Unraveling the Connection: Pakistan to india: Grandfather's Photo Halwai: Street food
Vložit
- čas přidán 2. 12. 2023
- #streetfood #Mirpurkhasphotohalwai #pakistantoindia
subscribe me New vedios upload everyday
/ @rjalimunawar
Patreon account
www.patreon.com/RjAlimunawar
ہمارے یوٹیوب چینل پر آنے کا بہت شکریہ
ہمارا مقصد میرپورخاص کو مکمل ریکارڈ کرنا ہے،
وہ گھر جہاں آپ پیدا ہوئے ،
وہ گلیاں جہاں آپ کا بچپن گزرا ،
وہ سکول وہ میدان وہ بچپن کے دوست
سب کچھ جو آپ کو خوشی دے اورخوبصورت یادوں
سے جوڑ دے
ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا
اور دلچسپی رکھنے والے دوست احباب تک شئیر
بھی کیجئے گا شکریہ
پورے پاکستان میں گھر بیٹھے پستہ منگوانے کیلئے کال کریں
مہتاب ابراھیم میرپورخاص
فون نمبر
#0331 3706614
#UnravelingtheConnection
#Pakistantoindia
#photohalwai
#streetfood
#Grandfatherphotohalwai
#pistahalwa
#Mirpurkhasphotohalwai
اللہ پاک علی بھائی کو صحت اور خوشیوں والی لمبی زندگی عطا فرمائیں تا کہ لوگوں میں آسانیاں بانٹنے کےساتھ ساتھ سندھ کی ثقافت سے بھی لوگوں کو آگاہ کرتے رھیں زندہ باد علی بھائی ،،، ریاض احمد سعید واہ کینٹ
40 sal purNi yad taza ho gaee hmara nana bhe mirpur khas k thy
بہت شکریہ
سلامت رہیں میرپورخاص سے آپ کیلئے بہت سا پیار
MashaAllah best information mirpur khas
شکریہ سر
علی بھائی کیا جادو کیا ہے آپ نے جو مین آپ کا ہر ایک فیڈیو کو دو دو بار دیکھ رہا پھر بھی دل نہی بھرتا ہے آللہ آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
آمین
بہت شکریہ سر جزاک اللہ خیرا کثیرا
Hum bachpan se sunte hain pota halwai ka naam ammi naam leti theen
Buhat Aachhi Video He MashaAllah❤❤❤
Wow Amazing ❤
شکرن سر پراڻي ياد تازا❤
گڊ سر
ماشاءاللہ
Assalam o alaikum ali bhai masha ALLAH bohat aala vlog banaya
واعلیکم السلام فاروق بھائی بہت شکریہ
Very nice ❤❤❤❤
Mashallah Ali Bhai Best vedio
بہت شکریہ
Excellent 👌 unforgettable gorgeous views
اب انشاءاللہ جب بھی میرپور خاص اؤں گا کھا کڑ پوری کا ناشتہ کروں گا
❤❤❤ ماشاءاللہ ہمارے شہر میرپور خاص کی رونق علی منور بھائی
بہت شکریہ
Mashalla..... Bhaie......... Aap to
Aik social warkar hain.
Allah pak apne khairo afeat main rakhy ameen.
بہت شکریہ سر
You're doing wonderful job brother
بہت شکریہ
MASHA ALLAH ❤ So informative & amazing video ❤ Beautiful work❤ keep it up❤
🌹
Wonderful Ali Bhai ❤
بہت شکریہ سر
Achhi vloging kartay hen. Karachi
بہت شکریہ
love your way keep on greetings from norway
بہت شکریہ سر
❤❤❤ WALEY KUM ASSALAAM ❤❤❤ SAHAB MA SHA ALLAH GUFTUGU KA FAN MA SHA ALLAH ❤❤❤
بہت شکریہ
سنار گلی کی پہلی دکان سعید جیو لرز
یہاں سے 42 ہزار کا گولڈ لیا اور جب بیچا بہت مجبوری میں تو 35 ہزار کا لیا 2014 میں وائف ہاسپٹل میں تھی جب
Long time waiting. Video late ho rahi he Ali bhai ki. Koi nahi apka kam nhi hard he best of luck❤.
Masha Allah ❤
very beautiful video bhai❤
Good job ❤
شکریہ سر
Hum Hira Abad may rahty thy hum kaee dafa Khai Hy
علی بھای کبھی میرپور خاص کی شوز مارکیٹ بھی دکھاے ہمارا دوست کرم الای اور دوسرے شکریا -👍
بہت شکریہ سر
ضرور کسی دن
Bast.ha
پوٹا حلوائی کی دکان یہاں سے کھا کڑ پوری ہمیشہ دیکھے مگر کھائے کبھی نہیں
پوٹا حلوائی کے بیٹے میرے دوست تھے فیصل جن کا انتقال ہو گیا یہ ان کے بھائی لگ رہے ہیں
ابراہیم کہاں ھے حاجی رمضان کا بیٹا
میڈیسن مارکیٹ تو روز جاتا تھا مگر افسوس کے کھاکڑ پوری کبھی نہیں کھائی
Ali bhai khairat loogon ko dikhakar nahe ki jati
بہت شکریہ
بجا فرمایا آپ نے
Mirpur khas me hamar bhai girdhari bhai ki darji. Ki dukan he
Assalamualaikum,
In this Gali
My Dada's House was situated.
Only one old Sohail Dry Cleaner is still there.
Memories are unforgettable.
واعلیکم السلام سر
علی بھائی ڈھولنا باقی مشہور کچوری جب ہم کھاتے تھے تو یہ دو روپے کی ہوتی تھی
اب شاید یہ 25 یا 30 روپے کی ہے
کھاکڑو کہتے ہیں علی بھائی گجراتی میں
3din sy w8 kar raha hu ap ki video ka or ap ko jo msg kiye thye un ka replye lenye k.lie b w8 kar raha hu ap nye aj buhat late video dali uper Sy phr b meri bt ka jwb ni diya ap nye
سلام سر گرائي ھوٽل ھي ابي يا خطم ھوگيا
میرا خیال ہے ختم ہوگیا
Sonu Kahan Gaya?
علی بھائی آپ اماں کے ساتھ پنجابی میں بات کرتے ہیں
بلکل میری مادری زبان پنجابی ہے
پھر آپ کی اردو سندھی زبان اتنی اچھی کیسے ہے
اچھی ہے ؟ بس کچھ اردو دان لوگوں کے ساتھ مراسم تھے
بہت شکریہ
منور بھائ وائس کوالٹی بہتر کریں جہاں کی ویڈیو بنایں وہاں کے فیمس ٹریڈیشنل کھانے ایکسپلور کریں اور وہ کھانے جو خاص ھمارے سندھی گھریلو کلچر سے وابستہ ھیں دوسری بات. . أپ اگر اردو اسپیکنگ ہیں تو أپ کی سندھی اچھی ھے اور اگر أپ کی مادری زبان سندھی ھے تو أپ اردو اچھی بول لے تے ہیں بہرحال سندھی اور اردو دونوں ھی میری زبان ہیں اور جس شہر کی ویڈیو بنایں اس کا انفارمیشن ھوم ورک تاریخی جغرافیہ اچھی طرح ھائ لائٹ کریں. . . شکریہ. والسلام
بہت شکریہ سر
آپ کی رائے کے مطابق بہتری کی کوشش کریں گے
میری مادری زبان پنجابی ہے
@@rjalimunawar
منور بھائی ، آپ کو کبھی پنجابی زبان بولتے نہیں سنا ، ایک ویلاگ گلابی پنجابی میں بھی بنائیں ،
Bhai ap apna contact no de mea ap ke kar e khair me tuch hesa dena cahta ho
بہت شکریہ سر
میرا نمبر ویڈیو میں موجود ہے
Excellent 👌 unforgettable gorgeous views