شیخ صاحب ۔۔آپ نے جتنی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیں ۔۔۔میں نے تمام دیکھی ۔۔۔واقعہ افسوس ناک ہے ۔۔۔کوہی شک نہیں ۔۔۔۔مگر ان خانوں کے ریٹ ساتویں آسمان پر تھے ۔۔۔ٹیھک ہے برانڈڈ شوز ہوتے تھے ۔مگر تھے تو لنڈے کے ۔۔مگر ان کے ریٹ بہت بہت ذیادہ ہوتے تھے ۔۔۔
بہت دکھ ھوا ابھی کچھ دن پہلے اپکے چینل پربہت سارے ویڈیودیکھی تھی اور ارادہ بھی کیاتھا۔کہ پاکستان اکےاس دکانوں کاویزٹ ضرور کراینگے۔حکومت کوان دکانداروں کہ ساتھ کچھ نہ کچھ مدد کرنی چاھئے
اللہ ان سب دوکان داروں کے ساتھ نرمی فرمائے اور ان کو بھتر نیم بدل آتا فرمائے آمین
،إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی افسوس ہوا یہ نقصان دیکھر اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس سے بہتر وسیلہ رزق عطا فر مائیں ان تاجروں کو
شیخ صاحب ۔۔آپ نے جتنی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیں ۔۔۔میں نے تمام دیکھی ۔۔۔واقعہ افسوس ناک ہے ۔۔۔کوہی شک نہیں ۔۔۔۔مگر ان خانوں کے ریٹ ساتویں آسمان پر تھے ۔۔۔ٹیھک ہے برانڈڈ شوز ہوتے تھے ۔مگر تھے تو لنڈے کے ۔۔مگر ان کے ریٹ بہت بہت ذیادہ ہوتے تھے ۔۔۔
ان تاجروںکیساتھ مکمل حکومت جلد سے جلد مالی مدد کریں جو انکا حق ھے کیونکہ یہ ٹیکس دیتے ھے
Sheikh Sb. I hope you will make videos on other items.
Allah Tallah sub k leye Asaniyain Payda karay Ameen
سر بہت ہی زیادہ افسوس ہوا
دوکاندار بھی اچھے تھے اور غریبوں کا خیال بھی رکھتے تھے ان لوگوں کا اچھا روزگار چلا ہوا تھا
مالک ان کا کوئی نیک سبب بنائے
Very sad....😢
اللہ پاک رحم کرے اور ان کی مدد کرے۔ حکومت کو فوری طور پر ان کی دادرسی کرنی چاہیئے۔
V saaaaad
بہت دکھ ھوا ابھی کچھ دن پہلے اپکے چینل پربہت سارے ویڈیودیکھی تھی اور ارادہ بھی کیاتھا۔کہ پاکستان اکےاس دکانوں کاویزٹ ضرور کراینگے۔حکومت کوان دکانداروں کہ ساتھ کچھ نہ کچھ مدد کرنی چاھئے
حکومت فیالفور ان کی مدد کریں
Govt ko help krne chahy
Bahut afsoos.ALLAHraham karay..Nagahani maslay bar gaye hai
Very sad
انا للہ و انا الیہ راجعون
آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت
اسباب لٹا راہ میں یاں ھر سفری کا
Salam saab bohut afsoos hua
🥲🥲🥲🥲🥲
😢😢😢😢
😥
Sheikh Sahib
So bad news to watch and hear.
bht afsos hua
Shaikh sab اپنا نمبر day thanks
🥲🥲🥲🥲