Azizi As Clasical Singer | Hasb e Haal | 09 Nov 2023 | حسب حال | Dunya News

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 27. 08. 2024
  • Sohail Ahmad Best Performance as Azizi in Dunya TV Show Hasb e Haal With Host Farid Rais Nawaz Anjum Goga Ji Zulfi Amanat chan and Team.
    #hasbehaal #comedy #sohailahmed
    Welcome to the official channel of Hasbe Haal - Pakistan’s top infotainment show.
    Hasb-e-Haal is a political comedy show that offers commentary and satire on current affairs. The show hosted by Farid Rais, features award-winning stage actor and comedian Sohail Ahmed as Azizi.
    Subscribe to our channel here: bit.ly/Subscib...

Komentáře • 31

  • @irfanmehmood6126
    @irfanmehmood6126 Před 9 měsíci +10

    Amanat chan pehle baat bolte nhi Hain jab bolte Hain to Inki Jugat sabse zaiyda funny Hoti hai kon Kon Is baat Sy agree krta hai😂😂😂

  • @ranariffathayat9374
    @ranariffathayat9374 Před 9 měsíci +2

    بہت خوب جی سہیل احمد صاحب کی کیا ھی بات ھے ہر کردار کو خوب ببہاھتے ھیں ان کا ھر پروگرام میں دیکھتا ھوں جب سے حسبِ حال شروع ھوا ھے اللّہ آپ سب کو سلامت رکھے آمین

  • @tirathsingh1758
    @tirathsingh1758 Před 9 měsíci +1

    Lajawab comedy. Great Artist .wah wah.

  • @user-vf5uo9sf6d
    @user-vf5uo9sf6d Před 9 měsíci +2

    Beautiful❤

  • @kamranaslam78
    @kamranaslam78 Před 9 měsíci +7

    Where "زلفی " ? He is so talented

  • @user-of6zx1gy7q
    @user-of6zx1gy7q Před 9 měsíci

    zabardast thaila bhai 😆😅🤣😂🥰

  • @rajaamrat1995
    @rajaamrat1995 Před 9 měsíci

    Always favourite

  • @irfanmehmood6126
    @irfanmehmood6126 Před 9 měsíci +2

    Googa G is Holyeh ma bohat he Beysory lagte hain😂😂😂😂w

  • @TK-ht6de
    @TK-ht6de Před 9 měsíci +2

    Best comedy 😅

  • @user-fl7lm8ux3x
    @user-fl7lm8ux3x Před 9 měsíci +2

    hello dunya news whre is zulfi yar plz bring him

  • @irfanmehmood6126
    @irfanmehmood6126 Před 9 měsíci +1

    Ma to Apke Program ka wait krta rehta hoon
    Ma daily Dekhta hoon

  • @celebritiesworld346
    @celebritiesworld346 Před 9 měsíci

    ❤❤❤

  • @amriksingh9543
    @amriksingh9543 Před 9 měsíci +2

    Zulfi ji ko vapes lao pzl. From chadda Punjab.

  • @malikbakhsh754
    @malikbakhsh754 Před 9 měsíci +2

    Where is zulfi please update on that is he left the show

  • @farhatferoz5367
    @farhatferoz5367 Před 9 měsíci

    Best part of today show segment on Iqbal day

  • @IbrarIbrar-ne9zo
    @IbrarIbrar-ne9zo Před 9 měsíci

    Aaj nwaz anjam zabardast hy

  • @younassheikh486
    @younassheikh486 Před 9 měsíci +2

    Zulfi chalte show se kaha q chala giya?

  • @Aiza-world
    @Aiza-world Před 9 měsíci +1

    Khan sab 😁😁😁😂😁😁

  • @user-xu6ps4sr4n
    @user-xu6ps4sr4n Před 9 měsíci +3

    Zulfi kidar hai plz tell

  • @happydj7227
    @happydj7227 Před 9 měsíci +1

    All members like shekh Rasheed jit gye to islam ki jeet haar Gaye to game hai cheating ho rhi hai 😅😅😅😅😅😅😅

  • @ziaawan4319
    @ziaawan4319 Před 9 měsíci +2

    Where is zulfi unk bgyer koi n program zero ha

  • @irfanmehmood6126
    @irfanmehmood6126 Před 9 měsíci +1

    First comment ❤😂

  • @darthvader56
    @darthvader56 Před 9 měsíci

    اقبال ایک بڑے شاعر تھے ، اس سے کون کم بخت انکار کر سکتا ہے۔ برصغیر کے دس بڑے شعراء کی فہرست سے کوئی ان کا نام قیامت تک خارج نہیں کر سکتا لیکن اس سے آگے انہیں فوق البشر مت بنائیے۔ رد استعمار کی علامت اقبال نہ کل تھے نہ آج ہیں۔ یہ تقریروں کی حد تک مبالغہ آرائئ جائز ہے کہ ان کی شاعری نے مسلمانان ہند کو ولولہ آزادی سے سرشار کر دیا اور ان کی شاعری نے برصغیر میں آگ لگا دی وغیرہ وغیرہ۔ لیکن حقیقت میں ایسی کوئی بات نہیں ہے
    اگر ٹیپو سلطان پر لکھے گئے چند اشعار سے ان کی انگریز مخالفت برآمد کرنی ہے تو مسولینی پر لکھی گئی نظم سے ان کی فاشزم سے محبت بھی نکل آئے گی۔ ویسے ہم نے تو بہت ڈھونڈا ، ہمیں کوئی عنوان ایسا نہ ملا جو براہ راست انگریز حکومت یا سامراج مخالفت پر مبنی ہو ۔ باقی تشریح کرنے میں تو ان کے اشعار سے یار لوگوں نے جوہری توانائی کا فارمولا بھی نکال لیا ہے۔
    ملکہ وکٹوریا کے قصیدے کی بات کریں تو جواب ملتا ہے کہ اقبال اس وقت نادان تھے۔ جارج پنجم کے قصیدے پر نظر کریں تو کندھے پر ہاتھ رکھ کر بتایا جاتا ہے کہ یہ تو ایسے ہی ایک دوست کی فرمائش پر لکھ دیا تھا۔ ٹیپو پر لکھے گئے سے اگر ان کی انگریز دشمنی ثابت ہوتی ہے تو بھگت سنگھ ، اشفاق اللہ خان اور چندر شیکھر آزاد پر ان کی خاموشی سے انگریز محبت کی دلیل بھی نکالی جا سکتی ہے۔
    جلیانوالہ باغ کا سانحہ پنجاب میں ہوا تو بنگال میں ٹیگور نے سر کا خطاب واپس کر دیا ۔ اقبال تو اسی پنجاب کے بیٹے تھے لیکن وہ اس وقت شہنشاہ برطانیہ کا قصیدہ لکھتے رہے۔ اپنے گھر میں بیتی اس قیامت پر ایک لفظ ان کے قلم سے نہ ٹپکا اور یہی سر کا خطاب وہ قبر میں ساتھ لے گئے۔
    ابھی دلی اور لاہور کے طالب علم جب جبر واستبداد کے خلاف بسمل صابری اور فیض کی نظموں کے پرچم بنا کر باہر نکلے تھے تو کسی کو اقبال کا کوئی شعر اس موضوع پر کیوں نہیں ملا۔ 47 سے پہلے کی تحریک آزادی میں اقبال کی کون سی نظم عوام گاتے پھرتے تھے ؟ اقبال کی شاعری نہ اس وقت عوامی تھی نہ اب ہے۔ نہ وہ اس وقت سامراج مخالفت میں گلیوں میں بلند ہوئی تھی نہ اب ہوئی ہے۔ یہ دعوی کہ تحریک آزادی میں ان کی شاعری کا کوئی کردار تھا ، سراسر مبالغہ ہے۔
    رہا مفکر پاکستان ہونے کا الزام تو اس کی تردید اقبال نے ای تھامپسن کو لکھے گئے خط میں خود کر دی تھی۔ باقی جس کا دل کرے ، خطبہ الہ آباد خود پڑھ لے تاکہ تسلی ہو جائے۔ فرزند اقبال بھی ساری عمر لوگوں سے پوچھتے رہے کہ کوئی انہیں بھی بتا دے کہ پاکستان کا خواب اقبال نے کس شب کو دیکھا تھا۔
    اقبال ایک بڑے شاعر تھے ، ہیں اور رہیں گے۔ بات یہیں ختم ہوتی ہے۔
    تحریر
    حاشر ابن ارشاد

  • @AmritPalSingh-my1wz
    @AmritPalSingh-my1wz Před 9 měsíci +2

    hohohohohohihihi😃😃😃😃

  • @AlviPIA
    @AlviPIA Před 9 měsíci

    اگر ہوسکے تو کوئی ایسا ہے کہ جو مجھے اِس گانے کا بتا سکے جو امانت چن اور اُن کے شاگرد نے گایا ہے۔ میں نے یہ گانا پہلی دفعہ مرحوم ببو برال صاحب کی زبانی ایک اسٹیج ڈرامے میں سُنا اور بہت کوشش کے بعد بھی یہ گانا مجھے نہیں ملا۔ 🙏🙏🙏🙏🙏

  • @munawarahmad5557
    @munawarahmad5557 Před 9 měsíci

    اماں جی ھے کہ فیکا ؟؟

  • @mrsnayer6497
    @mrsnayer6497 Před 9 měsíci

    Why you are covering PAKISTAN TEAM YOU KNOW YOUR FAULTS DONT TALK RUBBISH WEshould only talk normally

  • @user-qt5bd1xh3n
    @user-qt5bd1xh3n Před 9 měsíci

    Es bar koi vote na dain ksi ko

  • @ZubairCHM
    @ZubairCHM Před 9 měsíci

    یہ پروگرام اپنا معیار کھو رہا ہے ۔