Summer Vacation Special Train by Pakistan Railways | Starting from 5th July 2024

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 28. 06. 2024
  • Hello Everyone, In this short update video, I am telling about new summer vacation special train by Pakistan Railways which will be run in month of July 2024

Komentáře • 313

  • @Rail-spatter

    اچھا پوچھنا یہ تھا کہ اس ٹرین پر صرف لاہور والے ہی سفر کریں گے اور وہ بھی صرف مین لائن پر مجھے بہت عرصہ آتا ہے جب اس موقع پر برانچ لائن کو نظر انداز کیا جاتا ہے دل کرتا ہے یا اپنا سر پھاڑ لوں یا افسروں کا

  • @imranshafi1984
    @imranshafi1984 Před 28 dny +2

    السلام علیکم سفیان بھائی کیسے ہیں اپ خیریت سے ہیں سفیان بھائی میں نے اپ سے گزارش کی تھی اپ حیدراباد ریلوے اسٹیشن کی کارگو لوڈ ہوتا ہے وہاں سے ویڈیو ضرور بنائے گا اگے پھاٹک اتا ہے اسلام اباد کا وہاں تک کی ضرور بنائے گا کیونکہ وہاں میری نانی کا گھر ہے اور بچپن میں ہم کھیل رہے ہیں وہاں پر یہ ضرور یاد رکھیے گا جب جائیں لاہور تو شکریہ جزاک اللہ میرا نام عمران ہے

  • @ShahMananAli

    بھائی جان اپ فہیم بھائی اور ہمارے یوتوب بر پاکستانی ریلوے کی پبلی سٹی کرتے ہیں اچھی ویڈیو بناتے ہیں لیکن میں دو تین سال سے دیکھتا ہوں پاکستان ریلوے کو رتی بھر فرق نہیں ہوتا ہماری ریلوے میرے بھائی دنیا سے بہت بہت ہی پیچھے ہے

  • @Knowledge1968
    @Knowledge1968 Před 21 dnem

    اسلام علیکم بھائی ۔۔ محترم بھائی جان پاکستان ریلویز نے اس سال آزادی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے جوکہ پورے 22 دن پاکستان کا سفر کرے گی تو اس سلسلے میں بھی اس ٹرین میں ساتھ ساتھ 22 دن کا سفر کرنا چاہتا ہوں ، مجھے اس سلسلے میں آپ سے رہنمائی چاہیے کے میں کیسے آپلائی کرسکتا ہوں اور مجھے اجازت نامہ کہا سے لینا ہوگا

  • @Sargodha360
    @Sargodha360 Před 21 dnem

    اسلام علیکم بھائی ۔۔ محترم بھائی جان پاکستان ریلویز نے اس سال آزادی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے جوکہ پورے 22 دن پاکستان کا سفر کرے گی تو اس سلسلے میں بھی اس ٹرین میں ساتھ ساتھ 22 دن کا سفر کرنا چاہتا ہوں ، مجھے اس سلسلے میں آپ سے رہنمائی چاہیے کے میں کیسے آپلائی کرسکتا ہوں اور مجھے اجازت نامہ کہا سے لینا ہوگا

  • @HaiderRazaOfficial
    @HaiderRazaOfficial Před 21 hodinou +1

    i travelled in Summer Special in 2002 i think, And it was a non stop train. Literally Loved it❤ It departed from Lahore at 5pm, and Reached Rohri at 3am.. Those wonderful skips of raiwind pattoki okara ❤ Welcome Back Summer Special❤🙌

  • @binodkumarpathak1886

    Love from Indian people and me from jharkhand State,

  • @Rail-spatter

    سیکنڈ ویو😅

  • @DiscoverPlaces92

    اللّہ پاک آپ کے چچا کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @asifyasin2581

    Bahi sahib i pray 🙏 for everyone in Pakistan those people are sick and specially for your uncle Allah swt give him speedy recovery ❤️‍🩹 inshahallah

  • @MuhammadAzam-lo7ik

    اللہ کریم اپ کے چاچو کو جلد از جلد صحت یاب فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔

  • @A.R.P.Railway
    @A.R.P.Railway Před 28 dny +2

    Allah pak ap ky uncle ko sehat ata kary aur sab Umat e Muslima ko sehat yab kary. Ameen

  • @rooshnikhan1153

    اللہ آپ کے چچا کو مکمل صحتیاب فرمائے ہم سب کو عافیت میں رکھے آمین

  • @adnanshuja4075

    Wonderful and a delayed, long awaited attendance with Beautiful Train Passes, Best Coverage and Description. Information about Summer Vacation Express as well thanks again. Also I learnt this through Daily Jang is a good step of Railway Management for Facility of Passengers.

  • @user-zd3sh6li7w

    Love you brother from Calgary Canada.

  • @Jannat-hf7vy
    @Jannat-hf7vy Před 28 dny +2

    اللہ تعالیٰ آپ کے چچا کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

  • @tariqmushtaq5247
    @tariqmushtaq5247 Před 21 dnem +1

    For all your prayers.. Aameen... Looking forward for new video.. khoosh raho

  • @ShahzaibRamzan-nq4ox
    @ShahzaibRamzan-nq4ox Před 28 dny +1

    Nice and good 👍

  • @parveenhamid7451
    @parveenhamid7451 Před 28 dny +2

    Allah ap k chacha ko shaeth ata kre ameen❤❤❤

  • @fareewaseem5819
    @fareewaseem5819 Před 21 dnem +1

    ❤❤❤ 💕💕 very nice 👍