جناب شربانی صاحب اسلامیہ سکول کے ممبر سے اج تک کچھ اور کھ رہا تھا ابھی سے کے ایم ڈی کے ممبرسے اور کچھ کہ رہا ہے تو ہم لوگ کس پر اعمال کرے کیا۔ تبلیغ کرے گا اب تمام لوگ سوچیں وسلام علیکم
سب کچھ غلط ہے مردم کو ولایت ائمہ معصومین کی جگہ ولایت فقیہ کی باری میں بات کررہا ہے ولایت فقیہ کی باری میں اپنے وقت پر بیان کریں ہیاں فقد امیر المومنین کی فصیلت بیان کررہا ہے دوسرے بات الھیاری تمام مراجع کو قبول نہیں ہے وہ ایک امریکا کا ایجنٹ ہے اور بھت ہے خبیث انسان ہے لیکن آقای شیخ جنتی حفظہ اللہ تعالیٰ تمام مراجع العظام کو قبول ہے اور ہر بات کہیں کتاب کی حوالہ سے کرتا ہے خدا حفظ کریں آقای جنتی کو
ولایت فقیہ تسلسل ولایت سقیفہ ھے غدیر نہیں.. اگر غدیر کا تسلسل ہوتا تو کبھی خمینی یہ نہیں کہتا کہ ولایت فقیہ کے خاطر امام مہدی عجل اللہ فرجہ سے جنگ کرسکتے ہیں... اس ولایت فقیہ کی بدعت ہونے کا ایک اھم نشانی یہی ہے کہ اس ولایت فقیہ کے سائے میں امام انس و جان امام مھدی علیہ السلام کو امان نہیں تو مؤمنين کو کیا امان مل سکتا ہے 😊😊😊 اللھم العن الدجالین والبطرین
@@azadarinetwork9926 روایات میں کسی بہی امام نے ان کو نواب نہیں کھا بلکہ سفیر کے نام سے ہے جیسے جناب مسلم بن عقیل کو نایب الحسین نیہں کہا ہے سفیر الحسین کھا ہے
@@Digitals431 Bhai zamin or asman ka frq h in dono me nayib us me jiki trf se wo nayib h us ki sifaat us nayib me hona chheye jaise masoom hona or ilm kamil hona chaheye ise leye hm sheon ka aqida ye h k rasool ka nayib or janishin masoom ke alawa koi or nahi hoskta h lakin safir shbih dakiya h us me wo sb sifaat ka hona zarori nahi h
وہ تو واضح ہے کوں اھل بیت علیھم السلام کی حدیثین کو قیاس دیتا ہے چینل کھولنے سے کچھ نہیں ہوتا دل میں حق اور باطل کا معیار ہونا چاہیے یہ ہے اصل حقیقی چاہنے والا اھل بیت علیھم@@jfr..5866
واقعا عجب ہے جب مقام معظم رھبری کی نام لیتا ہے تو صلوات بڑھتا ہے جب امیر المومنین و ال محمد و حصرت عباس کا نام لیتا ہے تو صلوات نہیں پڑھتا ہے 😢😢😢 اللھم عجل لولیک الفرج 😢
@@jfr..5866 لکن ولایت فقیہ نام پر اھل بیت علیھم السلام کی فضلیت کم ذکر اھمیت مقام معظم رہبری زیاد اھمیت معصومین کم کیونکہ جب مقام معظم رہبری کا نام لیتا ہے تو صلوات بڑھتا ہے جب ائمہ معصومین علیہم السلام کا اسم مبارک لیتا ہے تو صلوات نہیں پڑھتا یہ غدیری کا علامت ہے؟ اھل بیت علیھم السلام کی ارزش کم مقام معظم رہبری کی ارزش زیاد ۔۔۔۔۔۔ کیا مقام معظم رہبری کی اھمیت معصومین سے زیادہ ہے ؟ اس ویدو میں امام زمان کا نام لیتا ہے لیکن صلوات نہیں پڑھتا عجب ہے یا صاحب الزمان ادرکنی ادرکنی ادرکنی 😭 فقد ولایت فقیہ ھمان ولات رسول اللہ کہنے سے کچھ نہیں ملیں گی بلکہ اھل بیت علیھم السلام کی فضلیت کو بیان کرنا چاہتے آخرت کی دن آپ کو یہ نہیں پوچھیں گی کہ ولایت فقیہہ ھمان ولایت رسول اللہ ہے یہ نہیں پوچھیں گی بلکہ یہ پوچھیں گی ولایت رسول اللہ اور ولایت معصومین میں کچھ فرق نہیں ہے جو ولایتِ معصومین کو قبول نہیں ہے وہ ولایتِ رسولِ خدا کو بھی قبول نہیں ہے ولایتِ معصومین کی باری ۔میں پوچھیں گی اللھم عجل لولیک الفرج
غدیر ہو یا معصومین کی شھادت ہو یا معصومین کی ولادت ہو بس ھر جگہ ایران کی ذکر ولایت فقیہ کی ذکر ولایت فقیہہ ہو یا ولایت اھل بیت علیھم السلام ہو اپنے اپنے جگہ پر فضیلت ذکر کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔واقعا عجب اس بات پہ ہے امیر المومینین علیہ السلام کی فضیلت کی جگہ پر ولایت فقیہ کی باری میں بیان کررہا ہے 😢😢😢 اللھم عجل لولیک الفرج
شیخ شعبانی صاحب خداوند متعال سے دست بہ دعا ہوں کہ آپ سدا آباد رہے خوش رہے۔جزاک اللہ
جزاک اللہ شیخ غلام محمد شعبانی صاحب اللہ آپ کو محمد و آل محمد کی ذکر خیر اور ولایت فقیہہ کی دفاع کا مزید توفیق عطا فرمائے۔
چودہ امامی لوگ آپ لوگوں کے دو مزید امام آپ لوگوں کو مبارک ہو ان شاء اللہ ان دونوں کے ساتھ محشور ہو جائیں ہم بارہ امام کے ساتھ رہینگے
انقلابیوں کوجو امام صرف 12, ہی ہے لیکن تم لوگوں کو جننتی اور شیخ نظیر لگاکے 14ہو گیاہے 😂😂😂
جناب شربانی صاحب اسلامیہ سکول کے ممبر سے اج تک کچھ اور کھ رہا تھا ابھی سے کے ایم ڈی کے ممبرسے اور کچھ کہ رہا ہے تو ہم لوگ کس پر اعمال کرے کیا۔ تبلیغ کرے گا اب تمام لوگ سوچیں وسلام علیکم
صحیح کہا اپ نے
یہ عالم نہی عالم کی لباس مین شیطان ہے
مجھے بھی پتا ہے اس کا کارتود
قول معصوم ۔اور فعل معصوم پر تھوڑا غور کرنے کی ضرورت ہے ۔شیخ صاحبان کو ۔کیونکہ مجتہد معصوم نہیں ہے
ماشاء اللہ استاد محترم علامہ شیخ غلام محمد شعبانی صاحب، خدا اپکو سلامت رکھے اور اس ملت کو تبلیغ دین کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے.
أمين يارب العالمين.
Mujtahid la manayi bacha sagis
Mashallah khuda salamat rakhiye tull umer ata karie khudaya 🤲♥️
ماشا اللہ شیخ صاحب
ماشاءاللہ بہت خوب جناب شیخ غلام محمد شعبانیہ صاحب
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ❤❤❤
سب سے لائق ترین انسان و کامل ترین انسان امام زمان است نہ غیر
Khudaya aise logong se Kargil quam ko bacha ke rakhna 🤲🤲🤲
Mashallah❤
اسلام علیک یا روح اللہ الامام الخمینی
الاھم احفظ امام ن الخامنہ ای❤
Mashaallah mashallah
Korin ma sora yasen nahe milna valong ma say ak ap hy
Very goog shabaz
Zameer zinda rakna
Very good
juuu Shiek lutfi qasoom mazar juuu yaras zaban control
خاموشی کب تک کی کتاب بھول گیے کیا شعبانی صاحب
خاموشی کب تک مین کیا ہے اس مین کیا لکھا ہے
@@officalsingay9273
خانوشی کب تک ہیں ٹرسٹ اور انجمن دونوں کی دھجیاں اڑادی ہے شعبانی نے 🤪
😂😂very goog
امام زمان کا نائب ہونے کے لیے دلیل چاہیے
درست فرمایا شعبانی صاحب آج الہیاری اور جنتی جیسوں کے مایوس ہونے کا دن ھے
سب کچھ غلط ہے مردم کو ولایت ائمہ معصومین کی جگہ ولایت فقیہ کی باری میں بات کررہا ہے ولایت فقیہ کی باری میں اپنے وقت پر بیان کریں ہیاں فقد امیر المومنین کی فصیلت بیان کررہا ہے
دوسرے بات الھیاری تمام مراجع کو قبول نہیں ہے وہ ایک امریکا کا ایجنٹ ہے اور بھت ہے خبیث انسان ہے
لیکن آقای شیخ جنتی حفظہ اللہ تعالیٰ تمام مراجع العظام کو قبول ہے اور ہر بات کہیں کتاب کی حوالہ سے کرتا ہے خدا حفظ کریں آقای جنتی کو
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤
14:10 sistani shaab be like :- mai kya karn job chod dyyy 😂
Jio shabani
14 pa sung
Ayatollah baqir sadir hamaraliya hujat nhi ha shak shabani sahab
اس عالم کو مین نے کہی پہ بہت
Mi6.......
قیاس دینا ان لوگون کا عادت ہوا ہے
😢😢😢
یہی تین لوگ امام زمانہ کے مقابلہ میں جنگ کے لیے نکلے گا اگر آپ لوگ زندہ رہیے تو دیکھے گا انُشاء اللہ
درباری علماء
Ziday mujtahid
Allahyari ulema
انقلابی علما ہے یہ سارا
درباری منلنگی اخباری جننتی ٹولے لوگ ہے😂😂
Yahi tenon umer osman bakir ka den ki tablik katan ha same to same bani sakafiyong ka
pehla jama masjid ko azad karoo
ولایت فقیہ تسلسل ولایت سقیفہ ھے غدیر نہیں.. اگر غدیر کا تسلسل ہوتا تو کبھی خمینی یہ نہیں کہتا کہ ولایت فقیہ کے خاطر امام مہدی عجل اللہ فرجہ سے جنگ کرسکتے ہیں... اس ولایت فقیہ کی بدعت ہونے کا ایک اھم نشانی یہی ہے کہ اس ولایت فقیہ کے سائے میں امام انس و جان امام مھدی علیہ السلام کو امان نہیں تو مؤمنين کو کیا امان مل سکتا ہے 😊😊😊 اللھم العن الدجالین والبطرین
سقیفہ اور غدیر کا پتہ نہیں mi 6
Phely aap ikmt ko galiyan deta tha tab tak aap ko kuch pata nahi tha Kiya ?...😂
امام زمان کے چار سفیر تھے ان کو نایب نہیں کھا جاتاتھا تو باقی کیسے
غیبت صغرا میں امام کے سفیر تھے اب غیبت صغرا میں امامکے نائب ہیں جو بھی اپنے أپ کو امام کا سفیر کہے وہ کذاب ہے
ان کو نواب اربعہ کے نام سے جانا جاتا ہے جناب،نواب یعنی جمع نایب
@@azadarinetwork9926
روایات میں کسی بہی امام نے ان کو نواب نہیں کھا بلکہ سفیر کے نام سے ہے جیسے جناب مسلم بن عقیل کو نایب الحسین نیہں کہا ہے سفیر الحسین کھا ہے
Bai sahib safir ka matlab imam ki taraf sai numayinda bana k baijna yani naib
@@Digitals431
Bhai zamin or asman ka frq h in dono me nayib us me jiki trf se wo nayib h us ki sifaat us nayib me hona chheye jaise masoom hona or ilm kamil hona chaheye ise leye hm sheon ka aqida ye h k rasool ka nayib or janishin masoom ke alawa koi or nahi hoskta h lakin safir shbih dakiya h us me wo sb sifaat ka hona zarori nahi h
Ab luk Aram sa batho
😂😂😂😂بھت بڑیا جوک تھا😂
لیکن اہلبیت نام کا چینل کھول کر اہلبیت ع کوبدنام کرنے والے اسوقت mi6والے لوگ ہے
وہ تو واضح ہے کوں اھل بیت علیھم السلام کی حدیثین کو قیاس دیتا ہے
چینل کھولنے سے کچھ نہیں ہوتا دل میں حق اور باطل کا معیار ہونا چاہیے یہ ہے اصل حقیقی چاہنے والا اھل بیت علیھم@@jfr..5866
Mashallah Shiek Lutfi the great.
کیا خامنائی مجتہد ہے
لطفی کا جواب بلکل برابر نہیں تھا جوانوں کو صحیح جواب دینا
واقعا عجب ہے جب مقام معظم رھبری کی نام لیتا ہے تو صلوات بڑھتا ہے
جب امیر المومنین و ال محمد و حصرت عباس کا نام لیتا ہے تو صلوات نہیں پڑھتا ہے 😢😢😢
اللھم عجل لولیک الفرج 😢
Bilkul sahi bolla
Sahi zer juuu
ولایت امام علی علیہ السلام کسی اور کی ولایت سے قابل مقایسہ نہیں ہے اگر تم لوگوں کو عقل ہو تو سوچو
تمہاری عقل کو کیڑا پڈے تو کیا کرے۔
البتہ یہ بات صحیح ہے
ولایت فقہی ھمان ولایت رسو اللہ است❤
@@jfr..5866 لکن ولایت فقیہ نام پر اھل بیت علیھم السلام کی فضلیت کم ذکر
اھمیت مقام معظم رہبری زیاد اھمیت معصومین کم کیونکہ جب مقام معظم رہبری کا نام لیتا ہے تو صلوات بڑھتا ہے جب ائمہ معصومین علیہم السلام کا اسم مبارک لیتا ہے تو صلوات نہیں پڑھتا
یہ غدیری کا علامت ہے؟ اھل بیت علیھم السلام کی ارزش کم مقام معظم رہبری کی ارزش زیاد ۔۔۔۔۔۔
کیا مقام معظم رہبری کی اھمیت معصومین سے زیادہ ہے ؟ اس ویدو میں امام زمان کا نام لیتا ہے لیکن صلوات نہیں پڑھتا عجب ہے یا صاحب الزمان ادرکنی ادرکنی ادرکنی 😭
فقد ولایت فقیہ ھمان ولات رسول اللہ کہنے سے کچھ نہیں ملیں گی بلکہ اھل بیت علیھم السلام کی فضلیت کو بیان کرنا چاہتے
آخرت کی دن آپ کو یہ نہیں پوچھیں گی کہ ولایت فقیہہ ھمان ولایت رسول اللہ ہے یہ نہیں پوچھیں گی بلکہ یہ پوچھیں گی ولایت رسول اللہ اور ولایت معصومین میں کچھ فرق نہیں ہے
جو ولایتِ معصومین کو قبول نہیں ہے وہ ولایتِ رسولِ خدا کو بھی قبول نہیں ہے ولایتِ معصومین کی باری ۔میں پوچھیں گی
اللھم عجل لولیک الفرج
@@jfr..5866بدعت مگو خدا را
کوئی امام زمان کا نایب نہیں جو بھی ہے سفیر ہے نہ نایب
Wa jahil safir na naib same inn safir yang naib ba zaerbat yani numayinda
@@Digitals431
Zamin or asman ka frq h in dono ke darmiyaan
غدیر ہو یا معصومین کی شھادت ہو یا معصومین کی ولادت ہو بس ھر جگہ ایران کی ذکر ولایت فقیہ کی ذکر
ولایت فقیہہ ہو یا ولایت اھل بیت علیھم السلام ہو اپنے اپنے جگہ پر فضیلت ذکر کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔واقعا عجب اس بات پہ ہے امیر المومینین علیہ السلام کی فضیلت کی جگہ پر ولایت فقیہ کی باری میں بیان کررہا ہے 😢😢😢
اللھم عجل لولیک الفرج
یہ ولایت فقہی جننتی ٹولے شیرازی گروپ اور الھیاری و mi6کے سمجھ سے باہر ہے
Phir tum america aur nitanyahoo ka zikir karoo
@@Digitals431 ہم کیوں ذکر کریں گی بھائی ہم تو ائمہ معصومین کا ذکر کریں گی ذکر آئمہ معصومین ہماری لیے ایک بھت بڑے نعمت ہے
ت
@@Molaalimolamahdi willayat faki wilayat rasulullah aasth
@@Digitals431 فقد کہنے سے کچھ نہیں ہوتا بھائی عمل کی لحاظ سے صفر ہ
Sahi ju daksa jawan khachik ut
Wilayat la galat zarkhan . Allaha yari pewravi bakhan