاد کا سبق پڑھایا

  • @shahaalam5830
    @shahaalam5830 Před měsícem +2

    ماشاءاللہ ۔
    حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی فضلیت اور قربت رسول و قربت الھی شان صحا بیت اور جامع القران کے حوالہ سے شاندار گفتگو فرمائی ہے ۔ اپ کے کردار کے عظمت کی گواھی خود حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دی ہے

  • @Nfsm222
    @Nfsm222 Před měsícem +3

    ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب ہمیشہ امت کو ایک کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین

  • @MianAbdulQadir
    @MianAbdulQadir Před měsícem +2

    ماشاءاللہ کیا شان ہے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

  • @AbdulSattarMinhajian
    @AbdulSattarMinhajian Před měsícem +1

    بیعت رضوان سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شان میں سب سے منرد اعزاز ہے۔

  • @noorhayat3433
    @noorhayat3433 Před měsícem

    ماشاءاللہ کیا شان ہے ذوالنورین کی شان والے حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ کی

  • @irfantahir299
    @irfantahir299 Před měsícem +1

    حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے رفیق ہوں گے

  • @MYaars-yq5vp
    @MYaars-yq5vp Před měsícem +1

    حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی سخاوت پہ لاکھوں سلام

  • @sattarbhatti2222
    @sattarbhatti2222 Před měsícem

    سبحان اللہ و ماشاءاللہ و جزاک اللہ خیرا جل جلالہ

  • @cobracollectionclothes7618
    @cobracollectionclothes7618 Před měsícem +1

    ماشاءاللہ! ڈاکٹر طاہر القادری نے سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی فضیلت کو احادیث مبارکہ کی روشنی میں جس خوبصورتی سے بیان کیا ہے، وہ واقعی دل کو مسرور کر دینے والا ہے۔ ان کی بصیرت نے ہمیں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی عظمت اور ان کے کردار کی اہمیت کو گہرائی سے سمجھنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہمیں ان کی قیمتی تعلیمات سے فیضیاب ہونے کی توفیق دے۔

  • @AjmalAli-gq6xz
    @AjmalAli-gq6xz Před měsícem +1

    کامل الحیاء والایمان، سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

  • @alhijazindustries5991
    @alhijazindustries5991 Před měsícem +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا مقام و رفعت ہے۔۔۔جناب سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ حضور علیہ الصلوات والتسلیمات کے جنت میں رفیق ہوں گے۔۔۔اور پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غیر موجودگی میں کعبہ کا طواف نا کرنا بھی آپکے عشق رسول پر دلالت کرتا ہے۔۔۔۔کمال کا بیان ہے حضور سیدی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا۔۔۔۔سدا سلامت رہیں

  • @noorashraf207
    @noorashraf207 Před měsícem

    Beshak SubhanAllah SubhanAllah Allah hu Akbar ❤❤❤❤❤

  • @CultureofKnowledge
    @CultureofKnowledge Před měsícem

    ماشاءاللہ

  • @m9mkd786
    @m9mkd786 Před měsícem

    Allah Ho Akbar
    SubhanAllah ❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣

  • @sukhanwardanish4164
    @sukhanwardanish4164 Před měsícem

    SubhanaLLAH SubhanaLLAH, beshak...

  • @aliazhar4318
    @aliazhar4318 Před měsícem

    سبحان اللہ

  • @TheLight92
    @TheLight92 Před měsícem

    سیدنا عثمان غنی کی عظمت پے لاکھوں سلام ۔
    حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں سفیر بنایا اور بتایا کہ قیامت تک امت مسلمہ کسی کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نمائندہ بنانا ہو تو عثمانی کردار ہونا چاہیے۔ محبت صحابہ کے فروغ میں حضور شیخ الاسلام کے کردار کو سلام

  • @i4sana
    @i4sana Před měsícem +1

    This lecture about the virtues of Sayyedna Usman ibn Affan (R.A.) is truly fascinating! The hadith about the Treaty of Hudaybiyyah beautifully illustrates the Prophet's (PBUH) deep respect for him.
    Overall, this lecture offers a valuable perspective on Sayyedna Usman ibn Affan's (R.A.) character and contributions to Islam.

  • @malikjee3613
    @malikjee3613 Před měsícem

    Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hammadstudioofficial
    @hammadstudioofficial Před měsícem

    Masha Allah

  • @MuhammadAbdullah-dy5dn
    @MuhammadAbdullah-dy5dn Před měsícem

    MashaAllah
    Uthman r.a safeerie mustafa saw or jamia ul quran Allah ka hath Rasol saw ka hath hazrat osman ka hath

  • @IrfanSamdani5775
    @IrfanSamdani5775 Před měsícem +1

    Khulfa E Rashideen Zinda Abad

  • @tahirgroupofschoolandcolle4185

    Ma Sha Allah

  • @laaltain4297
    @laaltain4297 Před měsícem

    Waaa ShubanAllah ❤️❤️

  • @azmataliqadri9666
    @azmataliqadri9666 Před měsícem

    MashaAllah ❤

  • @adilzaheer3848
    @adilzaheer3848 Před měsícem

    SubhanAllah

  • @AussieShah
    @AussieShah Před měsícem

    SUBHAN ALLAH

  • @wazaifkidonia
    @wazaifkidonia Před měsícem

    Subhanallah ❤❤❤❤❤❤

  • @habibkhorani6952
    @habibkhorani6952 Před měsícem

    Masha.allha

  • @umarhayat2416
    @umarhayat2416 Před měsícem

    MashaAllah

  • @littlexmgammeryt1130
    @littlexmgammeryt1130 Před měsícem

    subhanallah❤

  • @KhudaBakhsh-zw4bf
    @KhudaBakhsh-zw4bf Před měsícem

    Subhanallah

  • @SanaUllahTahir
    @SanaUllahTahir Před měsícem

    This is a fascinating lecture about the virtues of Sayyiduna Uthman ibn Affan (R.A.)!
    The hadith about the Prophet (PBUH) acknowledging Sayyiduna Uthman ibn Affan (R.A.)'s absence at Hudaybiyyah is a beautiful example of his loyalty and dedication. It's interesting to consider how this event foreshadowed his important role in compiling the Quran.
    I especially appreciate the Dr Qadri's point about the hadith serving as a defense for Sayyiduna Uthman ibn Affan (R.A.)'s role in preserving the Quran. It's a reminder of the importance of his contribution to Islam.
    Jazakallah for sharing this video!

  • @kashifali4627
    @kashifali4627 Před měsícem

    حق چار یار زندہ باد

  • @HassanJamati
    @HassanJamati Před měsícem +2

    سبحان اللہ سیدی سبحان اللہ۔
    حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب کو آپ نے خوب بیان فرمایا اور آپ نے امت کو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ادب اور اہل بیت اطہار کی موددت دونوں کی خوبصورت تعلیم دی ہے۔

  • @abidbashir7892
    @abidbashir7892 Před měsícem +1

    حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت اطہار ۔خلفائے راشدین المہدین اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی عزت و تکریم ۔مقام و مرتبہ کو جس انداز ۔اعتدال۔ محبت اور احترام سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری بیان کر رہے ہیں۔
    اس خوبصورت عمل سے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جاں نثار ۔وفا دار۔ پیرو کار کے مقام و مرتبہ کی انفرادیت اور خصوصیت سے آگاہی ہوتی ہے۔
    ان کو اس مساعی جمیلہ سے عالم اسلام کے درمیان امن کے علمبردار بن کر کھڑے ہیں۔

  • @tauqirqadri4084
    @tauqirqadri4084 Před měsícem

    رضی اللہ تعالیٰ عنہ

  • @MianZahidJaved-z3e
    @MianZahidJaved-z3e Před měsícem

    🎉 nice

  • @hajvairymushrab9691
    @hajvairymushrab9691 Před měsícem

    ❤❤❤❤

  • @ilmenafay
    @ilmenafay Před měsícem

  • @zubairbashir5533
    @zubairbashir5533 Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadabdulhayalvioffici1117

    درست عقیدہ بیان ھواھے

  • @MuhammadJameel11484
    @MuhammadJameel11484 Před měsícem

    SubhanAllah jazakAllah. Is se aik ye baat bhi ijad hui keh Huzur sallallahu alaihe waalehe wasallam ne apna hath ko jo Hazrat Usman ghani r.a ka hath kaha to yani apna Hissa kaha. Jese Hazrat Ali r.a ko kaha aur deegar jese bibi fatima zuhra salamullah alaiha ko aur deegar auron ko bhi. Magar unke darjaat aur shan ke hisab se.
    Aur Hazrat Usman ghani ka ye lafz ghani hai ye bhi Huzur aleh salatu wassalam ne rakha tha. Jabke ghani to Allah ka sifati nam hai. Magar Huzur aleh salam ne srf ghani rakha abdulghani nahi kaha balke srf ghani rakha. Yani bina abdul kahe baghair Allah ka sifati nam se kisi muslim ko pukara ja sakta hai. Yani gunah nahi hai. Kharjio ke liye hoga gunah. Insano ke liye nahi.

  • @SyedMuhammadSaeedShah
    @SyedMuhammadSaeedShah Před měsícem

    بے شک خلفاء راشدین اپنے اپنے مقام ومرتبہ میں یکتائے روزگار تھے

  • @MSTahir
    @MSTahir Před měsícem +1

    نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "عثمان سب سے زیادہ حیادار ہیں۔" حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: "عثمان سے فرشتے بھی حیاء کرتے ہیں" (صحیح مسلم)۔

  • @MuhammadJameel11484
    @MuhammadJameel11484 Před měsícem

    Ye video bhi streaming aur download nhi horaha.

  • @hafeezchaudhry7651
    @hafeezchaudhry7651 Před měsícem

    سیدنا عثمان غنی کی پاکیزہ زندگی عالم انسانیت کے لئے مشعل راہ ھے۔۔۔۔ریاستی اصولوں ۔۔۔عدل و انصاف کی فراہمی کے لئے عہد عثمانی سے رہنمائی لینا ہوگی ۔۔۔۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتاب ۔۔۔روض الجنان فی مناقب عثمان بن عفان ۔۔۔اھل علم کے لئے ایک عظیم تحفہ ھے

  • @DholaRoohi
    @DholaRoohi Před dnem

    جامع القرں لقب تھا حضرت عثمان کا
    کامل الایماں ہے رتبہ حضرت عثمان کا

  • @MSTahir
    @MSTahir Před měsícem +3

    آپ رضی اللہ عنہ کا سلسلہ نسب پانچویں پشت میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملتا ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ کی نانی محترمہ ام حکیم البیضاء حضرت عبد المطلب کی صاحبزادی اور حضرت عبداللہ کی سگی جڑواں بہن اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی پھوپھی تھیں۔ اس نسبت سے آپ رضی اللہ عنہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بھانجے ہوئے۔ آپ رضی اللہ عنہ کا تعلق شہرمکہ کے قبیلہ قریش کی شاخ بنوامیہ سے تھا۔ آپ رضی اللہ عنہ کی پیدائش عام الفیل کے چھٹے سال یعنی ہجرتِ نبوی سے 47 سال قبل مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ آپ کا شمار ’السابقون الاولون‘ میں ہوتا ہے۔ امام طبری رحمۃ اللہ نے اپنی تاریخ میں آپ کو قدیم الاسلام لکھا ہے۔ ابن عساکر کی روایت ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا سیدنا ابو بکر، سیدنا علی اور حضرت زید بن حارثہ l کے بعد اسلام قبول کرنے والوں میں چوتھا نمبر ہے۔

  • @hafizghulamfarid8667
    @hafizghulamfarid8667 Před měsícem

    جنت میں آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے رفیق سیدنا عثمان غنی ہوں گے۔
    اللّٰہ کے رسول کے رسول سیدنا عثمان غنی تھے۔
    آقا علیہ السلام نے اپنے دائیں ہاتھ کو سیدنا عثمان کا ہاتھ قرار دیا بیعت رضوان کے موقعہ پر
    حضرت عثمان غنی وہ خوش نصیب ہیں جن کے ساتھ سیدہ کائنات کی دو بہنوں ، آقا علیہ السلام کی دو بیٹیوں کا نکاح ہوا اسی وجہ سے آپ کو ذوالنورین کہا جاتا ہے
    آپ جامع القرآن ہیں۔

  • @ahsanowais12
    @ahsanowais12 Před měsícem

    ماشاءاللہ

  • @muhammadumer7526
    @muhammadumer7526 Před měsícem

    Mashah Allah

  • @Aqibsheraz2014
    @Aqibsheraz2014 Před měsícem

  • @muhammadzubairakhtar6985
    @muhammadzubairakhtar6985 Před měsícem

    Masha Allah