Narrowness of hearts leads to discord in mutual affairs | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 26. 06. 2024
- Narrowness of hearts leads to discord in mutual affairs | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Samaji Muamalat mein T...
دلوں کی تنگی باہمی معاملات میں بگاڑ کا سبب | Dilo ki Tangi bahmi Mamlat me Bigar ka Sabab
Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #HealthyHeart #SpiritualHealth #ShaykhUlIslam #SpiritualStudies #HeartSigns #IslamicWisdom #InnerPeace #SpiritualGuidance #HeartHealth #IslamicTeachings #SoulHealing #Faith #Heart #HeartInIslam #SpiritualJourney
Trbiat e insan main Hazoor Shaykh ul Islam ka kirdar Ki important jhalk❤❤❤
اللہ برکتوں سے نوازے
اس نفسا نفسی کے دور میں ہمارے دلوں کو تفرتوں سے پاک کرنے کیلئے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات کسی نعمت خداوندی سے کم نہیں ہیں
Indeed ❤
💯
Masa allah me Barellyi Shareef se India
❤بہت خوب بہت اعلی ❤
واہ واہ واہ قربان جاؤں قبلہ حضور نے کتنے خوبصورت انداز میں ہماری تربیت فرمائی ہے
بہترین
MashAllah aapki sohbat ummete muhammdia ko naseeb farmay Ameen
ماشا اللہ بہترین
علم کا سمندر ہے ہمارا قائد بصدقے پنجتن پاک علیہم السلام آپ ہمیشہ سلامت رہیں
موجودہ دور میں انسانی حقوق کے حوالے سے بہترین گفتگو ہے
بہت خوب
Masha Allah
Excellent
کیا خوبصورت کلمات ہیں
آپ یقیناً آج کے دور میں دلوں کے حقیقی طبیب ہیں
بہت اعلیٰ ۔
سبحان اللہ سبحان اللہ تربیت کا خوبصورت انداز
Kia khoob frmaya ❤ hamesha slamt rahen ap qibla huzoor ❤
Tum salamat rahe ❤❤❤❤
Ta qayamat rahe😊😊😊😊
Mere tahir piya❤❤❤❤
اللہ رب العزت میرے قائد کے ہر کارکن کو شاد و اباد رکھے خوش رہیں اباد رہیں
اللہ پاک برکتوں سے نوازے
Masha Allah g
ماشاءاللہ سبحان اللہ
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
انسانی تربیت کیلئے انتہائی خوبصورت گفتگو۔۔۔۔ انسان کی طبعیت اور مزاج پر شاندار کلام
Mashallah 💓
Mola salamat rakhe apko apka saya ta qayamat rahe hum pee.❤
Allah Karim qibla huzoor ka saya dunia aur akhrat mai hum sub alemohabat per quem rakhy ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
MashAllah ❤
Subhaan Allah Allah Hu Akbar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Mashaa Allah
Kia hi kmal gftgo ki ha
ماشاء اللہ سلامت رہیں
❤❤❤❤❤ایسا علم والا عمل والا محبوب مرشد دوستو آپ کو کہیں نہیں ملے گا۔صدقے جاؤں میرے محبوب مرشد تیری بصیرت کو لاکھوں سلام پیش کرتے ہیں۔❤❤❤
ماشاء اللّٰہ، ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا بات ہے قبلہ حضور کی بہت کمال شخصیت ہیں اللہ پاک اپ کا سایہ اہل سنت پہ تادیر قائم و دائم فرمائے امت مسلمہ پہ قائم و دائم فرمائے
The Greatest Guide from God..Qibla Huzoor....
love you beyond Words.
ماشاء اللّٰہ
سبحان اللہ العظیم
Masha Allah 🌹🌹
Zabardast
Excellent advice. Thanks و جزاک اللہ خیرا
Ma Sha Allah beautiful advice. May Allah bless you and keep you healthy! Ameen 🤲❤️
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah
MashaAllh
Just wow ❤
اللہ ہمیں بھی حق اور سچ کے ساتھ دینے کی ہمت توفیق عطا فرمائے آمین
Good Speech
Beshq❤
❤
کیا کمال کا جملہ ہے کہ اگر آپ اپنے رشتوں کو ہمیشگی بخشنا چاہتے ہیں تو انسانوں کی کمزوریوں کو نظر انداز کرنے کا فن سیکھیں کیونکہ وہ انسان ہیں فرشتے نہیں اور جیسے آفس کے رشتے میں اپنے باس کی کمزوریوں کو نظر انداز کرتے ہیں تو اسلام کے رشتے میں چاہے کو مادی غرض نہیں پھر بھی اس رشتے کے لیے نظر انداز کر کے زندگی کو خوشگوار بنائیں۔
Allah pak mera Shaykh ko salamat rakha Ameen 💞
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں میرے شیخ
بہت خوبصورت تربیتی گفتگو۔
قلبی وسعت میں کیونکر اضافہ کیا جاسکتا ہے؟ انتہائی پر مغز اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی گفتگوہے۔ذاتی زندگی سے لیکر خاندانی'تنظیمی ' ادارتی اور اجتماعی زندگی کو بہترین بنانے کا نسخہ شیخ الاسلام نے عطا کردیا ہے۔عمل پیرا ہوکر اپنے پیاروں کو ضرور ارسال کریں
ماشاءاللہ ❤اللہ پاک آپُ کو سلامت رکھے۔۔امین
کمزوریوں اور مزاج کے اختلافات کو نظر انداز کرنا۔۔۔۔کیا خوبصورت تربیتی گفتگو ہے اللہ پاک ہمیں اس گفتگو پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور حضور شیخ الاسلام کو صحت و سلامتی عطا فرمائے
Masha Allah!❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ آ پ کو عمر خضری عطا فرمائے ❤❤❤
ماشااللہ بہت اچھا تربیت کرنے کا انداز ہے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اس تربیتی گفتگو کا مطمع نظر یہ ہے کہ مشترکہ اہداف حاصل کرنے کے لیے لوگوں کو ایک دوسرے کی کمیوں کو برداشت کرنا چاہیے۔ لوگ کامل نہیں ہیں اور ان میں ناگزیر طور پر نقائص ہیں، لوگوں کو اپنی کمزوریوں کے بجائے ایک دوسرے کی طاقتوں اور کامیابیوں پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ اہم فیصلے مختلف تجربات اور نقطہ نظر رکھنے والے لوگوں سے مشاورت کر کے کیے جانے چاہئیں۔ اس سے یہ یقینی بنانے میں مدد ملے گی کہ تمام ممکنہ مسائل پر غور کیا جائے اور بہترین فیصلہ کیا جائے۔ ایک دوسرے کے ساتھ صبر اور برداشت سے معاملہ کیا جائے، یہ کسی بھی کوشش میں کامیابی کے لیے ضروری ہے، خاص طور پر مذہبی کام میں۔
This lecture argues that people should be tolerant of each other's shortcomings and focus on one another's strengths. Dr Tahir-ul-Qadri emphasizes that disagreements and different temperaments are inevitable, but they should not hinder achieving a common goal.
Dr. Tahir-ul-Qadri mentions the importance of strong leadership. He argues that while some leaders may be strict or have a harsh demeanor, it is their ability to deliver results that matters. He cites examples of authoritarian leaders who were able to achieve great things.
Overall, the lecture emphasizes the importance of tolerance, patience, and strong leadership for achieving success in collaborative efforts.
The lecture could be a valuable resource for a class on social psychology or organizational behavior. It would be interesting to explore the concept of tolerance in more detail, perhaps by looking at how different cultures approach conflict resolution. It would also be worth considering the potential drawbacks of strong leadership, such as the suppression of dissent and creativity.
Kisi Hazraat ke pass full lecture hai to link bhej dijye
Sukriya
Mashallah meary qaid
اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ کیا ہی کمال انداز تربیت ہے۔ آپ کا ایک ایک کلمہ ورطۂ حیرت میں ڈال دیتا ہے انتہائی اہم باتیں اور انتہائی باریک باتیں انسانی نفسیات سے متعلق جو ہماری روز مرہ زندگی سے براہ راست متعلق ہیں۔ سیدی شیخ الاسلام زندہ باد زندہ باد
اگر اس نصیحت کو قبول کر لیا جائے تو بہت سے مسائل حل ہو جاتے ہیں
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤
تحریک منھاج القرآن کی کام یابی کا راز ہی یہی ھے اس کی لیڈر شپ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی نے تحریک منہاج القرآن سے وابستہ ہر شخص کی خوبیوں کی حوصلہ اضافی کی اور شخصی کمزوریوں کو ہمیشہ نظر انداز کیا اور اسی اصول کو زندگی بھر انہوں نے تبلیغ و اشاعت دین کے لیے استعمال کیا جس کی وجہ سے تحریک منہاج القرآن دنیا میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے لہذا آج بھی ہم میں سے کوئی بھی شخص زندگی کے کسی شعبہ میں ترقی کرنا چاہتا ہے تو ہمیں ایک دوسرے کی کمزوریوں کو نظر انداز کرنا چاہیے اور صلاحیتوں سے فائدہ لینا چاہیے۔
❤❤❤
دلوں کی کدورتوں کو ختم کرنے کا سامان کیا ہے سلامت رہیں ڈاکٹر صاحب
کمال راہنماٸی قبلہ آپکو جب جب سنا پڑھا دیکھا سمجھا پہلے سے بڑھکر بدرجہ اتم پایا۔۔ آپ کا سایہ ہم ناکاروں کے سر پہ سدا سلامت رہے۔
دل کی کشادگی رزق و عمر میں خیر و برکت جبکہ دلوں کی تنگی گھروں اور پھر پورے معاشرے میں نحوست کا باعث بنتی ہے۔۔۔۔
حضور شیخ الاسلام نے ہمیں ہمیشہ ان موضوعات کی طرف راغب کیا جس طرف عام علماء کی کم کم نظر جاتی ہے۔۔۔اللہ رب العالمین قبلہ شیخ الاسلام کو سدا امت کے شر پر سلامت رکھے
جو کچھ حضور شیخ الاسلام سے سنا ہے اللہ پاک ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
حضور شیخ الاسلام کا تربیت کا انداز بہت منفرد اور مشفقانہ ہے۔ آپ لیڈر کی طرح نہیں بلکہ باپ کی طرح سمجھاتے ہیں
مختلف انسانی رویوں کے ساتھ ڈیل کرنے کیلئے بہترین گفتگو اللّٰہ پاک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا سایہ قائم و دائم رکھے
oصَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّ اٰ لِهٖ وَ اَصْحَا بِهٖ وَسَلَّمَ
ماشاءاللہ سبحان اللہ
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤