Mahfil Naat In Madina Munawwara Naatkhwan#Alhaj Muhammad Ali Zuhoori مدینہ منورہ میں منعقدہ محفل نعت میں الحاج محمد علی ظہوری کی نعت خوانی کی نایاب ریکارڈنگ
Bht bhtrin trz..andaz anokha ..aaj es daur mein...na ye awaz..na ye andaz..na ye adab..na esi shairi..na hi esi trz..sab judagana...bs anmool sy log thy Anmol hsti
اللہ اللہ یا اللہ ہو اللہ ہو کے ذکر کو وظیفہ اور ورد بنانا اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیﷺ کو بھیج کر قیامت تک کے لیے شریعت محمدیﷺ کو تمام ادیان میں واجب العمل اور ضروری قرار دیا ہے اور اسی طرح شریعت محمدیﷺ کے آجانے سے باقی تمام شریعتیں منسوخ ہوچکی ہیں۔ اللہ نے اپنے احکام کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے نبی آخر الزماں محمدﷺ پر وحی نازل فرمائی او ریہ وحی جلی یعنی قرآن اور خفی یعنی حدیث کی صورت میں تھی۔ احکام خداوندی بجا لانے کا مقصد اللہ کی رضا حاصل کرکے جنت کا حصول اور جہنم سے بچ جانا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اپنی رضا کو اپنی اطاعت اور احکام پر عمل پیرا ہوجانے پر مشروط کیا ہے۔ اللہ کے احکام میں اس کے نبیﷺ پر ایمان لانا سب سے اہم اور مرکزی عمل ہے کیونکہ یہ وہ ہستی ہے کہ جس پر ایمان لاکر اور اس پر اعتماد کرکے اللہ کی پہچان اور اس کے احکام کی وصولی ہوسکتی ہے۔ اس لیے فرمایا: وما اتاکم الرسول فخذوہ ومانھا کم عنہ فانتھوہ (الحشر:7) ’’جو رسول تمہیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے منع کرے اس سے باز آجاؤ‘‘ یہاں نبﷺ کی اتھارٹی اور ان کے اوامر و نواہی کو سند اور اپنے حکم کے طور پر بیان کیا جارہا ہے کہ اس کی بات کو ماننا اصل میں میرا حکم ماننا ہے۔ اسی طرح آپﷺ نے فرمایا: من عمل عملاً لیس علیہ أمرنا فھورد (صحیح بخاری کتاب الاعتصام باالکتاب والسنہ باب إذا اجتہد العامل أو الحاکم) ’’جس نے کوئی عمل کیا اور اس عمل پر ہمارا حکم نہیں وہ مردود ہے۔‘‘ اذکار و ادعیہ بھی عبادت کا حصہ ہیں اگرچہ عام طور پر دعائیں نماز وغیرہ کے موقع کے علاوہ کسی بھی زبان اور الفاظ میں خرافات و ممنوعات سے بچتے ہوئے کی جاسکتی ہیں۔ اذکار اور وظائف کودعاؤں سے ذرا ہٹ کر حیثیت حاصل ہے کیونکہ یہ وہ الفاظ ہوتے ہیں جو انسان کے ورد زبان رہتے ہیں اور وہ کسی بچے کی طرح ہر وقت اسے زبان پر جاری رکھتا ہے۔ اصل میں یہ اس کی اس کے رب کے ساتھ سرگوشیاں اور مناجات ہوتی ہیں جو راز و نیاز کی صورت میں ہوتی رہتی ہیں۔
subhanAllah sache ashiqe Rasool tha Allah jannat m alla muqam atta kare ajkal k naatkuan ko unke andaze bayan per amal kerna chahie
Masha Allah
Mere Pasandida Nastkhawan Hazrat Alhaj Muhammad Ali Zuhoori
❤❤❤❤❤❤❤❤bhot khob
Pakistan Ke Azeem Naatgo Poit And Naatkhawan
Dunia Ka Maroof Tareen Naatkhawan
ظہوری صاحب کا ہر کلام مدینے کی یاد دلاتا ہے میرے پسندیدہ با عمل نعت خواں الحاج محمد علی ظہوری رحمۃ اللّٰہ علیہ
Mashallah 💗 💗 💗 💗 💗
Allah Kareem bless him with Maghfirat
Bht hi pyari awaaz ha
Subhanallah
Subhanallah Alhamdulillah Allah hu Akbar Ma Sha Allah
Ameen
اچھی بھلی نعت پڑھتے پڑھتے یہ آدمی ۔۔۔۔کیا کہوں اب
King Naatkhawan Muhammad Ali Zuhoori Wah Wah
Fakhar Pakistan Naatkhawan
Khoob
Munfarid Naatkhawan
Bht bhtrin trz..andaz anokha ..aaj es daur mein...na ye awaz..na ye andaz..na ye adab..na esi shairi..na hi esi trz..sab judagana...bs anmool sy log thy Anmol hsti
SUBHANALLAH
Allah Kareem Maghfirat farmay
Subhan Allah
🎉❤ماشاءاللّٰه
Aalime Islam Ke Azeem Naatkhawan
Wah wah
🙋♂️🙋♂️💏💏👌🤚👍👍❤❤💘💝💞
💘❤❤❤❤❤💘💞💘👌👍
اللہ اللہ یا اللہ ہو اللہ ہو کے ذکر کو وظیفہ اور ورد بنانا
اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیﷺ کو بھیج کر قیامت تک کے لیے شریعت محمدیﷺ کو تمام ادیان میں واجب العمل اور ضروری قرار دیا ہے اور اسی طرح شریعت محمدیﷺ کے آجانے سے باقی تمام شریعتیں منسوخ ہوچکی ہیں۔ اللہ نے اپنے احکام کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے نبی آخر الزماں محمدﷺ پر وحی نازل فرمائی او ریہ وحی جلی یعنی قرآن اور خفی یعنی حدیث کی صورت میں تھی۔
احکام خداوندی بجا لانے کا مقصد اللہ کی رضا حاصل کرکے جنت کا حصول اور جہنم سے بچ جانا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اپنی رضا کو اپنی اطاعت اور احکام پر عمل پیرا ہوجانے پر مشروط کیا ہے۔ اللہ کے احکام میں اس کے نبیﷺ پر ایمان لانا سب سے اہم اور مرکزی عمل ہے کیونکہ یہ وہ ہستی ہے کہ جس پر ایمان لاکر اور اس پر اعتماد کرکے اللہ کی پہچان اور اس کے احکام کی وصولی ہوسکتی ہے۔ اس لیے فرمایا:
وما اتاکم الرسول فخذوہ ومانھا کم عنہ فانتھوہ (الحشر:7)
’’جو رسول تمہیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے منع کرے اس سے باز آجاؤ‘‘
یہاں نبﷺ کی اتھارٹی اور ان کے اوامر و نواہی کو سند اور اپنے حکم کے طور پر بیان کیا جارہا ہے کہ اس کی بات کو ماننا اصل میں میرا حکم ماننا ہے۔
اسی طرح آپﷺ نے فرمایا:
من عمل عملاً لیس علیہ أمرنا فھورد (صحیح بخاری کتاب الاعتصام باالکتاب والسنہ باب إذا اجتہد العامل أو الحاکم)
’’جس نے کوئی عمل کیا اور اس عمل پر ہمارا حکم نہیں وہ مردود ہے۔‘‘
اذکار و ادعیہ بھی عبادت کا حصہ ہیں اگرچہ عام طور پر دعائیں نماز وغیرہ کے موقع کے علاوہ کسی بھی زبان اور الفاظ میں خرافات و ممنوعات سے بچتے ہوئے کی جاسکتی ہیں۔ اذکار اور وظائف کودعاؤں سے ذرا ہٹ کر حیثیت حاصل ہے کیونکہ یہ وہ الفاظ ہوتے ہیں جو انسان کے ورد زبان رہتے ہیں اور وہ کسی بچے کی طرح ہر وقت اسے زبان پر جاری رکھتا ہے۔ اصل میں یہ اس کی اس کے رب کے ساتھ سرگوشیاں اور مناجات ہوتی ہیں جو راز و نیاز کی صورت میں ہوتی رہتی ہیں۔
Masha Allah
Fakhar Pakistan Naatkhawan
Masha Allah
🙋♂️🙋♂️💏💏💏👌👌👍👍