#how

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 27. 05. 2024
  • بحرین میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟
    بحرین میں اگر آپ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر لیتے ہیں تو اس لائسنس کی بنیاد پر آپ پورے گلف میں بغیر کسی پریشانی کے گاڑی چلا سکتے ہیں۔اور اگر آپ دنیا کے کسی کونے میں بھی جانا چاہتے ہیں تو آپ اس ڈرائیونگ لائسنس کو معمولی فیس دے کر انٹرنیشنل بھی کروا سکتے ہیں۔۔

Komentáře • 9