An exceptional narration by #allamatalibjauhari to describe the blessings, affection and love of Allah (swt) for those who turn towards Him. #ramadan #quran #islam
ہم اہلسنت دیوبند ہیں ہم بچپن سے علامہ صاحب کو بہت عزت اور احترام سے سنتے ہیں قرآن مجید کی عظمت اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام اور اللّٰہ تعالیٰ سے بندوں کا تعلق اور مقام بندگی کے موضوعات پر بات کرتے ہوئے علامہ صاحب کمال کردیتےتھے اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
السلامُ علیکم ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ حضرت علامہ مولانا طالب جوہری رحمۃ اللّٰہ علیہ علم کا مینار ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔ لیکن آپ کے کمینٹ پر ایک بات کہوں ۔ ہم اہلِ سنت ہیں لیکن جب سے ہوش سنبھالا ہمیشہ دیکھا کہ پی ٹی وی پر شام غریباں آتی تھی اور ہمارے گھر میں سنی جاتی تھی ہمارے دادا اور والدین بہت ادب احترام سے سنتے تھے اور یہیں سے ہمیں بھی یہ شوق وراثت میں مل گیا ۔ شام غریباں علامہ صاحب ہی پڑھا کرتے تھے ۔ اب آپ کے کمینٹ کی طرف صاف کلیئر بات بتاؤں ۔ علامہ صاحب صرف فقہ جعفریہ کا ہی فخر نہیں ہیں ۔ بلکہ علم کے ہر شوقین کا فخر ہیں احترام ہیں سر کے تاج ہیں ۔ مسلکی اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن ہر بات مسلکی نہیں ہوتی علامہ صاحب کے نظریات ، خیالات سے بھی اختلاف ہوسکتا ہے ۔ لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ علامہ صاحب کو اگر تعصب کی نظر سے ہٹ کر دیکھا جائے تو علم کا کنواں نہیں دریا ہیں صاف ستھرا دریا اگر کسی کو طلب علم کی پیاس بجھانی ہے تو علامہ محترم کی ذات سے فیضیاب ہوا جاسکتا ہے ۔
❤ سبحان اللہ کیا کہنے طالب جوہری صاحب کا کیا خوبصورت شان پاک پروردگار بیان فرمائی ہے سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ پاک اللہ تیرا احسان خاص ہے ھم پر ۔ اللہم صل علی محمد و آل محمد
MashaAllah Allah pak Allama Talib Jauhari sahab ke darajat buland kare Moula pak Imam Hussain Badshah a.s unko jannat ul firdos mein aala makam dein Elaihi Ameen🤲💕🌹
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔و قال نوح رب لا تذر علی الارض من الکافرین دیارا، انک اِن تذرھم یضلوا عبادک و لا یَلِدُوا الا فاجرا کفاراً، رب اغفرلی و لوالدی و لمن دخل بیتی مؤمنا و للمومنین والمؤمنات ، و لا تزد الظالمین الا تبارا۔( سورہ نوح ( ع) ) صدق اللّٰہ العلی العظیم من نزل علیٰ رسولہ الکریم بالحق ۔اللہم صل علیٰ محمد و آل محمد علیہم السلام فی العالمین،
MashAllah Allama shb Allah ajar de apko mola Hussain a.s Rahim kre ap phr ap Jase insan bht kam hote hai Kya khobsurat bayan Kiya apne Aur jas ka ye channel hai Allah us phr b riham Kare
I m sunni and Lots of respect for Allamah Talib johri
مولا پنجتن پاک علامہ صاحب کے درجات بلند فرماٸے آمین
ہم اہلسنت دیوبند ہیں ہم بچپن سے علامہ صاحب کو بہت عزت اور احترام سے سنتے ہیں قرآن مجید کی عظمت اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام اور اللّٰہ تعالیٰ سے بندوں کا تعلق اور مقام بندگی کے موضوعات پر بات کرتے ہوئے علامہ صاحب کمال کردیتےتھے اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
سبحان الله جزاك اللهُ ماشاءاللہ بے شک❤
مولا علیہ سلام مرحوم کے درجات بلند فرمائے الہی آمین ❤❤❤❤❤❤
علامہ صاحب آپ علم کے مینار تھے اور فخر فقہ جعفریہ ہے اللّٰہ سبحان تعالٰی آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب عطا فرمائے آمین
السلامُ علیکم ۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ حضرت علامہ مولانا طالب جوہری رحمۃ اللّٰہ علیہ علم کا مینار ہیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔
لیکن آپ کے کمینٹ پر ایک بات کہوں ۔
ہم اہلِ سنت ہیں لیکن جب سے ہوش سنبھالا ہمیشہ دیکھا کہ پی ٹی وی پر شام غریباں آتی تھی اور ہمارے گھر میں سنی جاتی تھی ہمارے دادا اور والدین بہت ادب احترام سے سنتے تھے اور یہیں سے ہمیں بھی یہ شوق وراثت میں مل گیا ۔
شام غریباں علامہ صاحب ہی پڑھا کرتے تھے ۔
اب آپ کے کمینٹ کی طرف صاف کلیئر بات بتاؤں ۔
علامہ صاحب صرف فقہ جعفریہ کا ہی فخر نہیں ہیں ۔
بلکہ علم کے ہر شوقین کا فخر ہیں احترام ہیں سر کے تاج ہیں ۔
مسلکی اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن ہر بات مسلکی نہیں ہوتی علامہ صاحب کے نظریات ، خیالات سے بھی اختلاف ہوسکتا ہے ۔
لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ علامہ صاحب کو اگر تعصب کی نظر سے ہٹ کر دیکھا جائے تو علم کا کنواں نہیں دریا ہیں صاف ستھرا دریا اگر کسی کو طلب علم کی پیاس بجھانی ہے تو علامہ محترم کی ذات سے فیضیاب ہوا جاسکتا ہے ۔
❤❤❤ Ameen
❤
سبحان اللہ کیا کہنے طالب جوہری صاحب کا کیا خوبصورت شان پاک پروردگار بیان فرمائی ہے سبحان اللہ سبحان اللہ ۔
پاک اللہ تیرا احسان خاص ہے ھم پر ۔
اللہم صل علی محمد و آل محمد
الله تعالى محمد وعلى آله محمد وعجل فرجهم کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین الہی آمین یا رب العالمین
Allah siwa koye nahi hai jo dard dur karde..
Allah is powerful
I needed this today. ❤❤❤
Har baat har ek se nahi ki ja sakti lekin sari bate ek se ki ja sakti hai
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
MashaAllah Allah pak Allama Talib Jauhari sahab ke darajat buland kare Moula pak Imam Hussain Badshah a.s unko jannat ul firdos mein aala makam dein Elaihi Ameen🤲💕🌹
بچپن میں پی ٹی وی پر سنا کرتے تھے علامہ صاحب کو
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
Subhanallah, khuda darjaat buland kare
Extremely Thoughtful. ماشاء الله
May الله تعالى bless Allama Saab. Ameen.
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ بحق محمد و آل محمد انکی مغفرت فرمائے اور ملت کو اس طرح کے علماء بھی نصیب فرمائے آمین
❤🎉کتھارسس صرف اللّٰہ تعالٰی سے
Allama sahab croron rehamatin ap pr Allah ki trf se
One & only
SubhanAllah MashaAllah Allah Hu Akbar
Massha Allah beshak
❤ اللھم صلی علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم ❤
SUBHAN ALLAH
Wah Wah SubhanAllah Beshak Kia Kehne Mola Darajaat Buland kare Allama Shb K Elahi Ameen ❤❤
Subhan Allah
Subhan Allah, may Allah unite all Muslims, ameen
SubhanAllah MashaAllah
کمال بیان
Legend❤
Subhanallah buhat bary scholar hain mashallah
May his soul rest in peace
Wah
SubhanAllah.
May Allah shower His choicest blessings on him.
Allah akbr..Allah pak talib johri sab ko jant ma alah muqam ata kren ameen
Allah Tala ap ko jannatul Firdos m jagah ata farmay
جزاک اللّٰہ خیر التماس دعا ۔۔۔۔۔ اللّٰہ متعال سے دعا ھے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
❤❤
🤲🏽سبحان اللہ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔و قال نوح رب لا تذر علی الارض من الکافرین دیارا، انک اِن تذرھم یضلوا عبادک و لا یَلِدُوا الا فاجرا کفاراً، رب اغفرلی و لوالدی و لمن دخل بیتی مؤمنا و للمومنین والمؤمنات ، و لا تزد الظالمین الا تبارا۔( سورہ نوح ( ع) ) صدق اللّٰہ العلی العظیم من نزل علیٰ رسولہ الکریم بالحق ۔اللہم صل علیٰ محمد و آل محمد علیہم السلام فی العالمین،
ماشاءاللہ💐
Masha Allah ❤❤❤❤🙌🙌🙌
Great Shcolar
Suban Allah ❤️
Subhan Allah ❤
Allama Talib Johree Jaisaa Alm sadyo Main Paida Hotaa haa
Subhanallah
SubhanAllah
Subhan allah
واہ کمال بیان
اللہ جوہری صاحب کے درجات کو بلند فرمائے آمین
WOW
❤
MashaAllah
BESHAK
BESHK
Mashallah
Kya kehne
MashAllah Allama shb Allah ajar de apko mola Hussain a.s Rahim kre ap phr ap Jase insan bht kam hote hai Kya khobsurat bayan Kiya apne
Aur jas ka ye channel hai Allah us phr b riham Kare
❤❤❤
Mary heal sa sahiby ilim shaheed hota ha aur molana shaheed hain lahaza hamary darmean moujod hain aur in shaheedo ke barkaten nazar ate hain
اس لئے یا علی مدد کی بجائے یا اللہ۔مدد کہا کرو
قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے مدد مانگو قرآن سے ایمان والو مدد مانگو نماز سے اور جب بات مولا علی علیہ السلام کی ہو تو کیو جلن ہوتی ہے
Ya Ali a.s Madad
Ali ko Allah ne woh martaba ataa kiya hai ,jo tumko samjh nahi aayegi kyunki maarefat hona zaruri hai
Jb Allah khud Ya Ali madad bol reha ho tb jao parhlo quran main jahan loha ka zikr wali ayat or sharam sa doob maro
Nazariye ka fark hai janab to ap apna rakhiye hm apna rakgengy
Maulana sahab bht khoob Allah Pak apko jannat naseeb kare.. ameen..
Allah apke drajat blnd kre
Ali say kiun nahi ????
Ali Allah nahe , Ali ko kas makam Allah ne diya hai wo makam kuch sahaba nahe Jan sake , tu tumhari to awkat nahe
Great in greats
Subhan Allah
❤
Subhan Allah
❤