ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اپ کے اہل عیال اور اموال میں برکت عطا فرمائے آمین آپ بھائی جان بہت محنت سے ہمارے لئے ویڈیوز بناتے ہیں آپ کا بھائی گل محمد بلوچ دالبندین بلوچستان
متوئی سب سے زیادہ موثر ہے، لیکن مہنگی ہے۔ نارمل رینج میں جعفر کا فیبولس، یا پھر 80 گرام فلونیکامڈ کے ساتھ 125 ملی لیٹر سپائیروٹیٹرامیٹ(بائر کا مووینٹو )
گندم کے کم ترین ریٹس کو دیکھ کر لیٹ لگائی ہے، اگر کپاس کا ریٹ اچھا رہا تو اس جگہ گندم نہیں لگائیں گے اور کپاس کو جنوری تک رکھیں گے۔ پھر فروری میں اگیتی کپاس، یہ پلاننگ ہے بھائی
Allah ap KO deenoduniaa Mai kamyaabiaa naseeb krai❤❤❤❤
@@Ranasab-eq8my آمین ثم آمین 🤲
Many many thanks ❤️ 😊
another good comparison
Thank you ❤️
Good dr sb
Thank you dr shb ❤️
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اپ کے اہل عیال اور اموال میں برکت عطا فرمائے آمین آپ بھائی جان بہت محنت سے ہمارے لئے ویڈیوز بناتے ہیں آپ کا بھائی گل محمد بلوچ دالبندین بلوچستان
بہت شکریہ بھائی آپکی حوصلہ افزائی اور محبتوں کا۔❤️❤️
شاد و آباد رہیں ہمیشہ 💖
Out of all products which you recommend economical viable product under present weather conditions
متوئی سب سے زیادہ موثر ہے، لیکن مہنگی ہے۔ نارمل رینج میں جعفر کا فیبولس، یا پھر 80 گرام فلونیکامڈ کے ساتھ 125 ملی لیٹر سپائیروٹیٹرامیٹ(بائر کا مووینٹو )
❤
ڈوز کیا رکھنی ہے فی ایکڑ
@@SmartFarming-bk1zb ہم نے 160 گرام فی ایکڑ رکھی ہے، کپاس چھوٹی تھی، اگر قد 4 فٹ یا زیادہ پو تو 200 گرام فی ایکڑ ڈوز رکھیں، یعنی ایک پیک، ایک ایکڑ میں
Sir kisan Ghar sy matoi 5100 ki mil rhi kia waha sy buy kr skta hai?
Ji kr skte hn buy, acha platform h online purchase k liye
Mrp 6200 kitny acker ka hy?
1 acer 150 liter of water.
@@nccht4u phir to sasti parti hy😂😂😂
@@abidmanzoor1646 sasti iss lihaz sy perti hai k kaam hojata hai fasal bach jati hai.
1 ایکڑ، اگر کپاس چھوٹی ہے تو 10 کنال پر کر سکتے ہیں
Matlab k sakoon ho jata hai makhi sy😂
جی بالکل، چنگا سکون 👍😁
Oay bhai mny matoi ki h kal 5000 ki hai
Good
@@user-fi1qs3xn7x kia result aya hy Bhai sahib
اسلام علیکم
جعفر ایگرو کا متوئی %99 رزلٹ یے سفید مکھی پہ
وعلیکم السلام۔ جی بالکل، ایسا ہی ہے
Mian chanu m 5000 ki hai
ہمارے 54،5500 میں ہے کینزو کی
@@profitableagriculturefarming kissan ghar sy jaffer ki 5100 ki mil sakti hai.
@@nccht4u that's good, abhi check kiya mn ny
Es cotton s kuch hasal ni hony wala
@@user-fi1qs3xn7x aap kyun draany aaty hn bhai, ye bhi kisi ki umeed h, wo kharch kr rha h, abhi 4 month rehty hn, behtri ki umeed hni chahiye
Apki kapaas ki condition to bht hi kharab ha
گندم کے کم ترین ریٹس کو دیکھ کر لیٹ لگائی ہے، اگر کپاس کا ریٹ اچھا رہا تو اس جگہ گندم نہیں لگائیں گے اور کپاس کو جنوری تک رکھیں گے۔ پھر فروری میں اگیتی کپاس، یہ پلاننگ ہے بھائی
❤❤❤❤
Thank you brother ❤️