Old Model Racket Truck | And Driver Interview

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • Racket Truck Driver Full Interview
    #truckworld #trucklover #pakistanitruck
    #hamaratruck

Komentáře • 12

  • @tsawan777
    @tsawan777 Před 3 lety +1

    یہ امریکی گاڑی ہے اور اس کا نام کارگو 10 ٹن ہے یے ویت نام کی جنگ میں استعمال ہوئی ہیں ان میں 2.5 ٹن 5 ٹن اور 10 ٹن تین کیٹگریز میں پاکستان آرمی کو دی گئی تھی جس میں 6 سلنڈر پٹرول انجن تھا آرمی کے AME ڈپارٹمنٹ کے ایک محب وطن کمانڈر آفیسر نے پٹرول انجن کی جگہ ان میں نسان کے برانڈ نیو انجن لگوا کر ان کو انتہائی کارامد گاڑی میں بدل دیا اپنا پیریڈ مکمل ہونے کے بعد یہ گاڑیاں زیادہ تر چولستان والوں نے نیلامی سے خرید کر انسانی امدورفت اور سامان کی منتقلی کے لئے استعمال کر رہے ہیں یہ سب گاڑیاں 6 بائ 6 اور لو ہائی گیر والی ہیں

    • @HumaraTruck
      @HumaraTruck  Před 3 lety

      بلکل صحیح کہا ۔۔۔ ڈرائیور کو اتنا علم نھیں تھا ۔۔ بہت شکریہ

    • @HumaraTruck
      @HumaraTruck  Před 3 lety

      ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کرنا بھائی جان

    • @tsawan777
      @tsawan777 Před 3 lety

      @@HumaraTruck بہت پہلے سے کیا ہوا ہے

  • @mobiksa3756
    @mobiksa3756 Před 3 lety

    Nice

  • @ChaltaPhirtaTv
    @ChaltaPhirtaTv Před 3 lety +1

    یہ گاڑی آپ کو کہاں سے مل گئی ہا ہا ہا ہا

    • @HumaraTruck
      @HumaraTruck  Před 3 lety

      Quetta main driver ko kuch bhi pta nhi tha gari k bary main

  • @tsawan777
    @tsawan777 Před 3 lety

    یے ریت اور پہاڑوں کی چڑہائی کی رانی ہے۔ آ پ اگر اسکو ان جگہوں پر ڈرائیو کر رہے ہوں تو انتہائی لطف اندوز ہوتے ہیں

    • @HumaraTruck
      @HumaraTruck  Před 3 lety

      میں نے ڈرائیور سے انٹرویو لیا تھا صرف بھائی جان

    • @tsawan777
      @tsawan777 Před 3 lety +1

      @@HumaraTruck
      میرے بھائی جسٹ فار انفارمیشن آ ئ ڈونٹ انسلٹ اینی باڈی ایک صرف معلوماتی تحریر

    • @HumaraTruck
      @HumaraTruck  Před 3 lety

      Shukriya bhai jan

  • @RiazKhan-qz4sz
    @RiazKhan-qz4sz Před rokem

    Ye to angrezi filmon me hota hai 😆😆