Aaj hazrat maulana abdurrahim sahab ki bahot yad aarahi hai maulana ka jab visal huva to mujge kandha dena bhi nasib na huva mujhe hamesha afsos rahega ke aikash London na hota to hame bhi jana aasan hojata allh hazrat ki magfirat farmae aur hazrat maulana gulam vatanvi sahab ka saya hampar tader kayem vo dayam farmae
Jamia should also Start a Law College so that Advocates and Lawyers are enrolled so they become self reliant and also protect and safeguard the rights of the Minorities,Dalits Oppressed and Weaker Sections of the Populace. Obsession with and Excessive Emphasis on Religious Education will not Ameliorate the Lot of of the Community except rolling out Mullas with Skull Caps and adding to and swelling Unemployment.
Mere bytye ke liye duwa kare ki Allah us ko bhi hafiza bana de main ne bhi hifz kye liye campus main dali ho shayed koi nek banda ameen kahe aur Allah us ki ameen kabul farmaye.
ماشاء اللہ تبارک الله بہت خوب ۔ انتہائی افسوس کے ساتھ لکھ رہا ہوں کہ آج یہ جادوئی آواز کی شخصیت حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب فلاحی مرحوم اب اس دنیا میں نہیں رھے آج صبح حضرت کا انتقال ہوگیا ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔12/04/2020.
😭سانحۂ ارتحال حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب فلاحی 😭(استاذ حدیث و تفسیر اشاعت العلوم اکل کوا) کونسی بات کہاں کیسے کہی جاتی ہے یہ سلیقہ ہو تو ہر بات سنی جاتی ہے حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب فلاحی رحمہ اللہ کے انتقال کی خبر سنتے ہی ہے کلیجہ منہ کو آگیا آنکھیں نم دیدہ ہو گئیں اولا تو یہ خبرسن کر یقین نہ آیا چنانچہ تحقیق حال کے لئے حضرت کے شاگرد خاص حضرت مولانا مفتی عبدالرحیم صاحب سلوڑی زیدفیضہ (استاذ فقہ جامعہ ابوھرہرہ بدناپور ) سے رابطہ کیا تو مفتی صاحب نے فرمایا کہ خبر بلکل صحیح ہے پہر ایسے ناموافق حالات میں حضرت کے رحلت کرجانے پر انتہائی افسوس کا اظہار فرما یا اور انتقال کی مختصری کیفیت سنا کر اس ناآشنا کو واقف کرایا مفتی صاحب سے بات مکمل ہوئ تھی کہ حضرت مرحوم کی کچھ یادیں ذہن کی اسکرین پر آگئی جسے اس شعرکے ساتھ آپ کے سامنے پیش کئے دیتا ہوں اتنی آسانی سے ملتی نہیں فن کی دولت ڈ ھل گئی عمر تو غزلوں پہ جوانی آئ آج سے تقریبا ۱۱سال پہلے کی بات ہے مدرسہ مرکز اسلامی سلیمیہ سلوڑ ضلع اورنگ آباد مہاراشٹرا کےزمانۂ طالب علمی میں حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب فلاحی کی زیارت کا شرف حاصل ہوا تھا اس وقت عمر کچی تھی حضرت کی شخصیت کو سمجھنا میرے لئے مشکل تھا البتہ اس عمر میں حضرت کے تعلق سے اتنا نقش دل و دماغ پر تیار ہوگیاتھا کہ آپ ایک بڑے مولانا ہے پھر کچھ ہی میہنے گذرے تھے کہ راقم الحروف کواپنے دو خالہ زاد بھائیوں کی تکمیل حفظ کی خبر سننے کو ملی اور اسی موقع سے جامعہ اکل کوا حاضر ہونے کی سعادت حاصل ہوئ جب جلسہ کی ابتدا ہوئی تو رس گھول دینے والی آوازکان سے ٹکرائ آواز کچھ ایسی تھی کہ کان میں پڑتے ہی صاحب آواز کے دیدار کاشوق پیدا ہوا چنانچہ مسجد میمنی پہنچتے ہی حضرت مولانا کا بارونق چہرا دکھائ دیا انداز نظامت ایسا تھا کہ اس کے لکھنے کے لئے میرے قلم میں طاقت نہیں ہے ویسے آپ کے بہترے شاگردان آپکے اس ملکہ لا مثال کا تذکرہ کیا ہی کرتے ہیں یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ جہاں آپ کا تذکرہ ہوتا ہےوہاں آپ کی نظامت خصوصاآل انڈیا مسابقوں میں آپ جس انداز سے نظامت کے فرائض انجام دیتے تھے اس کا تذکرہ ضرور ہواکرتا ہے یہ منظر اس لئے لکھ رہاہوں کہ حضرت کا تعارف اسی حوالے سے ہواتھا حضرت کی شخصیت کیا تھی آپ میں کون کون سے اوصاف وکمالات موجود تھے اس کا تذکرہ آپ کے ہم عصر علما آپ کے سامنے زانوۓ تلمذ تہ کرنےوالے آپ کے ہزاروں شاگردان نیزصاحب قلم حضرات ضرورکریں گے میں اپنی سعادت سمجھتے ہوئے آپ کی سخاوت کی چند جھلکیاں آپ قارئین کے حوالے کیۓ دیتا ہوں راقم الحروف جامعہ ڈابھیل گجرات میں درجہ عربی چہارم میں زیر تعلیم تھا جامعہ میں معمول کے مطابق یوم جمہوریہ کے دن چھٹی تھی طلبہ مختلف تفریحی مقامات پر جانے کا پلان پہلے سے بناچکے تھے اتفاق سے مجھے معلوم ہواکہ طلبہ کی ایک جماعت اکل کوا کے لئے بھی روانہ ہو نے والی ہے اس بات کو سن کر میں نے بھی جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا جانے کا قصد کرلیا چنانچہ جب ہم وہاں پہنچیں تو جامعہ کے اساتذہ اکرام کی ملاقات کا نظام بنایا گیا حضرت مولانا سے بھی وقت لیاگیا حضرت نے اپنی انتہائ مصروفیات کے باوجود ہمیں ایک متعینہ وقت پر اپنےدولت کدہ پر بلایا جب ہم وہاں پہنچیں تو خندہ پیشانی سے ہم خردوں کا پر تپاک استقبال کیا اور انتہائی ادب واحترام کے ساتھ ہم کو اپنے گھر کے عمدہ قالین پر بیٹھنے کا حکم دیا پہر علیک سلیک کے بعد ہر ایک کا تعارف پوچھا ہر ساتھی کے تعارف پر الگ الگ انداز میں خوشی کا اظہار فرما یااخیرمیں جب میرے تعارف کا موقع آیا تو میں نے ہمت کے ساتھ کہا کہ حضرت میرا وطن اندھاری ہے تو فورا میرے وطن کے جو اساتذہ وہاں خدمات انجام دے رہے تھے ان کا تذکرہ کرنے لگے پہر جب میں نے کہا میری مرکز اسلامی سلیمیہ سلوڑ میں حفظ کی تکمیل ہوئ ہےتو بہت ہی خوشی کا اظہار فرما یا اور پہر کچھ دیر مرکز اسلامی سلیمیہ سلوڑ کا تذکرہ کیا اور اس پر تعارفی مجلس پوری ہوئی بعدہ تمام واردین طلبہ سے دل کو موہ لینے والی گفتگو فرمائ جس میں جامعہ ڈابھیل اور فلاح دارین ترکیسر کا باربار ذکر آتا تھا اس گفتگو سے یہ انداز ہ ہورہا تھا کہ حضرت کے دل میں اپنی مادر علمی کی بڑی قدر وقیمت ہے آپ کے اس انداز سے ہمیں بہت فائدہ ہوا نیز کچھ علمی گفتگو بھی فرمائ ساتھ ساتھ انتہائی متواضعانہ انداز میں کچھ پند ونصائح کا سرمایہ ہمارے خالی کشکول میں ڈالا جس کا فائدہ آج بھی آنکھوں کے سامنے ہے گفتگو کا سلسلہ ختم ہوتے ہی ہم تمام مہمان طلبہ کے سامنے اس عظیم میزبان کی طرف سےمکہ کا سب عمدہ مشروب زم زم اورمدینہ کی سب سے عمدہ خوراک کھجور پیش کی گئی مذکورہ دونوں چیزوں کو ہم نے اپنی سعادت سمجھ کرنوش فرما یا اس کے بعد حضرت نے ڈابھیل سے اکل کوا آنے کی کار گذاری لی ہمارے یہ بتانے پر کے اتنے پیسوں میں فلاں گاڑی لیکر آئے ہیں آپ نے ڈرائیورکے زیادہ پیسے لینے پر افسوس کا اظہار فرما یا اور کہا کہ مجھے اس کا نمبر دو میں اس سے پوچھتا ہوں کہ بھائی تو نے ہمارے ان عزیزوں سے اتنے زیادہ پیسے کیسے لے لئے آپ کی اس اپنائیت نے محبت میں اور اضافہ کردیا ہم نے حضرت سے کہا حضرت آپ ڈرائیورسے کچھ نے کہے ہم اپنے طور پر بات کرلیں گے حضرت مولانا راضی ہوگۓ اور اپنے جیب خاص سے ۱۵۰۰ روپے نکال امیر سفر کو دیئے امیر سفر نے سب کی ترجمانی کرتے ہوئے لینے سے انکار کیا مگر حضرت اصرار کرتےرہیں آخرہم نے اپنی سعادت سمجھ کر ان پیسوں کو لے لیا اس پر ہمارے تمام ساتھیوں نے حضرت کا شکر یہ ادا کیا اس وقت ہمارے ساتھ بیرون کے بھی ایک طالب علم تھے وہ حضرت کے اس عمل سے بہت خوش ہوئے اور حضرت سے کہا کہ آپ جب کبھی ہمارے ملک تشریف لائے تو ہمارے ہیاں ضرور آنا حضرت نے ہامی بھرلی پہر حضرت نے اپنے خادم کو بلایا اور ان سے کہا کل صبح آپ ہماری طرف سے ان آنےوالے مہمانوں کو ناشتہ کرائیں حضرت کے حکم وایما پر خادم محترم نے ہمیں شاہی ناشتہ کرایا تمام ساتھیوں نے اس پر بھی بڑی خوشی کا اظہار فرما یا اللہ تعالی حضرت کو اس کاخوب سےخوب بدلہ عطا فرمائیں اورجنت الفردوس میں آپ کو اعلی مقام نصیب کریں پسماندگان شاگردان اور اہالیان جامعہ کو صبرجمیل عطا فرماکر آپ کا نعم البدل عطا فرمائے آمین- حضرت کی علمی وملی تصنیفی وتالیفی خدمات کا دائرہ کئ دہائیوں پر محیط ہے جسے یکجا کرنا جوۓ شیر لانے کے مترادف ہے اخیر میں بس اس شعر رخصت چاہتا ہوں کڑے سفر کا تھکا مسافر تھکاہےایسا کہ سو گیا ہے خود اپنی آنکھیں تو بند کرلی ہزاروں آنکھیں بھگو گیا ہے ازقلم🖊 محمد شہزاد اورنگ آبادی (فاضل جامعہ ڈابھیل وخادم مکتب ہدایت الاسلام عائشہ مسجد مرزا کالونی سلوڑ )
Aaj hazrat maulana abdurrahim sahab ki bahot yad aarahi hai maulana ka jab visal huva to mujge kandha dena bhi nasib na huva mujhe hamesha afsos rahega ke aikash London na hota to hame bhi jana aasan hojata allh hazrat ki magfirat farmae aur hazrat maulana gulam vatanvi sahab ka saya hampar tader kayem vo dayam farmae
ماشاء اللہ بھت خوب اللہ تعالی قبول فرمائے اور اخلاص وللہیت عطاء فرمائے آمین
ایسی ہی الله تعالٰی بلبل نظامت سالار نظامت روح رواں مسابقات حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب فلاحی مظاہری کی مغفرت فرما آمين يارب العالمين
Allah hazrat ul ustad maulana a rahim ki magfirat farmave or darjat buland farmave
اور حضرت کے عمر میں برکت فر ما ءے
ماشاللہ ماشاللہ بہت پیارا ہے مناظر
Masha allah
Allah jamia ke faiz ko pure alam me aam kare.Ameen
ماشا ءاللہ مونا سعید صاحب کو دیکھر بہت خوشی ہوئ اے کاش اللہ انکو صحت دے
Allah Ta,ala Hazrat E Falahi Ki Baal Baal Maghfirat Farmaaein
اللہ پاک حضرت مولانا کی مغفرت فرمائے امین ثم امین
Allah tamam walid waledain ko apne bacho ko din e talim k illmm ata farmye
Mujhe bahot fakhr hai or allah ka shukr hai k .allah ne mujhe akkalkuwa se padhai karwai
MashaaAllah MashaaAllah MashaaAllah MashaaAllah MashaaAllah MashaaAllah MashaaAllah MashaaAllah MashaaAllah MashaaAllah
ماشااللہ بہت اجھا
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی حضرت کا مرکز دراز فرمائے اور قرآن کی محبت کو تاقیامت اباد فرمائے آمین
اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے
allah is bacche ko khub ilm se nawaje aamin
Allah sab ko kamiyabi ataa farmay aameen
Aameen khuda aap logon ku buri nazr aur dushmano l shar se hifazat farmaye
ماشاءاللہ بہت اچھا
Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah
Mash Allah Allah aur tarakki de.aamin
Alhmdulillah
ھاے۔فلاحی۔صاحب۔آپکی۔وفات۔کی۔خبر۔سن۔کر۔قلب۔ریاض۔حدسے۔زیادھ۔غمگی۔ن۔ھوا۔اللہ۔آپ۔کی۔مغفرت۔فماے
masha Allah
سبحان اللہ
Shahid tandvi kya hal hai
Jamia should also Start a Law College so that Advocates and Lawyers are enrolled so they become self reliant and also protect and safeguard the rights of the Minorities,Dalits Oppressed and Weaker Sections of the Populace. Obsession with and Excessive Emphasis on Religious Education will not Ameliorate the Lot
of of the Community except rolling out Mullas with Skull Caps and adding to and swelling Unemployment.
Mashallah aapki mehnat to Allah Qabool farmaye
Mashaallah!
Mere bytye ke liye duwa kare ki Allah us ko bhi hafiza bana de main ne bhi hifz kye liye campus main dali ho shayed koi nek banda ameen kahe aur Allah us ki ameen kabul farmaye.
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Mashaallah bahot khoob subhanallah
Alhamdulillah
Mashaallah
ماشااللہ
dip
مشاء الله
ameen
Masha Allah bhut
ماشاءاللہ👍👍👍👍👍👍
Masha Allah
Mashaa allha
ماشاء اللہ تبارک الله بہت خوب ۔
انتہائی افسوس کے ساتھ لکھ رہا ہوں کہ آج یہ جادوئی آواز کی شخصیت حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب فلاحی مرحوم اب اس دنیا میں نہیں رھے آج صبح حضرت کا انتقال ہوگیا ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔12/04/2020.
Masha Allah bahut khob
MASHA ALLAH
mashaallaha
Masaaallah alhmdo lilaah
Es ko zaror dako or age ache laga to sheyar karo
Masha allah💗💗
ما شا ه الله
mashallah
👍My Brother 🙏
#Mashallahh...
alhamdulillah bahat khub
Mashallah bahot qhub
Masaallha
Mashallh
Masha allah kiya bat hai
Shubhan Allah
حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب فلاحی
رح کی یادگار تصویر
خادم القرآن مولانا وستانوی صاحب زندہ باد
Mashallah
masha allah
awesome meeting
alhamdulillah
mashaallah
Masha allah
Md Sadare Alam ljgd
Mashaa-Allah
supar nice
Md kamre Alam
photo is v sirious v hard issue jamhur ulamaa ka maslak muhtaat he usi me aafiyat he ummat ko bachana chahiae
Mash Allah
Mashallah bahut achha hai Naam
Masha.allha
ماشاءﷲ
माशा अलाह हमारे हजरत जी
अकलकुवा मदृशा महाराटृ भारत
जीदाबाद जीदाबाद
Subhanallah
I am from Deoband
Masa alaha
♥from বাংলাদেশ।
اللہ آپ کو سلا مت رکھے
Mashallaha
ما شاء الله.جزاكم الله خيرا
Masha allah
bahut khoob
masa allah.
Assalamualaikum musabiqa 2009 ka video available hi kiya?
Thanks
mashallh
💕💕💕
Very good
Phulat ke musabqe ki vedio mil jayegi Kiya?
bhai is jaghe ki ditell btao our kitne sall bachche ko lete hai y bhi btao
MashaAllah. .please give me the address of this Madaris
Madarsa Esha atul ulum,Akkal kua,Maharashtra
Ma sha Allah
akkalkuva vale nandur bar
imtiyazkhan
Nobel prize for...goes to🤯
Mhasallha
😭سانحۂ ارتحال حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب فلاحی 😭(استاذ حدیث و تفسیر اشاعت العلوم اکل کوا)
کونسی بات کہاں کیسے کہی جاتی ہے
یہ سلیقہ ہو تو ہر بات سنی جاتی ہے
حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب فلاحی رحمہ اللہ کے انتقال کی خبر سنتے ہی ہے کلیجہ منہ کو آگیا آنکھیں نم دیدہ ہو گئیں اولا تو یہ خبرسن کر یقین نہ آیا چنانچہ تحقیق حال کے لئے حضرت کے شاگرد خاص حضرت مولانا مفتی عبدالرحیم صاحب سلوڑی زیدفیضہ (استاذ فقہ جامعہ ابوھرہرہ بدناپور )
سے رابطہ کیا تو مفتی صاحب نے فرمایا کہ خبر بلکل صحیح ہے پہر ایسے ناموافق حالات میں حضرت کے رحلت کرجانے پر انتہائی افسوس کا اظہار فرما یا اور انتقال کی مختصری کیفیت سنا کر اس ناآشنا کو واقف کرایا مفتی صاحب سے بات مکمل ہوئ تھی کہ حضرت مرحوم کی کچھ یادیں ذہن کی اسکرین پر آگئی جسے اس شعرکے ساتھ آپ کے سامنے پیش کئے دیتا ہوں
اتنی آسانی سے ملتی نہیں فن کی دولت ڈ ھل گئی عمر تو غزلوں پہ جوانی آئ
آج سے تقریبا ۱۱سال پہلے کی بات ہے مدرسہ مرکز اسلامی سلیمیہ سلوڑ ضلع اورنگ آباد مہاراشٹرا کےزمانۂ طالب علمی میں حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب فلاحی کی زیارت کا شرف حاصل ہوا تھا اس وقت عمر کچی تھی حضرت کی شخصیت کو سمجھنا میرے لئے مشکل تھا البتہ اس عمر میں حضرت کے تعلق سے اتنا نقش دل و دماغ پر تیار ہوگیاتھا کہ آپ ایک بڑے مولانا ہے پھر کچھ ہی میہنے گذرے تھے کہ راقم الحروف کواپنے دو خالہ زاد بھائیوں کی تکمیل حفظ کی خبر سننے کو ملی اور اسی موقع سے جامعہ اکل کوا حاضر ہونے کی سعادت حاصل ہوئ جب جلسہ کی ابتدا ہوئی تو رس گھول دینے والی آوازکان سے ٹکرائ آواز کچھ ایسی تھی کہ کان میں پڑتے ہی صاحب آواز کے دیدار کاشوق پیدا ہوا چنانچہ مسجد میمنی پہنچتے ہی حضرت مولانا کا بارونق چہرا دکھائ دیا انداز نظامت ایسا تھا کہ اس کے لکھنے کے لئے میرے قلم میں طاقت نہیں ہے ویسے آپ کے بہترے شاگردان آپکے اس ملکہ لا مثال کا تذکرہ کیا ہی کرتے ہیں یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ جہاں آپ کا تذکرہ ہوتا ہےوہاں آپ کی نظامت خصوصاآل انڈیا مسابقوں میں آپ جس انداز سے نظامت کے فرائض انجام دیتے تھے اس کا تذکرہ ضرور ہواکرتا ہے یہ منظر اس لئے لکھ رہاہوں کہ حضرت کا تعارف اسی حوالے سے ہواتھا
حضرت کی شخصیت کیا تھی آپ میں کون کون سے اوصاف وکمالات موجود تھے اس کا تذکرہ آپ کے ہم عصر علما آپ کے سامنے زانوۓ تلمذ تہ کرنےوالے آپ کے ہزاروں شاگردان نیزصاحب قلم حضرات ضرورکریں گے میں اپنی سعادت سمجھتے ہوئے آپ کی سخاوت کی چند جھلکیاں آپ قارئین کے حوالے کیۓ دیتا ہوں
راقم الحروف جامعہ ڈابھیل گجرات میں درجہ عربی چہارم میں زیر تعلیم تھا جامعہ میں معمول کے مطابق یوم جمہوریہ کے دن چھٹی تھی طلبہ مختلف تفریحی مقامات پر جانے کا پلان پہلے سے بناچکے تھے اتفاق سے مجھے معلوم ہواکہ طلبہ کی ایک جماعت اکل کوا کے لئے بھی روانہ ہو نے والی ہے اس بات کو سن کر میں نے بھی جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا جانے کا قصد کرلیا چنانچہ جب ہم وہاں پہنچیں تو جامعہ کے اساتذہ اکرام کی ملاقات کا نظام بنایا گیا حضرت مولانا سے بھی وقت لیاگیا حضرت نے اپنی انتہائ مصروفیات کے باوجود ہمیں ایک متعینہ وقت پر اپنےدولت کدہ پر بلایا جب ہم وہاں پہنچیں تو خندہ پیشانی سے ہم خردوں کا پر تپاک استقبال کیا اور انتہائی ادب واحترام کے ساتھ ہم کو اپنے گھر کے عمدہ قالین پر بیٹھنے کا حکم دیا پہر علیک سلیک کے بعد ہر ایک کا تعارف پوچھا ہر ساتھی کے تعارف پر الگ الگ انداز میں خوشی کا اظہار فرما یااخیرمیں جب میرے تعارف کا موقع آیا تو میں نے ہمت کے ساتھ کہا کہ حضرت میرا وطن اندھاری ہے تو فورا میرے وطن کے جو اساتذہ وہاں خدمات انجام دے رہے تھے ان کا تذکرہ کرنے لگے پہر جب میں نے کہا میری مرکز اسلامی سلیمیہ سلوڑ میں حفظ کی تکمیل ہوئ ہےتو بہت ہی خوشی کا اظہار فرما یا اور پہر کچھ دیر مرکز اسلامی سلیمیہ سلوڑ کا تذکرہ کیا اور اس پر تعارفی مجلس پوری ہوئی بعدہ تمام واردین طلبہ سے دل کو موہ لینے والی گفتگو فرمائ جس میں جامعہ ڈابھیل اور فلاح دارین ترکیسر کا باربار ذکر آتا تھا اس گفتگو سے یہ انداز ہ ہورہا تھا کہ حضرت کے دل میں اپنی مادر علمی کی بڑی قدر وقیمت ہے آپ کے اس انداز سے ہمیں بہت فائدہ ہوا نیز کچھ علمی گفتگو بھی فرمائ ساتھ ساتھ انتہائی متواضعانہ انداز میں کچھ پند ونصائح کا سرمایہ ہمارے خالی کشکول میں ڈالا جس کا فائدہ آج بھی آنکھوں کے سامنے ہے گفتگو کا سلسلہ ختم ہوتے ہی ہم تمام مہمان طلبہ کے سامنے اس عظیم میزبان کی طرف سےمکہ کا سب عمدہ مشروب زم زم اورمدینہ کی سب سے عمدہ خوراک کھجور پیش کی گئی مذکورہ دونوں چیزوں کو ہم نے اپنی سعادت سمجھ کرنوش فرما یا اس کے بعد حضرت نے ڈابھیل سے اکل کوا آنے کی کار گذاری لی ہمارے یہ بتانے پر کے اتنے پیسوں میں فلاں گاڑی لیکر آئے ہیں آپ نے ڈرائیورکے زیادہ پیسے لینے پر افسوس کا اظہار فرما یا اور کہا کہ مجھے اس کا نمبر دو میں اس سے پوچھتا ہوں کہ بھائی تو نے ہمارے ان عزیزوں سے اتنے زیادہ پیسے کیسے لے لئے آپ کی اس اپنائیت نے محبت میں اور اضافہ کردیا ہم نے حضرت سے کہا حضرت آپ ڈرائیورسے کچھ نے کہے ہم اپنے طور پر بات کرلیں گے حضرت مولانا راضی ہوگۓ اور اپنے جیب خاص سے ۱۵۰۰ روپے نکال امیر سفر کو دیئے امیر سفر نے سب کی ترجمانی کرتے ہوئے لینے سے انکار کیا مگر حضرت اصرار کرتےرہیں آخرہم نے اپنی سعادت سمجھ کر ان پیسوں کو لے لیا اس پر ہمارے تمام ساتھیوں نے حضرت کا شکر یہ ادا کیا اس وقت ہمارے ساتھ بیرون کے بھی ایک طالب علم تھے وہ حضرت کے اس عمل سے بہت خوش ہوئے اور حضرت سے کہا کہ آپ جب کبھی ہمارے ملک تشریف لائے تو ہمارے ہیاں ضرور آنا حضرت نے ہامی بھرلی پہر حضرت نے اپنے خادم کو بلایا اور ان سے کہا کل صبح آپ ہماری طرف سے ان آنےوالے مہمانوں کو ناشتہ کرائیں حضرت کے حکم وایما پر خادم محترم نے ہمیں شاہی ناشتہ کرایا تمام ساتھیوں نے اس پر بھی بڑی خوشی کا اظہار فرما یا اللہ تعالی حضرت کو اس کاخوب سےخوب بدلہ عطا فرمائیں اورجنت الفردوس میں آپ کو اعلی مقام نصیب کریں پسماندگان شاگردان اور اہالیان جامعہ کو صبرجمیل عطا فرماکر آپ کا نعم البدل عطا فرمائے آمین-
حضرت کی علمی وملی تصنیفی وتالیفی خدمات کا دائرہ کئ دہائیوں پر محیط ہے جسے یکجا کرنا جوۓ شیر لانے کے مترادف ہے اخیر میں بس اس شعر رخصت چاہتا ہوں
کڑے سفر کا تھکا مسافر تھکاہےایسا کہ سو گیا ہے خود اپنی آنکھیں تو بند کرلی ہزاروں آنکھیں بھگو گیا ہے
ازقلم🖊 محمد شہزاد اورنگ آبادی (فاضل جامعہ ڈابھیل وخادم مکتب ہدایت الاسلام عائشہ مسجد مرزا کالونی سلوڑ )
Qamar ali shikh
Assalaamualaykum. Do you have the full clip of the Jalsa? I became Hafidh in this jalsa and I would like to see the end please before the dua
TV
I tried