نایاب ویڈیو تلاوت: 1996 استادالقراء حضرت قاری محمد صدیق صاحب رحمہ اللہ Qari muhammad Siddique sb

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 20. 01. 2021
  • "نادر و نایاب ویڈیو تلاوت"
    استادالقراء حضرت قاری محمد صدیق صاحب رحمہ اللّٰہ نے تقریبا 57 سال عمر پائی جن میں سے کم و بیش 40 سال قرآن پاک کی اخلاص و للٰهیت کے ساتھ ایسی بے لوث خدمت کی جسکی آج کل نظیر ملنا انتہائی مشکل ہے ۔۔۔ ملک کے کونے کونے جاکر عوام الناس کی سماعتوں کو اپنی مسحور کن آواز کے ساتھ تلاوت قرآن پاک کے نور سے منور اور قلوب کو نور ایمانی سے معطر کیا ۔۔ انہیں کی قربانیوں اور ان تھک محنت کا نتیجہ ہے کہ ۔ آج ان کے شاگرد اور شاگردوں کے شاگرد ملک کے طول و عرض بلکہ دوسرے کئی ممالک میں بھی قرآن مجید کی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔۔ مالک ارض و سماء حضرت والد ماجد رحمہ اللّٰہ تعالیٰ کی جملہ مساعی جمیلہ کو اپنی بارگاہ قدسیہ میں اپنی شایان شان قبولیت کے اعلیٰ مراتب پر فائز فرمائے۔۔ ھم سب کو اور انکے شاگردو کو انکے نقش قدم پر چلتے ہوئے اخلاص و للٰهیت کے ساتھ خدمتِ قرآن کریم کے لئے تادم حیات قبول فرمائے۔
    خادم القرآن:محمود صدیق داراقراء فیصل آباد

Komentáře • 59