Most populated Hindu city in Pakistan | Traveling to desert | Road trip
Vložit
- čas přidán 26. 08. 2024
- hindu population
hinduism
Most populated hindu city
hindus in pakistan
hindu city in pakistan
Hindu city Pakistan
pakistani hindu
Most hindu populated hindu city in Pakistan
Biggest hindu city in Pakistan
travel vlog
desserts
Traveling to desert
Hindu city in pakistan
hindu in pakistan
How can you reach mithi hindu city
mithi city tour
unseen hindu in pakistan
Traveling to mithi
road trip
tharparkar
Road trip
traveling to thar
desert in Pakistan
thar desert
اپنے بڑی محنت سے وی لاگ بنائ ھے قاہد اعظم نے کہا کہ پاکستان میں سب رہنے والے بس پاکستانی ہیں ❤فار آل پاکستان.
بلکل
بجا فرمایا
ایک اچھا منظر اچھا وی لاگ
حسنات حسرت
علی بھائی کوئی بھی شہر ہندو کیسے ہو سکتا ہے 🤔🤔ہاں یہ کہ سکتے ہیں ک سب سے زیادہ ہندو آبادی والا شہر 😅😅
ارے یہ تو غلطی ہوگئی بہن 🤣
عنوان میں درست لکھا ہوا ہے
ہا ہا ہا ہا 🤣🤣جی علی بھائی آپ صحیح کہہ رہے ہیں.
پاکستان بھی دراصل نام کا مسلمان ملک ہے دراصل ہندو ہے
@@zardusharyazadraan3608
چلو تم خوش ہو جاؤ بھولے نہیں ھندوستان میں کس نے کتنے سال حکومت کی تفصیل میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں
Good answer
اچھی لگی یہ ویڈیو ، تفریح بھی ہوئی اور معلومات بھی حاصل ہوئیں ۔
بہت شکریہ جناب
Islam respects all people of the whole world
شکریہ محترم
Very nice your information
بہت شکریہ
Good video
بہت شکریہ
زبردست مناظر خوبصورت لاجواب تمام بهترين
Zabardast jnab
اسلام علیکم بہت ہی لا جواب ویڈیو سر مزا ایا دیکھنے میں ❤❤❤❤❤❤
😂😂😂
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤
Good job Thanks you
بہت شکریہ
مٺی شھر ۾ آھیو سائین❤
ماشاءاللہ۔خوبصورت۔معترم
Achi vidio hi ❤❤❤❤❤
یہ تو لوگوں کی سوچ پر منحصر ھے لیکن میں تو یہ کہوں گا ۔۔۔۔نظر والوں کو دکھتا ہے یہ ہندو ھے یہ مسلمان ہے میں تو اندھا ہوں
مجھے تو ہر شخص انسان نظر آتا ہے ۔❤❤❤❤
آپ بہت اچھے ہیں
Masha-Allah apsy sindhi sun k dil se bht acha laga khushi hui bht. Bht achi sindhi he Masha-Allah 💕
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
❤❤❤❤❤ ماشاء الله تبارك وتعالى
بہت خوب صورت وڈیو ہے جناب
ماشاءاللہ انتہائی منفرد انداز ، بھت ھی پیاری معلوماتی وڈیو تفریح کے شوقین لوگوں کیلئے، بہت خوب برادر ❤
Shandar vilog very nice ❤
Bhai good
زبردست بھترين وڊيو
علی منور بھائی داد دوں گا آپ کو کہ آپ میرے آبا و اجداد کا شہر ھے مٹھی آنا جانا لگا رھتا ھے اللہ خوش رکھے آپ کو
معلوماتی ویڈیو ہے
نھتی ھی خوبصورت اور عمدہ
ماشاءاللہ زبردست
Dear Brother Ali Munawar Sahib you did refresh my memories. I have seen this places over 35 years ago.
Stay safe and healthy 👌
A message from Toronto!
مسٹر فار آل پاکستان!
مجاز مرسل کے مطابق ، کثیر ہندو آبادی والے شہر کو ہندو شہر کہنا بالکل درست ہے۔ جیسے مسلم ریاست یا غیر مسلم ریاست کہا جاتا ہے
Khobsurat video
Your vlogs are good, do cover food specialities of the area whether big or small for 4-5 minutes.
Bht achi lagi shukria ❤
اسلام علیکم
علی بھائی
آپکی محنت اور تکلیف کی بدولت ھم نے آپکی وڈیو دیکھ کر بہت خوبصورت ھے
Nice video ❤❤❤
bht diffrent ar informativ vilog good
ماشاءاللہ جی بھائی
Very good video 👏🎉
بھوت خوب اللہ زندگی دے اپکو
Very nice video of sindh
شکریہ
Informative
بہت شکریہ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ۔
👌
Traveling the Desert s
EXPLIAN THARPARKAR TOUR THROUGH GOOGLE MAP AND ACTUAL LOCATION OF CITY FROM MIRPURKHAS AND IT WILL HELP UNDERSTANDING THARPARKAR DISTRIC VERY WELL
I love Mithi❤❤🎉🎉
Thar bht khoobsoorat hai.proud to be Thari
Ali bhai kash srhd ke us par aane jane me khuli cchut hoti aap jese insanose mil beth dher sari kchri krte malik krm frmaye aamin ram ram
Nice video
Naimatullah jakhrani Jacob Abad
❤🕉️🤝☪️️❤
MashaAllah 🌹 Bravo video 💞
ٹالپور صاحبان اصل میں ڈیرہ عازی خان کے علاقہ درخواست جمال کے رہائشی ہیں پھر یہاں سے حیدرآباد سندھ میں جا بسے آج بھی ھائ کورٹ میں بطور وکیل صدر ہیں سکندر خان
بہت شکریہ مفید معلومات شیئر کرنے کیلیئے
اسلام علیکم۔ سر بہت اچھی وڈیو آپ زرا قلعہ کے اندر بھی دیکھا دیتے
Assalam walekum. Ham to intezar mein Hain thar dekhne ke liye❤❤
very nice video
برادر پہلی دفعہ ویڈیو دیکھی اچھی لگی ہسٹری میرا فیورٹ سبجیکٹ ھے
بہت شکریہ
Bahut khoobsoorat video
بہت شکریہ سر
Thanks for the information
MashaAllah zabardast... really appreciate your video ❤
From Rawalpindi Islamabad,,Kia Bat Hy,, Wash Wah,,Syhra,Kitna Khubsurat,,Kash,Iedhar,Koi Taraqi,OR Awam KO,Kam Iz Kam Har Gaon,My,Pani,Hospital,OR Talimi Sahulyaat hotti,
رائے کا بہت شکریہ 🙏
zabardast
شکریہ
❤❤❤❤❤❤
Rj bhai bht khub dil bht krta pora pakistan ghume ik ik jgha ik ik gain dekhin koshish kren gy es safer ko teh kren gy..mein punjab sargodha sy hun....
Kindly sir mazeed thar or sind ki ik ik jgha ka deedar krwayen bht acha lgta dekh k
1996میں گیا تھا مٹھی واقعی بہت پر امن شہر ھے شہر کے شروع میں ایک کمیونٹی کا ہسپتال ھے بہت لوگ وہاں علاج کے لیئے اتے ھیں آپ نے اس کا بھی ذکر نہیں کیا
❤️❤️❤️❤️
*UMARKOT(SINDH)*
Bhai Apne video boht sadgi se banai mutlab bike pe itna lamba safar kia boht Acha lagraha hai .mashaAllah
Zabrdest brother ❤
Good information plz inform how much population living in Mithi once fortunately in 1976 I have visited this amazing city and watched life style of that sweet city
Two of my best friends one Maha dev and Tara chand and their relative Mr. Pershotum Das belongs from this city
Good morning kuwait 🇰🇼
بہت شکریہ
Tourism ko khoob promote kren Sirf isee se Pakistan buht trqqee kr skta h
Rj Ali Munawar
Amezing
Mashallah ❤beautiful ❤️ Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Good work
We wholeheartedly respect our Hindu brothers. According to the teachings of Islam, we respect them and their places of worship. They are Pakistanis and they have every right over Pakistan, just like any other citizen of the country. I demand government to do it's best to improve economic plight of Hindu community. People visiting this town should respect cows, keeping in view religious sentiments of Hindu community
Ma sha Allah. Very nice views.
Ok.
What happened in Faisal abad church.
How we treat shiaz.
1985 میں میں اور میرا مرحوم دوست قیصر اس وقت صرف کیکڑوں پر سفر کر کے نگر پارکر 3 دن میں گر پہچے کوئ روڈ نہں تھے صحرا کا سفر کیا جو میری
زندگی کے یاد گار خوبصورت سفر تھا۔ ہم مون سون بارشوں کے بعد آے تھے جو کبھی نہیں بھولے گا
Allah O Akber
Ali bhai, Ta'ajub hai, Mithi jaisi Khubsoorat jaga pe raat guzarne ke bewajood, Aap ne Essi Oonchaiyee se Neeche SHEHAR ki janib Raat ka Khubsoorat Nizarah cover Nahin kiya jokeh Dekhne walaun ki liye yaqinan Lajawaab hota
آپ نے درست نشاندھی کی رات دیر سے پہنچے بہت تھکے ہوئے تھے،
ہمارا فوکس اس سے آگے کے علاقے تھے
اور آج سے تقریباً پانچ پہلے ایک ویڈیو میں مفصل نظارہ کروا بھی چکے تھے اس لئے ایسا ہو ا
@@rjalimunawar ❤
بھائی مجھے سندھ کے یہ علاقے دیکھنے کا جنون ہے۔ بتائیں کہ ٹوریسٹ کے لئے یہاں قیام کی کیا سہولیات ہیں اور سیکیورٹی کی صورتحال کیا ہے۔
سیکیورٹی بہترین ہے ،
مٹھی اسلا کوٹ اور ننگر پارکر میں رہائشی ہوٹل موجود ہیں
Very good
Jay ram ji
Zabrdust ❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
Vlog tu nice tha but aap ne city km or apna face zyada show kia
بيهترين ويڊيو مزو آيو لائڪ ڪيمنٽ ۽ سبسڪرائب پيو ڪيان ❤❤
Bhai Sindh aur Baluchistan main unka Murree Konsa ilaqa hay zra btaen
بھائی آپ کو تھوڑا پروفیشنل بننا پڑے گا
جی کوشش کریں گے انشاللہ
@@rjalimunawar
بہت شکریہ آپ ضرور کامیاب ہوں گے
آپ عام لوگوں سے ملیں ، ہوٹل میں لوگوں سے بات کریں بچوں اور بزرگوں سے ملیں
مجھے یاد ھے شاید 40 سال سے زیادہ ہوگئے ہیں میرے دوست کا باڈر پر مھٹی پر کنسٹرکشن کا کام چل رہا تھا اس نے ایک مور کا بچہ لاکر دیا تھا وہ بہت عرصے رہا پھر مر گیا
میرا دوست اب بھی میرپور خاص میں رہتا ھے ایک دفعہ گیا تھا جب ٹرین چلتی تھی اسٹیشن کے قریب بھان سنگھ آباد پاکستان سے بڑی یادیں وابستہ ہیں اب تو پاکستان چھوڑے 35 سال سے زیادہ ہوگئے لیکن اب بھی پاکستان خاص طور پر کراچی اور سندھ یادوں میں رہتا ھے آپ جیسے لوگ اپنے وی لاگ کے ذریعے یادیں تازہ کراتی ھیں شکریہ برادر خوش رھیں آباد رہیں
💝🌹💝🌹💝🌹👍👍👍👍👍👍👍👍
Now Kout Sindh
Apni shlkal kum dahki kro ..shoot parts dahkya kroo
kea india kee terah yahan bhee jub gahoo mata paishaab kerti hay tou khavateen apnay apnay bertan leay kharri hoti hain uska mutter hasil kernay kay leay?
بھائی ہندو ابادی کا شہر کہہ سکتے ہیں ۔
Noukot ki 1 third papolation Muslim hy
City has no religion all Allah’s land
PpP sold Tharr to China
Side may kachrabhot hay, safa e ki zaroorat hay, abadi ke ander
Hindu kids jga sabad nhe thay.?
شھر زمین کی وجہ سے نہیں ھوتا شھر لوگوں کی وجہ سے کہا جاتاھے اور جہاں لوگ سب سے زیادہ جس مذھب کے رھتے ھوں وہ اسی مذھب سے کہلایا جائے گا ھندو لوگ زیادہ ھیں تو ھندو شھر کہلایا جائے گا اگر مسلمان زیادہ ھیں تو مسلم شھر کہلایا جائے گا شھر ھوتا ھی لوگوں کی وجہ سے ھیں
Yaar tum se Bola Nahin Ka Raha Hai pehle Nashta Kar lo.
Moradabad up
Bht shukriya Bhai
Nashta karlia tha 🙏😂
Up ? Utar pardesh ?